بریکنگ نیوز۔
سائفر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان عدالت حاضر ہوگئے،آپ کے سامنے حاضر ہوگیا ہوں،میری حاضری لگا لیں عمران خان کا جج سےمکالمہ، اب یہ فکسڈ میچ چل رہا یے، میں یہاں کیا کروں گا؟ یہ کہہ کر بانی پی ٹی آئی عمران خان عدالت سے واپس روانہ ہوگئے
اِنصاف کا قتل