جب تم تدبیر کرتے تھک جاؤ، کاوشوں کے دریا بہاتے چلے جاؤ. ہر قسم کی طبع آزمائی کر چکے ہو. مگر حالات کو مسخر کرنے میں ناکام رہو. تو مایوسی کا گہرا لبادہ اوڑھ لینے سے پہلے سوچو، تم بااختیار نہیں ہر معاملے میں قطعاً نہیں! کوئی ہے جو فیصلہ کرتا ہے کہ کون سے حالات ہمارے لئے بہتر ہیں. سو