hishamelahi Profile Banner
Hafiz Hisham Elahi Zaheer Profile
Hafiz Hisham Elahi Zaheer

@hishamelahi

Followers
127K
Following
9K
Media
3K
Statuses
10K

President Jamiat Ahle hadith Pakistan and chairman QRF school system&Islamic centers V.C RCUniDGkhan 5 Master Degrees holder,1 Mphil,Phd scholar&llB Advocate HC

lahore
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
8 days
Supplication (وظیفہ)for increase in wealth. زرق حلال فراخی کا اہم وظیفہ. اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا أَنْتَ
2
4
17
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
کرسیوں اور فیک ٹیکنالوجی والی جلسیاں بھی آپ نے دیکھیں جس میں میڈیا کو تصویر بنانے کی اجازت نا تھی اب بغیر کرسیوں بغیر فاصلوں کے مولویوں کا جلسہ بھی دیکھ لو
Tweet media one
501
3K
11K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا، وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا۔ اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپ کو نہ ملے گا۔ حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر ، ذاتی گاڑی نہیں، موٹر سائیکل پر وہ نظر آتے، کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ کے دستخط
Tweet media one
242
2K
7K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
تحریک لبیک والوں پر سیدھی گولیاں چلانے کی حمایت کرنے والے فاشسٹ منافق آج کس بات پر چیخ و پکار کر رہے ہیں؟جتنا حق احتجاج آپکا اتنا ہی مذہبی جماعتوں کا بھی ہے آسیہ ملعونہ کی رہائی پوری قوم کے احتجاج کو ایک چھوٹے گروہ کا احتجاج قرار دینے والے یہودی ایجنٹس آج ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں.
256
2K
5K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
مفتی طارق مسعود صاحب کی طرف سے عرض ہے.بہت شور کرتا تھا جہلم کا مرزا۔ ۔ جو پہنچا تو کمرے سے باہر نا نکلا.
212
801
6K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے امام مسجد کی فائل فوٹو اللہ غریق رحمت کرے آمین
Tweet media one
213
597
5K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
کل کراچی میں انتخابات ہوتے ہیں تو میرا پہلا انتخاب حافظ نعیم الرحمن ہی ہوں گے اور کوئی سمجھتا کہ دوسرا انتخاب پی ٹی آئی یا ایم کیو ایم ہے تو سو فی صد غلط تمام اسلام پسند دینی تحریکوں کے علاوہ کسی کو ووٹ نا دیں تاکہ انکے بد اعمالیوں میں شریک نا ہوں صرف اسلامی جماعتوں کو ووٹ دیں.
726
876
5K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
کل حافظ نعیم الرحمن اور اسلامی تحریکوں کے حوالے سے ووٹ کی اپیل کی جو میرا حق ہے لیکن حسب عادت و سابق پی ٹی آئی نے دین دشمنی میں جو مغلظات بکیں الحفیظ والامان اب انکو مان لینا چاہیے کہ انکو دھاندلی کے ذریعے لایا گیا تھا آج ایک مرتبہ پھرانکا جنازہ نکل گیا یے۔جعلی سوشل میڈیا پارٹی.
77
919
5K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
اہم اعلان تمام سیاسی مذہبی جماعتیں سماعت فرمائیں .پہلے اسلام آباد میں درختوں املاک و سرکاری عمارات کو جلانا جائز قرار دیا گیا تھا اب پولیس پر رینجرز پر واٹر کینین پر پٹرول بم حملے جائز قرار دے دیے گئے ہیں بلکہ قابل ضمانت جرم بلکہ قابل فوری ضمانت دیگر جرائم بھی قرار پائے ہیں ایک.
5
2K
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
مرزا جونیئر کی گرفتاری کے لئے کیے جانے والے احتجاجی پروگرام میں پورا فیصل آباد امڈ آیا جو اس بات کی دلیل ہے کہ عوام کسی بھی صورت کسی بھی صحابی کی توہین و تنقیص برداشت نہیں کر سکتے ہزاروں افراد کا پر جوش مجمع والہانہ استقبال و محبت دفاع صحابہ کے عظیم مشن سے وفاداری کی وجہ سے ہے
Tweet media one
339
632
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
اگر ایف آئی اے پولیس نے عید تک مرزا کو پٹہ ڈال کر گرفتار نا کیا تو عید کے بعد اہل حدیث دیوبند اور بریلوی اکابرین کی زیر نگرانی ملک گیر عظیم الشان تحریک دفاع صحابہ شروع ہو گی تینوں مسالک کے بڑوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان میں کسی کوانبیاء اورصحابہ پر بھونکنےکی اجازت نہیں.
363
892
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
جس طرح یہودی مسجد نبوی کی توہین مرتکب ہوئے تھے اسی طرح یہودی ایجنٹ بھی اس کے مرتکب ہوئے ثابت ہو گیاکہ مسجد وزیر خان کے برامدے میں ڈھول بجانےوالے راہنماوں نے رمضان کی مقدس راتوں می رقص و سرور کی مجالس منعقد کر کے کیسی تربیت کی ہے اعمال ضائع ہونے کی وعید مولوی کی نہیں اللہ کی ہے.
158
1K
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
کل کی مرزا کے بارے عمران ریاض کی ٹویٹ کے بعد میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دنیا بھر کے جہلاء گمراہ بدنام زمانہ اور بد کردار لوگ بھی اگر خان صاحب کے حق میں ٹویٹ کر دیں تو انہے پاک پوتر اور نہایت اعلی پائے کا انسان ثابت کرنے کے لئے ایک مخلوق پاکستان میں موجود یے گیرٹ ویلڈر سلمان.
44
965
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
مولانا الیاس قادری کا بیان لائق تحسین ہے کہ میرے جنازے کو بھی گستاخ سیدنا معاویہ اور گستاخ صحابہ کندھا نا دے مشترکات امت ہی وجہ اتحاد و اتفاق بن سکتے ہیں.
74
556
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
ایک سول جج کی طرف سے ایک معصوم ملازمہ پر ظلم عظیم یہ تصویر سب سے کم اندوہناک ہے باقی تو دیکھی نہیں جارہیں ابھی تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈی پی او سرگودھا فیصل کامران نے کمال جرات کا مظاہرہ کیا ہے اور اس بچی کی مدد میں ڈٹے ہوئے ہیں باقی پولیس افسران بھی آگے بڑھیں ہم ڈی
Tweet media one
341
3K
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
پر امن جلوس پر خان حکومت کی وحشیانہ فائرنگ تحریک لبیک کا کہنا ہے کہ انکے چار پر امن ساتھیوں کو شہید کر دیا گیا ہے یہ سانحہ خان کی اسلام دشمن فکر و سوچ کو واضح کرتا ہے سانحہ لاہور میں جس بربریت کا مظاہرہ کیا گیا تھا اسی بربریت کو دوہرایا گیا ہے ملوث افراد کو فوری سزا دی جائے.
345
726
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
تیمرہ گرہ میں مسجد و مدرسے پر یہودی ایجنٹوں کا حملہ نا قابل برداشت ہے ان پر فی الفور مقدمہ درج کیا جائے اندازہ لگائیں انہوں نے اسلام کی حفاظت کرنی ہے.
246
1K
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
خان کے نزدیک اسکے ساتھ کھڑا ہونا عمرہ و خانہ کعبہ میں اللہ کے دربار میں کھڑے ہونے سے بہتر ہے جبکہ حدیث ہے رمضان کا عمرہ نبی محترم کے ساتھ حج کے برابر ہے اور ایک باجماعت نماز ستائیس لاکھ کے برابر ہے.یہ بندہ اقتدار چلے جانے پر باولا ہو چکا ہے اللہ ہم سبکو عمرہ کی سعادت نصیب کرے.
208
1K
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
آپ نے سیکولر جماعتوں کی ریلیاں اور ایڈیٹنگ والی تصاویر بھی دیکھی ہوں گی اب بغیر ایڈیٹنگ کے دینی جماعت کا ریلا بھی دیکھ لیں اللہ دینی جماعتوں کو ایک کرے اور اسلامی نظام کے حصول کے لئے یکسو کرے اگرچہ پنجاب کے اور سندھ کے عوام دینی جماعتوں کو ووٹ نہیں دیتے اسکی بنیادی وجہ کہ یہ جیت
Tweet media one
794
888
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
یا تو احتجاج اور مظاہرے کی اجازت ملک کے آئین اور دستور سے کلی طور پر ختم کر دی جائے یا جو سہولیات او سیکیورٹی خان صاحب اور قادری کے ناچ گانےوالے دھرنے کو میسر تھیں اس سے آدھی مذہبی جماعتوں کے احتجاجات کو بھی دی جائیں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے ساتھ فرق رویہ جمہوریت کے منافی ہے.
158
1K
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
ہم اپریل فول کو روتے ہیں ایک دجالی پارٹی مستقل صرف جھوٹ پر چل رہی ہےرات سے علماء کو مخاطب ہو کر واویلا کر رہے کہ اسرائیل سے تجارتی تعلق قائم ہوا بھائی کہاں ہے دونوں حکومتوں کے مابین کیا گیا معاھدہ؟ جس یہودی کو پورا زور لگا کر دجال نے فرار کروایا یہ اسی یہودی کی کارستانی ہے جعلی.
12
1K
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
عید کے فورا بعد ان شاء اللہ لاہور میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء کا پی ٹی آئی کی طرف سے قادیانیت اور روافض نوازی مستقل علماء شعائر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی اور انکے لیڈر کی جانب سےمستقل غیر محتاط گفتگو پر علماء کا مشاورتی اجلاس ہو گا . #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
6
1K
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
کائنات کی سب سے سچی زبان نے فرمایا:."عمر فی الجنہ".اس کے بعد عمر پر دراز ہونے والی ہر زبان جھوٹی ہے۔.رضی اللہ عنہ.
49
762
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
ہے تو یہ شخص کرکٹر لیکن اس نے بہت عمدگی سے دعوت دین کا اسلوب اپنایا ادع الی سبیل ربک بالحکمہ کی عمدہ مثال اور دعوت الی اللہ کے لئے موقع کا بر محل استعمال بہت ہی پر اثر ہے
42
725
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
کل پشاور میں لاکھوں افراد پر مشتمل جلسہ اور تحریک لبیک کا بہاولپور میں لاکھوں کا جلسہ پاکستانی عوام کی دین پسندی کو واضح کرتا ضرورت اس امرکی ہے کہ اچھائی یکجا ہو اور برائی متفرق ہو یہاں برائی مجتمع ہے اور اچھائی منتشر ہماری کوشش ہے کہ دینی جماعتیں نفاذ اسلام کے لئے ایک ہو جائیں.
171
579
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
قربانی اور حج کے پیسوں سے غریب کی بیٹی کی شادی کرنے والے سقراط و بقراط ضرور راہنمائی فرمائیں کہ ہیپی نیو ائیر کی تقریبات کے پیسے سے غریب بیٹی کی شادی جائز ہے کہ نہیں؟.
61
820
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
آغا سراج درانی کم از کم پاکستان کے مسلمانوں کے دینی جذبات کا احترام کریں
Tweet media one
75
523
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
حافظ نعیم الرحمن کو جیت کی مبارک ہو اللہ کراچی کے لئے یہ حقیقی تبدیلی باعث برکت ہو.
120
406
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
1 year
انڈیا بھی چاند پر پہنچ گیا اور مولوی ایک دوسرے کے پیچھے نماز ہونے نا ہونے کی بحث میں مصروف ہیں یہ بکواس سیکولر تعلیمی ادارے اور پرویز بے ہودہ جیسے وہ سائنسدان کر رہے ہیں جنہوں نے چاند پر پہنچانا تھا لیکن صرف پیسہ ہضم جیب گرم اور اسلام کے خلاف زبان درازی ہی کر سکے ہیں جبکہ مدارس.
283
766
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
اگر کوئی مرزا یا روافض کے پراپیگنڈے سے متاثر ہو کر یہ سمجھنا شروع ہو گیا ہے کہ اصحاب رسول کو برا بھلا کہنا آزادی اظہار رائے یا کسی کا بھی حق ہے تو وہ کان کھول کر سن کے اسلامی شریعت میں اور پاکستان کے آئین و قانون میں بھی یہ ایک جرم ہے اور اس جرم کو روکنے کے لئے قانونی راستہ.
291
842
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
سپریم کورٹ کا عمران خان حملہ پر FIR کا حکم اچھا فیصلہ ہے تائید کرتے ہیں پتہ چل جائے گا زخم اصلی ہیں یا حملہ نقلی ہے لیکن.حویلیاں اور یتیم خانہ چوک پر بھی ptiحکومت کی جانب سےسیدھی گولیاں چلا کر جن افراد کو شہیدکیا گیا وہ بھی پاکستانی تھے.ایک FIR کا حکم ادھر بھی ہونا چاہیے؟.
151
728
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
Tweet media one
216
920
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
ان شاء اللہ
Tweet media one
466
268
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
ملک بھر کے علماء سےچھ گھنٹے کی طویل تر مشاورت کے بعد میں نے اور علامہ ابتسام الہی ظہیر نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے ضمنی انتخابات میں تحریک لبیک جماعت اسلامی راہ حق پارٹی تحریک اللہ اکبر واسلام پسندوں کی اسپورٹ کی جائے گی ہر حلقے میں ایک مضبوط امیدوار پر اتفاق رائے کیا جائے گا.
450
375
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
5500 لڑکیوں کی برہنہ و نازیبا تصاویر و ویڈیو ایک یونیورسٹی کے سیکیورٹی آفیسر کے موبائل میں ایسے افسر کو چوک چوراہے میں ٹانگ دینا چاہیے اگر کسی مدرسے کے چوکیدار سے بھی ایسا کچھ مل جاتا تو آپ دیکھتے الیکٹرانک میڈیا کیسے شور و غوغا مچاتا.
121
1K
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
1 year
ایران کا پاکستان پر حملہ نہایت افسوس ناک ہے پاک آرمی جو بھی ایکشن لے گی اور فیصلہ کرے گی پوری پاکستانی قوم بالعموم اور جمعیت اہل حدیث پاکستان اور اہل حدیث یوتھ فورس کے جوان ہر محاذ پر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لئے تیار ہیں پاکستان زندہ باد۔ ہمیشہ تھا اور ہمیشہ ہی رہیگا۔.
222
908
4K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
وفاقی وزیر مذھبی امور مفتی عبدالشکور کی حج بیت اللہ کو زیادہ سے زیادہ سستا کرنے کے حوالے سے مساعیء جمیلہ انتہائ قابل قدر ہیں اور وہ جمیع مسلمانان وطن کی طرف سے شکریہ کے مستحق ہیں !.@MuftishakoorJUI.
77
631
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
@ImranRiazKhan کم از کم آپ کو اس معاملہ میں جانبدای اور مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی یہ صاحب جس کی آپکو اتنی تکلیف ہوئی اس نے معین و متعین جتنی صحابہ کے بارے نام لے کر بکواس کی ہے کہ وہ جہنم کی طرف بلانے والے تھے اس پر ہمیں کتنی تکلیف ہوئی ہوگی آپکو کچھ اندازہ ہے؟ کسی کے مقدسات کی توہین آزادی.
689
488
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
Tweet media one
292
790
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
احباب مبارک دے رہے ہیں کہ ایک لاکھ فالورز ہو گئے ہیںِ بغیر اسپانسر کے اتنی مبارکبادوں سے اندازہ ہوا ہے کہ یہ کوئی بڑی ایچیومنٹ ہے ویسے ابھی دو تین سو افراد کم ہیں ۔ ۔ اپنی جماعت میں سب سے پہلے اس عدد تک پہنچنے پر سب سے پہلے اللہ ہی کا شکر ہے پھر اسکے بعد آپ سب احباب کی محبتوں کا.
173
146
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
4 years
یہ ٹرینڈ اس وقت ملین کا ہندسہ کراس کر چکا ہے ہو سکتا کچھ دیر میں دو ملین کا ہندسہ بھی کراس کر جائے جو اس کی مقبولیت کا پتہ دیتا ہے . #سعدرضوی_پرظلم_بندکرو.
91
759
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کا کریڈٹ وہ لینا چاہتا ہے جسکے دور میں آسیہ ملعونہ رہا ہوئی مساجد گرائی گئیں وقف املاک بل و قادیانیوں کی تقرریاں ہوئیں علماء کو نامعلوم و پابند سلاسل کیا پاکستان کا بد ترین دین دشمنی کا دور آئمہ مساجد نے کاٹا اس اسلامو فوبیا کا علاج کس نے کرنا تھا؟.
569
819
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
سوشل میڈیا پر وائرل اس کلپ کے حوالے سے بے شمار احباب نے ٹیگ کر کے سوال پوچھا میں ان سے پوچھتا ہوں کہ اتنی کم عمر کا بچہ ایسی مثالیں بغیر کسی کے سکھائے دے سکتا ہے؟؟ اگر تو اسنے واقعی خان صاحب کے ماں باپ کا نام کسی کے کہے بغیر رسول اللہ کے بعد افضل ترین ماں باپ سے ملایا تو بچہ ہونے
333
2K
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
پی ٹی آئی کا ورکر آج بھی بد زبانی بد اخلاقی میں اپنے بے مہار و خر دماغ لیڈر کا پیروکار ہے مجال ہے جو رتی برابر بھی فرق آیا ہو دیگر پارٹیز کے ورکرز بیچارے انکی بد اخلاقی و کذب بیانی کے سامنے عشر عشیر بھی نہیں خاموش رہیں تو یہ ٹولہ سمجھتا ہم فاتح ہیں اسلام دشمنی میں بھی نمبر ون ہیں.
63
742
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
تحریک لبیک کو سعد رضوی کی رہائی کی مبارک ہو.
226
240
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
1 year
مولانا فضل الرحمن ایک ایسی شخصیت ہیں جو دلچسپ جملے بولتی ہے اور سب کے دل موہ لیتی ہے آج سعودیہ ڈے کے موقع پر ان سے ملاقات ہوئی تو ایک فوٹو گرافر نے کہا کہ مولانا صاحب ہشام صاحب کے ساتھ بھی ایک تصویر ہوجائے تو مولانا نے کہا ہشام تو ہر وقت ہمارے دل میں ہے تصویر کیوں نہیں بنانی.
504
460
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
حضرت مولانا فضل الرحمن انکے صاحبزدگان اور پوری جمعیت علماء اسلام سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اللہ شہداء کو غریق رحمت کرے آمین ہر ایک کو تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے چاہے اہل تشیع ہوں چاہے اہل سنت لیکن گزشتہ دو سالوں میں اہل حدیث اور دیوبند مکتبہ فکر کے متعدد علماء کو شہید کر دیا.
79
475
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
قومی اسمبلی نے ناموس صحابہ ناموس امہات المومنین اور اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حوالے سے انکی توہین پر سزا میں اضافے کا بل منظور کر لیا ہے۔عبد الاکبر چترالی اور جے یو آئی کے تمام اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں اس بل سے پاکستان کا اسلامی نظریاتی تشخص اجاگر ھوا ھے الحمدللّٰہ.
50
494
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
الحمد للہ ٹرانسجینڈر بل پر پورے ملک میں عوامی بیداری کی مہم چل چکی ہے جس میں ہم نے بھی مقدور بھر کوشش کی ہے اگر خدانخواستہ اسمبلی یا عدالتوں میں یہ بل مسترد نا ہوا تو تمام مذہبی جماعتوں بشمول تحریک لبیک پاکستان کے مشترکہ احتجاج یا منفرد احتجاج میں ہم بھر پور حصہ لیں گے.
189
427
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
کیلیفورنیا سے امریکی کانگریس کا امیدوار ڈاکٹر آصف قادیانی ھے جو اھل کتاب سے بد تر مرتد ہے خان صاحب نے انکے لیے عوام سے ووٹ کا مطالبہ کیا ھے.اگر خان صاحب کو علم نہیں تو ھم انکو آگاہ کرنا چاھتے ھیں.امید ھے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے ختم نبوت سے وفاداری کا ثبوت دیں گے.
196
998
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
تحریک لبیک کے کسی ساتھی نے یہ ویڈیو شاید ٹک ٹاک پر چڑھائی ہے گھومتے ہوئے میرے پاس ہی آن پہنچی ہے :)
5
829
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
رنجیت سنگھ کے بت کو توڑنے والے کو گرفتار کرنے اور کروانے پر بغلیں بجانے والے یہ بھی بتائیں انبیاء کے بعد کائنات کی سب سے مقدس ہستیوں (اصحاب رسول )کی اعلانیہ توہین کرنے والوں کو کب پکڑا جائے گا؟.یا بتا دیں کہ عزت و احترام کے لائق صرف غیر مسلم ہی ہیں؟.
74
762
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
توہین کرنے والا اہل سنت سے ہو یا غیر توہین اھل بیت کی ہو یا صحابہ کی ہمارا موقف اصولی ہے قانون ہاتھ میں نا لیں بلکہ قانون کو جگائیں کہ وہ حرکت میں آئے۔دفاع صحابہ کونسل مقدمہ درج نا کرنے کی صورت میں جو وقت مقرر کرے گی تمام دفاع صحابہ کرنے والے اس احتجاج میں شامل ہوں گے ان شاء اللہ
Tweet media one
120
661
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
سانحہ لاہور یتیم خانہ کا داغ عمرانی فاشسٹ حکومت کا بد ترین کارنامہ ہے جسے ہمیشہ تاریخ کے سیاہ اوراق میں لکھا جائے گا جب چونتیس افراد کو ناموس رسالت کی حفاظت کی پاداش میں خاک وخون میں نہلا دیا گیا فرانسیسی سفیر کوجو احتجاجی مراسلہ نا تھما سکا اج وہ مغرب سے آزادی کاڈرامہ رچا رہا.
99
739
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
مولانا سمیع الحق مولانا خادم حسین رضوی علامہ ابتسام الہی ظہر پروفیسر ساجد میر اور علماء دین کی پیشین گوئی جو انہوں نے اسکی حرکتوں کو دیکھ کر کی تھی آج سچ ثابت ہوئی.
123
407
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
اٹھا کر پھینک دو باہر کہ نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے۔ ۔ تہذیب نو کے منہ پر ایسا چانٹا رسید کر کہ اس ۔ ۔ ۔۔زادی کا حلیہ بگاڑ دے کہاں ہے محکمہ تعلیم حکومت پاکستان ریاست اسلامیہ؟ آئین کے متعدد آرٹیکلز.پڑھتا جا شرماتا جا
Tweet media one
308
1K
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
کشمیر بیچ کر بڑھکیں مارنے والا اسرائیل و قادیان کی پرموشن کرنے والا خود کو مجاھد اعظم اور اسلام کا چمپیئن قرار دینے والا حقیقت میں لوگوں کے دلوں میں اسلام اور مولویوں سے نفرت کا بیج بونے آیا تھا نہیں یقین تو آزما لیں ہر فرقہ عمرانیہ کا شخص علماء سے نفرت کرنے والا مسجدوں سے بھاگنے.
10
783
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
اپنی مرضی کا منتخب وزیر اعلی زبردستی ہٹا کر ایک شخص یہ مطالبہ کر رہا ہے میری مرضی کا وزیر اعلی لگاو۔ ۔ سبحان اللہ کیا سیاست ہے۔ ۔ خدا گنجے کو ناخن نا دے.
4
427
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
6 months
جو احباب پرسنل میسجز کر کے وظیفہ طلب کر رہے تھے ان کے لئے یہ ویڈیو مکرر پیش کر رہے ہیں
54
1K
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
خان صاحب دنیابھرمیں نعرے لگاتے رہے کہ طالبان سے مذاکرات ہونے چاہیے ہم اسکی بھرپور تائید بھی کرتے رہے لیکن خان صاحب جب اپنے پاکستانی مسلمان بھائیوں کی بات آئی تب آپکی مذاکراتی فکر کہاں گئی؟پاکستانیوں کا قتل عام نا منظور چاہے وہ ہماری محب وطن پولیس ہو چاہے عوام.خداراجمہور کا احترام.
95
698
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
Tweet media one
23
751
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
خان صاحب نے تحریک لبیک پر سیدھا گولیاں چلائیں کالعدم کرنے کی کوشش کی دہشت گرد قرار دینے کی کوشش کی ہر ہر مذہبی لیڈر پر ظلم تشدد اور مقدمات درج کیے چاہے حافظ حمد اللہ ہوں مفتی کفایت اللہ ہوں حافظ عبد الکریم ہوں فہرست بہت طویل ہے آسیہ ملعونہ کو رہا کرنے پر تمام مسالک نے احتجاج کیا
26
828
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
عبد الرحمن کھیتران کی نجی جیل سے محمد خان مری کے دو بیٹوں اور ایک اہلیہ کو موت نے آزاد کروا دیا . گھر کے پانچ افراد اب تک نجی جیل میں ہیں ہم کہاں کشمیر فلسطین کی بات کرتے ہیں ہمارے ملک کے سردار اتنے بڑے فرعون ہیں کہ انکی جیلوں سے بندہ مر کر رہا ہوسکتا ہے اناللہ وانا الیہ راجعون.
51
1K
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
امریکی ریاست اوہایو کی مسجد کے امام کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا ہے آج پولیس نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اگر کسی مسلم ملک میں کسی پادری کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو میڈیا پر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے .ہر وقت اپنے وطن کو متشدد متعصب جاھل معاشرہ ظاہر کر کے پیسے بٹورنے والوں کو جانئے.
43
1K
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
شرم آنی چاہیے ان دین پسندوں کو جو اس کی زبان کنٹرول کرنےکی صلاحیت نہیں رکھتے اس بندے کو ہمیشہ علماء نے جہالت کاعذر دیا صحابہ اسلام حضرت عیسی نبی کریم اور اللہ تک کے بارے غیر محتاط گفتگوپہلے بھی عرض کی تھی کہ علماء سے مشاورت کر کے زبان دراز کیا کریں. ہے کوئی جو انکو لگام ڈالے؟
323
1K
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
کل قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں اور جس نبی کا کلمہ پڑھا ان کے سامنے سرخرو ہونے کے لئے کم از کم اس گھٹیا کلچر سے براءت کا اعلان کریں چاہے آپ پی ٹی آئی کے ہی فالوور کیوں نا ہوں. اگر کوئی سمجھتا صادق امین ریاست مدینہ کے بعد سب سے خوش قسمت ماں باپ تک کا سفر بغیر سوچی سمجھی سازش کے.
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
سوشل میڈیا پر وائرل اس کلپ کے حوالے سے بے شمار احباب نے ٹیگ کر کے سوال پوچھا میں ان سے پوچھتا ہوں کہ اتنی کم عمر کا بچہ ایسی مثالیں بغیر کسی کے سکھائے دے سکتا ہے؟؟ اگر تو اسنے واقعی خان صاحب کے ماں باپ کا نام کسی کے کہے بغیر رسول اللہ کے بعد افضل ترین ماں باپ سے ملایا تو بچہ ہونے
52
1K
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
۔۔۔یاد دہانی ۔۔۔.ووٹ اور سپورٹ دشمنانِ صحابہ کیلئے نہ ہونے پائے.۔۔.جو صحابہ کا نہیں وہ ہمارا نہیں.
108
319
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 months
ہمیں کس جرم کی پاداش میں قید کیا گیا تین بھائی جیل کی کال کوٹھری سب کچھ بھول چکے ہیں صرف تشدد اور ظلم یاد ہے لیکن ایک ذات ایسی ہے جو بھولتی نہیں. وما کان ربک نسیا
33
934
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
خان صاحب کو چاہیئے کہ سب جلسوں کو چھوڑ کر امریکی سفارت خانے کے باہر صرف ایک چھوٹا سی جلسی کر دیں اور اسٹیج پر شہباز گل،زلفی بخاری،معید یوسف،حفیظ شیخ، رضا باقر،شہزاداکبر،فیصل واوڈا،اور ندیم بابر سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگوادیں.ہم آپکےساتھ ہوں گے.یہودی ایجنٹس منافقت چھوڑ دیں.
2
844
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
ہم نے اب تک عمران خان کو تسلیم نہیں کیا.اسرائیل تو دور کی بات ہے! . :).
95
393
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
جو بنک وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرے اس بنک کا کلی طور پر عوامی بائکاٹ کیا جائے یہ کمپین چلانا اس لئے از حد ضروری ہے کہ بنکس ان حرکتوں سے باز رہیں.
55
908
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
عبد الخبیر آزاد اگرچہ ہمارے دوست ہیں اچھے انسان بھی ہیں لیکن قوت فیصلہ کی از حد کمی پائی جاتی ہے جس وجہ سے اس منصب کے لئے قطعا موزوں نہیں ہیں یہ کوئی طریقہ نہیں ہے لاکھوں متاثرین.
153
326
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
اللہ اس نوجوان کو جنت میں جگہ دے کچھ عرصہ قبل میرے جلسہ میں نعرے لگا رہا تھا آج دنیا چھوڑ کر چلا گیا انا للہ وانا الیہ راجعون
Tweet media one
157
121
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
نکاح اتنا پاکیزہ و عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لئے موسی جیسے نبی نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔۔اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ یوسف جیسے پیغمبر نے اس سے بچنے کے لئے دس برس کےقریب قید کاٹی۔اللہ کے لئے قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہو جائیے پاکیزگی کو اختیار کی جئے.
35
635
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
حقیقی صورت حال یہ ہے کہ میں نے ذاتی حیثیت میں اور برادر اکبر و دیگر احباب نے نیو ٹی وی کی انتظامیہ و مالکان کو اس بات سے آگاہ کر دیا تھا کہ مرزا جہلمی پر توہین رسالت کے الزام میں توہین صحابہ توہین اولیاء توہین قرآن و دیگر شعار اسلام کی توہین پر متعدد مقدمات درج ہیں اس لئے اس ملزم.
254
572
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
پی ٹی آئی کے کم فہموں کا غصہ اگر تھم گیا ہو تو عرض ہے جن پر قتل کا الزام لگا رہے ہو نا ان کے نشانے اتنے کمزور ہیں نا ہی پلاننگ اتنی ناقص احتجاج کیوں؟ کس کے خلاف؟ اپنی صوبائی حکومت ہے تفتیش کرو پکڑواس ملک میں روزانہ پچاس قتل سندھ میں ہوتے تھے سیاست کی وجہ سے لیکن معتوب اسلام پسند.
141
609
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
ایک زناٹے دار تھپڑ ایک طمانچہ پوری قوم کو جو خود کو امت مسلمہ کا بڑا سمجھتی جس کو علم نہیں کہ برصغیر میں اسلام ایک مظلوم بیٹی کی صدا و پکار کی وجہ سے پہنچا اور اقتدار میں آیا .آہ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں.ایک وقت آئے گا جب پوچھا جائے گا اسےکیوں بیچا گیا.جو چپ رہے گی زبان
108
1K
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
بریلوی عوام نےآج صحابہ کے بارے اپنے عقیدے اور عقیدت دونوں کا اظہار کر دیا ہے حنیف قریشی صاحب کی آمد پر شدید احتجاج.عزت اسی کی ہوگی جو صحابہ کی عزت کرے گا یہ اصول تینوں مسالک کو اپنانا ہوگا اور راف ضی نیم راف ضیوں کو اپنے اسٹیجوں سے بھگانا ہوگا کسی بھی صحابی کی توہین ناقابل قبول
167
479
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
خان اور شیخ رشید سےمطالبہ ہے ایک وقت تھا آپ خود اعلان کرتے تھے کہ ملک میں لبیک کی تحریک چلے گی گھیراو جلاو ہوگا تو جناب والا گھیراو جلاو تب بھی غلط تھا آج بھی غلط ہے لیکن تشدد اور ظلم بھی تب غلط ہی تھا اور آج بھی غلط ہی ہے اس لئے مطالبات پر غور کریں افہام تفہیم سے مسئلہ حل کریں.
79
558
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
اگر کرتارپور کے احاطہ میں شوٹنگ کرنے والی صالحہ پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج ہوتا ہے تو منافقت چھوڑ کر فواد چودھری پر بھی مسجد وزیر خان کے احاطے میں رقص کرنے پر مسلمانوں کی دل آزاری کا پرچہ درج ہونا چاہیے اصول ایک ہونا چاہیے.
72
625
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
سکول میں لڑکی کو لڑکیوں نے پیٹا۔لیکن لبرلز فیمینزم کے جعلی علمبرداروں کے سر پر جوں تک نا رینگی۔ ۔ نام نہاد لبرلز کو جگانے کے لئے کیا ضروری ہے؟؟ فقط یہ کہ پیٹنے والا "مرد" ہو اور ادارہ کا نام "مدرسہ" ہو.
55
685
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
1 year
عظیم انسان کے عظیم الفاظ محبت بانٹنے والا شخص اللہ شہادت کا رتبہ عطا فرمائے آمین
49
541
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
4 years
کیا آپ کو معلوم ہےنور مقدم کو کیسے قتل کیا گیاتیز دھار آلے سے اس کا سر تن سے جدا کر دیا گیاکیا آپ کو معلوم ہے کہ اس قدر سفاک قاتل پرسوشل میڈیا وغیرہ پر وہ لعن طعن کیوں نہیں ہوئی جیسی ہونی چاہیے تھی؟کیوں کہ قاتل کی داڑھی نہیں ہے مدرسےکا مولوی نہیں ہے اک آوارہ بد چلن ہے سو سب معاف.
73
723
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
1 year
امید ہے برادر سراج الحق سعد ر ض و ی مولانا فضل الرحمن قاری شیخ یعقوب معاویہ اعظم طارق کو میری وہ باتیں یاد ہوں گی جو اتحاد کی کوشش کے دوران ان سے اور ان کے نمائندوں سے کیں تھی کہ آپ ستر سال مزید تجربہ کر کے دیکھ لیں آپکو اکیلے لڑ کر کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں ملنا لیکن جیسے.
356
413
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
ایک اسلام دشمن لبرل نے اسلام میں شوہر کی اطاعت پر طنز کرتے ہوئے سٹیٹس لگایا کہ:. " عورت کو مکمل حق حاصل ہے کہ وہ اپنی خوبصورتی اور جمال کی حفاظت کیلئے بچے پیدا کرنے سے انکار کردے" . جس پر ایک نیک خاتون نے کمنٹ کیا کہ: ."کاش آپکی والدہ نے بھی اپنی خوبصورتی کی حفاظت کی ہوتی".
69
518
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
میرے دینی بھائی بہن بھی سن لیں اور صرف اسلام سے نفرت کرنے والے دین دشمن بھی کان کھول کر سن لیں. اگر دنیا کی ساری عورتیں برہنہ ہو جائیں تو بھی اسلام مرد کو نگاہیں جھکانے کا حکم دیتا ہے اور دنیا کے سارے مرد اندھے ہو جائیں تو بھی اسلام عورت کو حجاب وحیاء کا درس دیتا ہے.حل اسلامی سزا.
63
576
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
ما شاءاللہ میرے مرکز میں پہلی افطاری کے مناظراللہ سب معاونین کو جزائے خیر دے آمین
Tweet media one
86
139
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
1 year
سعد رضوی صاحب کی سیٹ کا نتیجہ تبدیل نہیں کرنا چاہیے اگر عوام نے منتخب کیا تو انہے پارلیمنٹ تک کا راستہ دیا جائے.
116
532
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
یہودی ایجنٹوں کی لتر پریڈ کے علاوہ اب چارہ نہیں مسجد نبوی میں اونچا بولنے پرحضرت عمر نےپوچھا تم کہاں رہتے ہو؟ انہوں نے کہاہم طائف کے رہنے والے ہیں فرمایا.مدینہ کے ہوتے تو سزا کےبغیر نہ چھوڑتا۔ رسول اللہﷺکی مسجدمیں آوازبلندکرتے ہو؟بعض گمراہ کہ رہے مسجد کا صحن تھا اتنے بے شرم ہیں.
71
667
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
شیخوپورہ کے دیہاتی مضافاتی علاقوں میں مرزائی عرصہ سے شرارتیں کرنے میں مصروف ہیں پچھلے برس بھی مسلمانوں کو زدو کوب کیا ابوبکرخدابخش کی پشت پناہی میں اس مرتبہ تو مرتدوں نےایک مسلمان کو شہید کر دیا ہے ضلعی انتظامیہ ومرزا فاران بیگ فی الفور ملزموں کو گرفتار کرکے حالات پرامن بنائیں.
46
781
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ نو مئی کو ہونے والے تمام تر مالی نقصان کا بھی تخمینہ لگا کر بلوائیوں اور انکے سہولت کاروں سے وصول کیا جائے تا کہ صرف جلاو گھیراو اور فساد فی الارض کی سزا نا ملے بلکہ مالی نقصان بھی ان سے پورا کیا جائے(چاہے جائدادیں قرق کر کے) تاکہ ایک نمونہ سیٹ ہو جائے اور.
113
640
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
مینار پاکستان کے سائے تلے ایک ٹک ٹاکر و چند منچلوں کی اخلاق باختگی پورا ماہ میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہی اسی مینار پاکستان میں ہزاروں فرزندان توحید کی اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کے متعلق عظیم الشان کانفرنس ایک منٹ بھی جگہ نا بنا سکی جس سے ہمارے میڈیا کا قبلہ وکعبہ واضح ہوتاہے.
88
719
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
ان شاء اللہ وہ وقت قریب آچکا ہے جب اہل حدیث بریلوی اور دیوبند(اہل سنت مکاتب فکر) مشترکات پر مبنی ایک اصولی انتخابی پلیٹ فارم پاکستان کے عوام کے سامنے رکھ دیں گے جس کے بنیادی مشترکات دفاع ختم نبوت دفاع حرمت رسول دفاع صحابہ اور دفاع شعائر اللہ ہوں گے اللہ کے فضل سے میں نے گزشتہ دس.
254
333
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
3 years
مفتی تقی عثمانی جیسے متبحر عالم اور غیر متنازعہ شخصیت کا وفاق المدارس عربیہ کا بلا مقابلہ سربراہ منتخب ہونا ہم عصر جماعتوں کے لئے باعث اطمینان ہے.
27
289
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
بنیادی طور پر پی ٹی آئی پاکستانی معاشرے میں ایک نیا فرقہ ہے جسے یوں مذہبی ٹچ کے ساتھ لانچ کیا گیاہے کہ ہر وہ شخص جو خان سے متفق نہیں وہ چور ڈاکو بےایمان و منافق ہے اور ہر وہ بے ایمان شخص جو خان کا حامی ہے پاک پوتروپارسا ہے.یہ طرز سیاست نہ دینی نہ جمہوری نہ اخلاقی یہ ہےفقط بیماری.
9
567
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
5 months
الحمد للہ تمام اہل حدیث علماء کا اجماع ہے کہ قرآن کی تمام قراءتیں اور رسم الخط بھی توقیفی ہیں اور اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہیں مفتی طارق۔ مسعود صاحب کا موقف نہایت کمزور ہے البتہ ان پر گستاخی کا الزام مکمل غلط ہے کوئی عالم دین رسول اللہ کی گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا گرائمر یا رسم.
220
320
3K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
1 year
اہم الرٹ=ایک افسوس ناک خبر یہ ہے میرے مرکز اور اس کے گردو نواح کی ریکی کرتے ہوئے ایک مشکوک آدمی کو میری مسجد کے ملازمین نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور اس نے ریکی کا اور مختلف ویڈیوز بنانے کا اعتراف بھی کر لیا ہےون فائیو کی کال چلا کر اسے پولیس تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کیا گیا اس.
206
722
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
حرمت رسول کا نام نہاد محافظ گستاخ رسول سے ہمدردی جتلا کر اپنے اصل آقاوں کے تلوے چاٹ رہا ہے اور اس پر حملےکی مذمت میں مشغول ہے اس گمراہ کو یہ فقہی قاعدہ بھی معلوم نہیں کہ قانون ہاتھ میں نا لینے کا قدغن فقط اسلامی ریاستوں کی حد تک ہے۔ملعونوں کا سہولت کار خود کو محافظ باور کرواتا.
39
699
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
1 year
الحمدللہ آج میری سوسائٹی کے بیس سال پرانے ملازم طارق فوجی نے میری مسجد آکر اسلام کو قبول کرلیا اللہ اسے اب تا حیات استقامت دے اور اسلام پر زندہ رکھے اسلام پر موت دے میں جب بھی کسی کو کلمہ پڑھاتا ہوں تو اس وقت کی کیفیت بہت عجیب ہوتی ہے اللہ ایمان کی لذتیں دوبالا رکھ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
107
275
2K
@hishamelahi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
2 years
سیدنا امیرمعاویہؓ وہ صحابی ہیں کہ جن کے ساتھ جنت کے سرداروں نے صلح کی کیونکہ انکے نانا کا فرمان عالیشان تھا میرا یہ بیٹا سردار ہے جو مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں میں صلح کرائے گا پھر وہ متفقہ خلیفہ قرار پائے اسکےبعدکسی بازاری اوباش نطفہ نا تحقیق کا ان پر بگڑنا کوئی اہمیت نہیں رکھتا.
134
400
2K