کسی کو خاص کر کے۔۔۔ بہت ہی عام کر دینا
کسی سے پہروں باتیں کر کے۔۔۔ صبح سے شام کر دینا💔🥀
کسی کو بھولنا ایسے کہ ۔۔۔۔جیسے جانتے نہ تھے
عجب ہے محبت کا یوں ۔۔۔۔خود ہی انجام کر دینا🥺🥀
#bbcqt
#الهلال_ساباهان
#bbtvi
#FaniWillis
کوئی ایسی راہ پہ ڈال مجھے ...
جس راہ سے وہ " دلدار " ملے....
💞
کوئی تسبیح دم درود بتا ...؟؟
جسے پڑھوں ۔۔ تو میرا یار ملے...🥀
#Shayari
#хтивийпонеділок
#Palestine
#SuperBowl2024
جب تک باری باری نکلو گے تب گرفتار ہو گے نکلنا ہے تو ایک بار ایک ساتھ اکھٹے ہو کر نکلو۔۔اور اب حقیقت لانگ مارچ کی کال دے کر شیر افضل مروت کو اسکی قیادت دینی چاہئے۔۔!!!
#bbclaurak
#ElectionResults
#PTI_WON