خیبر پختونخواہ حکومت کا شہبازشریف کو ایک اور جھٹکا۔ 💪
خیبر پختونخواہ حکومت نے وفاق کی مدد کے بغیر بھی صحت کارڈ جاری رکھنے کا دو ٹوک فیصلہ کر لیا
"ہم عوام کو مفت علاج دینے کیلئے وفاق کے محتاج نہیں"
WELL DONE, KP Govt. I'm so proud of you, MashaAllah!👌
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مدینہ منورہ روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ منظر آپ نے بارہا دیکھا ہوگا مگر یہ معلومات بہت کم لوگ جانتے ہیں۔بخاری شریف میں حدیث ہے کہ مدینہ شریف میں بارش نہیں برس رہی تھی قحط سالی پڑ گئی تولوگ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ👇👇
ایک طرف طواف کعبہ ہو رہا ہے دوسری طرف کعبہ کی حفاظت پر معمور عسکری کا نوجوان شہید ہو جاتا ہے لوگوں کو لگا شاید روزہ کی وجہ سے گر پڑا لکین وہ شہید ہو گیا کاش کہ ہم کو بھی ایسا وقت نصیب ہوں خوش نصیب تھا یہ ہمارا بھائ 🥀❤️ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
@iqra_bae
Pakistan mn paida hone se ap ko Relegion of Islam free mn milta hai ur openly ap jaise chahye jb chahyin ibadaat kar sakte hain Alhamdolillah
ماشاءاللہ
دنیاء تاریخ میں سب سے بڑی چھتری خانہ کعبہ کے مطاف پر لگانے کیلئے حرم شریف میں پہنچا دی گئی۔
600 ٹن وزنی یہ چھتری طواف کرنے والوں کو شدید گرمی سے محفوظ کرے گی اور ساتھ ساتھ حرم شریف کے ائیرکنڈیشن کولنگ کو محفوظ کرے گی❤
#کھاد_مافیا_کو_لگام_دو
Farmers are facing fertilizers scarcity .It will badly effect upcoming wheat crops, means another crisis on the way if it is left unsolved. Ultimately wheat import will be needed , extra burden on exchange reservoirs & economical loss.
کتنی خوبصورت بات ہے نا
اسی رب نے ہمیں دعائیں سکھا دیں، وہی دعائیں مانگنے کی توفیق دیتا ہے۔
اللّه سبحان و تعالیٰ نے سورة البقرہ میں رمضان کا ذکر کرتے ہی اگلی آیت میں فرمایا:
@amber_rj
@SajjadL27729474
پیارے پاکستانیوں ڈڈو چارجر کی ویڈیو کے چکر میں کہیں مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ والی
آ ڈیو مت بھول جانا. یہ ڈو چارجر کی لندن سے ویڈیو عوام کی توجہ مریم صفدر کے داماد اور انڈیا سے تجارت والے معاملے سے ہٹانے کے لئے ہے.