imranpazir1 Profile Banner
Imran Pazir Profile
Imran Pazir

@imranpazir1

Followers
23K
Following
30K
Statuses
27K

Alhamdulillah, My First and Last Reference My Land My Homeland 🇵🇰 ❤️ Views are my own. Insafian | PTI Worker | Leader Imran Khan❤️ RT are not endorsements

Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@imranpazir1
Imran Pazir
10 hours
آئین کو روند کر رکھ دیا گیا ہے پاکستان میں کبھی اس طرح کے حالات نہیں بنے، ہر طرف تباہی مچا دی گئ ہے۔۔۔ علی احمد کرد۔۔۔۔۔
80
17
89
@imranpazir1
Imran Pazir
6 hours
@arab111z True
0
0
27
@imranpazir1
Imran Pazir
6 hours
@fariiamir Bht late ho gy kurd sab
0
0
28
@imranpazir1
Imran Pazir
6 hours
@AussieSehar Bilkul
0
0
29
@imranpazir1
Imran Pazir
8 hours
عمران خان نے کہا میں اپنے کا کیسز کا سامنا انہی ججز کے سامنے کروں گا. میں نے آرمی چیف کو خط ڈیل کیلئے نہیں لکھا تھا بلکہ سمجھانے کی کوشش کی ہے، اگلے ہفتہ ایک اور خط لکھوں گا،l... علیمہ خان۔۔۔!!!
0
0
1
@imranpazir1
Imran Pazir
9 hours
RT @fariiamir: عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صاحب پاکستان کی تاریخ لکھی جارہی ہے، جمہوریت ختم کردی گئی ہے آپ کو اسٹینڈ…
0
17
0
@imranpazir1
Imran Pazir
9 hours
@fariiamir 26ویں ائینی ترمیم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ کی نئی تعیناتیاں ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کے رولے یہ سب چیف جسٹس اف پاکستان کی ملی بھگت کے ساتھ ہی ممکن ہو رہا ہے
1
0
65
@imranpazir1
Imran Pazir
9 hours
@fariiamir میرے خیال سے ان لوگوں کو کیا پیغام دینا چیف جسٹس تو خود اس نظام کا بینیفشری ہے
0
0
56
@imranpazir1
Imran Pazir
11 hours
فارغ بیٹھا تھا سوچا اس سے بہتر ہے فارم 47 کے ذریعے جیل میں بیٹھی یاسمین راشد کی جیتی ہوئی سیٹ پر قبضہ کرنے والا چور نواز شریف پر لعنت بھیجتے ہیں۔ ہم بھی اس کام میں شریک ہو جائیں۔۔۔۔۔ لعنت بےشمار
73
3
61
@imranpazir1
Imran Pazir
13 hours
محترم زر تاج گل کا پاکستان کی تمام اپوزیشن جماعتوں کو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا مشورہ کیونکہ اس وقت عمران خان پاکستانیوں کی امید ، انسانی حقوق آئین و قانون اور پاکستان کے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
68
2
61
@imranpazir1
Imran Pazir
13 hours
RT @fariiamir: پی ٹی آئی کے 100 سے زائد ممبران ہیں بطور اپوزیشن وہ اس بہتر کر سکتے تھے جو کچھ انہوں نے کیا ہے ! نسیم زہراء جو کچھ ان 100…
0
18
0
@imranpazir1
Imran Pazir
13 hours
@fariiamir اس وقت جو لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے نا انہوں نے ہر ظلم ہر جبر برداشت کیا ہے ان میں سے کئی لوگوں کو لاپتہ اگوا کیا گیا ان کی اولادوں کو ان کے بچوں کو ان کی عورتوں کو اٹھایا گیا۔
0
0
72
@imranpazir1
Imran Pazir
13 hours
@fariiamir آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے ممبران کے ساتھ کس حد تک ظلم ہوا ہے۔
1
1
83
@imranpazir1
Imran Pazir
13 hours
عمران خان کی موٹیویشنل گفتگو ۔۔۔۔!! جانور آتے ہیں کھا پی کر مر جاتے ہیں۔ ہم انسان ہیں ہم دنیا پر اتے ہیں ہم پر ذمداری ہوتی ہے۔ آپ نے ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے اس ہجوم کو ہم ایک قوم بنائیں گے۔
59
3
49
@imranpazir1
Imran Pazir
17 hours
@fariiamir وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1
1
78
@imranpazir1
Imran Pazir
18 hours
Assalamalikum....🇵🇰 As we start this day, may Allah protect and guide each of you, filling our hearts with gratitude. Good Morning!.... 🌸
Tweet media one
29
0
20
@imranpazir1
Imran Pazir
18 hours
Assalamalikum......🤝💐 Good Morning, family! May Allah’s blessings fill our home with love, peace, and joy today. 🌞
Tweet media one
69
4
49
@imranpazir1
Imran Pazir
1 day
اللہ قران مجید میں فرماتے ہیں کہ جس دن جس جگہ موت لکھی ہے وہ نہ ایک سیکنڈ آگے ہو گی نہ پیچھے اگر موت اسلام آباد ڈی چوک میں ہے تو وہ مجھے وہاں لے جائے گی۔ موت نہ رانا ثنا اللہ کے ہاتھ میں ہے نہ کسی جنرل کے ہاتھ میں ہے عوام تو خوف کے بت توڑ چکی ہے کاش یہ بات لیڈرشپ کو بھی سمجھ آتی ہے
98
16
107
@imranpazir1
Imran Pazir
2 days
@fariiamir ان لوگوں کو صرف اس وجہ سے سزا دی جاتی ہے کہ یہ خان کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان میں کسی سیاسی جماعت میں ہونا اپنے لیے ایک لیڈر کو منتخب کرنا یا اس کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہونا کیا کوئی بڑا جرم ہے؟؟۔
0
0
1
@imranpazir1
Imran Pazir
2 days
@fariiamir پاکستان میں اس وقت کوئی ایسا گھر نہیں جس کی چادر چار دیواری محفوظ ہو۔
0
0
1