کومل_ناز
@Kom_6K
Followers
4K
Following
87K
Media
6K
Statuses
41K
beauty made your future in mind ☺️
Pakistan
Joined August 2023
السلام علیکم .#خاتم_النبیین_محمدﷺّ.پر #درود_وسلام.النور .اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما.آ مین .#komal
114
13
135
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں.🩷صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم.Aslamalikum X.صبح بخیر .اس پر صبر اختیار کرو، اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا، انسان کی عقل سے بالاتر ہے ۔۔۔.اے اللہ رب العزت ہم سب کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور تو ھم سب سے راضی ھو جا!. آمين يارب العالمين 🤲🏻.#komal
89
9
114
السلام عليكم .X family .#خاتم_النبیین_محمدﷺ .#درود_وسلام.نماز میں سکون ہے .الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. Ameen . Happy New year Morning .#komal.انشاء اللہ
80
12
99
السلام علیکم .ایمان بخیر . #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں.#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله.تہجد اللہ کی لاڈلی عبادت ہے . صبر مصیبت کو ٹالتا ھے، شکر نعمتوں کو بڑھاتا ھے اور انسانیت سے محبت خوشیوں کا خرانہ ہے، الله ان تینوں سے آپکو مالامال رکھے۔ .آمین ثم آمین یا رب العالمین.#komal
73
4
89
السلام علیکم .ایمان بخیر . Good Morning. #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں.#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله.اللہ ہر چیز پر قادر ہے . اے میرے اللّٰه تیری بندی تجھ سے آسانیوں کا سوال کرتی ہے_سوائے تیرے کوئی دل کی حالت سے واقف نہیں ۔رحم فرما ۔.آمین یارب العالمین.#صباح_الخير.#komal🥲
71
9
78
السلام علیکم .Subha Bakhair .جمہ مبارک .#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں.صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍 .اے آللہ.ھمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا کر جس زندگی سےتو راضی ھو .اللہ تمھیں تہجد تک لے آیا تو اسکا مطلب اللہ تمھاری چاہ .کو تم سے ملوانے کی تیاری کر رہا ہے ❣️ .الحمدللہ. #komal
51
3
59
السلام علیکم ورحمۃ اللہ . !!!!۔۔۔۔۔۔۔۔تہجد پڑھا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!. حضرت علی نے فرمایا. !!!!! . لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو. کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو .اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے اتی ہیں.صبح بخیر 🫡.ایکس فیملی ❣️ .جمہ مبارک 🤍 .#GoodMorningXFriends
51
2
57