دل کھول کر شراب پیو،کرپشن کرو مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،سودکھاؤ لوگوں پر کالے علم کرو تعویذ کرو ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو
یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ۔
پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے.. 🙏💯