Hello!
@HBLPak
@HBLCare
And
@KonnectbyHBL
Your helpline service is so bad that I called three times and three times could not be connected and three times my balance was exhausted and the call was disconnected.
This is a good way of robbing people.
You desperately need to
@FaizHameedFan
اب کو بتاتی چلوں کہ میجر عادل کون یہ پاک فوج کا وہ جوان تھا جب سیاچن میں تھے تو انڈین فوجی دن اور رات اپنے بھگوان کو 100۔100 سجدے کرتے تھے کہ یہ یہاں سے کب جائے گا یہ وہ آفیسر تھا کہ انڈین فوج اس بندے سے پنا مانگتی تھی ہمیں آپ پے فخر ہے
@soldierspeaks
عمران خان اور بشری بی بی کے ترجمان اور پارٹی عہدیداران جب ترجمانی کرنے میں ناکام ہوئے تو عمران خان کا بیان اب ان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ہی جاری کیا جانے لگا !!!
Imran Khan, one of the few prime ministers and world leaders who spoke very clearly about Palestine
#israel
#hamas
#Palestine
#اسرائیل #حماس #فلسطين #طوفان_الأقصى
@DrDanish5
عظیم فوج کا 6 سال تک سپہ سالار رہنے پر فخر ہے - جنرل باجوہ
باجوہ انکل کی بہو ہونے پر فخر ہے - ماہ نور سعد باجوہ
باجوہ بھائی کا سمدھی ہونے پر فخر ہے - صابر مٹھو
جنرل باجوہ کی فیملی کے نام درجنوں پلاٹ منتقل کرنے پر فخر ہے - سیکرٹری، ڈی ایچ اے سوسائٹی
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
خراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے ناامیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنہیں
خبر نہیں روش بندہ پروری کیا ہے
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا