Ujii Profile Banner
Ujii Profile
Ujii

@UjalaRaza_

Followers
14,010
Following
1,375
Media
2,905
Statuses
24,711

I'm Perfect in my Imperfection A Proud Patriot and Pro-Insafian || Content Writerr || IK Keyborad Warrior || Social Media Activist #lifeline 💙🐣

Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@UjalaRaza_
Ujii
6 days
آپ نے لڑتے ہوئے گالی کا سہارا لیا، معزرت۔۔۔ میں دشمن خاندانی رکھتی ہوں بازاری نہیں 🙌🏻🎯👉🏆 #UjiiWrites
Tweet media one
2
65
102
@UjalaRaza_
Ujii
6 months
ڈی پی او پاکپتن صاحب، آپ نے جان اللہ کو دینی ہے، میں قیامت کے دن آپ کا گریبان پکڑوں گا، لیکن پریس کانفرنس نہیں کروں گا چوہدری نعیم ابراہیم 🔥 NA 196
33
4K
9K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
بڑی بغاوت کی اطلاعات ،اللہ کرے سچ ہو
239
2K
8K
@UjalaRaza_
Ujii
8 months
کمپنی کو اتنی سی بات سمجھ نہیں آتی کہ یہ 80s.کی دہائ نہیں ہے جہاں ایسے حربے کام کریں گے یہ ڈیجیٹل دور ہے جہاں لوگ تین دن سے وی پی این خرید کے بیٹھے تھے
74
2K
7K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
باجوہ نے پاکستان کے ساتھ جو کیا ہے اس کا ازالہ ممکن نہیں, چاہے کالم لکھیں یا فلمیں بنائے
70
2K
7K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
فرانس میں ہونے والے احتجاج میں پولیس کا مظاہرین پر تشدد کرنے کی بجائے اپنے عہدے چھوڑ کر اظہار یکجہتی کیلئے ان کے ساتھ کھڑے ہونا بتا رہا ہے کہ انکا عقیدہ کچھ بھی ہو - وہ قوم ہیں ہم ابھی بھی مفادات پرست لوگ - چند ٹکوں پر بکتے ہیں
103
4K
6K
@UjalaRaza_
Ujii
8 months
میں اس وقت یوکے سے یہ جلسہ دیکھ رہی ہوں , اور آپ؟؟؟ @SdqJaan @ehtashamabbasi @iihtishamm @ImranARaja1
368
2K
7K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
عمران خان نے اس پورے نظام کو ہلا کر دکھ دیا ہے تو جو یہ چیخیں نکل رہی ہیں اور مظالم ڈھا رہے ہیں اس میں مجھے کوئی حیرانی نہیں
74
2K
6K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
اس قدر زہنی ازیت دی گئ ہے کہ ایک قابل پروفیسر موت کو گلے لگانے کو تیار ہے اور سب خاموش تماشائ بنے ہوئے ہیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہو شہباز بھائ
63
2K
5K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
باجوہ صاحب اگر سب کو ننگا کرنے کے علاوہ کوئ کام کیا ہوتا تو آج اس قدر ذلت و رسوائی نہ ہوتی
31
1K
4K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
نواز شریف کا لندن سے امریکہ جانا اس بات کا اشارہ کرتا ہے کہ تسنیم حیدر کی بات میں وزن ہے
36
1K
4K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
ہماری عدلیہ رجیم چینج آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے میں برابر کی شریک ہے
44
1K
4K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
اعصابی جنگ کا فاتح عمران خان
16
423
3K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
رات کی تاریکی میں وار کر کے شیخ رشید کی گرفتاری نے 1965 کی یاد تازہ کردی ہے بزدل اور کم ظرف دشمن
20
773
3K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
سازشوں اور دھمکیوں سے وضاحتوں تک کا سفر لیکن کچھ داغ تا حیات ہوتے ہیں
28
857
3K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا
23
1K
3K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
شیخ رشید کی ضمانت منظور ہوگی اب وہ باہر آکر سب کرداروں کو ننگا کرے گا
14
415
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
ہماری عدلیہ آپریشن رجیم چینج کے آخری مراحل کی تکمیل میں مصروف ہے, اس لیئے اعظم سواتی پر ہونے والے ظلم اور بربریت نظر نہیں آرہی
17
771
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
اب آپ کرفیو بھی لگا دیں. تو یہ عوام نہیں رکے گی
10
662
2K
@UjalaRaza_
Ujii
6 months
اصلی ببر شیر کی تصویر سامنے آ گئی جس سے نقلی شیر کانپتا ہے اور تیر خود ہی ٹوٹ جاتا ہے مرشد کی اڈیالہ جیل سے پہلی تصویر 🔥
Tweet media one
5
670
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
تمام تر جبر و تشدد اور رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے لاہوری عوام تاریخ لکھ رہی ہے
Tweet media one
19
599
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
کیا ہمارے اداروں کا یہی کام رہ گیا ہے کہ گندی فلمیں اور ویڈیوز بنائیں: عمران خان سوال تو بنتا ہے
17
598
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
اس طرح کی بیان بازی سے اب کپتان کا کچھ نہیں بگڑنے والہ صرف باجوہ ایکسپوز ہو رہا ہے
16
479
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں انتہائی شرمناک
Tweet media one
42
885
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
پنجاب اسمبلی کی تحلیل ایک ماسٹر سٹروک ہے لیکن عمران خان کا اصل کارڈ ابھی بھی باقی ہے
3
335
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
بڑی گندی ہو رہی ہے ادارے کی توبہ توبہ قصور وار خود مگر اعتاب اور زور عوام پر تف ہے
10
452
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
مجھے میرے محافظوں سے خطرہ ہے عمران خان کی آج کی تقریر کا یہ جملہ ریاست پر قرض ہے
14
589
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
اس سارے غیر آئینی وغیر قانونی کھیل کا بنیادی کردار چوکیدار اور سیکنڈ کردار چیف جسٹس و عدلیہ ہیں
20
613
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
7 فیصد مقبولیت کے سروے کرنے والے کل ذرا راولپنڈی پہنچیں اور دیکھیں کہ عوام کیسے ان کے سروے کی دھجیاں اڑاتی ہے
16
472
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
عمران خان سب کو ننگا کر رہا ہے
7
317
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
عمران خان نے یوتھ کو جیل بھرو تحریک کی کال دے دی
14
353
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
نون لیگ کے پانچ سے چھ ایم پی اے استعفے دینے کو تیار
3
361
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
حاکمیت خدا کی، حکومت عوام کی
Tweet media one
7
461
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
عمران ریاض کا جرم صرف اور صرف حق گوئ اور حق کا ساتھ دینا ہے
10
345
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
لاہور نواز شریف کا تھا ،لیکن اب لاہور تو کیا پورا پاکستان صرف عمران خان کا ہے
10
393
2K
@UjalaRaza_
Ujii
9 months
الحمدللہ پروفیشنل گروپ کی طرف سے صدر سپریم کورٹ بار کا الیکشن لڑنے جا رہاہوں بڑے بھائی حامد خان کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔انشااللہ آپ سب کی دعاؤں سے یہ انتخاب جیت کر پاکستان میں موجود فسطانیت اور لاقانونیت کو ختم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کروں گا دعاؤں کی درخواست
17
274
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
آج ساری عوام توشہ خانہ, توشہ خانہ کر رہی ہے اور توشہ خانہ کے زریعے روزی روٹی کمانے والوں کو سانپ سونگھا ہوا ہے
17
601
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
نظام قدرت ترک میڈیا عمران خان کو وزیر اعظم کہہ رہا ہے جب کہ شہباز شریف بطور مانگنے والے کے اپنی پہچان دنیا میں بنا رہے ہیں
10
472
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
اگر ان کی طاقت بس اتنی ہے کہ ایک بزرگ سینیٹر سے لڑ رہے ہیں تو ان کو چاہیے شرم سے ڈوب مریں
12
432
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
عمران خان میں آج ایک لیڈر ہی نہیں ایک شفیق باپ بھی نظر آیا جس کی ہر بات میں عوام, اور عوامی مسائل کا زکر تھا
6
385
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
ایک 75 سالہ بزرگ سیاستدان کیخلاف ظلم و جبر اور فسطائیت آخر کب رکے گی
10
377
2K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
جمہوریت کیلئے انتخابات ضروری ہیں. چیف جسٹس آف پاکستان
11
303
2K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
قوم کی ماؤں بہنوں کی عزت کی رکھوالی ریاست اب ان کی جعلی ویڈیوز بنا کر ان کے بچوں کو بھیجا کرے گی لعنت ہے اس نظام پر
11
445
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
پرویز الہی کی تحریک انصاف میں شمولیت مسلم لیگ ن کو اپر پنجاب کی سیاست سے باہر کر دے گی
1
220
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
عمران خان کا جیو پر لندن میں جھوٹی خبر دینے پر مقدمہ کیونکہ خان بھی جانتا ہے کہ پاکستان میں مقدمے صرف عام عوام پہ ہوتے ہیں
3
364
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
نئے چیف کا امتحان ہے کہ وہ آزادی اظہار رائے کو دوبارہ زندہ کرتا ہے یا دفنا دیتا ہے
9
311
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
ساری زندگی ایمانداری سے کام کیا ہے آخری عمر میں آکر کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہتا تھا جس سے میرا سارا کیریئر داغدار ہوجاتا
76
267
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
ارشد شریف کے قتل میں جو ملزمان نامزد ہوئے ہیں ان کے خلاف تحقیقات کر کے ریاست شہید کو انصاف فراہم کرے
6
322
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
اس حمام میں سب ننگے ہیں
Tweet media one
46
540
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
عمران خان نے اسلاموفوبیا پر بہت کام کیا ہے : حنا ربانی کھر
8
234
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
مافیاز اور نفرت کی سیاست کرنے والوں کو ایک اور شکست لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کو مقدمے سے بری کردیا گیا
Tweet media one
10
254
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
باجوہ جا چکا لیکن خوشامدی ٹولہ ابھی تک پالش کرنے میں لگا ہے
5
251
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
اسلام آباد G-11 کچہری میں اس وقت جو مناظر ہیں طاقتور حلقوں کو اس سے سمجھ لینا چاہیئے کہ وہ جو بھی کر لیں عوام نہیں رکے گی عوام کا فیصلہ ہے صرف اور صرف عمران خان
Tweet media one
9
271
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
اعتماد کا ووٹ لیتے ہی صرف پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی بلکہ کانچ کی دیوار سے بنی وفاقی حکومت بھی لرز جاۓ گی
6
240
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
مان لیجیے کہ عوام کا ڈر ختم ہو چکا ہے. جام پور میں رات بھر جاری رکھی گئی آپ کی رزیل حرکتیں بھی انہیں عمران خان کو ووٹ دینے سے نہیں روک سکی
Tweet media one
5
331
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
عمران خان نے ایک دفعہ پھر اسٹیبلشمنٹ کو نیوٹرل رہنے کا بول دیا
2
197
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
تم اس کو جسمانی طور پہ قتل کر سکتے ہو لیکن اس کے نظریے, اسکی سوچ, اس کی جدو جہد آزادی کو قتل نہیں کر سکتے, وہ زندہ ہے , ارشد شریف شہید زندہ ہے
Tweet media one
4
380
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
جو پیپلز پارٹی خود کو جمہوری جماعت کہتی تھی وہ انسانی حقوق پامال کرتے ہوئے اعظم سواتی کے خلاف ناجائز کاروائی کا حصہ بن کر اپنی اصلیت سامنے لے آئی
7
384
1K
@UjalaRaza_
Ujii
8 months
انصافینز جاگتے رہنا, ورچوئل جلسے میں مرشد کا خطاب بھی ہے 😭❤️
11
375
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
پاک افغان سرحد اور بلوچستان جتنا باجوہ کے دور میں کمزور ہؤا ہے اتنا کبھی نہیں ہؤا
2
252
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
عمران خان تو زمان پارک سے باہر نکل آئے اب دیکھنا ہے میاں صاحب کب لندن سے نکلتے ہیں
16
274
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور رینجرز کا زمان پارک آپریشن روک دیا
18
208
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
اس شعور کو گیارہ جماعتیں تو کیا ان کی گیارہ نسلیں بھی شکست نہیں دے سکتی
Tweet media one
10
324
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
پی ڈی ایم کو بڑی شکست عمران خان کی درخواست ضمانت منظور
9
192
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں طاقتوروں سے سوال کرنے پہ 75 سالہ اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا جاتا ہے, لیکن ملک لوٹنے والوں کو مسندسے نوازا جاتا ہے
8
408
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
نون لیگ کی سیاست دراصل ہے ہی گندی آڈیوز اور ویڈیوز کا دھندا , اقتدار تو بوٹس کی مہربانی۔۔۔
9
306
1K
@UjalaRaza_
Ujii
6 months
ایاک نعبد و ایاک نستعین مرد مجاھ , چوہدری نعیم ابراھیم ڈٹ گیا ہے, جعلی فیصلہ ماننے سے انکار کردیا #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
7
633
1K
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی غبن کے کیس میں بری فوری اور سستا انصاف
10
278
1K
@UjalaRaza_
Ujii
6 months
خیبرپختونخواہ سے بڑے بڑے لیڈروں کا صفایا کر دیا ہے پی ٹی آئی نے, لوگوں نے بھرپور مینڈیٹ دیا ہے تحریک انصاف کو مہر بخاری #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
6
344
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
پاکستان کے نظام عدل کو چلانے والے لوگ انسان نہیں ڈالرز کے کفن پہنے حنوط زدہ لاشیں ہیں
7
331
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
گیارہ جماعتیں کیا ان کی آنے والی گیارہ نسلیں بھی عمران خان کو نہیں ہرا سکتی آج کی تقریر کا خلاصہ
2
229
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی داستاں گھمنڈ ختم شد
8
202
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
محسن نقوی نگران وزیر اعلی مقرر غربت اور بے روزگاری میں پستی عوام پہ ایک اور چور مسلط
13
316
1K
@UjalaRaza_
Ujii
5 months
15مارچ اسلاموفوبیا کا عالمی دن شکریہ عمران خان پوری دنیا کو بتانے کے لیے کہ اسلام ایک دہشتگرد نہیں، امن پسند مزہب ہے
Tweet media one
21
303
1K
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
ایسا لگتا ہے کہ ریاست کا مسئلہ، پاکستان کی بقا،معیشت ،دہشتگردی،غیر یقینی اور عدم استحکام نہیں , بلکہ عمران خان کی گندی وڈیوز بنانا اور سوشل میڈیا پہ پھیلانا ہے
5
298
959
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
خان کی تقریر سے پہلے راولپنڈی خان کا ہو گیا جو خود کو پنڈی کا وارث سمجھتا تھا دیکھ لے پنڈی کس کے ساتھ ہے
2
248
970
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
شیخ رشید کی ضمانت مسترد اس ملک میں انصاف کے نام پہ مزاق چل رہا ہے
10
233
946
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
اسلام آباد میں اعظم سواتی کا گھر مسمار کرنے کی اطلاعات اسلامی جمہوریہ پاکستان
20
293
926
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
عوامی لیڈر اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر ایک بار پھر سے اپنی عوام میں موجود یہ وقت آگہی ہے ان لوگوں کے لئیے جو لندن بھاگ جانے والوں کو لیڈر گردانتے ہیں
10
269
939
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
بڑے کیس کا بڑا فیصلہ پنجاب کے پی الیکشن، سپریم کورٹ کا نوے روز میں الیکشن کرانے کا حکم
4
140
937
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
ضمانت منظور عمران خان کا آج اسلام آباد میں استقبال اور عدالتی فیصلہ ان لوگوں کے ہوش اڑانے کے لیے کافی ہے جو عمران خان کو مائنس کرنے کے لئے جھوٹے کیس بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔
4
217
916
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
نیب ترامیم سیاستدانوں کیلئے کم اور کسی اور صاحب کیلئے زیادہ تھیں
18
286
904
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
نسل پرستی، نفرت اور مفادات کے لئے انصاف سے روگردانی کا نتیجہ دیکھ ہی لیا ہوگا آپ نے یوم تشکر سے یوم نجات تک کا سفر نئے آنے والوں کے لئیے مقام عبرت
10
296
884
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
چئیرمین تحریک انصاف کی وزیر اعلی پنجاب کو آج ہی اعتماد کا ووٹ لینے کی تلقین
2
130
851
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
چئیر مین تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ کرپٹ نظام سے علیحدگی کا اعلان
2
146
884
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
یزیدیت عروج پر سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا
18
318
866
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
بند کمروں میں سازش کی سرگوشیاں ﷲ تعالی پاکستان کی حفاظت کرے آمین قوم عدلیہ کے فیصلے کی منتظر مگر
11
201
855
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
پھر سے پرانے کھیل کی تیاری رات 12 بجے وزیراعلی پنجاب کی معطلی کے امکانات کیا آج بھی عدالتیں کھلیں گی
13
225
836
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
سو مسائل کا ایک حل قبل ازوقت الیکشن
7
139
816
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
گھر میں گھسنے والے دشمن کو چائے اور اپنی فوجی بھائیوں کو سوال کرنے پہ گرفتار کر لیا جاتا ہے میرا دیس ہے ایسا
Tweet media one
7
230
835
@UjalaRaza_
Ujii
6 months
میرا کپتان دو تہائی سے آرہا ہے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ #نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
Tweet media one
17
199
873
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
عادلِ شہر تیرے عدل کے میعار پہ تُھو
Tweet media one
12
290
835
@UjalaRaza_
Ujii
8 months
میاں علی اشفاق نے تمام الزامات سہہ کر بھی اپنے دوست سے دوستی نہیں چھوڑی اور انہیں واپس لے کر آئے اور اج بھی ان کی لڑائ لڑ رہے ہیں 🔥 Salute to you sir @MianAliAshfaq @SdqJaan @ImranRiazKhan
Tweet media one
12
122
858
@UjalaRaza_
Ujii
6 months
انا کی تسکین ہو چکی ہو تو میرے حاکم تجھے خبر ہو کہ میری دھرتی اجڑ گئی ہے 💔 @javerias
Tweet media one
10
272
831
@UjalaRaza_
Ujii
1 year
عدالتی احکامات ایک بار پھر ہوا میں اڑا دیے گئے الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کر دیے
Tweet media one
34
307
801
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
بریکنگ: ایک آدمی فیصلہ کر بیٹھا تھا میری پارٹی کو ختم کرنا ہے، عمران خان کو ختم کرنا ہے، وہ کون تھا ؟ عمران خان
21
338
774
@UjalaRaza_
Ujii
6 months
چوروں اور لٹیروں نکل کے دیکھو, لاہور میں بھی تمہارا جنازہ نکل رہا ہے فراڈیوں 🔥🔥🔥 Lahore
4
356
834
@UjalaRaza_
Ujii
2 years
ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے حکومت کا قطر کو ایل این جی پلانٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کچھ رہ گیا ہے جو فروخت نا ہوا ہو
14
284
780