آ ج صبح تقریباً 4:30 آ نکھیں کھلی۔ موبائل اٹھایا اور X کھولا تو ایسا لگا کہ جیسے حضرت عمر فاروق کا دور ہے۔۔ ہر طرف اسلامی پوسٹس اور تہجّد کی دعوتیں اور فضیلتیں بیان ہو رہا تھا۔ ایسا لگا کہ ایک مکمل اسلامی ریاست میں رہتا ہو نہ چوری نہ فریب نہ رشوت خوری نہ ظلم۔۔ بس اک پرسکون ریاست