Global_tweets🪐⚡ Profile Banner
Global_tweets🪐⚡ Profile
Global_tweets🪐⚡

@Break_up22

Followers
1,694
Following
1,597
Media
346
Statuses
4,492

إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ🌱☘️

Pakistan
Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
29 days
السلام علیکم💖  فالو کریں 🤝🤝 کمنٹس میں Done لکھیں. 💯 انشاللہ فالو بیک ملے گا۔ 💯 💞🌴🍀🌱☘️🌷🌹🌷
11
3
19
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
22 days
Failure is a part of life if you don't fail, you don't learn,if you don't learn you,ll never change.
7
2
15
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
7 days
جس کے key board میں لائیکس اور کمنٹس والے بٹن نہیں ہے اس نے میرے فالورز لسٹ میں کیا کرنا ہے خواہ مخواہ رش لگایا ہے #Kickout
13
1
13
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
30 days
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم💞 اے اللّٰہ۔۔۔۔۔ہمیں شکر کرنے والا دل ذکر کرنے والی زبان اور تیری یاد میں رونے والی آنکھ عطا فرما۔ آمِــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِـــيْن•
4
4
11
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
7 days
میں نے جب بھی پناہ مانگی منافقوں سے مانگی..!!! سچا دشمن مل جائے ____لیکن منافق یار نہ ملے..!!!💔 منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے، یہ بھیڑیے کے ساتھ کھاتا ہے،کتے کے ساتھ ملکر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ ملکر روتا ہے ،،🙄🙄
7
1
11
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
7 days
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ♥️ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے....... ♥️♥️🌿 الحمداللہ 👉 Drop your handle's. Follow me and get 💯✔️ 🔁
4
2
12
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
7 days
😡🙈😡🙈 وه کونسا ملک ہے جہاں آسمانی بجلی دیکھی جائے، تو زمینی بجلی غائب ہوجاتی ہے??
9
1
9
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
1 month
السلامُ علیکم۔ *لوگ پیار کے لئیے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لئیے۔ بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے۔* صبح بخیر۔🌸🌷
5
1
8
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
27 days
تمام تاجر صنعت کار اور بیوروکریٹس سے اپیل ھے مہربانی کرکے بے لگام اور من مانی مہنگائی کو کنٹرول کریں، آپ نے اللّٰہ کے حضور بھی پیش ھونا ہے اور قیامت کے دن حساب کتاب بھی دینا ھے ۔
3
3
7
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
28 days
تمام حجاج کرام کو حج مبارک ہو تمام اھل ایمان والوں کو عید الضحی مبارک ہو #EidulAdha2024 #EidUlAdhaMubarak
6
0
7
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
27 days
Good evening 💖 پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں دونوں میں گہرائی اور راز ضرور ہوتے ہیں ،،
6
3
7
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
7 days
السلام علیکم!! 🌱🍁⁦☘️⁩🌱🍁⁦☘️⁩ تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال 01 محرم الحرام مبارک ہو ۔ ♨️Follow @Break_up22 💯🔁
7
0
10
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
18 days
دو درخت لگائیں اور اپنا قومی فریضہ ادا کریں ۔،🌲🌲
@Somii_786
ایڈوکیٹ ثمرین لودھی
18 days
#PublicSafety 🌲🌲 #Stoppollution 🌲🌲 #SaveEarth 🌲🌲 تمام فالورز اور فرینڈز سے درخواست ہے ، کچھ عرصہ کیلئے اپنے پوسٹوں کو plantation اور pollution پر فوکس کریں٫ آج ھمیں شعر وشاعری اور محبت کی داستانوں کی ضرورت نہیں، زمین ٹھنڈی ہوگی، بارش برسے گی ،ٹھنڈی ہوائیں چلے گی تو شعر وشاعری
2
0
4
2
0
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
26 days
مذہبی پیشوا وہ سبق ہمیں کیوں نہیں پڑھاتا جو قرآن سے مغرب سیکھ کر ترقی کر گیا!!
2
1
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
20 days
@Alikhanniazi125 @Wains0 @Wains00 @akb6244 @Alibhatti3330 @MusaratQasim @tahirrehman047 @SyedaAqeela1425 @hmmm_5678 @iamBiyakhan @chattha_mo45115 @MominaP61214 @AsimNiazi05 @AsadUll96361568 @UmmeAbdullah393 @musmanjutt576 @MalikUs48756271 his strong stance against corruption, emphasis on Pakistani nationalism and Islamic values, and populist rhetoric that resonates with the masses, particularly the youth and middle class.
1
1
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
1 month
غصہ ھمیشہ تنہا اتا ہے لیکن جاتے ہوئے اپنے ساتھ عقل، سمجھ ، اخلاق ، ذھانت اور شخصیت کی خوبصورتی لے جاتی ہے ۔
4
2
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
9 days
مہینہ پہلے گائے بیچ کرAc لگوایا تھا،اب وہی Ac بیچ کر بجلی کا بل جمع کرواکے آیا ہوں ، اب گائے بھی نہیں ہے، دودھ پینے کیلئے پنجاب کے پرائمری سکول میں داخلہ لے رہا ہوں ، سنا ہے مریم صفدر وہاں فری دودھ دے رہی ہے 😂
4
0
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
1 month
اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَتہ اللہِ وَبَرَكَاتُهُ ﺑِﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴْﻢ صبح بخیر زندگی دعائیں رحمتیں ؛ برکتیں ؛ محبتیں ؛ کس قدر حسین ہے وہ دل "جس میں اللہ کا خوف ہو ،💐
3
2
5
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
7 days
عشق تو ہمیں بھی کرنا تھا لیکن۔۔۔۔۔😳 کوئ چاۓ جیسا ملا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ 👉 @Break_up22 Follow 🔁
2
0
8
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
1 month
امیروں کی پنشن میں اضافہ اور غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ بس یہی تھا بجٹ کا خلاصہ🙈🙏😂
2
2
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
19 days
شناختی کارڈ دکھاو کہاں سے اررہے ہوں کہاں جارہے ہوں اور کیا کرتے ہوں ۔ اس دفاع پر سالانہ 2100 ارب روپے خرچ ہوتے ہیں ۔
2
1
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
7 days
مہنگائی سے گھبرا کر کوئی غلط قدم نہ اٹھائیں، ڈسکوری چینل دیکھیں اس میں جنگل میں رہنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں #エスパルス #TDR_MD #tdr__now #tdr_now #paobc #teen
2
0
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
9 days
"gOOd aFtErNooN" ✨✨✨🌱🌱✨✨✨ The afternoon is a new beginning, a chance to start again and make the most of the day! #エスパルス #TDR_MD #tdr__now #tdr_now #paobc #teen
6
0
6
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
10 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱 اگر انسان اپنی برائیوں اور دوسروں کی اچھائیوں پر نظر رکھے تو یہ دنیا بہت خوبصورت ہو سکتی ہے 🌟صبح بخیر🌟 #TDR_MD #tdr__now #tdr_now #paobc #teen
5
0
5
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
30 days
جو شخص مطمئن ہے وه سب سے زیاده دولت مند ہے کیونکہ اطمینان قلب فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے!!! جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔ صبح بخیر زندگی۔۔۔۔۔۔لمحہ بہ لمحہ بخیر زندگی۔۔
3
0
5
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
1 month
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سب دوستوں کو کیلئے نیک تمنائیں اور دعائیں ، جو جہاں ھے اللّٰہ اپنے حفظ وامان میں رکھیں 💐
2
0
4
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
26 days
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر اتی ہے ان کی اپنی منزل اسمانوں میں ..........,...........قربانی سنت ہے مگر صفائی نصف ایمان ہے ۔ احساس ویلفیئر آرگنائزیشن رضاکار خدمت خلق
3
2
5
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
1 month
✅ Follow 💞 @sohaib_0011 ✅Get quick Follow back 🔙 ✅ Mention your handle in the comments box 🎁 Come to grow 🪴 fast ⏩
3
4
4
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
9 days
السلام علیکم صبح بخیر الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ تمام تعریفیں اللہ عزوجل کے لئے جس نے ہمیں موت (نیند) کے بعد حیات (بیداری) عطا فرمائی اور ہمیں اسی طرف لوٹنا ہے----🤲🌹❤🌹
4
0
5
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
12 days
اگر آپ لوگوں نے موقع دیا تو اس ناروا لوڈ شیڈنگ کے ایک ایک منٹ کا حساب لوں گا ، 😂😂
4
0
5
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
28 days
شب بخیر 🪷 ☘️ 🌺 شب غم کی سحر نہیں ہوتی ہو بھی تو میرے گھر نہیں ہوتی زندگی تو ہی مختصر ہو جا شب غم مختصر نہیں ہوتی لذت انتظار لیتا ہوں یوں شب غم گزار لیتا ہوں جب بھی ڈستی ہے مجھ کو تنہائی نام تیرا پکار لیتا ہوں
2
2
4
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
28 days
السلامُ علیکم۔ *ناامید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے اور پر امید شخص ہر پریشانی میں بھی موقع تلاش کر لیتا ہے۔* صبح بخیر۔
3
1
4
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
28 days
تکبر ایک ایسے بے لگام گھوڑے 🐎 کی سواری ھے جو آپ کو انتہائی ناپسندیدہ جگہ پر لاکر گراتا ھے 🌱
2
1
4
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
17 days
السلام علیکم مجھے فالو کریں کمنٹ میں DONE لکھیں اور فالو بیک لیں جزاک اللّہ خیر😊
1
0
5
@Break_up22
Global_tweets🪐⚡
9 days
کوئی بڑی تبدیلی نہیں چاہتے، بس اتنا ہی چاہتے ہیں کہ پانی کے مٹکے کے ساتھ رکھا گلاس زنجیروں میں جکڑا نہ ہوں،سجدہ کرتے ہوئے انسان کا دھیان جوتوں کی چوری کی طرف نہ ہوں،دو وقت کی روٹی کی خاطر کسی بہن کو اپنی عزت نہ بیچنی پڑے ۔ #TDR_MD #tdr__now #tdr_now #paobc #teen
4
1
5