Dr. Danish (official) Profile Banner
Dr. Danish (official) Profile
Dr. Danish (official)

@DrDanish5

Followers
360,339
Following
146
Media
5,027
Statuses
33,678

Dr Danish is a senior news anchor and currently hosts program ' Tabdeeli with Dr Danish ' @Bol news channel.

Pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
8 months
بریکنگ نوازشریف اپنی مانسہرہ والی سیٹ ہار چکے ہیں اور لاہور بھی مارجن سے ہار رہے ہیں
319
2K
8K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
تعجب ہےجوپارٹی الیکشن کمپین میں جلسی نہیں کرپائی وہ جیت جاتی ہےاورجسکےجلسےمیں عوام کاسمندرتھاوہ ہارجاتےہیں؟ 2018کےالیکشن کی یاد تازہ ہوگئ
1K
2K
8K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
عمران خان کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ یا جنرل ندیم انجم یا جنرل فیصل صرف ایک افسر ہی نہیں بلکہ پوری آرمی ہیں ایک ایک سپاہی اپنے کمانڈ کے ساتھ کھڑا ہے اور 22 کڑوڑ عوام اپنی بہادر فوج کے پشت پہ کھڑی ہے
8K
1K
7K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
شریعت کیا کہتی ہے اگر شہباز گل کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے تو ان کا ڈی این اے کروایا جائے اور جرم ثابت ہونے پر جنسی زیادتی کرنے والے کو سنگسار کیا جائے۔ اور اگر یہ جرم ثابت نہ ہو تو عمران خان کو بہتان لگانے پہ 100 کوڑے سرے عام مارے جائیں
2K
2K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
سیکیوریٹی ایجینسیز نے ملک بھر سے PTI کے Activist کی لسٹیں تیار کرنا شروع کردیں ! اہم زراع
1K
1K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
8 months
پاکستان مسلم لیگ ن کے دو سابق وزیر اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے مطابق اگر اصل رزلٹ دیکھا جائے تو ہم قومی اسمبلی میں صرف 15 سے 20 سیٹیں ہی جیت سکے ہیں !
253
2K
7K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
وزیراعظم شہباز شریف صاحب مانا کہ پٹرول میں اضافہ آپکی مجبوری ہے جو معاہدہ 2021میں PTI نے کیا آپ کو نبھانا ہے اور یہ مہنگائی اسکا تسلسل ہے لیکن وزیراعظم سمیت صدر وزرا اداروں کے سربراہان MNAsاور MPAs کا مفت پٹرول بند کر اربوں روپے بچانا تو آپکی ذمداری ہے
1K
2K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
عمران سے فیصلوں میں غلطی ہو سکتی ہےیا کرائی جاسکتی ہے اسکی نشاندہی کریں healthy criticism ضرور کریں لیکن بغض نہ رکھیں ! ایک امید ہےعمران خان
206
1K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
اگرآج الیکشن ہوجائےتوپورےپاکستان میں PMLnجیتےگی اورپنجاب میں sweep کریگی؟ اسکی سب سے بڑی وجہ PTIکی حکومت کی زبردست ناکامی ہے!
2K
1K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
ایک بارپھرحکومت نےچینل پہ دباو ڈال کہ میراشوبندکروادیا😊 ایک بارپھرحق وسچ کاقتل کہاگیاکہ اگرڈاکڑدانش کاشوبند نہیں کیاتو چینل بندکردیاجائیگا
1K
1K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
عمران خان سنیے ایک پروفیسر intellectual آپکے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں اور پاکستانی عوام کے لیے ایک بڑا Message 👇👇👇غور سے سنیے
412
2K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
کل گولی ایک پیر میں لگی تھی اور پٹی بھی ایک پاؤں میں تھی آج میڈیا کے سامنے پٹی دوسرے پاؤں میں بھی ؟ تعجب ہے
Tweet media one
Tweet media two
3K
3K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
عمران خان کےتکبر جھوٹ ظلم انتقامی کاروائی اور نااہلی کاسورج جلد ہی غروب ہونےوالا ہےاہم زرائع
2K
1K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
بریکنگ نیوز ! فرح گجر اور احسن گجر کو انٹرُ پول کے زریعےپاکستان لانے کے لیے اہم ترین ادارے نے اپنی حکمت عملی تیار کرلی جلد ہی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
489
1K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
کوئی مانیں یانہ مانیں بلاول بھٹو اور مریم نواز پاکستانی سیاست کا مستقبل ہیں !جنکے پیچھے عوامی طاقت ہو تو انکو ذیادہ دیر روکا نہیں جاسکتاہے
4K
873
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
عمران خان قوم سےاپنےوعدےاورالیکشن کے رزلٹ کےبعد کیspeechکےمطابق چلے؟تو دنیاکی کوئی طاقت انھیں روک نہیں سکےگی!اللہ اورعوام انکےساتھ ہونگے
177
785
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
حکومت کے وزرا ن لیگ سے سوال کر رہے ہیں کہ افغان سفیر نوازشریف سے کیوں ملے ؟ یہی سوال افغان سفیر سے کریں کہ وزیراعظم تو عمران خان ہیں آپ نواز شریف سے کیوں ملے مناسب ہوگا مطلب آج بھی بیرونی دنیا نواز شریف کو ہی وزیراعظم سمجھتے ہیں !
1K
1K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
جولوگ عمران خان کولےکرآئےہیں اورقوم پہ مسلط کیاہےانھیں یہ اب تک اندازہ ہوجاناچاہیےکہ وہ کچھ بھی کرلیں بانجھ عورت بچےجنم نہیں دیتی ؟
1K
1K
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
آئین توڑنے کے جرم میں عمران خان نیازی ، فواد چودھری اور قاسم سوری کی گرفتاری
1K
824
6K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
موجودہ حکومت کے وزرا ,MNAs اور MPAs علاقے سے غائب PTI کے جھنڈے کئی گھروں سے اتر گئے کئی PTI کے کارکنوں اور عہدیداروں نے PTI چھوڑنے کا اعلان کردیا ؟ عمران خان کی حکمت عملی نامنظور
391
1K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
پاکستان کےسینیر صحافی اوراینکرز کےسامنے وزیراعظم عمران خان اور انکی ٹیم بری طرح expose ہوگئی ! آج تک کسیPMکی live ایسی بےعزتی نہیں ہوئی !
1K
1K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
بریکنگ نیوز فیصل واڈاکے بعد کچھ اور اہم لیڈرز PTl کے عمران خان کے سازشی کھیل کو بے نقاب کرنے کو تیار ہیں انتظار فرمائیے ۔۔۔۔
1K
1K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
خان صاحب سے معلوم کرلیں خان صاحب آپکی کونسی ٹانگ ذخمی ہے یہ پٹی باندھنے والے آپکو بدنام کررہے ہیں زرا توجہ دیں 👇👇watch
3K
2K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
کم تعداد میں لوگ نکالنے پر حماد اظہر کو گالیاں پڑ رہی ہیں۔عمران خان اور اسد عمر نے کلاس لے لی آپس میں شدید تکرار 👇
3K
2K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
پاکستان کی72سالہ تاریخ میں ایسانہیں ہواکہ اینکرزصحافی تجزیہ نگارPMوانکےofficialsکےبلانےپہ معزرت کریں؟ دھمکی دباو،گندی گالیوں کےبعدیہ ہوناتھا
2K
1K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
یہ کون لوگ ہیں پہچانیے کیا لاہور کے PTI کے کارکن ہیں یا باہر سے آئے دہشتگرد اور اور اسلح دیکھیے ؟ کیا عام کارکن کے پاس ایسا Automatic اسلح ہوتا ہے 👇
Tweet media one
6K
2K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
پاکستان کی تاریخ میں شدیداختلافات کےباوجود کسی جماعت کےلوگوں نےگندی گالیوں کااستعمال نہیں کیاجوPTIوالےکررہےہیں اس سےلیڈرزکی تربیت نظرآتی ہے
1K
1K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
عمران خان میں ت��وڑی سی بھی خودداری اور کردار اور انصاف ہےتو فوراً پارلیمینٹ میں نہیں بلکہ سپریم کورٹ میں احتجاجاً اپنا استفیٰ جمع کرائیں
1K
994
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
پوری دنیا کو عالمی وبا کروناوئرس کا سامنا ہے اور پاکستانیوں کو کرونا وائرس کے ساتھ ساتھ نااہل ترین حکمرانوں کا بھی سامنا ہے!
1K
1K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
قاسم سوری نےعوام کےووٹوں کےزریعےمحمود خان اچکزئی جیسے ملک دشمن ناسور کو غرق کیاعمران خان کا قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر بنانا بہت احسن اقدام ہے
71
610
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
یہ حکومت اتنی کمزورہےکہelectric mediaمیں میری تنقیدپہ ڈرکرمیراشوآف ایرکرادیا؟ اب میرےtweetsبھی حکومتی ایوانوں میں بھونچال لارہےہیں؟ تعجب ہے
2K
798
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
عمران خان کو چاہیے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے تک قوم سے خطاب نہ کریں کیونکہ وہ اب اخلاقی طور پہ وزیراعظم نہیں رہے !
1K
777
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
تاریخ گواہ ہے کہ خواب میں رسول اللہ ﷺ کی بشارت کے بعد نورالدین زنگی نے جن دو عیسایوں کو پکڑا تھا انکے ہاتھ میں بھی تسبیح تھی اور وہ بہت متقی اور پرہیزگار تھے اور وہ مدینے میں ننگے پاؤں چل کر عقیدت کا اظہار کرتے تھے مگر انکے ارادے اور مشن بہت بھیانک و خطرناک تھے
465
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
جس دن ملک میں PTIکی حکومت کا خاتمہ ہوگا اسی دن عمران خان ملک سے چلے جائینگے ؟PTI کے ایک اہم لیڈر کا انکشاف
1K
877
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
تاریخ لکھےگی کہ ملک میں ایک ایسا وزیراعظم آیاتھاجس نےپوری قوم کو بیوقوف بنایااورقوم بیوقوف بنی بڑی بڑی باتیں کیں مگر صرف13مہینےمیں ٹھس ؟
549
1K
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
جب کوئی شخص کسی ملک کاوزیراعظم بنتاہےیابنادیاجاتاہےتواس کادل وسیع ہوجاتا ہےوہ اپنےاندرسےضد انا بغض کینہ پروری انتقام تکبرنکال دیتاہےلیکن ۔۔؟
977
699
5K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
عمران خان کاملکی مفاد میں بہترین فیصلہ ڈاکڑعاطف کافیصلہ واپس ! فوادچودھری کوبھی اس اہم عہدےسےہٹایا جائےجس نےکڑوڑوں عاشق رسول کو دہشتگردکہا
541
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
تمام یوتھیاز غور سے سنیں اور اللہ سے ہدایت کی دعا مانگیں 👇👇
2K
2K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
عمران خان نےکہاتھاکہ اگراتنامجمع آجائےاورمطالبہ کرےکہ عمران خان استفیٰ دوتومیں امنٹ دیرنہیں کرونگا،آج آپ کےمجمعےسےکئی گناہ بڑامجمع آچکاہےتو؟
911
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
وقت بتائے کا کہ پنجاب کی فتح اصل میں PTI کی نہیں بلکہ کسی اور کی ہوئی ہے کل خود اس پہ عمران خان ماتم کریں گے wait and see
966
873
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
پنجاب میں PTI سےزیادہ مظبوط امیدوار کسی کے پاس نہیں پنجاب میں PTI کو لیڈ لینےسےکوئی نہیں روک سکتا !
301
659
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
بریکنگ نیوز ! پرویز الہی کو PTI کے 9 اراکین ووٹ نہیں ڈالیں گے پنجاب کا وزیراعلیٰ PTI سے ہونا چاہیے ! اہم ترین زرائع
1K
741
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
اچھا ہوا ایک منتخب وزیراعظم سے ایک آئین شکن صدر نے حلف نہیں لیا ورنہ وزیراعظم کی پروقار حلف کی تقریب میں یہ سیاہ نقطہ ہمیشہ کے لیے شامل ہوجاتا اللہ تعالی جو بھی کرتا ہے بہتری کے لیے کرتاہے
403
860
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے دیگر 123 اراکین کی طرح استفی دینے کے باوجود تنخواہ وصول کرلی
341
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
عمران خان کے بیانیہ کو اسد مجید ، تینوں سروسز چیف اور DGISI نے دفن کردیا خان صاحب قوم کو گمراہ کرنے کے لیے اب کوئی نیا بیانیہ بنانا پڑیگا
643
987
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
بریکنگ نیوز شیخ رشید کی پارلیمنٹ کو جلانے پاکستان کو جلانے کے نعرے کے ساتھ ساتھ ملک میں خانہ جنگی کے لیے لوگوں کو اکسانے پہ بہت جلد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات بننے والے ہیں شیخ رشید کی گیٹ نمبر 4 کی ملازمت ختم کردی گئی
254
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
ستمبر2020 ملک کےنئےوزیراعظم ایاز صادق ہو سکتے ہیں اہم زرائع
2K
608
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
الیکشن 2018 کا اختتام ایک نئے پاکستان کی طرف کامزن! PTI کو جیت پر مبارک باد ! ہم بھی اب Twitter پر واپس آگئے
137
380
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
شیطان کو بھی جب جنت سے نکالا گیا تو پہلے وہ حیلے بہانے کرتا رہا مگر جب کان پکڑ کر نکالا گیا تو اس نے ہار نہیں مانی اور کہا میں مخلوق خدا کو بہکاتا رہوں گا اس ٹوئٹ پہ کسی کو تکلیف ہوگی وہ یقیناً شیطان کا چیلا ہی ہوگا ورنہ سارے انسان اس کو پسند کریں گے
475
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
عمران خان کی مقبولیت 64%سےاب 38%پہ آگئی ہےاگر وہ اب بھی یہ سمجھتےہیں کہ وہ سب سےمقبول لیڈرہیں توECکےنگرانی میں الیکشن کراکےدیکھ لیں؟
832
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
وزیراعظم کےاعلان کےبرخلاف صوبوں اور پاک فوج کےفیصلےسےوزیراعظم کی اخلاقی وقانونی حیثیت ایک سوال بن چکی ہے؟ انھیں فل فوراستفیٰ دےدیناچاہیے؟
840
941
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
سپریم کورٹ کے آڈر سے پہلے اسلام آباد پر سکون تھا حکوت کی رٹ قائم تھی سپریم کورٹ کے آڈر کے بعد اسلام آباد میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے اسکا ذمدار عمران خان یا حکومت یا سپریم کورٹ ہے ؟ فیصلہ قوم کرے
769
2K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
عمران خان کاقوم سے پہلہ تاریخی خطاب ! جس پرعمل ہواتو پاکستان ایک طاقت بن کر ابھرے گااوردنیاکی کوئی طاقت عمران خان کوشکست آئیندہ نہیں دےسکےگی
107
688
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
ایک اہم خبر یہ ہے کہ دنیا کی 5 ویں اور اسلامی دنیا کی پہلی اور واحد ایٹمی طاقت پاکستان کو " عالمی ماحولیاتی آ لودگی کنٹرول کانفرنس USA " میں مدعو نہیں کیا گیا کیونکہ ملک میں ایک سلیکٹیڈ حکومت ہے ؟ اس کے برعکس بھوٹان ، بنگلہ دیش ,بھارت اور دیگر ممالک کو مدعو کیا گیا ہے ۔۔۔
1K
862
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
وزیراعظم کوفوری استفیٰ دےدیناچاہیے؟وزیراعظم کےاعلان کےبرخلاف صوبوں اور پاک فوج نےقوم کومذید تباہی سے بچانےکےلیےملک کولوک ڈاؤن کردیا
824
942
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
ریحام خان اورفوزیہ قصوری کوشومیں کیوں لیا مولانافضل الرحمان کاانٹرویو کیوں کیا شومیںPMہاوس اورموکّل کازکرGustsنےکیوں کیا؟ اسلیےFeb1stسےشوبند
423
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
ذلفی بخاری جو نامزد رنگ روڈ مرکزی ملزم ہیں اور اب استفی دے چکے ہیں کس حیثیت میں خصوصی طیارے کہ زریعے ملک سے چلے گئے؟ عمران خان جواب دینگے ؟
257
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
مریم نوازکاکراچی میں والہانہ استقبال بڑی سیاسی تبدیلی ہےیہ جگہ جہاں Pmln کی سیٹ نہیں نکلتی لیکن آج کااستقبال کراچی والوں کی مریم سےمحبت ہے؟
418
906
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
ذلفی بخاری وزیراعظم کاداماد ہےاہم زرائع انکارہےتو یہ شخص تردید کرےاس وقت ملک میں کروناوائرس کی آمداس نااہل شخص کی نااہلیت کاثبوت ہے
1K
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
حکومت اور ریاست کو چاہیے 👇اس شخص کو عبرت کا نشان بنائیں تاکہ کوئی شخص اس طرح پاکستان کی قومی سلامتی کے سنبل پاکستانی ٹینک کی بے حرمتی کا سوچ بھی نہ سکے
4K
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
عمران خان شیخ رشید فواد چودھری اور اسد عمر پہ بغاوت کےمقدمہ کا امکان اہم اداروں نے عمران خان کی کال اٹھانے سے انکار کردیااہم زرائع
601
981
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
سارے میڈیا اینکرز اور جرنلسٹ جانتے ہیں کہ جو ٹیلی تھون میں لوگ اعلان کرتے ہیں حقیقت میں اسکا 25 فیصد بھی اکاؤنٹ میں نہیں آتا اکاؤنٹ statement سے سب پتا چل جاتا ہے😊 باقی یہ وڈیو دیکھیے
838
2K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
ٹرمپ اور عمران خان دونوں میں ایک بات مشترک ہے دونوں بےانتہا ڈھٹائی سےجھوٹ بولتے ہیں اور شرمندہ بھی نہیں ہوتے
333
929
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ چند روز میں آنے کا امکان برطانوی اخبار کی رپورٹ کے بعد کئی اہم سیاسی و قانونی رہنماؤں کا مطالبہ کہ عمران خان کا نام ECIL میں ڈالا جائے
703
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
عمران خان کا تکبر گھمنڈ اکڑ سب صاف ہوگیا ایک بار پھر پنجاب میں عمران خان کو بدترین شکست
705
523
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
چیف جسٹس کہتے ہیں کہ غیر قانونی قبضہ 100 سال بعد بھی جائز نہیں ہوتا ؟ چیف جسٹس بتائیں غیر قانونی بنی گالہ ایک ہیرنگ میں ثاقب نثار نے کیسے legal کردیا ؟
194
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
مان لیتے ہیں کہ نواز شریف آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے سیاسی مقاصد ہیں اس لیے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں لیکن کافی عرصہ پہلے ڈاکٹر اسرار احمد جیسے پائے کہ اسلامک اسکالر جسکا کوئی ثانی نہیں اور حکیم سعید جیسے مفکر دانشور نے خان کو ایجنٹ کہاتھا ایسا کیوں ؟👇👇
590
2K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
حکومت تحریک لبیک سے اس قدر خوف میں ہے کہ انکے خیمے اکھاڑے جارہے ہیں انکے ووٹرز اور پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کیا جارہاہے انکے امیر ابھی تک عدالتی حکم کے باوجود جیل میں ہیں قصور یہ ہے کہ یہ صرف ناموس رسالت اور ختم نبوت ﷺ کے سپاہی ہیں !
408
686
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
لانگ مارچ میں 5000 افراد اکٹھے نہ کرنے والے عمران خان کی پھر دھمکی کہ اب آونگا تو پوری قوم کو لے کر آونگا 😊 کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
854
866
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
اللہ کا کرنا دیکھیے اب جبکہ 8 سال بعد فارن فنڈنگ کے کیس کا فیصلہ آنا ہے ایسے موقع پہ برطانوی اخبار کی خبر تمام ثبوتوں کے ساتھ منظرعام پہ آنا اور یہ ثابت ہونا کہ عمران خان فارن فنڈنگ ،منی لانڈرنگ آف شور لمپنی اور معاشی کرپشن میں شامل ہیں اسے کہتے ہیں اللہ کی پکڑ
971
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
جس جماعت کی 2016 میں آزاد کشمیر سے ایک سیٹ نہیں جسکی پاکستان میں کاردگی صفر ہے جن کے جلسے نہیں جلسی تھے جو رزلٹ کے لیے ایک ارب دے رہے ہیں جو پیسے پہ دوسروں کے امیدوار توڑ رہے ہیں کمال ہے وہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں واضح اکثریت لے رہے ہیں SELECTION BEFORE ELECTION, NO ELECTION
843
1K
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
عمران خان کو دس سال وزیراعظم بنواو تاکہ ھمارا انڈیا کا بھلا ھو ہمارا خواب پورا ہو۔ پاکستان کے ٹکڑے ہوں ۔ انڈین میجر👇 عمران خان کس کا ایجنٹ ہے کیا کہا تھا بہت پہلے ڈاکٹر اسرار احمد نے اور حکیم سعید نے
1K
2K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
عمران خان کرفیو لگا کہ اکیلے گاڑی چلا نے کی بغیر پروٹو کول وڈیو وائرل کرنے سے زیادہ اچھا ہے کہ بغیر پروٹوکول ایک بار میڈیا کے سامنے عوام میں آجائیں اور دیکھ لیں کہ آپ کتنے مقبول ہیں ؟ پھر شائد چراغوں میں روشنی نہ رہے
532
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
اس ملک کی بدقسمتی دیکھیے کہ جس نے اس قوم کو اکسایا بغاوت پہ کہ لوگ حکومت کو ٹکس نہ دیں بجلی کے بل نہ دیں سول نافرمانی کریں وہ آج وزیراعظم اور جس نے کہا تھا کہ میں اس ملک (پاکستان)کو آگ لگا دونگا وہ اس ملک کا وزیر داخلہ ہے
175
1K
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
شاباش مولانا فضل الرحمان صاحب آپ نے دنیا کے مظلوم مسلمانوں خاص کر فلسطین کے مسلمانوں کو بڑا حوصلہ دیا،پاکستانیوں کی نمائندگی کی خاص کر عربی میں خطاب کرکے ! کاش یہ خطاب ملک کے وزیراعظم نے کیا ہوتا؟
389
2K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
عمران خان سے پیچھا چھڑایا جائے اور شاہ محمود قریشی کو اہم منصب عطا کرنے کاکام تیز ! اہم زرائع
1K
567
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
عمران خان کے کہنے پہ حفیظ شیخ نے CPEC کے اہم خفیہ دستاویزات IMF کو دیے اور پھر یہ دستاویزات ایک اہم ملک تک پہنچا دیا گیا اور پھر CPEC بند ؟ اہم زرائع ملک کو انتہائی نقصان پہنچانے کا اصل زمدار کون ہوا ؟
634
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
پاکستان کےاندرجولوگ کروناوائرس سےہلاک ہورہےہیں جنکی فیملی رورہی ہےتڑپ رہی ہےاس کاذمدارآج کون ہے؟جواب دیں وزیراعظمSb چیف جسٹسSb آرمی چیفSb
3K
671
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
آج آزاد کشمیر میں مریم نواز شریف نے اپنی پہلی الیکشن کمپین میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کیا لوگوں کی بہت بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود تھی اور عوام بہت چارج تھی ! نیز آزاد مبصرین کا خیال ہے کہ ! اس وقت آزاد کشمیر کی سب سے زیادہ مقبول ترین جماعت ن لیگ ہی ہے!
804
991
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
امید کی جاتی ہےکہ آج عمران خان کی صورت میں ملک کوایک مخلص وفاداراور ایمانداروزیراعظم ملےگا قوم کوعمران خان سےبڑی توقعات ہیں!Congratulations
84
375
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
آج پاکستان اور 22 کڑوڑ پاکستانی الحمد اللہ آزاد اور پرسکون ہوگئے
630
441
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
بڑے بڑے ڈاکوں اور لٹیروں کو NRO نہ ملنی کی امید پر سب اکٹھا ہونا شروع ہوگئے حکومت گرانےکی دھمکی لیکن ان سب کا انجام انشااللہ جیل ہے
186
761
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
لاہور کے پولیس کانسٹبل کے قتل میں نہ صرف PTI کے اس کارکن کی FIR ہو بلکہ اس میں عمران خان اسدعمر فواد چودھری اور شیخ رشید کا نام بھی شامل ہو جنھوں نے اس کارکن کو اکسانے میں اہم کردار کیا
525
1K
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
اگلے آرمی چیف کا فیصلہ ہوچکا پروسس اگلے ہفتے سے شرع ہوگا الیکشن اپنے وقت پہ ہونگے اوّل تو لانگ مارچ نہیں ہوگا اگر ہوا بھی تو ناکام ہوگا عمران خان تاحیات نا اہل ہونے جارہے ہیں اور PTI پرانی تنخواہ پہ کام کرے گی
2K
674
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
یہ ہے وہ شیطان جس نے ایک معصوم کے ساتھ کھلی درندگی کی آپ دیکھ لیں یہ حیوان کن کے ساتھ کھڑا ہے کون اسکے سرپرست ہیں 👇 افسوس آج عدالت نے اس درندےکو ضمانت بھی دے دی 👇👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
2K
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
عینی شاہدین نےشیخ رشیدکاجھوٹ بےنقاب کردیاشیخ رشید نہ صرف استفیٰ دےبلکہ اسکےخلاف86بیگناہ لوگوں کی ہلاکتوں پہ FIRدرج ہونی چاہیے!
232
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
1 year
ملک کے اندر اہم زمداروں کو یہ سوچنا پڑیگا کہ تحریک لبیک TLP ایک عوامی قوت ہے اسے کہتے ہیں عوامی سمندر۔ ابھی راستے میں ہی ہے منزل پہ کیا ہوگا ؟
238
344
1K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
پاکستان کی خوش قسمتی ہےکہ 2023 میں سپریم کورٹ اورپاکستان کوایک ایساچیف جسٹس ملنےوالاہےجسکا کوئی سیاسی عزائم نہیں بلکےجسکےفیصلے آئین وقانون کی زبان میں بولتےہیں جسٹس قاضی فائز عیسی جس پہ پوری قوم کااعتمادہے یقیناً انکےدورمیں انصاف کابول بالااورعدالت اپنا کھویاہوامقام حاصل کریگا
Tweet media one
645
627
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
آج اندازہ ہوا! صرف ایٹمی طاقت ہونا 8لاکھ جنگجو بہادر فوج رکھنا 22کڑوڑشہادت سےسرشارعوام؟ کچھ نہیں؟ اگرآپکےپاس اہل ذہین نڈرمخلص لیڈرشپ نہ ہو
627
922
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
6 years
ڈان نیوز لیکس پر اگر نوازشریف اور مریم صفدر کو سزا دےدی جاتی تو آج اس غدار کی یہ ہمت نہ ہوتی ! جاگ پاکستانی جاگ
247
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
ایک سوال؟ کیاوجہ ہےکہ اس ملک کےوزیراعظم جواس ملک کےCheif executiveہیں انکےپاس کروناکےحوالےسےصحیح اعدادوشمارنہیں جواس وقت شہبازشریف کےپاس ہیں
1K
676
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
PTI والوں کو سلام ہے ؟ ایک ایسا وزیراعظم جس سے دنیا کا کوئی سربراہ بات نہیں کرنا چاہتا جس سے نہ بھارت نہ چین نہ امریکی صدر یہاں تک US اسٹیٹ سیکریٹری بات نہیں کرتا کوئی سفیر رابطہ نہیں کرتا؟ 194 UN ملک اور اسلامی 57 ملک کے کوئی سربراہ رابطہ نہیں کرتا ؟ وہ مسلم اُمّہ کا لیڈر ؟
810
985
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
انعام اللہ نیازی جو عمران خان کے قریبی عزیز ہیں انھوں نے آج نیشنل TV پہ عمران خان اور یہودی گٹھ جوڑ کا تھوڑا سا پردا اٹھا دیا ابھی پوری فلم باقی ہے ...آپ سنیے 👇
470
2K
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
3 years
جس وزیر اور مشیر کو وزیراعظم نے تحریک لبیک کے علما سے ملاقات میں کمرے سے نکال کر دو ٹکے کا کردیا ؟ ان میں زرا بھی غیرت ہے تو وہ خود کابینہ سے نکل جائیں
406
627
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
5 years
مریم نوازپاکستانی کبھی پبلک آفس ہولڈنہیں کیامہینوں جیل کوئی ثبوت نہیں ضمانت پہ رہائی پاسپورٹ ضبط لیکن ہزاروں سکھ انڈین کوبغیرپاسپورٹ کےانٹری
462
1K
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
بریکنگ نیوز! جسٹس جاوید اقبال عمران خان سمیت اعظم خان اور شہزاد اکبر کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو اور PAC میں حقائق بتانے کو تیار ! اہم زرائع
389
911
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
مان لیتے ہیں کہ نواز شریف آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے سیاسی مقاصد ہیں اس لیے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں لیکن کافی عرصہ پہلے ڈاکٹر اسرار احمد جیسے پائے کہ اسلامک اسکالر جسکا کوئی ثانی نہیں اور حکیم سعید جیسے مفکر دانشور نے خان کو ایجنٹ کہاتھا ایسا کیوں ؟
690
1K
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
2 years
شہباز گل کے کے بعد اداروں کو دھمکی دینے والا پاکستان و پارلیمنٹ کو آگ لگانے والا اور خون کی ندیاں بہانے والا آج کل شیخ رشید ترم خان خوف سے اسپتال میں جا چھپے 👇
Tweet media one
964
999
3K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
IKکی حکومت بیرونی ایجینڈےپہ کام کرنےآئی ہے سقوط کشمیرکےبعداب انکاایجنڈااسرائیل کوتسلیم کرنااوراسکےبعدایٹمی ہتھیارکاخاتمہ ہوگا؟ انتظار کریں؟
1K
736
4K
@DrDanish5
Dr. Danish (official)
4 years
بقول ایک میمبر کے واقعی 178 افراد اسمبلی میں نہیں تھے کچھ مشیر بھی تھے تھے سینیٹرز بھی تھے اور کچھ نامعلوم لوگ تھے اپوزیشن کے بائیکاٹ کا بھر پور فائدہ
638
848
4K