Romesa🥀 Profile Banner
Romesa🥀 Profile
Romesa🥀

@romesa147

Followers
7,512
Following
7,191
Media
209
Statuses
12,614

ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮتی ﮨﮯ..!!!💗 ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮنی ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮنی ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ. ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ....!!

Bhakkar
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@romesa147
Romesa🥀
4 months
_بس تھوڑا اور صبر پھر اللّه کُن کہہ دے گا اور فَیَکُون کا نظارہ تمہارے سب غم دور کر دے گا-❣️ #D247
Tweet media one
132
4
138
@romesa147
Romesa🥀
7 months
#PTI_Followers ہمارے مرشد کی طرح کوئی بھی نہیں بول سکتا۔۔ کیا آوآز، رعب ودبدبہ ،پیار، محبت اور سب سے بڑھ کے ہر لفظ صاف شفاف -_-😍 ہمارے عمران خان ، جیو ہزاروسال❤️
Tweet media one
116
106
198
@romesa147
Romesa🥀
7 months
فولو کردیں🥹 فولو بیک لازمی ملیگا نا ملے تو انفولو کردینا 🥀 #PTI_Followers
Tweet media one
81
40
109
@romesa147
Romesa🥀
4 months
_دنیا کے حسین ترین لوگ ہی میری پوسٹ پر ریکٹ کرتے ہیں ،_ _اب آپ لوگوں کی خوبصورتی آپ کے ہاتھ میں ہے-🫵🏻😅_ #D247
Tweet media one
126
3
107
@romesa147
Romesa🥀
7 months
_اللہ تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن اللہ کا پسندیدہ ترین راستہ " مخلوق سے محبت کرنا ہے۔💕 #PTI_Followers
Tweet media one
85
79
106
@romesa147
Romesa🥀
7 months
مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا صلاح الدین ایوبی....✨ #PTI_Followers
74
72
100
@romesa147
Romesa🥀
4 months
کیا آپ کی امی جان بھی کہتی ہیں😇✨👑🥀 آگ لگ جائے تمہارے موبائل کو😒✨👑✨👑🥀❤ #D247
Tweet media one
111
1
84
@romesa147
Romesa🥀
4 months
_ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں جب دنیا بھی رد کر چکی ہوتی ہے تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں الله ہمیشہ ہمارا سیکنڈ آپشن کیوں ہوتا ہے ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات ہے ہم اس پر ذرا شرمندہ نہیں ہوتے-💕🫰🏻_ #D247
111
4
84
@romesa147
Romesa🥀
6 months
_انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہوتا ہے پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو_ _جو اذیت دیتے ہیں."😖💔_ #PTI_Followers
72
64
89
@romesa147
Romesa🥀
7 months
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”🥺 “کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا😔 اور میں کہوں جا اپنا کام کر 🤭 #PTI_Followers
Tweet media one
69
50
83
@romesa147
Romesa🥀
4 months
_مومن پر تین احسان کرو، نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو، خوش نہیں کرسکتے تو رنجیدہ نہ کرو، تعریف نہیں کرسکتے تو برائی نہ کرو۔ اے پاک پروردگار ہميں حقوق اللہ اور حقوق العباد بخوبی ادا کر نے کی توفیق اور حوصلہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔🤲🏻❣️_ #D247
98
1
76
@romesa147
Romesa🥀
7 months
اس سال کے اختتام سے کچھ پہلے ان لوگوں کا شکریہ جن لوگوں نے مجھے یہ سکھایا کہ ائندہ ان جیسوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا۔۔۔🥀
94
1
68
@romesa147
Romesa🥀
7 months
_اللہ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے اللہ کے لیے اپنی انا اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا کیوں کہ رب کو عاجزی پسند ہے."💕_ #PTI_Followers
Tweet media one
53
52
85
@romesa147
Romesa🥀
8 months
چلو آج عدالت والا ماحول بناتے ہیں🙆 میں جج👻 سب اپنا مسلہ بتاٶ انصاف ملےگا😁😂😂😂
101
2
63
@romesa147
Romesa🥀
4 months
_تاریخ میں لکھا جائے گا ایک ایسی قوم بھی تھی_ _جو سہری کے انتظار میں پوری رات جاگتی تھی اور افطاری کے انتظار میں پورا دن سوتی تھی-😅🤌🏻_ #D247
Tweet media one
86
1
77
@romesa147
Romesa🥀
7 months
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○ اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀🌸🥀 #PTI_Followers
Tweet media one
42
35
73
@romesa147
Romesa🥀
8 months
فولو کردیں🥹 فولو بیک لازمی ملیگا نا ملے تو انفولو کردینا 🥀
Tweet media one
87
2
67
@romesa147
Romesa🥀
7 months
_زندگی کا ہر امتحان انسان ذہانت اور محنت سے پاس ن��یں کر سکتا، بعض امتحانوں کے لیے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز درکار نہیں ہوتی۔"🥲💔_ #PTI_Followers
52
43
76
@romesa147
Romesa🥀
7 months
🍁Never Hate jealous people. They are jealous because they think "You Are Better Than Them".🍂
94
1
65
@romesa147
Romesa🥀
6 months
_"اللّٰه آپ کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں،_ _درد کو طاقت میں اور پریشانیوں کو خوشی میں بدل دے"_ _آمین.🤲💕💫 #PTI_Followers
57
40
65
@romesa147
Romesa🥀
6 months
_" اللّٰه آپ کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں،_ _درد کو طاقت میں اور پریشانیوں کو خوشی میں بدل دے"_ _آمین.🤲💕_ #PTI_Followers
58
50
64
@romesa147
Romesa🥀
7 months
*انسان ایک غافل منصوبہ ساز ہے جو زندگی کے پلاننگ میں اپنی موت کو شمار نہیں کرتا*💯💜
77
2
56
@romesa147
Romesa🥀
4 months
_روزہ داروں میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے روزے میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے-💕🫰🏻_ #D247
83
0
63
@romesa147
Romesa🥀
6 months
_"اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کتنے ہی گناہ میں ملوث ہیں، اور اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں، آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ ایک مختصر مدت کی خوشی ہے، اور اس کی پشیمانی اور نحوست آپ کو طویل عرصے تک پریشان کرتی رہے گی."🍁_ #PTI_Followers
55
50
58
@romesa147
Romesa🥀
4 months
_اے اللہ پاک آج کے دن مجھے قوت دے کے تیرے حکم کی تعمیل کر سکوں آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے_ _آمین یا رب العالمین-🤲🏻💕 #D247
80
0
63
@romesa147
Romesa🥀
8 months
دعاؤں میں تاثیر آپ کی "طلب" سے اتی ہے اور دعاؤں میں تاخیر اپ کی بہتری کے لیے آتی ہے..!
75
1
50
@romesa147
Romesa🥀
7 months
_زندگی بہت کٹھن ہے ڪوئی تھامے نہ تھامے مگر_ _جبــــــ اللہ تھام لیتا ہے زندگی آسان ہوجاتی ہے."💕_ #PTI_Followers
49
54
65
@romesa147
Romesa🥀
7 months
میری پوسٹ پہ دو دِل مل رہے تھے😅 میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی ہے 🤭 پاک پاک پاکستان صاف صاف پاکستان😁😁 🙈🙈🙈🙊🙊🙄🙄🙄🙄😁😁😍😍 ہر پل ہر دم عزم ہمارا سنگلستان پاکستان 🤪😛 #PTI_Followers
63
56
65
@romesa147
Romesa🥀
7 months
طوفان میں کشتیاں اور تکبر میں ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں اللہ پاک ہمیں ہر قسم کے تکبر سے محفوظ فرمائے۔ (آمین)
69
1
53
@romesa147
Romesa🥀
7 months
زندگی کی ہر چیز۔ Temporary ہے ، صرف خدا کی عبادت Permanent ہے☺️۔ #PTI_Followers
46
38
60
@romesa147
Romesa🥀
8 months
وہ پوچھنا یہ تھا کہ: 🤔🤔🙄😜 یہ جو "ڈوب مرنے کا مقام" ہے یہ کہاں واقع ہے😀😂🤣 جو ممبرز Follow نہیں کرتے ان کو سیر کروانی ہے🤣🤣
71
1
51
@romesa147
Romesa🥀
8 months
کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___اُس خدا کا دیا🖤کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں..♥️
69
1
49
@romesa147
Romesa🥀
8 months
Tweet media one
61
1
45
@romesa147
Romesa🥀
7 months
_خدا سے ملاقات کا احوال شاید ایسا نہ ہو جیسا بتایا جاتا ہے۔_ _شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے کہ تم پہ زندگی کیسی گزری؟😖_ #PTI_Followers
43
40
59
@romesa147
Romesa🥀
7 months
_عین جوانی میں موت کی آرزو ہے_ _زندگی نے اِس قدر تھکا دیا ہم کو."😖💔_ #PTI_Followers
46
36
56
@romesa147
Romesa🥀
5 months
*داڑھی اور پردے کےلئے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا*💙 #X_Family
Tweet media one
47
27
57
@romesa147
Romesa🥀
5 months
عورت تو صرف عمر چھپاتی ہے ، مرد بیچارے کو تو گنجا پن ، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر ، پرانی معشوق کو اور تو اور سگریٹ بھی چھپانا پڑتا ہے🫡 #X_Family
Tweet media one
46
27
53
@romesa147
Romesa🥀
6 months
حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے✨✨ #PTI_Followers
54
37
48
@romesa147
Romesa🥀
7 months
لوگوں نے مانگا روز خدا سے کچھ نیا۔ ایک ہم تھے کہ تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے🫠 #PTI_Followers
Tweet media one
Tweet media two
41
33
48
@romesa147
Romesa🥀
7 months
ایک باپ اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر چیز خرید کر دے سکتا ہے سوائے نصیب کے یا اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرنا آمین 🤲💞
59
1
40
@romesa147
Romesa🥀
6 months
جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے🍁✨ #PTI_Followers
46
38
48
@romesa147
Romesa🥀
7 months
_اپنا وقت اور قوت خود کو سنوارنے میں صرف کریں دکھاوے کی کوشش کبھی مت کریں جب کمال کو پہنچیں گے تو آپ خود ہی نظر آجائیں گے."💕_ #PTI_Followers
39
35
50
@romesa147
Romesa🥀
6 months
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو صبر کی توفیق مانگے گا،اللہ تعالی اس کو صبر کی توفیق عطا کرے گا❤️، #PTI_Followers
36
24
48
@romesa147
Romesa🥀
5 months
_کمال کے دن تھے وہ بھی جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی اور امتحان میں انڈے خود دیتی تھی-😉🫣_ #X_Family
Tweet media one
39
17
46
@romesa147
Romesa🥀
5 months
*اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل* *جس میں اس کی مخلوق کے لئے* *درد اور احساس ہو*❤️🌸😇 #X_Family
Tweet media one
42
21
49
@romesa147
Romesa🥀
5 months
چاند توڑا نا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے♥️ آپ یوں کیجئے مُجھے جھمکے لا دیجئے ♥️ #X_Family
Tweet media one
42
19
47
@romesa147
Romesa🥀
7 months
میں وقتی طور پر دل جیت لیتی ہوں 🌼 مگر مجھے دلوں میں رہنے کا ہنر نہیں آتا🖤 #PTI_Followers
46
32
47
@romesa147
Romesa🥀
6 months
چاہے کتنی ہی سجاوٹ سے مزیں ہو لیکن۔۔ ماں نظر آئے تو گھر، اصل میں گھر لگتا ہے۔۔! #X_Family
Tweet media one
41
19
41
@romesa147
Romesa🥀
6 months
_*🤲اے پــروردگار*_ _مجھے وہ سب کچھ دے جو میں دوسروں میں بانٹ سکوں اور سب کے برابر ہو جاؤں○`_ #PTI_Followers
39
35
46
@romesa147
Romesa🥀
5 months
❤️❤️❤️🌹 رفتہ رفتہ وه ہم سے اتنے اِمپریس ہوگئے 🙊🙊 پہلے جسٹ فرینڈ 😊😊 پھر بیسٹ فرینڈ🙈🙈 اور پھر انفرینڈ ہوگئے😔😉 🤣🤣 #X_Family
Tweet media one
48
16
39
@romesa147
Romesa🥀
6 months
_اپنے گناہوں کو چھوڑنا سیکھیں بہت جلد رمضان کی آمد آمد ہے اس سے پہلے کوشش کریں گناہوں کو کم کر دیں_ _تاکہ رمضان آپ اور رب کی عبادت ہو."🫀💦_ #PTI_Followers
31
25
43
@romesa147
Romesa🥀
5 months
*تم صرف میری ہو اور میری ہی رہوگی__😍🙈* *ایسا میں نے کل رات اپنی رضائی کو بولا اور اوڑھ کر سو گی👀😁🙈* #X_Family
Tweet media one
44
20
44
@romesa147
Romesa🥀
5 months
_اللہ فرماتا ہے یہ سختی بس کچھ وقت کی بات ہے تم اس پر صبر کر لو میں صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہوں۔🩷🫶_ #X_Family
Tweet media one
37
18
42
@romesa147
Romesa🥀
5 months
" تم میرے ہو جاؤ😁 دونوں مل کر😎 لوگوں کے گھروں کی گھنٹیاں بجائیں گے🤧 #X_Family
Tweet media one
43
22
42
@romesa147
Romesa🥀
5 months
_اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح اور اچھی رنگ برنگی۔۔۔۔چل رہی ہے تو تمہیں زیادہ ڈرنے کی ضرورت ہے کیونکہ الله نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کردیا ہے-💕🫰🏻_ #X_Family
Tweet media one
38
21
47
@romesa147
Romesa🥀
5 months
*مٹی کے بنے انسان اج فلٹر کی خوبصورتی پے غرور کرتے ہیں😊* 😞😞😞🍂 #X_Family
Tweet media one
34
21
41
@romesa147
Romesa🥀
5 months
•°✨°• _*مسکــرایــا کــرو*_ *_پھــول کــی طــرح تــاکــہ کــانٹــے حســد کــریــں-🫀😊_* #X_Family
Tweet media one
46
19
39
@romesa147
Romesa🥀
5 months
*انسان سب کچھ ہو سکتا ہے - لیکن قابل اعتبار نہيں ہو سکتا ، اسے بھی جب موقع ملتا ہے - ڈسنے سے باز نہيں آتا ھے....!!*🖤 #X_Family
Tweet media one
37
24
37
@romesa147
Romesa🥀
5 months
بابا جی فرماتے ہیں : عقلمند سے باتیں کرنا !!🤔 ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے !!😉 لو کرلو بات آج میں فری ہوں 😉🥹 #X_Family
Tweet media one
37
24
39
@romesa147
Romesa🥀
6 months
مجھ سے پنگا لینے سے گریز کریں😒 میں CID😎💃 دیکھتی ہوں قتل کرنا اور لاش کو تھکانے لگانا بہت اچھے سے آتا ہے😾 #X_Family
Tweet media one
36
20
37
@romesa147
Romesa🥀
5 months
_مجھے ایک ایسا جانو چاہیے جو میرے لیے چاند تارے توڑ کر نا لاۓ-🌜_ _بلکہ سردیوں میں آم اور گرمیوں میں مالٹے توڑ کر لاۓ-🤌🏻🫣_ #X_Family
Tweet media one
39
25
43
@romesa147
Romesa🥀
6 months
پاکستانی واحد قوم ہے جسکے 2 دل ہوتے ہیں اک دل کردا اے جاواں اک دل کردا اے نہ جاواں 🤣🤣 Good night 😴 #X_Family
35
13
34
@romesa147
Romesa🥀
4 months
_سات سال کی میں: سحری ٹائم سب کو کھانا کھاتے دیکھ کر سوچتے کہ سب اکیلے اکیلے پارٹی کر رہے ہیں اور مجھے اٹھایا نہیں۔😜😂😂_ #X_Family
Tweet media one
36
22
44
@romesa147
Romesa🥀
5 months
_*الہـــــی غیبـــــ ســـــے کچھ انتظـــــام کـــــر دے*_ *_رمضـــــان میـــــں مدینـــــے کا مہمـــــان کـــــر دے-💕🫰_* #X_Family
Tweet media one
36
21
35
@romesa147
Romesa🥀
5 months
طبیعت خراب ہے ڈاکٹر نے تمہارے ساتھ چائے پینے کا کہا ہے☕🥰❤️🤦😂😂😂 #X_Family
Tweet media one
37
21
38