Digital Media Graduate | University of Manchester 🎓| Poetess | Content Writer✍️ | History & Politics | Entrepreneur 📚🌟| Navigating 𝕏 Algorithm and Policies
خواب انسان نہیں , کہ ایک آخری ہچکی آئی اور روح جسم کے زِنداں کو چھوڑ کر آزاد ہو گئی
خوابوں کے مرنے کا سلسلہ مرحلہ وار ہوتا ہے ،
جیسے کپڑے کے جلنے کے بعد اس کی راکھ
ہوا میں اڑتی رہے -
جیسے شاخوں سے پتے ٹوٹ کر جابا جا بکھر جائیں -
جیسے کوّے
کسی کوّے کے مرنے پر شور کرتے ہیں
Guys here is the procedure to increase the Links Clicks in your analytics, create an account at Imgur add your image, copy the URL and paste it here, and write whatever you want to, whatever clicks you get will be added to your Analytics, This is organic way, so you don't need to
——-میرے شہزادے کے نام——
تم ایک شاعر ہ اور تحریر لکھنے والی کی محبّت ہو،
تم کبھی نہیں مر سکتے ہمیشہ اِس کے الفاظ میں زندہ رہو گے
ایک جیتے جاگتے
انسان کی طرح
لوگ تمہاری خوبصورتی اور وَجاہت کے قصے میرے الفاظ میں پڑھیں گے،
میری کتاب کا سرورق تمہارے نام ہوگا۔ ……
تم، میں اور
Koooooochiiiii Pooooochiiii Kakiiii kakuuuuu coooociiiiii mjhy poooori Zindagi likhny aur bolney pr command rhi hey lekin aaj mer pass apk liye alfaaaz nahi hain, i am speechless
1 Maheena aur 19 Din.... Itni Mohabbat 😢
Thank you 🙏🙏 Love you ALL ❤️❤️
💃💃💃💃💃💃
Guys don't be misguided if someone has told you that your payout amount is as per the link clicks showed in analytics, see my links click and the payout, I will be writing a detailed report on this soon.Lekin yeh yaad rk lain enka apk k payouts sey kuch lena dena nahi hey kha
دہکتے ہونٹ اسے چھونے کو مچلتے تھے
سیہ گلابوں کی جیسی ہے قسم ایسا تھا
ہر ایک چیز برہنہ تھی بے کے نقطے میں
الف فروزاں تھا جس میں وہ بسم ایسا تھا
یہ اور بات کہ شیشہ تھا درمیاں منصور
چراغ ہوتا ہے جیسے وہ جسم ایسا تھا
- منصور آفاق
طوفانِ نوع علیہ سلام سے کشتیاں بچ بھی جائیں، ساحلوں پر آکر ٹوٹ جاتی ہیں، پس ہر چیز کو زوال ہے دوام کسی کو نہیں
تو پھر انسان کیوں خُدا بنا پھرتا ہے؟
#زاری ✍️
😢😢😢
میں چل پڑوں گا۔۔
نئے زمانوں ، نئے جہانوں کی خاک ڈھونے
مگر نگاہیں تیرے اُفق پر جمی رہیں گی۔۔
ہزار سورج اُبھر کے ڈوبیں گے
لاکھ موسم لباس بدلیں گے۔۔
کہکشاؤں میں کتنے روشن چراغ
اپنے مدار چھوڑیں گے۔۔
اور میری شب نہیں ڈھلے گی
تیری قسم وہ خدا نہیں ہے
اگر وہ دنیا کو سُکھ بنا کر