اگر یہ عشق ہے تو پھر , وہ شدتیں کہاں گئیں ؟
اگر یہ وصل ہے تو پھر , محال کیوں نہیں رہا؟
کہیں سے نقش بجھ گئے , کہیں سے رنگ اُڑ گئے
یہ دِل تیرے خیال کو , سنبھال کیوں نہیں رہا ؟
Me: Yar _________ Bhai Meri Promotion to Kara Dain
Me Ne Blue Tick Lena hy
He:اپنی حرکتیں بالکل ٹھیک کرو ایکس پر ہمیشہ اچھا کومنٹ کرو اور فلرٹ وغیرہ سے پرہیز کرو
🤔
Phir Koi Jawab nahi