This is only to talk about cricket we can share cricket videos and latest updates about all cricket world and everyone can share their personal thoughts
@Naya__Pakistan_
Yeh Behnain azeem.Behny Hain Bhai saltnat par tha Tu Kabhi Uski saltnat ka.hisa nahy bany aur aj Bhai par mushkil waqt aya hain tu Sath khari ho gai hain I.Slute Her
@Sadaf_Awan01
ہمیں ایک دوسرے کو فالو کرنا اور یہ کام کوئی مشقت سے بھرا ہوا نہیں ہیں ایک لفظ اعتبار ہوتا ہیں جو ہمیں کرنا ہیں خود پر اور دوسروں پر
آپ مجھے فالو کرے میں آپکو مایوس نہیں کرو گا آپکو فالو بیک بھی ملے گا اور آپکو پروموٹ بھی کیا جائے
@hasnainabbasd
@_FaridKhan
No, Sir, you can't compare Shaheen Afridi and Bumrah. If Shaheen Afridi gets help from the pitch, Shaheen Afridi proves to be a dangerous bowler in the early stages. Bumrah can swing the ball even if he gets help from the wicket or not. It has to be admitted that he has skills
@imransiddique89
Rachin Already Parform against Top In The World Like Australia Pakistan England And Saim Ayub Have So Much Talent But He Need parfamnce Against Top Bolwers in International Level
The reason for Peshawar's loss was only the bowlers, becuse you can't win the tournament with bowlers like amir jamal Khurram Shahzad, you have to pick international bowlers who are available for the whole tournament before selecting the team next year.
#BabarAzam
اپ نے بہت سے کمنٹیٹر ہندی میں کمنٹری کرتے ہوئے بھی دیکھیں ہوں گے لیکن اس عظیم کمنٹیٹر جیسا کوئی دوسرا نہیں دیکھا ہو گا جو بہترین لفظوں کا استعمال کرتے ہوئے شائقین کرکٹ کہ ہر لمحے کو محفوظ بناتے ہیں خدا اپ کی اواز کو ہمیشہ سلامت رکھے امین
@TariqSaeed13
اللّه کی پاک ذات بھی کتنی کریم ہیں دیکھو کیسا وقت اگیا ہیں پاکستان کے وزیر داخلہ اور پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی صاحب کو آج عمران خان کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرنا پڑے گا
🤣🤣🤣🤣🤣
#PakistanCricket
#Amir
#IPL2024
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے 💔
گهبرانے کی بات نہیں ہیں ہمیں بس 8 فروری کو باہر نکل کر ووٹ دینا ہیں
#ImranKhanPTI
عمران خان کو سزا نہیں ہوئی پاکستان کے انصاف کے نظام کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہیں اور قبر پر لکھا گیا طاقتور قانون کے کٹھرے میں نہیں ہیں قانون طاقت ور کے کٹھر ے میں
ہیں
#ImranKhanPTI
اعظم۔ خان ایک بہت ہی اچھا کھلاڑی ہیں وہ پاکستان کے میڈل ارڈر میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو سکتے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ لکھنا پڑھ رہا ہیں وہ صرف پیسا بنانا چاہتا ہیں پاکستان کے لے کھیلنا نہیں چاہتا وہ چاھتے ہیں اسی فٹنس کے ساتھ انھیں پاکستان کی t20 ٹیم میں کھلایا جائے
ہم جانتے تھےآپ جیل کی سختیاں برداشت کر لیں گے لیکن کبھی بھی اپنے نظریے پر سمجھوتا نہیں کریں گے بس یہی ایک وجہ ہے کہ ہر پاکستان کے دل کی دھڑکن میں دھڑکتے ہیں پاکستان زندہ آباد عمران خان زندآباد
#ImranKhan
#PSL9
#bobbiAlthoffleak
#BobbiAlthoff
@Sikanderbakhts
Ap Asan lafzo me ye kah de Mjy Week point Dhondna hota hain
Sabr b kuch hota ha match ko hony dety hai kuch overs hony dety hain phir baat karty ha
HUNDRED FOR SHUBMAN GILL..!!!!
He scored 100* runs from 124 balls when India was 30/2 against England in second Test match, his 3rd Test Hundreds
@ShubmanGill
#INDvsENGTest
@hasnainabbasd
آپ سب مجھے فالو کرے ہم بھی آپکو فالو بیک کرے گے یہ میرا وعدہ ہے
اور ان فالو کبھی نہیں ہو گا کیونکہ ہم سب یہاں ایک دوسرے کی مدد کے لیے ہے تو میری سائیڈ سے ان فالو نہیں ملے گا
@Sammy_Blacks
I think we should follow each other and it's not a difficult task. Whoever follows me and reposts and writes don in the comment, I will immediately follow him back. Thanks.
@hasnainabbasd
@irum_2013
ہمیں ایک دوسرے کو فالو کرنا اور یہ کام کوئی مشقت سے بھرا ہوا نہیں ہیں ایک لفظ اعتبار ہوتا ہیں جو ہمیں کرنا ہیں خود پر اور دوسروں پر
آپ مجھے فالو کرے میں آپکو مایوس نہیں کرو گا آپکو فالو بیک بھی ملے گا اور آپکو پروموٹ بھی کیا جائے
@hasnainabbasd
نہیں سر جی نہیں غلط فہمی ہو گئی ہیں شائد وہ قیدی نمبر 804 جیل کی سلاخوں میں قید نہیں ہیں پاکستان کے نوجوانوں کے دل میں قید ہیں اور یہاں نوجوانوں کی عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنائی ہیں
#ImranKhanPTI
#PSL2024
#IPL2024