ایک لفظ ایک دعا قوم کی عظیم ماں کے
لئے؟ آپ صرف عمران خان کی نہیں پوری
قوم کی ماں ہیں،♥️
اللہ پاک لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے
شوکت خانم کی قبر پر آمین
#حقیقی_آزادی_مارچ
غلام اور مکس اچار حکومت یہ ایک ہی پالیسی ہیں کیونکہ اس سے عمران خان کنٹرول ہی نہیں جا رہا کیونکہ عمران خان عوام کے دلوں پر راج کرنے والا لیڈر ہے
#شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ
@TeamPakPower
I am standing right now with IK.
Because he is the only leader, who is honest, Awam have trust on him.
Thats why we want to see him as our future PM.
#عوام_انصاف_کے_ساتھ
@TeamPakPower
جب سے پتہ چلا ہے سلمان رشدی کو جہنم واصل کرنے والا ہادی مطر لبنانی شیعہ ہے وہ تمام انقلابی عاشقان رسولؐ جانثارانِ رسولؐ اس کو غازی مجاہدمردِ جری امت اسلامیہ کا فخر کہنے والے
وغیرہ وغیرہ
سب غائب ہو گئے ہیں
کیوں بھئی اتنے منافق کیوں ہو
گستاخ رسول سلیمان رشدی پر 20 سیکنڈ میں چاقو کے 10 خطرناک وار کرنے والے
اس شیر مرد مجاہد
"ہادی متار"❣️
کی عمر 24 سال ، انتہائی سنجیدہ اور کم گو شخصیت ہیں، امریکی ریاست نیو جرسی میں رہتے ہیں، انکے پاس امریکہ اور انگلینڈ کی نیشنیلٹیز ہیں ۔
لبیک لبیک یا رسول اللہ 🙏
سب سے اپیل کرتا ہوں کہ سیلاب متاثرین کی جتنی ہو سکے امداد کریں، وہ لوگ اس وقت بہت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔
تمام اداروں سے اپیل ہے کہ اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔
#تونسہ_ڈوب_رہا_ہے
@TeamPakPower
🌹 بے فائدہ روزہ نہ رکھیں
🔷 فاطمہ زہرا سلام الله عليها فرماتی ہیں:
مَا يَصنعُ الصَائِم بِصِيَامِهِ اِذَا لمَ يَصَن لِسَانِه وَ سَمعِه وَ بَصرِه وَ جَوارَحِه.
📜 روزہ دار کے اس روزہ کا کیا فائدہ ہے کہ جس میں وہ اپنی زبان، کان، آنکھ اور دوسرے اعضاء کو گناہوں سے نہ بچا سکے۔
عدم اعتماد آ چکی تھی 23 مارچ پر اعتماد تھا
پاکستانیوں تمہارا لیڈر جب ایسا تھا تو تم اپنے حق کے لیے خاموش تماشائی کیوں
#اٹھو_کہ_ہے_اب_وقت_اذان
@TeamPakDefense
Shahbaz Gill is an innocent person.
He never does anything wrong.
What came out of his mouth in a flow, why so much commotion?
Shahbaz gill should be released immediately.
#شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ
@TeamPakPower
عمران ہمارے لیے فائیٹ کررہا ہے.
ہماری آنے والی نسلوں کے لیے فائیٹ کررہا ہے.
تو ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوں، اور اس تحریک میں شامل ہو جائیں.
#عوام_انصاف_کے_ساتھ
@TeamPakPower
#سالےگندے_لیڈر_گندے_کارندے
سب سے پہلے نانی مریم کو لیڈر کہنے والے منہ آگے کریں۔
کچھ نہیں منہ تو آگے تو کرو۔
مجھے زوووور سے تھپڑ مارنا ہے کہ اتنی چول دو نمبر کو کس منہ سے لیڈر کہتے ہو۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی غیرت ہوتی ہے
🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
*رمضان المبارک میں*
*شیاطین قید کر دیے جاتے*
*ہیں تا کہ ہمیں یہ معلوم ہو*
*سکے کہ ہمارے اچھے اور*
*برے اعمال کرنے میں ہمارا*
*اپنا کتنا اور شیطان کا کتنا*
*ہاتھ ہے
#officialTeamMaj
یہ منظر رانا ثناءاللہ یاد رکھنا ہے ہم بھی یاد رکھیں گے تب انسانی حقوق کی بکواس نہ کرنا۔
یہ تحریک انصاف کے راہنما عالمگیر کی گرفتاری کا منظر ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
اے زخمی دلوں کے طبیب ادرکنی🙏
جبکہ میں جانتا ہوں کہ اس وقت زمین پر آپ عج کے زخمی دل سے زیادہ زخمی کسی انسان کا دل نہیں
خدایا! مظلوموں کے زخموں پر مرہم امام زمانہ عج کے ظہور میں تعجیل قرار دے
#بدم_المظلوم
#اَللّهُمَّ_عَجّلِ_لِوَليَّكَ_الفَرَج
#FreePalestine
#GazaUnderAttack
@itsmonk_45
@ICC
@MRFWorldwide
Babar Azam has now scored a century in each of his last (😎 consecutive series in ODIs:
vs 🏴 115
vs 🇳🇿 101*
vs 🇱🇰 115
vs 🇿🇼 125
vs 🇿🇦 103
vs 🏴 158
vs 🇦🇺 114 and 105*
vs 🏝 103
Remarkable consistency from King Babar. Absolute LEGEND!👑