الدُّنیا مُتعِبة ... مُتعِبة جداً، ولولَا لُطف الله لهلكنا.
دنیا تھکا دینے والی ہے...، اور اگر اللّٰه تعالیٰ کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو جاتے۔
#قومی_زبان
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک!
جمعہ کا دن اللہ کی طرف سے خاص تحفہ ہے، جو رحمت، برکت، اور سکون کا پیغام لاتا ہے۔
اس دن کی دعاؤں میں ایک خاص تاثیر ہوتی ہے، جو دل کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔
مدینہ منورہ کی زیارت کی خواہش ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی
آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کیلئے شہباز حکومت کا پلان بی سامنے آ گیا، نئی چال چل دی۔۔۔ آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئ�� کے منحرف ارکان کے ووٹ حاصل کرنے کیلئے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں ترمیم کرنے کا فیصلہ ، حکومت کی اتحادی اراکین کو کل حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، آرٹیکل
عمران خان کے بغیر اٹھ ستمبر کا جلسہ کامیاب تھا یا نہیں میرے خیال میں تو کامیاب نہیں تھا کیونکہ لوگ اتنا نہیں تھی جتنا عمران خان کے جلسے میں تھے اپ کیا کہتے ہیں کمنٹ باکس میں اپنا رائے ضرور دیجئے🔙💯
"کسی کو بھی پارٹی میں نہیں لینا چاہئے،جس نے ٹویٹ کرکے بھی پارٹی چھوڑی ہو"۔شیرافضل مروت نے کئی رہنماؤں کے پی ٹی آئی میں واپسی کے راستے بند کردئیے۔۔ عمران خان کس کے جانے پر دکھی تھے اور کس کے پارٹی چھوڑنے پر خوش تھے؟ سنئے
#PTI_Folllowers
صُبح بخیر 🌟
یا اللّٰه، ہمیں اِس مبارک مہینے میں اپنی عِبادت کو پوری لگن اور خُلُوص سے کرنے کی توفیق نصیب فرما۔ ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہماری روح کو تقویٰ اور تزکیہ کا حُسن عطا فرما۔ آمین! ❤
#PTI_Folllowers
پاکستان کی بہتری کے لئے ہرممکن کام کرنے کی کوشش کریں گے ، میں ایک ساتھ وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی کے دونوں عہدے رکھنے کو تیار ہوں، محسن نقوی
#PTI_Folllowers
عمران خان اور تحریک انصاف کیلئے ابھی سیاسی نظام کے اندر کوئی گنجائش نہیں نکالی جا رہی بلکہ اطلاعات یہ ہیں کہ سختیوں کا دور پھر سے شروع ہو سکتا ہے، گویا ریاست سیاسی استحکام کا راستہ مفاہمت میں نہیں دبائو میں دیکھ رہی ہے، سہیل وڑائچ
#PTI_Folllowers
7 سال تک اشتہاری رہنے والے پکےکےڈاکو 14 مارچ کو بریت کی درخواست دیتے ہیں اور 19 مارچ کورہائی کاپروانہ تھمادیاجاتا ہے!
پہلا ملک ہےجہاں ملزم سب کچھ فکس کر کےعدالت پہنچتےہیں!
ایسے ہی 130 واں نمبرنہیں ملا ہوا... پکےکےڈاکوؤں کےخلاف پکی محنت کا ہی صلہ ہے یہ..!
#PTI_Folllowers
"لاہور میں ہمارے 70 کے قریب کارکن گرفتار ہیں۔ ان کا قصور یہ کے اپنا پرامن احتجاج کا آئینی حق استعمال کیا۔ پولیس ان تک رسائی دینے سے بھی انکاری ہے۔ پنجاب میں اس وقت جمہوریت ، قانون اور انسانی حقوق نام کی کوئی چیز نہیں۔"حماد اظہر
#PTI_Folllowers
شیر افضل مروت درست کہہ رہے ہیں، پہلے فیصلہ یہی تھا کہ شیرانی گروپ کے ساتھ اتحاد کریں گے، انہوں نے مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرائی ہوئی تھی، اگلی چوائس ایم ڈبلیو ایم تھی مگر فیصلہ آخری منٹ پر تبدیل ہو گیا، یہ غلط
فیصلہ تھا- بیرسٹر علی ظفر
#PTI_Folllowers
"میرے پاس بتانے کو بہت کچھ ہے، ٹاک شوز میں کچھ بول دیا تو کئی لوگ شکل دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔۔ ہدایات لے کر پھوٹ مت ڈلوائیں"۔ صاحبزادہ حامدرضا کا ردعمل
#PTI_Folllowers
ملک کی آبادی بڑھنے کے رحجان میں ایک بار پھر سے اضافہ ہو رہا ہے-احسن اقبال کا صوبوں کو آبادی کی شرح کم کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مشورہ
#PTI_Folllowers
جاوید لطیف کس کے کہنے پر اور کیوں شہبازشریف کے مہم چلارہے ہیں؟ جنرل باجوہ سے ملاقات۔۔محمد زبیر نے مریم نواز کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا؟تحریک انصاف کیساتھ خوفناک کھیل کھیل کر کون سڑکوں پر دھکیلنے کی تیاری کررہا ہے؟ سنئے
#PTI_Folllowers
پاکستانی میڈیا کے بڑے بڑے ناموں کا احتساب کب شروع ہو گا۔۔ اتنی موٹی تنخواہیں اور مراعاتیں اور ماتحت مہینے کی تنخواہ کے لیے منتیں کرتے پھرتے ہیں۔ سہراب برکت
#PTI_Folllowers
"امریکا میں سیاسی افراتفری پھیلانے والے لیڈر کی کوئی گنجائش نہیں، جمہوریت کو خطرہ ہے،ٹرمپ کے حامیوں نے جمہوریت پر حملے کیے اور اس حملے کے حقائق کچھ لوگوں نے چھپانے کی کوشش کی": صدر بائیڈن
#PTI_Folllowers
"الیکشن کمیشن نے 90 روپے کا نوٹ جاری کر دیا","یہ 10 روپے کا نوٹ نہیں ہے بلکہ فارم 47 کے مطابق 1000 روپے کا نوٹ ہے"- الیکشن نتائج کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز
#PTI_Folllowers
صدر زرداری نے کہاوہ تنخواہ نہیں لیں گےکیونکہ وہ پاکستان کی اکانومی پر بوجھ نہیں بنیں گے زرداری پاکستان کےامیر ترین بندوں میں سے ایک ہے جسکی دولت تقریبآ ڈیرہ ارب ڈالر ہےاور یہ دولت کرپشن سےبنی ہے اسکو مسٹر دس پرسنٹ کہتے ہیں فارن میڈیا پر صدر کے تنخواہ نہ لینے کےڈھونگ پر
بے عزتی
"عمران خان لیڈر ہے،عوام صرف اس کے ساتھ ہے ان پی ٹی آئی کے جونیز کیساتھ نہیں، یہ آپس میں لڑ رہے ہیں، عمران خان کہنے کے بجائے اسے بانی پی ٹی آئی کہتے رہتے ہیں، اپنی سیٹ بھی عمران خان کے بغیر نہیں جیت سکتے"۔نجم سیٹھی
#PTI_Folllowers
سائفر کیس میں عمران خان کو سزاسنانے والے جج ابوالحسنات پر مس کنڈکٹ کا الزام لگ گیا۔۔جج کے خلاف شکایت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع۔۔ عامرمغل کا دعویٰ درست ثابت۔۔ڈویژن بنچ نے کیا فیصلہ دیا؟کیا جج ابوالحسنات فارغ ہوجائیں گے؟سنئے
#PTI_Folllowers
If even in this present situation you cannot choose between right and wrong, then you have nothing to do in this world, just eat bread and have fun.
#PTI_Folllowers