zoyakhan
@zoyakha09
Followers
1K
Following
8K
Media
24
Statuses
6K
Joined January 2024
#PTI_Followers.آج ایک افغانی دوست کی مجھے کال آئی اور بولا کیا ہمارے جانے سے ملک کے حالات ٹھیک ہو گئے ہیں؟.میں نے کہا “نہیں”!.تو کہتا “اِک واری پٹواری کڈ کے ویکھ لو”.
89
74
100
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم.اے میرے رب! تو بخش اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے والا ہے💝.آمین ثم آمین 💞.السلام و علیکم 🥀.صبح بخیر زندگی 🌄.#PTI_Team.
41
21
33
جس سکون کی تلاش ہم دن بھر کرتے ہیں جب وہ تہجد کے پہر ملے تو سمجھ جائیں دن بھر کے سکون کا بھی بندوبست ہوگیا اور جو سکون پھر اللہ کی ذات دے وہ تو قلب و دل دماغ میں اطمینان گھول دیتا ہے.#X_Family.
32
21
36
Alssaalam o Alaikum.Good Morning Everyone ♥️🫶.Just 3/4 Days Remaining in Holy Month of Ramadan ♥️🥺🥺.#X_Family.
37
19
32
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○.میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️.#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ.#PTI_Team.
32
19
28
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰهِ وبرکاتہ. " اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے ". کوشش ، سچ ، یقین. کوشش : دن بہتر کے لیے.سچائی : اپنے کام کے ساتھ.یقین : اللّٰه کی ذات پر.#PTI_Team.
41
20
26
رمضان کا مہینہ شروع ہوا تو. محمدرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلمﷺ نےفرمایا.تمہارے پاس یہ مہینہ آگیا ہے.اس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینے سے افضل ہےجو اس رات (کا ثواب حاصل کرنے)سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا.اس مہینے کی خیر سے وہی محروم رہتا ہے جو واقعی محروم ہے.#PTI_Team.
34
23
31
السلام علیکم💐.صبح بخیر 💕💐*."شرم و حیا, وسیع و عریض لباس, گناہوں سے روکنے والا حجاب, اور برائیوں سے بچانے والا پردہ ہے۔". *مولا علی علیہ السلام💕. *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*.#PTI_Team.
33
21
27
"لڑکوں نے ہاتھ میں سگریٹ پکڑا ہوتا ہے اور کہتے ہیں "یار قسم سے جھوٹ نہیں بول رہا ، ہاتھ میں رزق ہے ۔"🤐🤧.#PTI_Team.
32
18
28
السلام علیکم 🌹.صباح الخیر 💞. اے اللّٰه! سب سے زیادہ رحم کرنے والے،.اے قرآن پاک کے استاد، اے انسان کے خلاق.اور اسکے بیان کے استاد،.اے اللّٰه ! مجھ میں فکر،اداسی،تکلیف یا بیماری نہ چھوڑنا۔۔.آمین ثم آمیـــن یا ربّ العالمین.#PTI_Team.
33
17
27
اچھا ڈرائیور وہی ہے.جو زیادہ ہارن نہ بجائے.اور.بار بار بریک استعمال نہ کرے. ہارن دوسروں کو ڈرانے کے لیے.اور.بریک اپنی برداشت کے لیے ہوتی ہے. اِسی طرح اچھی زندگی وہی ہے جو.دوسروں کو نہ خوفزدہ کرے.اور.نہ زیادہ برداشت ۔۔۔!!!.#PTI_Team.
28
19
29
پانی کی سنتیں ". 1:دائیں ہاتھ سے پینا.2:بیٹھ کر پینا.3:بسم اللّٰه کہہ کر پینا اور پی کر الحمد اللّٰهِ کہنا.4:تین سانس میں پینا.5:ٹوٹے برتن سے نہ پینا.#PTI_Team.
31
22
24
رویوں کو نرم رکھیں،کہیں فاصلہ محسوس ہوں تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں،کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں، ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اسکی ڈپریشن ہو۔.#PTI_Team.
30
25
30
بجلی کی قیمتوں میں مزید 7 روپے فی یونٹ اضافہ ظلم عظیم ہے۔ دو دن کی مہمان نگران حکومت کے پاس اضافہ کا کوئی اختیار نہیں تھا۔ غریب عوام کے خلاف مسلسل معاشی دہشت گردی سے اشرافیہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیل رہی ہے.#PTI_Team.
30
21
26
*"اللّٰهﷻ"* فرماتا ہے مت سوچ اپنی زندگی کے بارے میں اتنا ، میں نے جو کچھ تمہیں دیا ہے تو بہتر ہی سوچا ہو گا تمہارے لیے ۔۔۔۔کیا تم نہیں جانتے جو تمہارے بس میں نہیں ان معجزوں پہ قدرت رکھنے والا تمہارا *"اللّٰه"* ہے ✨❤️💯❤🩹.#PTI_Team.
34
21
27
جب پاکستان بنا تو ایک نجومی نے کہا تھا کہ شروع کے بیس پچیس سال بڑی مشکل میں گزریں گے کسی نے پوچھا کہ اُس کے بعد تو نجومی نے بتایا اس کے بعد لوگ عادی ہو جائیں گے*😅😹🤣.#PTI_Team.
31
19
22
''ایک عظیم کتاب آپ کو بہت سے تجربات دے جاتی ہے.اُسے پڑھنے کے بعد آپ تھک تو جاتے ہیں مگر آپ اُسے پڑھتے پڑھتے کئی زندگیاں جی لیتے ہیں.''.➖ ولیم اسٹائرون.#X_Family.
28
17
29
اللہ سب کی مشکلات کو آسان کرے اور اس رمضان ہمیں اپنی خاص رحمت سے نوازے.ہمیں روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق دے.#X_Family.
30
17
28
تکلیف آتی ہے!.ہمارے اعمال کی وجہ سے.ہماری وسعت برداشت کے مطابق.اللہ کے حکم سے!.ہر تکلیف ایک پہچان ہے،اور یہ. ایک بڑی تکلیف سے بچانے کیلئے آتی ہے.#PTI_Team.
31
23
27
کتنا سکون دیتی ہے نا یہ آیت :. وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى.اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ اس سے راضی ہو جائیں گے۔. اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.#X_Family.
28
16
27
#PTI_Followers.اس ملک میں پہلی دفعہ ایسا ہو رہا کہ ووٹرز اپنے حلقے کا candidate ڈھونڈ رہے ہیں ورنہ ہمیشہ candidates ووٹرز ڈھونڈا کرتے تھے۔ انقلاب تو آئے گا اور کیوں نہ آئے عمران خان نے جو شعور اس قوم کو دیا ہے نا یہ آپ کے بس کی بات نہیں! .#عمران_خان_تو_آئے_گا.
22
20
28
مجھے وہم تھا ترے سامنے ، نہیں کھل سکے گی زباں مری.سو حقیقتا بھی وہی ہوا ، مری بات بیچ میں رہ گئی.امجد اسلام امجد.#X_Family.
33
18
22
سیدنا عبدالله بن عمر رضي الله عنه کی عادت تھی کہ جب آپ کسی چیز سے بہت زیادہ محبت کرتے تو اسے خدا کی راہ میں قربان کر دیتے تھے!“.السلام علیکم.#PTI_Team.
28
21
27
#PTI_Followers.الیکشن میں اب صرف 10 دن باقی۔ کراچی سے خیبر تک پورے ملک میں سبز اور لال جھنڈا دیکھائی دے رہا ہے اور پوری قوم کا ایک ہی نعرہ 'آئی آئی - پی ٹی آئی' ✌🏼.تیار رہیے سمندر اب سونامی بننے کو ہے!.ظلم کا سورج اب غروب ہونے کو ہے!.
17
16
25
جو نظام لکڑی کے بیساکھیوں کے سہارے مسلط کیا گیا ہے اسے دیمک تو کب کی لگ چکی جلد شیرازہ بکھرے گا.#PTI_Team.
24
14
20
خیبر پختون خوا حکومت نے تمام سابق وزرائے اعلیٰ سے مراعات واپس لے لیں. ”تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی گئی ہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے- وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور.#PTI_Team.
29
17
22
میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی .میرے جرموں کو تماشہ نہیں ہونے دیتے- ❤. صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم💞.#PTI_Team.
23
18
27
#PTI_Followers.عمران خان اور پی ٹی آئی نے تاریخ رقم کر دی تمام سیاسی اور غیر سیاسی طاقتوں کا مقابلہ کیا ۔ مثالی بہادری سے جیل کاٹی ۔ جماعت ٹوٹی کارکن لاپتہ ہوئے 200 سے زائد مقدمات کا سامنا کیا نہ بیمار ہوا نہ فرار ہوا۔ انصاف کا قتل ہوتا رہا اور وہ سسٹم کو برہنہ کرتا رہا
19
20
27
سپیکر ایاز صاق: عمر صاحب آپکا گلا خراب ہے. عمر ایوب: گلا خراب ہے ، گلا کٹ بھی جائے تو عمران خان کو واپس لا کر چھوڑنا ہے.#PTI_Team.
20
13
21
اے مدینے کی ہوا دِل مِرا اَفسردہ ہے.سوکھی کلیوں کو کھلا جاتا ہے جھونکا تیرا •• ♥.#X_Family.
27
16
23
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️.🦋⚡". " یا اللّٰـــہ مـــوت کـــے وقـــت ہـــم ســـب کـــو .(لَا اِلَـــهَ اِلّا الـــلّـــهُ مُحَـــمَّدٌ رَسُـــولُ الـــلّـــهِ) پـــڑھـــنا نصـــیب فـــرمـــا. " آمــــــــــــین🌿.#X_Family.
28
14
23
عوامی مینڈیٹ سے بڑی کوئی چوری نہیں ہو سکتی، انہوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔.#PTI_Team.
25
14
22
فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ.القرآن، الْبَقَرَة، 2: 185. پس تم میں سے جو کوئی اس (رمضان کے مہینےکو پالے تو وہ اس کے روزے ضرور رکھے۔.Asslam o Alaikum.#X_Family.
21
14
23
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. اے اللہ پاک آج کے دن مجھے قوت دے کے تیرے حکم کی تعمیل کر سکوں آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے.آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️.#X_Family.
23
15
24
#PTI_Followers.خان نے کل انٹرنیشنل میڈیا اور دنیا کو اپنی مقبولیت دکھا دی ہے اور اب دھاندلی اور مشکل ہو چکی ہے.بقول نواز شریف ابھی خان کو سیاست نہیں آتی.
17
15
21
ارشاد باری تعالی ہے :. وَالصُّلۡحُ خَيۡرٌ ؕ. اور صلح کرنا بہترین عمل ہے. (جزء آیۃ سورۃ النساء-128).#PTI_Team.
20
11
20
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. "اللّٰه کے سوا کوئی کسی جان کو تنگی سے نہیں بچا سکتا".بیشک ❤️🩹.#PTI_Team.
22
11
18
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔۔. "بدترین شخص ہے وہ ہے جسکی بدکلامی کی وجہ سے لوگ اس سے ملنا جلنا چھوڑ دیں '۔۔۔.صحیح بخاری 6054.#PTI_Team.
19
12
20
تمام اہل VPN کو . السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ .اور 😁.باقیوں کو اِنّ اَللّٰہ معَ الصابرِین. 🙂. ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں 🤲 .#PTI_Team.
19
12
18
اسلام علیکم🌹 .صبح بخیر 🌼 .زندگی استاد سے زیادہ سخت ہے، کیونکہ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے جبکہ زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے.(حضرت علی).#PTI_Team.
26
9
17
اک دن وہ اپنی ہستی بھی کھو بیٹھتا ہے.اپنے درشن کی لگن جس کو لگا دیتے ہو.تم اک گورکھ دھندہ ہو.#PTI_Team.
21
14
19
السلام علیکم ۔۔!!.اے شہنشاہوں کے شہنشاہ ہمارے مشکلات آسانیوں میں بدل دے آمین!!.سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 💕.#PTI_Team.
21
12
19
روحیں اپنی جیسی روحوں کو ڈھونڈلیتی ہیں۔۔۔.یہ طاقت انہیں ازل سے ودیعت کر دی گئی ہے!!!.منصور حلاج.#PTI_Team.
18
13
19
کسی شخص کا پُر کشش ہونا ، جاذب نظر ہونا ، دل میں اترنا ، اس کی شکل و صورت پر ہر گز منحصر نہیں ہوتا.اس کا اخلاق ، وفاء داری ، ایمان داری ، زبان کی شائستگی اور پُر خلوص.رویے پر ہوتا ہے .#PTI_Team.
19
10
13
#PTI_Followers.إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ*."یقیناً میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا". *(سورة الشعراء : 62)*.
19
11
18
روح میں اتری نمی سے گرد ساری دھل گئی.دھیمی دھیمی بارشوں میں بھیگنا اچھا لگا. گو کہ اک دن اور میری زندگی سے کم ہوا.شام کو سورج کا لیکن ڈوبنا اچھا لگا.#PTI_Team.
21
10
16
السلام عليكم ورحمۃ اللّٰهِ و برکاتہ.صبح بخیر :. حدیث مبارک .حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا سحری کھاؤ، کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔“ (بخاری).#PTI_Team.
18
14
19
ایک ہفتے کا وقت دے رہا ہوں جس ایف آئی آر کا ثبوت نہیں ختم کریں ورنہ نتائج بھگنے اور سزا کے لئے تیار ہو جائیں ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور✌🏻.#PTI_Team.
19
10
13
اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ.اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد. اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد.#X_Family.
20
13
19
حضرت علیؓ نے فرمایا:.جب حق پر رہتے ہوئے تمہاری مخالفت حد سے بڑھنے لگے تو سمجھ لو اللہ تمہیں کوئی مقام دینے والا ہے.#PTI_Team.
17
9
12
عمران خان نے سلیمان اکرم راجہ کو تحریک انصاف کا سینیئر نائب صدر بنانے کی منظوری دے دی . میری ذاتی رائے میں یہ تقرری دستیاب حالات میں مناسب رہے گی.#PTI_Team.
18
8
14
بجُھی ھُوئی آنکھوں کی ، تیرگی کی قسم.تجھے پڑھُوں تو ، ستارہ شناس ھو جاؤں. خوشی ملی تو ، کئی درد مجھ سے رُوٹھ گئے.دُعا کرو کہ میں پھر سے ، اُداس ھو جاؤں.#PTI_Team.
15
12
16
حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :’’ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’ الریان ‘‘ ہے ، اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ۔‘‘.#PTI_Team.
19
13
16
انسان جتنا ذہین اور مہربان ہوتا ہے، لوگوں میں اتنی ہی اچھائیاں دیکھتا ہے، اور جتنا زیادہ احمق اور بُرا ہوتا ہے، اتنا ہی اسے ان میں عیب اور خامیاں نظر آتی ہیں۔". ➖ لیو ٹالسٹائی.#PTI_Team.
21
11
15
تم مجھے ایسے عزیز ہو جیسے گھڑی کو سیل.موبائل کو چارجر گاڑی کو پیٹرول اور سر درد میں پینا ڈول۔🤧.#PTI_Team.
14
11
16
اللہ نے انسان کو دل دیا اور اس کا سکون اپنے پاس رکھا اور فرمایا “ دل کا سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے”.#PTI_Team.
18
11
16
الســـــــلام علیــــــکم صبح بخیر.آج 15 مارچ اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن ہے. یہ اس مرد مومن عمران خان کی اسلام کے لئے عظیم خدمت ہے۔ اسلام کے تحفظ کا ایسا مقدمہ دنیا میں کسی نے نہیں لڑا۔.#PTI_Team.
17
13
18
پِیر کی رات پہلی تراویح اور منگل کی شام پہلی افطاری .اللّٰہ تعالیٰ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے!🤲.#PTI_Team.
22
13
15
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں۔ جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ۔ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں۔ جو.انھیں اللہ نے عطا کی ہیں.شکر الحمدللہ 🙏❣️.#PTI_Team.
19
11
15
آئن سٹائن بھی مُشکلات سے نہیں ڈرتا تھا اور شہباز شریف بھی مُشکلات سے نہیں ڈر ینگے۔آصف زرداری .کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا.#PTI_Team.
17
10
14
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے. !_".🖤.#PTI_Team.
14
7
11
پانی ہر ناپاک چیز کو صاف ستھرا کر دیتا ہے ۔سوائے تعفن زدہ زبان کے جو ہر کسی پہ غلاظت بکتی ہے ۔. خلیل جبران.#PTI_Team.
14
9
11
وقت آگیا ہے کہ تمام آئینی عہدوں پر بیٹھی شخصیات قرآن مجید پر حلف دیں، شوکت بسرا کا مطالبہ.کیا چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر قرآن مجید پر حلف دیں گے کہ دھاندلی نہیں ہوئی اور الیکشن شفاف ہوئے؟ شوکت بسرا کا سوال.#PTI_Team.
13
9
11
میں نے آخری پرندے کو بھی .آزاد کر دیا ہے ۔۔ . مگر ابھی بھی غمگین ہوں .خالی پنجرے میں کوئی چیز ہے .جو آزاد نہیں ہوئی ۔۔ ." گروس عبدالملکیان.#PTI_Team.
15
11
14
ہارنے کے باوجود جس جس نے جان بوجھ کر حلف اٹھایا.اس پر قرآن پاک کی مار پڑے۔۔.🤲 آمین یا رب العالمین 🤲.#PTI_Team.
13
7
11
خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے،. یہ جو تمہارے دل میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں .وہ خدا کے نہیں بلکہ شیطان کے بندے ہیں!. باچا خان 🌼.#X_Family.
8
9
12
#PTI_Followers.عمران خان کو سزا سنائی تو جا سکتی ہے مگر دی نہیں جا سکتی۔ عوام کا مکمل فوکس صرف 8 فروری کو ووٹ ڈالنے پرہونا چاہیئے۔.
7
6
10
เข้าแอพจะกดสั่งของ มีเด้งขึ้นมากรี๊ดเลย แงงงง เจอกันทุกที่ไปเลยยย ทั้งออฟไลน์ ออนไลน์ .#711THxTEN.
2
11
10
#PTI_Followers .اختر اقبال ڈار کا پکڑا جانے بھی پلان بی کا حصہ ہے .رزلٹ آپ کے سامنے ہے .نیازی کی سوچ وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں سے انکی ختم ہوچکی ہوئی ہوتی ہے سب جانتے تھے یہ ہوگا بس اگلے وار کا انتظار کریں.
4
6
8