بچی کا سالانہ پیپر ہے۔طبیعت خراب ہو جاتی ہے ریسیکیو 1122 کو کال ہوتی ہے۔بچی کو آئی وی کی ضرورت ہے لیکن بچی رونے لگ جاتی ہے کہ بورڈ کا پیپر مس کیا تو سال ضائع ہو جائے گا۔ریسیکیو اہلکار پیپر کے دوران سارا وقت ڈرپ ہاتھ میں پکڑے ٹھہرا رہا۔
دل کو لگنے والی تصویر
پاآپکی عظمت کو سلام
مانوس اور پسندیده چہرے 🌹
انسان نے اپنا ماضی جتنا بھی سختی یا تنگی میں گزارا ہو اسے بیتے وقت سے عجیب سی محبت ہوتی ہے اور یہی محبت گاؤں کے کسی پرانے گھر گلی کو دیکھ کر یا پی ٹی وی کے ڈراموں کو دیکھنے سے جھلکتی ہے
کیسا پر سکون دور تھا اور فرصت کا دور تھا