Abdul sattar Moosani burfat Profile Banner
Abdul sattar Moosani burfat Profile
Abdul sattar Moosani burfat

@MoosaniBur87367

Followers
1,575
Following
2,119
Media
456
Statuses
2,851

الحمدللہ ھمیں فخر ہے کہ اس فتنے کہ دؤر میں اللہ تعالیٰ نےھمیں علماء صلحاء بزرگوں کی جماعت کے ساتھ جوڑے رکھا

Karachi Sindh Pakistan ۔
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
پیپلز پارٹی کے نام نہاد گنڈے دھشت گرد کھ رہے ہیں کہ آپ نے ووٹ نہیں دیا تو 8 بھی آئے گی 9 بھی آئے گی 10 بھی آئے گی ہمارے حکومت ہوگی ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ حکومت آپ نہیں بنا رہے ہم بنا رہے ہیں قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کا پنوں عاقل میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب
6
48
123
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#lakkimarwat_jui_ka گدھے کی قیمت ڈیڑھ لاکھ اور تمھارے ووٹ یعنی ضمیر کی قیمت 5000ھزار قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب
3
43
87
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
کہا آپ کو میری طرف سے فالو بیک ملی ھے اگر نہیں تو کمنٹ میں بتائیں ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں #طوفان_اقصی_کانفرنس_بہاولپور #TeamJUISindh
Tweet media one
1
14
41
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#teamjuisindh #TeamJUIPak 8فروری کو ھمارا انتخاب جمعیت علمائے اسلام (کتاب)ھوگا۔ان شاءاللہ
Tweet media one
1
6
41
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
@ammarkhanyasir بھائی مری میں انسان نھیں موقع پرست بھیڑیے ہوتے ہیں
0
4
40
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
نہ کسی خان سے محبت نہ کسی وڈیرے نواب سے ہماری محبت صرف وارثین انبیاء سے اور ہمارا ووٹ صرف نظام مصطفیٰ کیلئے #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
1
30
33
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
@AminShaheedi کھینچ کہ رکھ تان کہ رکھ ایرانی کتے باندھ ک رکھ آمین شھیدی جیسے دلال ھمیشہ ایران کی دلالی میں مصروف نمک حرام
1
2
28
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ھمارا_انتخاب_کتاب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سلام ھے میرے محبوب قائد علامہ راشد محمود سومرو صاحب کو کہ صوبہ سندھ میں جب سیلاب آیا جس میں سیکڑوں افراد بے گھر ھوئے تب سارے نام نہاد سیاستدان سردار چوھے کی طرح بلوں میں چھپ گئے تب میرا قائد ننگے پاؤں عوام کے ساتھ کھڑے تھے
4
13
21
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
ان شاءاللہ سندھ میں انقلاب کا آغاز ہوچکا ہے 8 فروری کو کتاب پر مہر لگا کر تاریخ رقم کرنا ہے
1
3
17
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#TeamJUISindh طوفان الاقصی کانفرنس بھاولپورسے قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب خطاب فرما رھے ھیں
Tweet media one
0
9
16
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
#مولانا_پر_قربان یا اللہ میری محبوب قائد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سمیت پوری پاکستانی قوم کی حفاظت فرما ۔آمین ثم آمین
Tweet media one
1
14
14
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
سندھ میں مخلتف علاقوں میں پ پ امیدواروں کی جانب سے جے یو آئی کارکنان اور امیدواروں کو دھمکیاں دینے پر جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو کا رد عمل جے یو آئی کے کارکنان اور امیدواروں کو دھمکایا جا رہا ہے، پپلز پارٹی کی غنڈہ گردی پر الیکشن کمیشن نوٹس لے
Tweet media one
0
7
16
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اپنے پتھر دلوں کو موم کیجیے دن کی شروعات اللہ تبارک و تعالیٰ کے کلام کی تلاوت سے کیجیے
6
2
11
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ثھپہ_صرف_کتاب_پر ووٹ صرف اس کا جس نے مشکل وقت ھمارے بچوں کو اپنے بچوں کی طرح سنمبھالا
Tweet media one
0
4
13
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
لیاری بدل رہا ہے آج بروز پیر بلاول کی آمد افشانی گلی اور کمہارواڑہ میں ایک ہی صدا گو بلاول گو 🤣✌. #ثھپہ_صرف_کتاب_پر
0
6
15
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
آج کے دن کی تاریخ ساز ریلی اور کامیاب پروگرام پر کاٹلنگ کے تمام غیور مذہب پسند عوام الناس اور خصوصا جمعیت علماءاسلام تحصیل کاٹلنگ کے تمام ورکرز وکارکنان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔۔ اور تمام احباب کا تہ دل سے مشکور وممنون ہوں #کتاب_پرمہرلگائیں۔۔۔
0
11
13
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
جمعیت علماء اسلام کا کارکن جہاں کتاب کو ووٹ دینے کا پابند ہے وہیں اتحادی جماعتوں کو بھی ووٹ دینے کا پابند ہے۔ قائد ملت اسلامیہ و قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا کارکنان کے نام پیغام۔ #خوشحال_پاکستان_آؤ_مل_کر_بنائیں #خوشحال_سندھ_آؤملکربنائیں
1
5
12
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#کتاب_ترقی_کا_ضامن ان جذبوں کو کون شکست دیگا الحمدللہ آج سندھ کے بچے بچے کی زبان پے جمعیت اور راشد محمود سومرو صاحب کا نام ھے
0
5
13
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_صرف_کتاب_کا ان جذبوں کو کون شکست دے گا ان شاءاللہ جیت کتاب کی ھوگی
Tweet media one
2
8
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#TeamJUISindh صحافی کا سوال کہ سیلاب کے دوران آپ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ھیلی کاپٹر میں گھومتے تھے۔قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا بھترین جواب
0
4
11
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ھمارا_انتخاب_کتاب پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی ریلی آمنے سامنے بڑے لیڈر کا بڑا پن دیکھئے #ووٹ_کتاب_کا
0
2
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#اس_بارجمعیت_چھائےگی ووٹ صرف استری اور کتاب کو دو، قیامت والے دن اللہ نے پوچھا تو ہم جواب دیں یا اللہ تیرے دین کی سر بلندی کیلئے انکو ووٹ دیا تھا،یہ پیغام علمائے کرام کیلئے بھی اور عام مسلمانوں کیلئے بھی ہے، جواب تو دینا پڑے گا، عام مسلمان کو بھی اور مولوی کو بھی ،
2
10
13
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
مقتدر قوتوں کو پیغام؟ 50 لاکھ انعامی یافتہ ڈاکو بگلوں میں پہنچ گئے ہیں وزیر آباد کے بنگلوں میں ہتهیاروں کی مالش کی جارہی ہے اگر الیکشن میں میرے ورکر کو نقصان پہنچا تو پہر یاد رکہنا سخت سے سخت ردعمل دونگا✊ علامہ راشد محمود سومرو صاحب💕 #ووٽ_صرف_ڪتاب_جو
0
13
13
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_مولانا_کا ان شاءاللہ اب کی بار صرف کتاب
Tweet media one
1
5
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
شدید سردی ، اوپر سے بارش ، خیموں کی زندگی ، پیٹ خالی ، آسمان سے آتش و آہن کی برسات ۔۔۔ غزہ جس کو ہم بھول گۓ 🥺 *یااللـّٰــــــؔؔـہ ﷻ فلسطینی مسلمانوں کی حفاظت فرما*✨
3
3
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر جمعیت علماء اسلام پی ایس 118 منگھوپیر ٹاؤن کے زیر اہتمام مرد پولنگ ایجنٹس کا پہلا تربیتی سیشن امیر ضلع غربی مفتی محمد خالد کے زیر صدارت منعقد ھوا.. تربیتی پروگرام سے چیف پولنگ ایجنٹ سر عبداللہ نے پولنگ ایجنٹس کو تفصیلی بریفنگ دی.
0
9
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
Tweet media one
2
2
11
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_صرف_کتاب_کا جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے مخالفین کی چیخیں بتا رھی ھیں مولانا آرھے ھیں
0
11
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_مولانا_کا یہ حالت ھے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ کے دیگر تفصیلات قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی زبانی
0
7
12
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
ضلع سکھر کے مختلف علاقوں میں قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کا ضلع سکھر میں قومی اور صوبائی حلقوں پر نامزد جےیو آئی اور جی ڈی اے جی مشترکہ الیکشن مہم کے دلکشن مناظر۔ Rashid Mahmood Soomro #ووٽ_صرف_ڪتاب_جو #خوشحال_سندھ_آؤملکربنائیں
0
4
11
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_مولانا_کا اتنا ظلم سندھ میں 80سالہ عالم دین جس نے 40سال تک لوگوں کو قرآن سنایا آج وہ ڈاکوؤں کے رحم کرم پہ
Tweet media one
0
4
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#ملت_کےمحبوب_شہیدڈاکٹرخالدمحمودسومرو #TeamJUISindh الحمدللہ ھمیں فخر ہے کہ اس اس فتنہ کے دور میں اللہ نے ھمیں علماء صلحاء اور اکابرین کے جماعت کے ساتھ جوڑنے رکھا ہے
Tweet media one
0
3
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
4 months
#ایوان_نھیں_میدان صوبائی الیکشن آفس کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کراچی کا قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی قیادت میں مظاہرے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
7
11
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر صبح کی شروعات اس دعا کہ ساتھ کہ باری تعالیٰ ھمیں اور ھمارے آنے والے نسلوں کو صراط مستقیم عطا فرمائے اور علمائے حقہ کی رفاقت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
5
0
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
#جےیوآئی_چھائےگی ووٹ صرف جمعیت علمائے اسلام کا ٹھپہ صرف کتاب پے ان شاءاللہ
0
5
11
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
الحمدللہ جمعیت کے ابابیلوں کی رھنمائی اور حوصلہ افزائی میرا اکاؤنٹ تیزی سے ترقی کر رہا ہے
Tweet media one
0
2
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#ملت_کےمحبوب_شہیدڈاکٹرخالدمحمودسومرو ان شاءاللہ لاڑکانہ میں پاکستان کے تاریخ کا سب سے بڑا پاور شو ھوگا
Tweet media one
0
6
11
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
*پی پی 48 سیالکوٹ کے امیدوار رانا لیاقت علی کو قادیانی ہونے کی وجہ سے الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا الیکشن کمشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا*
Tweet media one
1
4
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
4 months
#ایوان_نہیں_میدان قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کے حکم پر صوبائی الیکشن آفس کراچی میں مظاہرے میں شرکت کا عکس
Tweet media one
0
3
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
#TeamJUISindh #TeamJUIPak یاد رکھیں گوٹھ کا بڑا ھو یا برادری کا رئیس قوم کا سردار ھو یا آپ کا پیر و مرشد ووٹ صرف اس کو دیں جو مشکل کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ھو کرونا کی وبا ھو یا 2022 کا سیلاب الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام نے خود کو منوایا ھر مشکل میں عوام کا ساتھ دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دن کی شروعات اللہ تبارک وتعالی کے بابرکت کلام سے اللہ تعالیٰ ھم سب کے ایمان کو سلامت رکھے ھر بیماری اور شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2
3
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
@ammarkhanyasir عمار بھائی یہ لوگ تو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم لڑکیوں کے ناچ گانے سے مناتے ہیں تو ڈونیشن کیا چیز ہے ۔ھمارے سندھی میں کھاوت ھے کہ برتن میں جو چیز ہے وہی نکلیگا ۔ان کے اندر جو غلاظت ھے وہی نکلیگا ۔آپ بھے ببول سے بیر مانگتے ہیں 😂😂😂
1
0
10
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#امن_کانشان_کتاب ہے سیاست سے فقط تعلق اتنا کوئ گستاخ صحابہ میرے شہر کا حکمران نا ہو
0
8
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
#جےیوآئی_چھاگئی قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا درد دل
2
2
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#کتاب_ترقی_کا_ضامن جمعیت علمائے اسلام ضلع شرقی کراچی سندھ کے مجلس عاملہ کا اجلاس
1
10
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
ان جذبوں کو کون شکست دے گا #امن_کانشان_کتاب #ووٹ_صرف_کتاب_کا
0
5
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
ڈیرہ اسماعیل خان الیکشن 2024 کی این اے 44 اور پی کے 113 کی سب سے اہم وکٹ علی امین گنڈا پور کے منہ بولے بھائی سابقہ ڈپٹی مئیر اور آزاد امیدوار پی کے 113 ڈیرہ سید رسول دھپ کا جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان ملک سید رسول اور ان کے ہمراہ 20 ناظمین نے juiمیں شمولیت کا اعلان
1
8
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
اٹھو کہ آواز آ رہی ہے کتاب تم کو بلا رہی ہے ۔ 📗👉 #ووٽ_صرف_ڪتاب_جو
0
6
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ھمارا_انتخاب_کتاب قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی للکار جمعیت علمائے اسلام کے کارکن لاوارث نھیں
0
7
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#TeamJUISindh طوفان الاقصی وشھید اسلام کانفرنس میونسپل اسٹیڈیم لاڑکانہ
Tweet media one
1
1
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ھمارا_انتخاب_کتاب الحمدللہ ھمیں فخر ہے کہ اس دور میں نہ کوئی جماعت جمعیت علمائے اسلام جیسی نہ کوئی لیڈر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسا نہ کسی جماعت کے پاس ابابیلوں جیسے کارکنان
0
7
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ھمارا_انتخاب_کتاب سندھ والو یہ دن یاد رکھیں کہ مشکل وقت آپ کے ساتھ کون کھڑے تھے ۔بیسروسامانی کے عالم میں چندہ کر کے دن رات گاؤں محلہ بستی ھر جگہ جمعیت کے ابابیلوں نے عوام کا ساتھ نھیں چھوڑا ان شاءاللہ اقتدار میں بھے آپ کو نھیں چھوڑے گے
1
6
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
@Laiba_Humanity نھیں بلکل نھیں یہ حرامی تکیہ کرتے ھیں
0
1
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#اس_بارجمعیت_چھائےگی علام راشد خالد محمود سومرو کا سندھ کی عوام کو خطاب سندھ میں انقلاب لانے کا عزم۔✌️
4
14
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
#سفیرامن_مولانا اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا بھترین ذریعہ درودِ شریف
Tweet media one
8
1
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب کے لیے میرے طرف سے صبح کا بھترین تحفہ امید ھے سب ساتھی اس تحفے کا حق ادا کریں گے
Tweet media one
4
2
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#کتاب_پرمھرلگائیں شکارپور کی ماوں بہنوں نے بھی کتاب کا پیغام گھر گھر پہنچا کر لوگوں کے شعور کو بیدار کیا ہے ان شاءاللہ اب کی باری صرف کتاب
0
8
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#teamjuisindh محبوب قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب سے عوام کی والہانہ محبت
0
2
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
بغیر کسی حکومتی وسائل کے سائیں راشد محمود سومرو صاحب نے سندھ کے عوام کی خدمت کی ہے اقتدار میں آکر اس سے بڑھ کر خدمت کریں گے ان شاءاللہ 8 فروری کو کتاب پر مہر لگائیں #خوشحال_سندھ_آؤملکربنائیں #8feb2024_vote4kitab
0
4
9
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
#سفیرامن_مولانا حق بات پے ڈٹ جانا عادت میرے قائد کی
0
4
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر آج ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہئے ان شاءاللہ مل کر اسے یقینی بنائیں گے
Tweet media one
1
6
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#ملت_کے_محبوب_علام_ڈاکٹرخالدمحمودسومروشھیدرح
Tweet media one
0
1
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
*بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا جمعیت علماء اسلام اور بی این پی کے کارکنان کے نام الیکشن کے متعلق انتہائی اہم ہدایات ۔* *جےیو آئی اور بی این پی کے کارکنان نہ صرف یہ ہدایات سنیں بلکہ ان پر مکمل عملدرآمد کرکے 8 فروری کے دن کتاب اور کلہاڑی کی کامیابی کیلئے*
0
7
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
0
1
5
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
کندھ کوٹ میں میدان سج گیا عنقریب قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔۔ اب کی بار صرف کتاب
1
3
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#teamjuisindh شیخ الحدیث مولانا سائیں عبدالغفور قاسمی رحمۃ اللہ علیہ
0
2
6
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر یہ حالت ہے سندھ میں pppوالوں کی حکومت کی
0
7
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب نے مسجد نبوی میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور الیکشن میں جماعت کے ہر کنڈیڈیٹ کی کامیابی کے لئے دعائیں فرمائی اللہ تعالٰی قبول فرمائیں آمین 🤲
0
3
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
پرچم نبوی آپ کےدین کے مسجد کے مدرسے کے پردے کے نسلوں کے بہنوں کے بیٹیوں کے ماؤں کے ملک کے کاروبار کے تحفظ کے زمانت دیتا ہے تو ان شاء اللہ اس بار کتاب پر مہر لگائیں #کتاب_ترقی_کا_ضامن
Tweet media one
1
3
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#اس_بارجمعیت_چھائےگی سندھ میں جاگیرداروں وڈیروں خانون سرداروں نوابوں زوردارون زرداروں کی نیندیں حرام کرنے والے شھید اسلام علامہ خالد محمود سومرو کے لخت جگر میرے محبوب قائد علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی جرات و بہادری اور سیاسی بصیرت کو دونوں ہاتھوں سے سلام
Tweet media one
5
6
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#LakkiMarwat_JUI_Ka #خوشحال_سندھ_مولاناکےسنگ #ووٹ_صرف_کتاب_کا قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا لاڑکانہ میں خطاب
0
3
8
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
کندھ کوٹ: قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں
Tweet media one
0
2
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#kp_jui_ka منافقین اور دین دشمن لوگوں کا پروپیگنڈہ بے نقاب شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب خود جمعیت علماء اسلام کے امید وار سینٹر طلحہ محمود صاحب کی الیکشن مہم میں چترال کے عمائدین سے مخاطب ہیں جبکہ دوسری طرف یوتھیے جھوٹا فتویٰ چلا کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
0
4
5
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
اب کی باری صرف کتاب ✌️ #خوشحال_سندھ_آؤملکربنائیں #ووٹ_کتاب_کا #JUI_NA193 #JUI_NA194
Tweet media one
0
1
5
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
شاگرد : غیبی مدد کیا ہوتی ہے استاد : کوئی تمہاری سیاست ختم کرناچاہے اور آپ اسکی پارٹی ہی ختم کردیں یہ غیبی مدد ھےi
0
2
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
سندھ میں جےیوآئی کی مقبولیت سر چڑھ کر بولتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ صرف دو دن میں یعنی گزشتہ کل اور آج مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے اپنے طوفانی دورے میں سندھ کے 6 مختلف مقامات ( کندھ کوٹ، کشمور، شکارپور، لاڑکانہ، سکھر، اور گھوٹکی) میں بڑے بڑے جلسوں سے خطاب کیا ہے۔ #vote4kitab
Tweet media one
1
2
6
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر شکریہ اہل بنوں
0
4
5
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
*مولاناثنإاللہ حیدری صاحب مولاناراشدمحمودسومروصاحب جی گفتگوسماعت فرماٸیندا*👆👆👆 الیکشن کے حوالے سے 📙🥀💝 #ووٽ_صرف_ڪتاب_جو #خوشحال_سندھ_آؤملکربنائیں #TeamJUISindh بہائی اسداللہ
0
4
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_صرف_کتاب_کا شکریہ ابابیلوں شکریہ قائد کے دیوانوں آپ کے جذبہ ایمانی اور بے لوث محبت کو دونوں ہاتھوں سے سلام
Tweet media one
0
2
5
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
اہم پریس کانفرنس اہ ل س ن ت و ال ج م ع ا ت پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ تاج محمدحنفی اور ضلع ساؤتھ کے صدر نے جنرل الیکشن میں حلقہ لیاری این اے 239 پی ایس 107,106پرجمعیت علماء اسلام اور ان کے حمایت یافتہ امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
1
4
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
قائد ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کشمور پہنچ گئے
0
2
6
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
6 months
#teamjuisindh اب کے بار صرف کتاب خانپور میں منعقد الیکشن کمپین سے صوبائی جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو صاحب خطاب فرما رہے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
6
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آج جمعت المبارک ھے اپنے دن کی شروعات سورہ یاسین اور سورہ الکہف سے کریں اور درود شریف کثرت سے پڑھیں ۔اللہ تعالیٰ ھمارے جملہ عبادات کو اپنی بارگاہ میں منظور مقبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
4
0
4
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
7 months
#juidigitalmediasindh الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام سندھ کی جانب سے ڈیجیٹل سوشل میڈیا کنوینشن لاڑکانہ میونسپل اسٹیڈیم میں جاری
0
6
7
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
@shafishafi46157
🌹🦅شفیع ترابی🦅🌹
5 months
🌿تلخ حقیقت 🌿
Tweet media one
1
1
7
0
3
6
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
*#اس_بارجمعیت_چھاگئی جمعیت علمائے اسلام کی اوتھل میں دبنگ انٹری ۔نامزد امیدوار مفتی محمد نعیم کا اوتھل پہنچنے پر اوتھل کی تاریخ کی سب سے بڑی استقبالیہ ریلی نکالی گئی۔ ریلی مختلف شاہراہوں سے گشت کرتی ہوئی جلسہ گاہ پہنچی*
0
3
5
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر شاہی بازار شکارپور دوران کمپین ایک دکاندار کے خواہش پر اسکے نومولود بچے کے کان میں علامہ راشد محمود سومرو آذان دے رہے ہیں #خوشحال_سندھ_آؤملکربنائیں
0
5
6
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#ووٹ_صرف_کتاب_کا ان شاءاللہ 8فروری کو ھر شھر گاؤں بستی صرف کتاب کتاب کتاب ھوگا
1
3
5
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
#کتاب_پرمہرلگائیں
Tweet media one
0
5
6
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
ان شاءاللہ ضلع لسبیلہ سے بڑے بڑے برجوں کو گرا کراس درویش صفت مفتی محمد نعیم رونجہ صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے
Tweet media one
0
2
5
@MoosaniBur87367
Abdul sattar Moosani burfat
5 months
تمام ساتھی قائد جمعیت کی انتخابی تشہیری ویڈیو کو اپنے واٹساپ گروپس ٹوئیٹر فیس بک پر اپلوڈ کریں۔
0
3
6