HANIA HURAIR PTI Profile Banner
HANIA HURAIR PTI Profile
HANIA HURAIR PTI

@hainahurairpti

Followers
1,713
Following
3,052
Media
313
Statuses
3,160

:بسم اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم• اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡن⚘

United Arab Emirates
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ صباح الخير 🌠 بے شک♥️ Have a nice day 🤗
Tweet media one
54
1
48
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Asslam o Alaikum Good night💤 X family🤍 Sweet dreams😴💭
Tweet media one
28
1
42
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
کتاب عشق میں ہم* *چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں ۔! Assalam-o-Alaikum Good Morning 🌞 Have a Nice Sunday..... 🌞
Tweet media one
37
1
40
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ رمضان مبارک دوسری سحری مبارک دوسو💐 أپ سب پر اللہ پاک خصصوصی رحمتوں اور برکتوں کو کا نزول فرماۓ آمین❤ #فروغ_اردو
Tweet media one
30
7
44
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ جمعہ مُبارک خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔ بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!~ القرآن ....... 🥀
Tweet media one
32
2
36
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Allahumdullah nashta kr rahi huu ☺️☺️🙈 #gntm #อุงเอิง
Tweet media one
22
6
28
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Good morning Have a Nice day Beautiful peeps Beshak
Tweet media one
14
1
27
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
آ جاؤ جس نے ناشتہ کرنا ہے 😁😁
Tweet media one
19
5
20
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Ramadan Is time to empty your Stomach to feed your soul. Good night !! #Ramadan2024 #RamadanKareem        #ramdan
Tweet media one
16
1
23
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
لڑکوں کے دو بڑے جھوٹ بس میں ارہا ہوں۵ منٹس میں حالانکہ ابھی بیڈ پر ہوتے ہے 😂😂🤣🤭 اور دوسرا میری تو کوئی گرل فرینڈ نہیں ہے 🤣😂🤣 اس بات پہ ایک شعر عرض ہے یہ تو عشق میں بھی کمال کرتے ہے ائی لو یو لکھ کے سینڈ ٹو ال کرتے ہیں، 🤣🤣🤣🤣😂 Hani "°☆° "°☆° ❤️ 🖤 ✍🏻ㅤ 📩
20
4
20
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Beshak 🖤 Good Evening ✨
Tweet media one
15
1
23
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
یہ جو کہتے ہیں نا "فلک تک چل ساتھ میرے" خود پیٹرول ختم ہونے پر باںٔیک گھسیٹتے ہوئے گھر لاتے ہیں 😜😜 وڈے آۓ "عاشق" 😁😂 ❥࿐ 💖 #hani ࿐❥
Tweet media one
17
5
18
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
برائے راست چائے پی رہی ہوں
Tweet media one
8
6
19
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !! صبح بخیر 🇵🇰 رسول الله ﷺ نے فرمایا: تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً سحری کھایا کرو، کیونکہ سحری میں برکت ہے. (بخاری 1923, مسلم 2549؛ ترمذی 708؛ ماجہ 1692)
Tweet media one
18
3
22
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
کتنی خوبصورت ہے وہ چیز جس کی ہم صرف خواہش رکھتے ہیں..... ✨ #gntm #อุงเอิง
16
4
22
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
✨Assalamualaikum 🫥 👻Have good day My all x family 😚
Tweet media one
16
3
21
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
تیری مصروفیت تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر لیکن ایک چائے تو پیو نہ ساتھ میرے آ کر 💕 GOOD EVENING EVERY ONE ✨
Tweet media one
24
4
22
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
ماں محبت ہے باپ شفقت ہے♥️ #hani
Tweet media one
14
6
21
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Good night 😴🌉
Tweet media one
5
5
18
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
دنیا میں اگر چھپکلی 🦎 اور کاکروچ 🪳 نہ ہوتے تو میری بہادری کے چرچے ہوتے چرچے 🥲🤧 😁😁 #hani
Tweet media one
13
5
22
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے* *جب کہ کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے- 🥰
Tweet media one
16
3
19
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
ASLAM O ALIKUM🤝 To my beautiful X family❤️ @Goodevening Will you reply my Salam…?
12
1
22
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
جب وہ اُمت پر مہربان ہوتا ہے📿🍂 تو تُحفے میں رمضان المبارک عطا کرتا ہے "بیشک"❤ GOOD EVENING ✨
Tweet media one
14
1
22
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
💕🌙🫀👀🫶🏻🥹 میرے بارے میں زیادہ نا سوچو-------🙈🐣 میں دل میں نہیں آتی 😒 ، سمجھ میں بھی نہیں آتی 😱 🔥 میں آتی ہی نہیں ہوں💔😢 امی نے منع کیا ہے کہیں جانے سے😕🫣😝😂 #hanikhan
15
4
20
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !! صبح بخیر 🇵🇰 اے میرے خالق ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکرگزار رکھنا- اے ربِ کریم ہمارے گناہوں کی بخشش فرما اور نیکیوں کی توفیق عطا فرما دے ، آمین ثم آمین
Tweet media one
12
5
18
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
کیا آپ کو بھی یہ بیماری ہے کہ جھگڑے کے وقت کچھ بولتے نہیں بعد میں اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں😂🤣🤣🤣🤪🤪
10
6
21
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
آجکل ہرلڑکی کو "کراٹے" اور ہر لڑکے کو "پراٹھے " بنانا آنا چاہیے🙄 نہ جانے کب کام آ جائیں😜😜😜😝😝😝 #JummahMubarak #gntm #อุงเอิง
Tweet media one
14
5
20
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے کیونکہ وہ دل کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں آئے دن سچا پیار🤣😂😁😀 #hani "°☆° "°☆° ❤️ 🖤 ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃre
Tweet media one
11
5
20
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Beshak
Tweet media one
16
3
21
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
اہم سوال!!!!🤔🤔🤔🤔✌️🤭🤭😁 اگر آپ کے پاس عقل ہوتی تو آپ کیا کرتے😁😅 میں تو یقین ہی نہ کرتی😂😂😂😂😂🙈🙈🙈🙈🙈
Tweet media one
10
1
19
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
پوچھنا یہ تھا🤔 اگر مہمان پیسے دے تو کتنی بار انکار کرنا چاہیے 😉 😝😝😝 #HANI GOOD AFTERNOON
Tweet media one
13
1
16
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
افطاری پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے 😍 کوئی سن رہا ہے ؟ 2 کھنٹے رہے گے ہیں افطاری میں 😁😂😂
15
3
18
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں کچھ ہمیں گھیرے ہوئے گردش حالات بھی ھے کیسی پر کیف ھے اپنی یہ خیالی دنیا ______ تو مرے ساتھ نہیں اور مرے ساتھ بھی ھے
Tweet media one
10
4
18
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Assalamualaikum 🥀 Suba bakhir Apna din Allah Kay name say suro karo aur Allah Kay name per khatm kro @everyone
Tweet media one
11
5
16
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
*ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے✔️* *تربیت بتاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ خاندان کیساہے ❣️*
Tweet media one
5
6
15
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Assalamualaikum Good afternoon💐 آنکھوں پہ کرو سورهءِ توبہ کی تلاوت میں خواب اُٹھانے کا گُنہ گار ہُوا ہوں اے ربِ جنوں ! دیکھ تِرے ہوتے ہوۓ بھی میں ایک محبت کے لئے خوار ہُوا ہوں
Tweet media one
16
2
11
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
7 months
Nashta kr rahee huu ☺️☺️ allahumdullah 😊
Tweet media one
6
5
13
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
اک ذرا سا جو میں مسکرا کیا دوں 😊❤ غم بھی کہتے ہیں لا جواب ہے تو۔۔۔۔ 👌🔥 #GoodEvening
Tweet media one
9
2
18
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
شادی تو ایسے لڑکے سے کروں گی 👰 جب کوئی لڑکی اُن کا نمبر مانگے تو وہ میرا نمبر دے کر بولیں پہلے اپنی بھابھی سے بات کرو🙈😎😆 ❤🙃😏🥳😂
Tweet media one
10
6
16
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
"-جن لوگوں کی تنہائیاں پاک ہوتی ہیں ان کی دعائیں کبھی رد نہیں جاتی"💕✨💯 ✨ . . . . . . . . . . . . .. . . #gntm #อุงเอิง
Tweet media one
18
4
17
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
پبلک پول : عمران خان صاحب کے لئے لائیک اور ری ٹوئیٹ جبکہ آفریدی کے لئے کمنٹ ، تو پھر ہوجائے 👇👇👇 GOOD EVENING EVERY ONE
Tweet media one
9
6
17
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Facebook open huu gye hain allahumdullah 😊
Tweet media one
12
3
15
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
7 months
ہماری شرارتیں ہی ایسی ہیں مرشد امی ڈانٹتے ڈانٹتے خود ہنسنے لگ جاتی ہیں😂😂😂😂 @hainahurairpti "°☆° "°☆° ❤️ 🖤 ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃre
Tweet media one
12
6
16
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
Assalamualaikum guys guys kaise huu X family 😽 I miss you all 🙈
12
3
16
@hainahurairpti
HANIA HURAIR PTI
6 months
لوگوں سے بھی مِلتی ہوں فاصلے بھی رکھتی ہوں خود کو ہے اگر بدلہ وقت کے مطابق تو وقت کو بدلنے کا حوصلے بھی رکھتی ہوں
10
3
15