BILAL KHAN
@BilalKh41718121
Followers
1K
Following
31K
Media
921
Statuses
14K
زندگی ! تیرے فيصلے بڑے سخت ٹھہرے ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن ، ایک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے____!!
??
Joined October 2021
@RealWaqarMaliks بریکنگ نیوز 🚨: .انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ ٹی وی نے شہباز شریف کو مینڈیٹ چور وزیراعظم قرار دے دیا ۔۔!!
2
23
33
@HussainAhmedCh8 ایک اچھے انسان کی .چوتھی برسی.نعیم الحق (مرحوم) 15 فروری 2020.اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین
1
5
32
دل تیزاب میں ڈال کر جلا دیجئے.مـگـر خــدارا مـحبـت نہ کیـجئے. @aruhi_dx @PGC___girl .@Arifkha21956471 @786QUEEEN @zeshanarmani1 @Makhdoomzada72
19
0
26
جو سچ کہوں تو ، زمانہ تیری جُدائی کا.گزر گیا ھے ، گزارا نہیں گیا مجھ سے. !!.@aruhi_dx @PGC___girl @Makhdoomzada72
20
1
19
روحِ من . تم محبت کی وہ حسین وحی ہو .جسے خالقِ کائنات نے فقط میرے دل پہ اتارا. مجھ پہ منکشف ہوا کہ میرے دل و روح پہ صرف تم نقش ہو۔. تم مصر کے قہوہ خانے میں. چاۓ. سے لطف اندوز ہوتے کسی شاعر کی بے خیالی میں فارسی میں لکھی گئی دل آویز شاعری ہو۔.@aruhi_dx @zeshanarmani1 @itxCrazyy
11
0
14
@SarbazShohaz @syn1422231 کبھی نہیں لا سکتے ہیں کیونکہ حقیقت میں یہ اسرائیلی اور رافضی شیعہ دونوں ایک نسل ہیں 😎.
0
1
16
”اپنے لیئے کسی ایسے شخص کی تلاش کریں جو صرف آپ کی بات نہیں بلکہ آپکی خاموشی کو بھی سمجھے۔۔۔۔۔.@aruhi_dx
15
0
11
غلط سے غلط انسان کیلئے بھی "اصلاح" کا واحد راستہ "محبت" ہے تنقید اور تلخی چاہے کتنی حق پر کیوں نہ ہو، وہ اصلاح کیلئے کارگر ثابت نہیں ہوتی۔.اسلام وعلیکم گڈ آفٹر نون 😊.@Makhdoomzada72 @PGC___girl @NoorUlislam28 @aruhi_dx @itxCrazyy @X01Amira @zeshanarmani1
12
1
10
اگر کوئی عورت آپ سے اظہار محبت کرتی ہے تو آپ خوش قسمت ہیں عورت کی فطرت میں ہے حیا اسکی نسوانیت اسکا وقار اجازت نہیں دیتا کہ وہ کھل کے اظہار کر سکے مگر جب کوئی عورت خوبصورت لفظوں سے اظہار کرتی ہے تو یاد رکھیں آپ اسکو بے حد بے شمار ۔ .بے انتہا عزیز ہیں ❤.@itxCrazyy
8
0
10
سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر. کڑوے سچ نے کئی "لوگ"چھین لئے مجھ سے .@zeshanarmani1 .@X01Kajal .@Zarina_Afridi .@fatima71569
8
1
7