جب تک پتہ درخت کے ساتھ رہتا ہے تو اس کی ویلیو ہوتی ہے اور جب وہ درخت سے ٹوٹ کے گر جاتا ہے تو وہ ہوا کے رحم و کرم پر رہتا ہے۔
اپنے اپ کو اپنوں سے جوڑ کر رکھیے
Good morning!
Immerse yourself in nature's beauty – feel the gentle breeze, listen to birdsong, and let the calming sights and sounds rejuvenate your spirit.
ہر وقت اللہ تعالی کا شکر ادا کریں
اس کی عطا کی ہوئی نعمتوں کا اور جو اس نے تمہیں نہیں دی ان کا بھی کیونکہ وہ سب کچھ جانتا ہے کہ اپ کے لیے کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔۔۔۔
۔۔
ڈیٹا کو ریگولیٹ کرنے کی قانونی کوششوں کے ردعمل میں ، اوپن اے آئی یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ جنریٹو ٹو آئی (جین اے آئی) ٹولز جیسے جی پی ٹی-4 کے تربیت کے بغیر پیدا کرنا ممکن نہیں ہے۔ اوپن اے آئی نے یو کے کے ہاؤس آف لارڈس کمیونیکیشنز اینڈ ڈیجیٹل سلیکٹ کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ میں اس