Shamsakuwl Profile Banner
Shamsakuwl Profile
Shamsakuwl

@S_amsa1

Followers
1,411
Following
3,181
Media
122
Statuses
2,697

🚩I am here avoid farnds on fasbok , 🚩I am working on the never -ending path of success . 🚩 having me in your life is like a treet of happinesses.

Islamabad, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
* جس طرح ایک مچھر مارنے سے آپ شکاری نہیں بن جاؤ گے * * اسی طرح ری ایکٹ کرنے سے بھکاری نہیں بن جاؤ گے * * مانا کہ بہت کنجوس ہو آپ لوگ : ** تھوڑا بہتMb بچا کے وزیر اعظم نہیں بن جاؤ گے 😂🤣🙊 #PTI_Folllowers
Tweet media one
13
3
15
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
کشتی جو ڈوبوے اسے طوفان کہتے ہیں اور طوفان سے جو ٹکرائے اسے عمران خان کہتے ہیں #PTI_Follwers
Tweet media one
36
8
38
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر جب آپ سے کوئی مدد مانگے تو یہ سوچ لیں کہ اُس نے آپ سے پہلے اپنے رب سے مددمانگی تھی اور رب نے اُسے آپ کا پتہ دیا
Tweet media one
30
5
25
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم ��اخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز فانی ہے ۔ Good morning #X #PTI_Follwers
Tweet media one
32
8
25
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
کچھ دن بعد کال ملاتے ہی یہ آواز آیا کرئے گی۔ مہنگائی ایک مہلک اور جان لیوا بیماری ہے، اس سے بچیں ۔ کھانا کم کھائیں ، پھٹے پرانے کپڑے پہنیں، جتنا ہو سکے، پیدل چلیں یا سائیکل کا استعمال کریں۔ یا درکھیں مہنگائی سے لڑنا ہے ، حکومت سے نہیں ۔“
Tweet media one
29
5
26
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
#ایاک نعبد و ایاک نستعین تصویر ماشاء الله #PTI_Follwers
Tweet media one
29
7
24
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
نئی انگریز ٹھنڈے ملکوں میں رہ کر ترقی کیسے کر لیتے ساڈا تے رضائیاں وچوں نکلن نوں جی نئی کردہ )
Tweet media one
31
5
20
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
تاریخ میں پہلی بار قیدی جیل سے بول رہا ہے بھاگنا نہیں مقابلہ کرو۔۔۔ اور حکومت انٹرنیٹ سروس بند کر دیتی ہے اس کے ڈر سے
Tweet media one
24
4
18
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی میں کبھی ہار مت مانو اتنا آگے بڑھو کہ ۔ ۔ ۔ آگے والا رک کر کہے ۔۔ جا پہلے تو دفعہ ہو جا😂😜😂
Tweet media one
27
5
25
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اپنی بیٹیوں کی سوچ کو بدلیں اور انہیں اپنا ایک مقام بنانے دیں انہیں محنت کرنا اور وقت کے ساتھ چلنا سیکھائیں تا کہ آگے جا کر انہیں مالی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ آپ کی ہمیشہ شکر گزار رہیں اگر آج اپنی بیٹیوں کی حوصلہ افضائی کریں گے تو کل کو وہ آپکا نام روشن کر ے
Tweet media one
20
4
19
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
بابا جی کہتے ہیں جس کی سٹوری اور اسٹیٹس میں دکھی شاعری آ جائے تو سمجھ جائیں کہ اس کا بابو کسی اور کے قابو میں آگیا 😂 😂 ہے.
Tweet media one
21
6
19
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے۔اس ماہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ’’رجب‘‘ ترجیب سے ماخوذ ہے اور ترجیب کے معنیٰ تعظیم کے ہیں ۔اہل عرب اس ماہِ مبارک کو الله رب العزت کا مہینہ کہتے تھے اور بڑی تعظیم کرتے تھے اس لئے اس ماہِ مبارک کو ’’رجب‘‘ سے موسوم کیا گیا ہے۔
Tweet media one
23
3
17
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Aslmkom Good morning X family
Tweet media one
22
5
19
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
دیر لگے گی ، مگر سہی ہوگا جو تمہیں چاہیے ناں ، وہی ہوگا دن برے ہیں، زندگی نہیں صبر رکھو، سب سہی ہوگا ...!!! つつ انشاء الله
Tweet media one
22
2
15
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
سکھ اور دُکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں۔ امیری اور غریبی سے اُس کا کوئی لینا دینا نہیں۔ رونے والے عالیشان محلوں میں بھی روتے ہیں۔ اور جن کی قسمت میں خوشیاں ہوں وہ جھونپڑی میں بھی ہنستے ہیں۔ #X_famly #PTI_Follwers
Tweet media one
21
2
18
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم عبادت ضرور کیجیے ...!! مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے ...!! کعبہ کے چکر لگانے سے ...!! لوگوں کو دیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے #X_famly #GOOD_MORNING #PTI_Follwers
Tweet media one
19
3
17
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر جن کے لئے آپ روتے ہیں ** وہ کسی اور کے انباکس میں ہوتے ہیں * * اس لیے رونا بند کرو تے میری پوسٹاں ویکھیا کرو نمونوں تے ہیسا کرو * #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
4
14
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر #X family جس کو بھی سردی لگ رہی ہے میں نےسردی ختم کرنے کا انتظام کر دیا ہےیہ سپیشل کرسی ان لوگوں کے لیے جن کو زیادہ سردی لگتی ہے
Tweet media one
20
6
20
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Aslmkom،،،،،،،،،،،،،،،،،، X family,,,,,،،،،،،،،،،،، Good night 🏙️😴💤 اُڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ۔ ذمے داریاں گھر کی دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہی ہوتا۔
Tweet media one
18
1
15
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Aslmkom X family Good Niglt پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں - جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا۔ اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا۔
Tweet media one
18
4
19
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم X family ہاتھ کو کر بلند اتنا کہ ہر سیلفی سے پہلے فون بندے سے خود پوچھے کوئی رہ تے نہیں گیا!
24
3
16
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم میں کبھی برے وقت سے نہیں گھبرایا کیونکہ میرے برے وقت نے ہی مجھے بتایا ہے کون تمہارا اپنا ہے اور کون پرایا صبح بخیر #X_promo #PTI_Follwers
Tweet media one
18
2
16
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم صبح بخير شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
Tweet media one
23
4
17
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
کبھی کبھی تو لا ں تو لگتا ہے پاکستان جدوجہد سے حاصل نہیں ہوا بلکہ انگریزوں نے ہماری حرکتوں سے تنگ آکر ہمیں الگ کر دیا ۔
Tweet media one
12
3
13
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
آوں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے کس سے سیکھا ہے الفت میں ملاوٹ کرنا ہم سزاوں کے حق دار بنے ہیں کب سے تم ہی کہہ دو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا؟ تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا
Tweet media one
15
3
16
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Aslmkom,,,,,, Good morning,,,,,,,,,,,,,,, X family ,,,,,,,,,,,, اللہ پر پختہ یقین رکھو کیونکہ یقین جتنا زیادہ ہو گا ، دعائیں اُتنا جلدی قبول ہونگی اور تمھاری چاہت کا دروازہ کھل کھل مل جائے گا ، ، ا ان شاء الله
14
2
11
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
آجکل کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتے ۔ میں ٹی وی چھوڑ کر پانی پینے گیا غنڈے ہیروئن کو اٹھا کر لے گئے Good night All farnd
Tweet media one
14
2
14
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
آپ کو پتا ہے ہم روٹی کیوں کھاتے ہیں کیوں کے ہم روٹی پی نہیں سکتے (تالیاں) ماشا اللہ میں بچپن سے ہی عقلمند ہوں😂😂 #X_Family #PTI_Folllowers
Tweet media one
15
6
16
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Good night X family by by بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا ۔
12
3
13
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا واپسی اتنی ہی دشوار ہو گی ....!!!
21
4
12
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
دانتوں کی حفاظت کے 3، اصول ۔ ہر نماز سے پہلے مسواک کریں ۔ - میٹھی چیز کھانے کے بعد کلی کریں۔ بیوی سے منہ سنبھال کے بات کریں مجانب سرال کی ہدائت عمل کرے دوسروں کو بھی بتائے شکریہ😂🙊😜 #PTI_Follwers
Tweet media one
17
2
12
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Aslmkom good night All farnd صبح کا پہلا خیال اور رات کی آخری یاد ہو تم
Tweet media one
15
0
13
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر چاہا ہے تجھے میں نے تری ذات سے ہٹ کر اس بار کھڑا ہوں میں روایات سے ہٹ کر تم عشق کے تھے مجھے آکر نہ سناؤ دنیا میں نہیں کچھ بھی مفادات سے ہٹ کر جس شخص کو پوجا تھا اُسے مانگ رہا ہوں میں اُسے اوقات سے ہٹ کر #PTI_Folllowers
Tweet media one
12
4
12
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
السلام علیکم اے اللہ ہمیں تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اور ہمیں شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے۔ آمین
Tweet media one
13
3
13
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم میری کوئی خطا تو ثابت کر اگر کوئی گلہ ہے تو گلہ ثابت کر چلو ہم بے وفا ہی سہی تو اپنی وفا تو ثابت کر #PTI_Folllowers
Tweet media one
12
5
16
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
میرے کمرے میں اُڑ رہے تھے بادل واه واه میں کچھ بھی لکھ دوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل! بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل #Good_nigyt #PTI_Follwers
Tweet media one
11
2
10
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Aslmkom KY hu raha ha sub friend kidhar gayab hai,,,,,,,,,,, Jis jis ne biryani khani ha aa jaye
Tweet media one
14
1
11
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
دل کا آپریشن کرتے ہوئے ڈاکٹر ہنسنے لگا۔۔ نرس نے پوچھا آپ ہنس کیوں رہے ہیں سرم ڈاکٹر بولا پہلی بار دل کھول کر ہنسنے کا موقع ملا ہے🤣🤣
11
3
12
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Aslmkom,,,,,,,,,, Kaise hain all friend,,,,,,, یوں تو کوئی بھی تنہا نہیں ہوتا چاہ کر کسی سے جدا نہیں ہوتا محبت کو مجبوریاں لے ڈوبتی ہیں ور نه خوشی سے کوئی بے وفا نہیں ہوتا
Tweet media one
11
3
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Aslmkom All farnd I hope KY ap kahryt Sy hu gy #PTI_Followers
Tweet media one
6
1
9
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم بهترین انسان حضرت علیؓ نے فرمایا اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے تو سمجھ لینا تم اللہ کے بنائے بہترین انسان ہو۔
11
2
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹریبونل لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی این اے 89میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ کر لیا، جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کہاکہ فیصلہ 10جنوری کو سنایا جائےگا،
9
4
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو اور جب اس گھر سے نکلو تو اپنی زبان قابو میں رکھو تاکہ وہا�� کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں #PTI_Follwers
Tweet media one
9
3
10
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم ادھر مجھے سامنے پڑی ہوئی چیز نہیں ملتی اور لوگوں کو Online سچا پیار مل رہا ہے #X_Family #PTI_Folllowers
Tweet media one
9
3
9
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم یہ اتوار نہیں آسان ، بس اتنا سمجھ لیجئیے۔ ۔ ایک کپڑوں کا دریا ہے ، اور دھو دھو کے سکھانا ہے۔ 🥲🥲🥲، #GOOD_MORNING #PTI_Follwers
Tweet media one
10
2
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
مجھے تیرے جیتنے ہارنے سے مطلب نہیں تیری نیت اور کوشش سے مطلب ہے تو آخری گیند تک لڑتا ہے میرے لیے اور میرے ملک کے لیے ہم آخری سانس تک تمہارے ساتھ ہیں کپتان #PTI_Followers
Tweet media one
11
5
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
دن چھوٹے ہو رہے ہیں لوگوں کی سوچ کی طرح ___,🌚_ راتیں لمبی ہو رہی ہیں ۔۔۔🤨۔ رشتہ داروں کی زبان کی طرح🤨
7
2
9
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
منہ میٹھا کیجئے۔ درود شریف پڑھئیے۔ سب سے افضل درود پاک اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى محمد وعلى آل محمد #PTI_Folllowers
7
4
9
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Aslmkom کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو یہ زندگی صبح صبح اپنوں کی یاد آ ہی جاتی ہے ۔
Tweet media one
6
1
10
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Aslmkom All farnd I hope KY ap kahryt Sy hu gy وہ پوچھنا یہ تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ سارا جگ بے وفا ہوتا ہے مجھے یہ سمجھ نہیں آتی صرف جگ ہی کیوں بے وفا ہوتے ہیں گلاس کیوں نہیں #PTI_Follwers
Tweet media one
8
2
9
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
8
1
9
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
میں رہوں یا نہ رہوں کبھی کسی ایسے شخص کو منتخب نہ کرنا جو تمہیں غلام بنائے۔
Tweet media one
6
0
7
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
بیچ کر تلوار خرید لیے موبائل ہم نے ۔ امت کٹتی رہی اور ہم پوسٹ کرتے رہے بھیج کر دینی مسیج خود کو دیندار سمجھتے رہے ۔ غافل رہے نماز سے اور حدیث پوسٹ کرتے رہے مسجد سے اذاں کی آواز آتی رہی۔ اور ہم فیس بک پر برما کے لئے دعامانگتے رہے #Good_nigt , #X_Famly #PTI_Follwers
Tweet media one
8
3
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر میں نے کہا تھک چکا ہوں جواب آیا: لا تقنطوا من رحمة الله اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو
8
0
7
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
جب فیملی کے ساتھ باہر جانے لگو تو ...😂 دوسرے ممالک : چیک کر لو ، سب کچھ رکھ لیا کچھ رہ تو نہیں گیان🙊 پاکستانی : جس جس نے باتھ روم جانا ہے جائے ، راستے میں گاڑی نہیں رکے گی😂😂 #PTI_Followers
Tweet media one
5
3
6
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
خوشیوں سے ہر پل ہو آپ کی ملاقات اس لیے مسکرا کے کرنا دن کی شروعات Good Morning
Tweet media one
7
2
6
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
پیارکرنے سے بہتر ہے۔ بندہ کمیٹی ڈال لے😞 پتہ توہوتا ہے میری ہے ۔ مجھے ہی ملے گی 🤣 #PTI_Folllowers
Tweet media one
5
4
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
6 months
اسلام علیکم اس نے کہا گھر میں کونسی زبان استعمال کرتی ہو۔ میں کہا یہ والی۔ #X_Family #PTI_Folllowers
Tweet media one
5
3
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جرابوں کا ہوتا ہے کیونکہ ایک کے بنا دوسرا کسی کام کا نہیں ہوتا
Tweet media one
2
1
7
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Good night All farnd مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
5
1
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
اسلام علیکم کیسے ہیں سب رسول اللہ ا نے فرمایا : میں یہ کلمات کہوں : سُبْحَانَ اللهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے۔“
Tweet media one
4
2
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Tweet media one
9
0
6
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
New Year Mubarak ho all friend,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
Tweet media one
Tweet media two
4
0
8
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
اسلام علیکم Good night X family کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے خود کو کھو دیا ہم نے اپنوں کو پاتے پاتے لوگ کہتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپاتے
6
0
5
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
سنو صفائی نصف ایمان ہے لیکن اس کا مطبل یہ نہیں کہ آپ سارا دن ناک میں انگلیاں مارتے رہیں 😂😎😝 Good night all friend ❤️❤️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
4
4
6
@S_amsa1
Shamsakuwl
6 months
1
3
9
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
www.facebo com/DoaMyUitimate Belief786 سال نو کی دعا اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَرِضْوَانِ مِّنَ الرَّحْمَنِ وَجَوَالٍ مِّنَ الشَّيْطَن اے الله !
Tweet media one
4
0
3
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Aslmkom good night all farnd
10
1
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
بجلی نے عجیب تماشا لگایا ہوا ہے ہر گھنٹے بعد جا رہی ہے کیا آپ لوگوں کی طرف بھی یہی حال ہے
Tweet media one
9
0
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
فکر نہ کرو اللہ ایک ایسا وقت بہت جلد لائے گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے معجزے ہوتے دیکھو گے ۔ انشاء الله #PTI_Folllowers
Tweet media one
2
3
7
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Good morning All farnd,,,,,,,,,,,,,,,,,🌅
Tweet media one
6
0
5
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
11 فروری رات 12 بجے کچھ اس طرح اعلان ہو گا پی ٹی آئی نے پورے پاکستان میں میدان مار لیا اور عمران خان وزیر اعظم پاکستان منتخب ۔ مجھے اس پر کمر کم 500 انشاء اللہ چاہیے ) #PTI_Folllowers
Tweet media one
3
3
6
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
ہمارا خان عمران خان حب الوطني) لگے گا نعرہ جان جان آئے گا ہمارا خان خان بچائے گا ہمارا پاکستان آئے گا ہمارا خان خان جس کا ہو گا بیٹ نشان آئے گا ہمارا خان خان میرے وطن کی ہے جو شان آئے گا ہمارا خان خان ہو جائیںگے تجھ پر قربان آئے گا ہمارا خان خان شاہیں جیسی جسکی ہے
Tweet media one
3
1
5
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
موجودہ ضورت حال کو دیکھتے ہوئے کیا الیکشن ہونے چاہئیں؟؟
5
0
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں، پتھروں سے ٹھو کر کھا کر سکتا ہے ! #GOOD_MORNING #PTI_friends
4
1
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
Aslmkom Kisy ha All farnd I hope KY ap kahryt Sy gy اگر پاکستانیوں کو یورپ جانے کا فری ٹکٹ مل گیا تو کچھ یہ حال ہوگ🤣😜🤣ا
Tweet media one
6
2
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
انے سپنوں کی دنیا میں آپ کھو جاؤ آنکھ گرو ہند اور آرام سے سو جاؤ
Tweet media one
6
0
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پر دو چیزیں رکھتے ہیں خاموشی اور مسکراہٹ خاموشی مسائل سے دور رہنے کے لئے مسکراہٹ مسائل کے حل کے لئے
Tweet media one
5
2
5
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Tweet media one
3
0
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں ایک دن اُنہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں۔ Good night #PTI_Follwers
Tweet media one
4
1
3
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Good morning All farnd 🌅❣️❣️🌞🌞☀️,,,,,,,,,,,
Tweet media one
2
1
6
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Good night, 😴💤😴
Tweet media one
4
2
3
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
پاکستان میں پہلی بار ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے آئندہ عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے۔ پرکاش نامی ایک ہندو خاتون نے عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے کاغذات جمع کروائے ہیں جوکہ چانچ پڑتال کے بعد منظور بھی ہوگئے ہیں۔
Tweet media one
0
0
5
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
سنا تھا تیرے شہر سے وفا ملتی ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کی دو املتی ہے بس یہی سن کر ہم آئے تھے تیرے شہر مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے
Tweet media one
5
0
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی اُسے کیا منائیں گی گردشیں زمانے کی
Tweet media one
4
0
3
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
السلام علیکم ہمیشہ کی طرح آج بھی میرا خلوص، میری دعائیں اور میری نیک تمنائیں اپکے ساتھ ہیں۔ اللہ آپکو سدا ایمان کی سانی صحت اورخوشیوں سے Good Morninggan have a nice day مالا مال رکھے۔ آمین صبح بخير
Tweet media one
1
0
5
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Aslmkom good night All farnd پتہ ہے محبت کیا ہے؟ سردی میں جاگ کر اپنا گرم بستر چھوڑ کر ٹھنڈے پانی سے وضو کر کے فجر ادا کرنا ۔
2
2
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
دیکھیں میں نے بھی کمبل سے ہاتھ نکال کر پوسٹ سینڈ کی نال توسیس وی رضائی چوں ہتھ بار کڑ کے ری ایکٹ کرو شا باش #Girls ki Duniya #Good_Nigt #PTI_Follwers
Tweet media one
2
1
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
7 months
1
0
1
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
سب کو معاف کر کے سویا کرو زندگی کل کی محتاج نہیں.....
Tweet media one
0
0
4
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Ap KY kahty ha ya sahi hai mere khyal mein to yah hai ram hai kyunki Shradha sirf Allah ko hi karna chahie Jo Islam mein jayaj hai aur Kisi ko Nahin######## aap bhi apni Rai bataen####
Tweet media one
0
3
3
@S_amsa1
Shamsakuwl
8 months
Good morning 🌄🌞☀️🌃,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
Tweet media one
3
1
4