Afaq Suleman Profile Banner
Afaq Suleman Profile
Afaq Suleman

@ASuleManMuGhal

Followers
1,148
Following
171
Media
244
Statuses
8,172

My Faith: Democracy, Constitution and Social Equality for all. Fan of no one. Keen learner and always keep learning something new. Pakistan ZindaBad 🇵🇰

Riyadh,Kingdom of Saudi Arabia
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
2 years
یہ اسلام کا حسن ہے کہ ایک صفائی والا امامت کروا رہا ہے جب کہ یونیورسٹی کا وائس چانسلر اور ڈین اس کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں ۔
Tweet media one
1
5
29
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
6 months
@hishamelahi آپ ن لیگ کے ٹاؤٹ نہ بنیں ۔ 6 سال بعد کیس دائر ہوتا ہے اور جج صاحب نکاح ختم کر دیتا ہے۔ پہلے ویڈیو موجود ہے اس کے شوہر اور مفتی کی۔ اب آپ اپنی مرضی کا فتویٰ دے رہے ہیں۔ اتنا نہیں گرنا چاہیے
6
5
26
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
اگر قران پڑھا ہوتا تو یہ بھی پتا کہ جنگ کے دوران دشمن کی عورتوں، بچوں اور بزرگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنے کی تلقین کی گئی ہے لیکن یہاں اپنی عورتوں کو بغیر جرم کے 1 سال سے جیل میں رکھا ہوا ہے صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے۔ ان عورتوں سے کون جیتنا چاہتا ہے کون ہیں یہ لوگ
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
بے گناہ عورتوں کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔کیا یہ قران نہیں پڑھتے ؟ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوۂ حسنہ سے واقف نہیں ہیں ؟ ۔۔ والدہ عالیہ حمزہ ملک
32
1K
2K
0
4
17
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آج کے حکم نامے نے میرا قد 20 فٹ اونچا کردیا، اعتزاز احسن وکلاء نے روسٹرم پر آکر جسٹس بابر ستار کی بہادری کو سراہا
0
3
15
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
2 years
یہ وہ کاغذ ہیں جن پر پیار محبت، نکاح وفاداریاں،رشتہ داریاں، دوستیاں،بھائی چارہ ،انصاف،اعتماد، اور دنیا کا سب کچھ بکتے ہیں .
Tweet media one
2
3
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
گزشتہ رات غزہ میں ایک بھی فلسطینی شہید نہیں ہوا !!! صرف ایک جوابی حملے نے اسرائیل کی یہ حالت کردی ہے تو اگر تمام مسلم ممالک اگر اکٹھے ہوجائیں تو اسرائیل کسی فلسطینی کا خون بہانے سے پہلے سوچے گا
0
1
13
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
یہ ملک قیدی نمبر 804 سے معافی مانگے بغیر نہیں چل سکتا
@DurraniViews
Salman Durrani
4 months
اسٹیبلشمنٹ کو آخر کار عمران خان سے بیٹھ کر بات کرنی پڑے گی باقی سب لیڈر جھوٹے ہیں اپنی سیٹیں بھی ہارے ہوئے ہیں۔ رؤف حسن
50
1K
6K
0
1
14
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
2 years
@ImranWyne @ISPRFanaccount منہوس کے کچھ دن باقی ہیں ابھی نکلے گا۔ ابھی بھی ایکسٹنشن کے چکر میں لگا ہوگا
0
0
12
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
بہت اعلیٰ ہمیں فیملی کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا پنجاب پولیس کے غنڈوں کی نظریں لڑکیوں پر ہیں یہ بات کسی سے چھپی نہیں لیکن ہم سب سو رہے ہیں ورنہ کسی میں اتنی جرأت نہیں کہ کسی عورت کو کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے۔
@UmerPTIOfficial
Umer Dar
4 months
عمر ڈار تحریک انصاف کے کارکن ارسلان نسیم کے گھر پہنچ گئے، آج پھر پولیس نے ان کے گھر چھاپہ مارا اور پہلے بھی پولیس چھاپوں کی وجہ سے ارسلان نسیم کے والد کی ہارٹ اٹیک سے وفات ہو چکی. #ReleaseImranKhan
72
2K
7K
0
2
12
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
پنجاب پولیس کی حالت دیکھ کر سندھ پولیس کا کچے کے ڈاکوں کے ساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرائع
0
0
11
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ابھی بھی وقت ہے دو تین بابر، غوری اور شاھین چلا لو الزام ایران پر ہی لگ جائے گا۔ پتہ تو چلے کہ یہ کام کے بھی ہیں یا یہ بھی دھوکہ ہے
0
0
12
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
بات سچ ہے اور پاکستان میں سچ لکھنے اور بولنے والے کو غدار کہا جاتا ہے۔
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
4 months
اگر سوشل میڈیا پر ہماری نوجوان نسل شکوہ شکایت کرتی ہے تو اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارا میڈیا آزاد نہیں ہے ہماری پارلیمنٹ آزاد نہیں ہے اور ہماری ریاست بھی مکمل طور پر آزاد نہیں ہے حامد میر
4
952
3K
0
3
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
یہ ویتنام کی مریم نواز ہے۔ ٹرونگ مائی لین نام ہے۔ (ایک تصویر میں میک اپ کے بغیر ہے۔) آج ایک عدالت نے اسے بارہ ارب ڈالرز کی کرپشن اور فراڈ پر سزائے موت سنا دی۔ اب پھا/نسی ہو گی۔
Tweet media one
3
0
12
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
نقالوں سے ہوشیار رہیں
0
4
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ایرانی حملے کے پیچھے پاکستانی فوج کی دعائیں تھیں۔ مطالعہ پاکستان 2025
2
0
11
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
سب ہمت کریں تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے۔ سب کو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
@ZubairAlikhanUN
Zubair Ali Khan
3 months
اطلاعات کے مطابق آئی ایس آئی کی مبینہ مداخلت کے باعث پولنگ عملے نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے
24
1K
4K
0
1
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
آج رات پٹرول مہنگا ہونے کا امکان پٹواریوں کو ایڈوانس مبارک
0
1
12
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
روس سے تیل کی خریداری کافیصلہ ہم نے ملکی مفاد میں کیا،کئی ممالک کی صورتحال خراب ہوگئی ہے،کئی دیوالیہ ہوگئے ہیں یہاں تک کہ ہمارا ایک پڑوسی آٹے کےلیے ترس رہا ہے جو کہ پہلے دہشتگردی پھیلاتا تھا، نریندر مودی۔۔۔!!!
Tweet media one
0
1
11
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
سنا آئی جی پنجاب کے ادارے پر نو مئی ہوا ہے؟ فوجیوں کا ریاست پر حملہ، توڑ پھوڑ مگر آئی جی فوت ہو گیا ہے۔
0
1
11
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ہمارے ملک میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کا گولیاں ماری جاتی ہیں جبکہ آئین توڑ دینے والوں کو کچھ نہیں کہا جاتا محمود خان اچکزئی کا پشین جلسے سے خطاب
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
گھروں پر چھاپے نہ مارتے، گھروں میں نہ گھستے تو بہاولنگر والا واقعہ نہ ہوتا، محسن نقوی سے سوال محسن نقوی: یہ سوال پنجاب حکومت سے پوچھیں
0
1
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
اگر بشری بی بی کو کچھ ہوا تو سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہماری قیادت بھی اس کی ذمہ دار ہوگی جو ابھی تک بشری بی بی کے معاملے پر سنجیدہ نہیں اور کوئی اقدامات نہیں کررہی
0
4
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ایران نے اسرائیل کی جانب صوبہ ہمدان سے کروز میزائل بھی فائر کر دئیے
Tweet media one
0
3
11
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
نکلیں باہر اور دیکھیں عوام کی کیا حالت ہے تھیف منسٹر کی دماغی حالت ٹھیک نہیں
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 months
معیشت بہتر اور زرمبادلہ ذخائر بڑھ رہے، قوم کیلئے بڑی خوشخبریاں منتظر ہیں: مریم
60
113
781
0
2
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
مینڈیٹ چوری کے خلاف آج فیصل آباد جلسے کی تاریخ کا اعلان کیا جائیں گا حل صرف احتجاج اور عمران خان صاحب کی واپسی !
0
1
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
باجوڑ بھی محفوظ نہ رہا، ضمنی انتخابات میں اثر انداز ہونے کی کوشش پر آر او نے بھانڈہ پھوڑ دیا، بڑے بھائی کی چپیڑوں کا بھی ذکر۔۔۔!!!
0
1
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
جس کو شیر کہتے تھے اس کے دانت نکال کر لانچ کیا گیا لیکن وہ حکومت میں بھی رہنا چاہتا ساتھ اپوزیشن میں بھی
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
4 months
اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کو کہا ہے اوقات میں رہو اور اپنی بکواس بند رکھو۔۔۔زیادہ بکواسیات کیں تو فارغ کر دیں کے۔۔۔صدیق جان وڑ گیا انقلاب۔۔۔🤧
67
1K
5K
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
بہاولنگر واقعہ کو سوشل میڈیا صارفین مکافات عمل قرار دے رہے ہیں،
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
پوری ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی کے سامنے کھڑی ہوگئی۔۔۔ وکلا اور قوم کو ان ججز کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے !!!
1
1
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
ممبئی ایشیا کا نیا ارب پتی مرکز بن گیا،بیجنگ دوسرے نمبر پر اور کراچی ڈاکوؤں کا مرکز بن گیا
0
1
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے لیکن بہاولنگر والے معاملے پر میں سچ میں نیوٹرل ہوں۔ 😭😂 ہور سنا سکیموں تو کُتھا کُتھا گئی ایں۔
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
بھائی صاحب کو کیا ہوگیا سچ بولنا شروع ہوگئے ہیں
@Mian_JavedLatif
Mian Javed Latif
4 months
اس سےبڑا ظلم اور کیا ہوگا کہ9 مئی کے لوگوں کی پیسے کیلئےسہولت کاری کی گئی شیخوپورہ کی پانچ سیٹوں کو مینج کرنے کیلئے90کروڑ روہے دیئے گئے۔یہ اتنا پیسہ تھا کہ آپ5سال شیخوپورہ کو ڈویلپمنٹ کا پیسہ نہ دیں صرف ان لوگوں سے یہ پیسہ لے کر شیخوپورہ پر خرچ کر دیں تو شیخوپورہ پیرس بن جائے گا۔
109
1K
3K
1
0
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
جہاں ایران سے تیل سمگل کرتے ہو🚨 وہاں تیل کے ساتھ تھوڑی غیرت بھی سمگل کرلیا کرو💔🖐️
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
فراڈیا کہ رہا تھا میں ٹی وی نہیں دیکھتا اب پتا چلا یہ یوٹیوب بھی دیکھتا ہے
0
1
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
ہم بھی ساتھ ہیں
@mugheesali81
Mughees Ali
3 months
فارم 47 والے پاکستان کی قیادت کے اہل نہیں،ہم پر مسلط کیا گیا ہے، ان کے خلاف بڑی تحریک لے کر چلیں گے، امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا خطاب۔۔۔!!!
Tweet media one
12
2K
7K
0
0
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
سولر پینل والے اگر ٹیکس نہیں دیں گے تو گورنمنٹ ان کے گھر کے اوپر چھت بنائے گی تاکہ سورج کی روشنی ان کی سولر پر نہ پڑ سکے__
0
1
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
5 months
علی اعجاز بُٹر شوکت بسرا شعیب شاہین سُپریم کورٹ پہنچ گئے
0
1
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
سائفر نہیں تھا تو عمران خان کو جیل میں کیوں رکھا ہے ؟
1
0
10
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
معمار اس کو کہا جا رہا ہے جو مہر شرافت علی سے 877 ووٹوں سے ہار کر وزیراعلیٰ بن گئی۔ باپ کی سفارش ہونے کے باوجود ڈاکٹر نہیں بن سکی لیکن پٹواریوں کی لیڈر بن گئی
@pmln_org
PMLN
4 months
قوم کی معمار مریم نواز ، مستقبل کی معماروں کے درمیان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
60
176
709
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
بیٹا جس نے اسے پھانسی پر لٹکایا تھا وہی بنوا اور گرا رہے ہیں
Tweet media one
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
جب پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا تو یہ دو چنگڑیاں اپنے بھائی کے ساتھ مل کے گھر کے برتن کھڑکایا کرتی تھی ۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
0
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
3 months
شریف لوگوں کی پگڑی اچھالنا معمول بن گیا، لگتا ہے ملک میں غدر مچا ہوا ہے، دانیال عزیز
Tweet media one
0
69
503
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اربوں روپے تقسیم کیے لیکن کسی کی عزت نفس مجروح نہیں ہونے دی سلام ہے
Tweet media one
0
0
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ججز کو دھمکیوں والے خط مل رہے ہیں جبکہ ملک کا چیف جسٹس صحافت درست کرنے میں لگا ہوا ہے !!!
0
1
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
5 months
ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھنسایا ہوا! جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہوگیا امت مسلمہ خاموش انالله واناالیه راجعون
Tweet media one
1
2
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
آج پاکستان کو چاھیے بٹن دبا ہی دیں، وہی والا جو ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں 😜 کیا کہتے ہو آپ لوگ بھائیو 😜
1
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
الیکشن کروانے کی ضرورت کیا تھی پہلے ہی اعلان کر دیتے کہ چوہدری پرویز الٰہی ہار گئے
@MoonisElahi6
Moonis Elahi
3 months
گجرات میں کھلے عام دھاندلی ۔ ایک ایک ووٹ کے بجائے پوری پوری کاپیاں ڈالی گئی ہیں
139
4K
8K
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
آج میڈیا پریشان ہوا پڑا ہے کہ کونسا رزلٹ چلانا ہے جو رپورٹر دے رہا ہے یا وہ جو بڑا رپورٹر دے رہا ہے،،،دونوں کے نتائج میں زمین آسمان کا فرق آرہا ہے،،لیکن ترجیح بڑے رپورٹرز کو دی جارہی ہے😥
0
2
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
تصدق جیلانی ججز انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر آپ خود بتائیں جتنی اسکی عمر ہے کیا یہ ہمارے کسی بھی فوجی بھائی کی ایک چپیڑ بھی برداشت کر سکتا ہے؟؟ نہیں نا تو پھر حماد اظہر نے درست کہا تھا نا کہ یہ کمیشن ایک مٹی پاؤ پروگرام ہے
Tweet media one
0
3
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
اس شخص کے نہ ہونے سے دل بہت اداس ہے خدا کی قسم 💔
Tweet media one
0
2
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
ایرانی صدر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات۔۔۔ ایرانی صدر عمران خان سے ملاقات کے دوران آبدیدہ ہو گئے ایرانی صدر نے عمران خان کی رہائی میں کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔
0
1
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
حل صرف لانگ مارچ
1
1
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
اچھا لگا بیرسٹر گوہر صاحب کو پرویز الٰہی مونس الٰہی کے گھر دیکھ کر اِس خاندان نے بیشک عمران خان کے نظریے کیلئے بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں پرویز الٰہی اس عمر میں جیل میں ہیں مونس الٰہی اپنے ملک واپس نہیں آ سکتا اور انکا خاندان بھی ٹوٹ گیا ہے
Tweet media one
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
🚨🚨ایرانی وزارت دفاع نے تمام ملکوں کو خبردار کردیا ہے کہ جس ملک نے اسرائیل کی مدد کیلئے اپنی ایئر سپیس کھولی ہم اس کو واڑ دیں گے🫡🫡🫡
0
0
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
پھر چٹھہ صاحب کو لانچ کیا گیا انھوں نے 10 فیصد سچ بتایا اور پھر ن لیگ راضی ہوگئی
@DurraniViews
Salman Durrani
4 months
یہ لوگ تب تو نہیں بولے اس وقت تو بہت انجوائے کر رہے تھے اب کیا مسئلہ ہو گیا
111
3K
8K
0
2
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
2 years
ایک اور نشانی مل گئی 92 میں گھر سے بھاگی تھی 22 میں ملک سے بھاگی ہوئی ہے ورلڈکپ ہمارا ہے💪
2
1
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
واہ۔۔۔۔ آج اگلے دن کا انتظار کرنے کی بجائے فوری طور پر ” چن “ چڑھا دیا ہے تاکہ رزلٹ لیٹ ہونے والا کٹا ہی نہ کھلے۔۔۔ شاباش بھئی شاباش
0
2
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ایک بچی کا سوال فلسطین میں اتنے لوگ شہید ہورہے ہیں ۔۔ پاکستان انکی مدد کیوں نہیں کرتا؟
0
3
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
کدھر ہیں وہ آئی جی پنجاب جو فرمایا کرتے تھے میرے جوان کی طرف کسی نے انگلی کی تو انگلی توڑ دوں گا۔ اٹھ جوانا ہوش کر۔ اگلوں نے باں اندر کر دتی 🤣🤣🤣
0
0
9
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
بشریٰ بی بی زندگی اور موت کی کشمکش میں اللہ اپنے خصوصی کرم سے بی بی کو تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
0
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
جب سگے بھائی چوہدری وجاہت نے اقتدار کی خاطر اپنی بہن قیصری الہی کے ساتھ بدتمیزی کی حدیں کراس کی ۔ تو پورے پاکستان سے انکے بھائی آن پہنچے۔ تینوں رب دیاں رکَھّاں
Tweet media one
0
2
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
اب پولیس اتنی ڈری ہوئی ہے آج ایک ٹرک ڈرائیور کو پولیس والوں نے روکا اور پوچھا کہ ٹرک کے اندر کیاہے؟ ڈرائیورنے کہا"کرنل" کےچاول تو پولیس نے سلیوٹ کرتے ہوئےکہا کہ کرنل صاحب کو میرا سلام دینا 😂
0
1
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
5 months
شہباز شریف خوش نہیں ہیں کہ حکومت بننی چاہیے، جاوید لطیف بیچارے پھنس گئے ہیں، کاشف عباسی
0
1
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
#پاکستان
Tweet media one
0
2
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
پاکستان کا ایران کی مدد کے لئے ترانہ ريليز کرنے کا فیصلہ 🔥
0
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
تحریک انصاف کے اندر بھی منافقین ہیں ، عمران خان کچھ کہتے ہیں اور یہ باہر آکر کچھ اور بتاتے ہیں - شہریار آفریدی
0
0
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
اسرائیلی حکام کے مطابق ایران نے 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ کیا، یہ حملہ ہماری توقعات سے زیادہ بڑا ہے۔
1
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
نادیہ خٹک عمران خان صاحب کے ساتھ عید بنانے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی..!!
0
1
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
جن کے مشن بڑے ہوں وہ بڑی قربانیاں دیتے ہیں عمران خان کی مثال لے لیں پنجاب، کی پی کے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں حکومتیں گنوا دی لیکن غلامی قبول نہیں کی
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 months
یہ صبر یعقوب ہے یا صبر حسین ع ۔۔۔۔💔 #Gaza #Palestine_Genocide
0
378
1K
0
1
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
2 years
آپ کو آج الوداعی تقریب میں معلوم ہوا کے ملک پاکستان سنگین معاشی حالات کا شکار ہوگیا۔۔ لیکن اس کی وجہ نہیں بتائی زمہ دار جب بندہ خود ہو تو بتائے کیسے
Tweet media one
1
1
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ہمارے پچھواڑے فوج کی امانت ہیں ۔جب چاہے لال کرے ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور
0
2
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
2 years
ڈاکٹر ذاکر نائیک پر UK میں پابندی ہے یورپ میں پابندی ہے کینیڈا میں پابندی ہے اللہ تعالی نے کیا خوب انتظام فرمایا ہے سب ٹیموں کو قطر میں جمع کرکے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دعوتِ دین کا موقع دے دیا ❤ وتعز من تشاء وتذل من تشاء
Tweet media one
1
1
5
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
800 روپے کے
@tariqmateen
Tariq Mateen
4 months
تین ہزار روپے کے جوڑے
Tweet media one
383
1K
5K
0
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
خان صاحب کا آج کا فیصلہ ایک اچھا فیصلہ ہے اور اِس بات کا عندیہ ہے کہ آہستہ آہستہ پارٹی کا کنٹرول واپس سیاسی لوگوں کے پاس آئے گا
0
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
وزیراعلی کو وارننگ دے رہا ہوں کہ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے باز آ جائیں، احمد خان بھچر آٹے کے تھیلے پر مسترد شخص کی فوٹو لگائی گئی، احمد خان بھچر
0
5
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
شیر سندھ حلیم عادل شیخ ہمیں آپ پر فخر ہے
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
4 months
حلیم عادل شیخ کا اعلان آج شام 5 بجے عمران خان کی رہائی کیلئے ضلع کیماڑی کراچی میں عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی
6
268
1K
0
1
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
کسی تھانے میں جا کر پولیس والوں پر تشدد کرنا میرے خیال میں یہ کام اداروں کے پاس ہونا چاہیے. قومی ہیرو صِفری��ی
Tweet media one
0
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
صدیق جان کا اعتکاف پر بیٹھنا تھا کہ قاضی صاحب نے سوچا یو ٹیوب پر خلا پیدا ہوگیا ہے کیوں نہ فوری پر کر دیا جائے
1
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
آئینی طور پر گورنر اجلاس نہیں بلا سکتا۔ اس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے بھی موجود ہیں، وزیر قانون خیبر پختونخوا آفتاب ��الم۔۔!!
Tweet media one
0
0
8
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
5 months
سیالکوٹ کے ڈار گجرات کے چوہدری اور ملتان کے قریشی کپتان کے ساتھ وفا کمال کی 🔥
0
0
6
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
عید اتنی پھیکی پھیکی لگ رہی تھی پھر چنگڑوں اور مصلیوں کی لڑائی نے عید کو چار چاند لگا دئیے 😂
0
0
6
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
بہاولنگر میں پولیس والے زخمی ہوئے ہیں ان کے لیے بھی دعا کروا دیں 😂 قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ممبرز بول پڑے 😂
0
3
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
اس کو کہا گیا تھا تمھارا نام تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا
@UjalaRaza_
Ujii
4 months
رجیم چینج کا اہم ترین مہرہ, راجہ ریاض مہروں کے مرض میں مبتلا ہو گیا ہے ۔۔۔دنیا مکافات عمل ہے
Tweet media one
3
32
127
0
0
5
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
5 months
لیڈرشپ کا تازہ بیان: الیکشن میں حصہ لینا ایک سیاسی غلطی تھی جس وجہ سے کچھ لوگوں کو دھاندلی کرنے کا موقعہ ملا، اگر تحریک انصاف الیکشن میں حصہ نہ لیتی تو ہمارا مینڈیٹ چوری نہ ہوتا۔
0
0
5
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
سنا ہے آزادی سے پہلے جتنے وائسرائے برصغیر پر حکومت کرنے آتے تھے، ان کا گھر، دولت، جائیداد، اولاد، ڈاکٹر سب لندن میں ہی ہوتے تھے۔
0
1
5
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
پاکستان کا تمام فریقین کو صبروتحمل کا مشورہ 👇 ایک ترانہ فوری طور پر ریلیز کرکے ایران کے ساتھ ہونا چاہیے تھا
0
0
6
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
تلوار ڈرانے اور دھمکانے کے لیے لٹکائی گئی ہے جس کو سیاسی طور پر ایک سال سے استعمال کیا جا رہا ہے جو بولتا ہے اس کو 9 مئی کے کیسز میں ڈال دیا ہے
@ZubairAlikhanUN
Zubair Ali Khan
4 months
ہمارے اوپر 9 مئی کی تلوار لٹکائی ہوئی ہے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ اس کو جوڈیشل انکوائری کروائیں، کون انکوائری نہیں ہورہی لیکن سزائیں سنا دی گئی ہیں، روف حسن
1
156
399
0
1
6
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
اسی لیے میں نے سازش کرکے دنیا سے رخصت کر دیا اور ایک پیپر پارٹی سنبھال لی۔
@AmirSaeedAbbasi
Aamir Saeed Abbasi
4 months
بی بی کو پتہ تھا کہ میں نے پارٹی سنبھال لینی ہے، آصف علی زرداری
4
3
57
0
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
باجوڑ کے کلرک آئی جی پنجاب سے زیادہ غیرت مند ثابت ہوئے
0
1
5
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ایران نے ڈرون بھی بھیجے تو سلو سپیڈ والے😂
2
0
6
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
5 months
ہم خیبرپختونخوا کے تمام حلقے کھولنے کو تیار ہیں، الیکشن کمیشن ن لیگ کے ساتھ مل کر دھاندلا کررہا ہے، ہم سپریم کورٹ میں پٹیشن لے کر جائیں گے، ہم ثبوت لے کر جائیں گے، شعیب شاہین۔۔۔!!!
Tweet media one
0
1
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
2 years
ماروکو نے بیلجئیم کو 2-0 سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا ۔۔
Tweet media one
0
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
کبھی برگر بچے کبھی آتنگ وادی کبھی نو مئی کا الزام اب تو حد ہوگئی بہاولنگر سانحہ بھی آتنگ وادیوں کے سر ڈال دیا سنبھل جاؤ آتنگ وادیو 😂🤣✌️✌️
0
0
6
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
پہلے پتا ہوتا تو فطرانہ دیتے۔ میں مستحقین کی تلاش میں تھا اچھا ہے اب علم ہوگیا صدقہ اور خیرات اسی غریب مسکین لڑکی کو دیں گے۔
@AdnanSP_
Adnan Shahid
4 months
8 لاکھ کا پرس 500 کا سوٹ۔۔۔ غریب عورت ہے سب لوگ امداد کریں۔۔۔
Tweet media one
14
79
171
0
3
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ہم نیوٹرل
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
4 months
ویسے وڈے بدمعاشوں نے چھوٹے بدمعاشوں کو پھینٹا ٹھیک لگایاہے۔۔۔ہمدردی دونوں کے ساتھ ہی نہیں ہے
58
900
2K
0
0
5
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
سا نحہ بہاولنگر! ایک میجر کے آنے کے بعد پنجاب پولیس نے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل سمجھا اور اسکو پولیس ٹریننگ کا حصہ قرار دیا۔اور اسی ریہر سل دوبارہ کروانے کاکہا🫣🤣🤣
0
0
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
بریکنگ ! سپریم کورٹ نے سانحہ 9 مئی کے پانچ ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ! پولیس اور استغاثہ کی ناقص تفتیش پر سرزنش ! جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے "کیا ریلی نکالنا یا سیاسی جماعت کا کارکن ہونا جرم ہے؟کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں؟خدا کا خوف
0
2
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
5 months
اہم پریس کانفرنس کچھ دیر بعد، بیرسٹر گوہر علی خان، عمر ایوب اور مزمل اسلم آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کے مندرجات عوام کے سامنے رکھیں گے
0
2
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
3 months
جتنی بھی جعلی ایف آئی آرز ہیں انہیں جلد ختم کرکے دکھاوں گا، وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور
Tweet media one
0
2
7
@ASuleManMuGhal
Afaq Suleman
4 months
ابھی ان کو چاہیے استحکام پارٹی کو استحکام بخشیں اور پی ٹی آئی کی جان چھوڑ دیں کیونکہ غدار کسی صورت قبول نہیں
@noshigilani
Noshi Gilani
4 months
علی زیدی کسی صورت قابلِ قبول نہیں ۔۔ !!!
95
769
2K
0
5
7