Hina Ahmed Butt🇵🇰 Profile Banner
Hina Ahmed Butt🇵🇰 Profile
Hina Ahmed Butt🇵🇰

@AmtulHakee55418

Followers
393
Following
436
Media
429
Statuses
7,092

عاجزی کے بھیس میں دلوں کے فرعون لوگ💯 NoDM🚫

Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
کیونکہ مولانا آسان راستے کے مسافر ہیں
Tweet media one
5
9
29
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
کمال ہی کر دیا محبت کی مثالیں قائم کی جا رہی ہے ہیں سلام❤️❤️ خان کے سپورٹو🫶🫶
Tweet media one
4
10
31
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
کسے یاد ہے؟ ظلے شاہ اسے نہ بھولے کوئی😍🥰
4
12
25
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
ایسا ہے ہمارا خان💯❤️❤️
Tweet media one
6
5
16
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
صبح بخیر زندگی ❤️
Tweet media one
6
2
18
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
بادشادہ❤️💞
3
6
20
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
دسمبر کی مثال دوں یا تمھاری؟ کوئی پوچھ بیٹھا ہے بدلنا کس کو کہتے ہیں 😔😏💔 نیا سال مبارک ہو سب کو 🥳🥳💞❤️
9
2
15
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
سمجھ نہیں آتی🤔
Tweet media one
4
5
17
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
😂😂
9
1
14
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں۔ ناراض رہیں۔ ڈانٹتے رہیں! مگر دل کرتا ہے ہمیشہ رہیں!!
2
2
15
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
ہٹ کر چلیں وہ ہم سے جنہیں سر عزیز ہو ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چلے ✌️😊
5
1
13
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
علم کتابوں والا بھی کام نہیں آیا زندگی امتحان سارے غیر نصابی لیتی رہی 😔😔
Tweet media one
3
2
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
Advance Happy New year's 🥳❤️💞💕
Tweet media one
5
3
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
کتنا خوبصورت وہ پل تھا خیر کیا کریں وہ کل تھا 😔💔
Tweet media one
6
2
12
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں اپنوں کو مگر جب کوئی منتظر ہی نہ تو رابطے اچھے نہیں لگتے
Tweet media one
3
2
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
بڑے بے تاب تھے وہ محبت کرنے کو ہم سے جب ہم نے بھی کر لی تو انہوں نے شوق بدل لیا 😔😏💔
5
3
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
Tweet media one
1
2
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
Tweet media one
4
3
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
پاکستان
Tweet media one
3
2
12
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
ساڈے بزرگ اک سبق دے گئے سی پترا چنگے خون تعارف نئی منگدے💯
4
1
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
8 months
کبھی آواز دینے کا تکلف تم ہی کر ڈالو ہمیں تو آنا ہےواپس ذرا سا ،مان رہ جائے
0
1
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
وہ شخص میرا ہونے پر راضی ہی نہیں تھا سو ہم نے دعاووں کی تکمیل روک دی 💔
3
0
12
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
اب جو باقی ہوں خود کا ہوں وہ جو تیرے حصے کا تھا مر گیا
4
3
12
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر 😉😂
Tweet media one
7
2
12
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
خدارا ملک کا سوچیں🙏🥹
2
4
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
کتنا مشکل لگتا ہے نا دن بھر کی مصروفیات کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کرآنکھیں بندکرکے کسی کی باتوں کو یاد کرنا اور رو دینا😏😏😌
5
1
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
ماں سمجھتی رہی بخار ہے میرے بیٹے کو پر روح کو کھا گیا تھا روگ ۔۔۔۔۔۔۔جدائی Miss you my dear 😘 son
Tweet media one
1
2
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
دوستی میں انائیں کیسی آپ کہیں تو قدموں میں بیٹھ جائیں🫶🔥
5
1
12
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
روشنی پاو انصافیوں؟
Tweet media one
6
1
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
8 months
مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے
Tweet media one
4
2
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
محبت ہے مجھے میرے اکیلے پن سے یہ سکون محفلوں میں بھی نہیں ملتا💞
5
1
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
آخر صبر کب تک 🤔💔
Tweet media one
4
3
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
چلو آو کرتے ہیں توبہ کے سجدے💞🙏
2
4
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
6
3
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
💯💞
Tweet media one
6
1
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
اگر خون کے رشتے ناراض ہو جائیں تو پھر ملاقاتیں جنازوں میں ہوا کرتی ہیں
4
1
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
ہنس ہنس کر کرتے ہیں وہ میرے پیار کی توہین میں کہتا ہوں مر جاوں گا ، وہ کہتے ہیں آمین!
Tweet media one
3
1
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
مرد وہ بلا ہے!!! جو اپنے زوال سے بھی نہیں ڈرتا پر ایک عورت سے ڈرتا ہے جسے وہ بے انتہا پیار کرتا ہے🖤🩶🖤
2
2
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
بس !!! دو گلاں یاد رکھیں کمی کم تک۔ تے۔ نسلی دم تک نال رہندے نے 💯💞
2
2
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
لوگ سو جائیں تو رکتا نہیں باتوں کا سفر رات ہو جائے تو آپس میں مکاں بولتے ہیں
Tweet media one
4
3
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
مختصر اتنا دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل طویل اتنا کہ اس میں دو جہاں کا درد ہے
4
4
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
بلے توں بغیر جیت گیا نیازی
2
1
10
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
زرداری نواز شریف شہباز شریف قاضی حافظ وطن کا پاس تمھیں تھا، نہ ہو سکے گا کبھی کہ اپنی حرص کے بندے ہو، بے ضمیر ہو تم
2
4
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
دوست کے نام تیری دوستی کی چاہت پر ناز ہے مجھے تیری ہر اک بات پہ اعتبار ہے مجھے ارے❤️‍🩹 تیرے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ کیونکہ تیری مسکراہٹ سے پیار ہے مجھے
4
2
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
5 months
اسے گرانے کے چکر میں سب کے سب گر گئے عوام کی نظروں سے
3
5
11
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
خوبصورت سا وہ ایک پل تھا۔۔۔۔ پر کیا کروں۔۔۔۔۔وہ میرا کل تھا۔۔۔!!!
5
1
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
🤭😂🤭
2
6
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
تکلیف یہ نہیں محبت ہو گئی درد یہ ہے کہ اب بھلایا نہیں جا رہا😒😏
4
1
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
5 months
بس اسی کی کمی تھی کھوتے دی😂🤣
3
2
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
جاتے جاتے تم نے آواز تو دی ہو گی🥹
3
1
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
تم میرا وہ دکھ ہو جسے میں نے اپنی موت کی آخری ہچکی تک بڑے صبر سے سہنا ہے 🥀🥺💔
4
0
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتا میں میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتا میں
4
0
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
خان کے چاہنے والوں محبت بھرا سلام💞❤️💞
7
2
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
جنوں کو شکت دینا ممکن نہیں 💯❤️
4
2
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
تیرے انداز جدائی میں سلیقہ ہے بہت مجھ سے پہلے بھی کسی سے بچھڑا ہے تو🥹💔
3
0
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
ایڈوانس دعوت😂😜
3
1
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
خان کی ڈائری لیک ہو گئی💞💕
4
4
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
شب بخیر دوستو میری ٹوئٹ سے پردہ کرنے والوں ❤️❤️❤️
2
1
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں !! بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے!! وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں 💞💯💞
3
1
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
پنجاب کی صبح😍❤️
1
3
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
🥀صبح بخیر🥀
Tweet media one
3
2
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
5 months
ہم روتے رہے رات بھر فیصلہ نہ کر سکے کہ تم یاد ارہے ہو یا ہم یاد کر رہے ہیں 😌😌
4
2
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
نایاب لوگوں کے لیے نایاب لفظ😉
Tweet media one
4
2
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
انشاءاللہ تھوڑی سی دیر بس💗💞
2
2
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
تنہائی وہی لوگ پسند کرتے ہیں جنہوں نے رونقوں سے چوٹیں کھائی ہوں💯
3
1
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
ہم اتنے کم ظرف نہیں ہیں کہ!!! وفادار ہونے کا اعلان کرتے پھریں ہمیں یقین ہے جو ہمیں کھوئے گا ہم جیسا ڈھونڈتا پھرے گا۔۔۔۔۔!!!
3
1
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
جانتے ہو !!! آنسو گرم کیوں ہوتے ہین؟؟؟ کیونکہ دل جل رہا ہوتا ہے💔💯
Tweet media one
3
1
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
پردہ نشین رہتا نہیں کوئی عمر بھر غالب وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے🥺
2
2
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
💞تم کیا جانو💞 ہم نے بھی عشق میں کمال کر رکھا ہے💞 تم تصور کی بات کرتے ہو💞 ہم نے اسے روح میں بسا رکھا ہے💞 ہم سے نہیں لگائی جاتی تصویریں دیواروں پر💞 💞ہم نے اس کو پلکوں میں سجا رکھا ہے💞
4
1
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
ہم زندگی میں کس سے ٹکرائیں گے یہ وقت طے کرتا ہے۔ہمیں زندگی میں کون چاہیئے ۔یہ فیصلہ ہمارا دل کرتا ہے۔ مگر یہ ہمارا رویہ اور برتاو طے کرتا ہے کہ ہمارے ساتھ زندگی میں کوئی کب تک چلتا ہے۔
3
0
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
وہ مجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے دل دکھانے کی اجازت دے رکھی ہے😊
2
1
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
5 months
Hiii Good morning 😊
6
0
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
ہمیں نہیں قبول آپ کا کسی اور سے رشتہ❤️ آپ نفرت بھی کیجئے تو بس ہم سے کیجئے❤️
2
1
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
;دوستی؛ میری دوستی کا باغ چھوٹا ہے مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں دوست کم ضرور ہیں مگر۔۔۔۔۔ جو رکھتا ہوں، لاجواب رکھتا ہوں
4
1
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
زندگی بہت خوبصورت ہے کبھی اکیلے جی کر دیکھنا یہ دوستیاں، یہ پیار ، یہ میٹھی باتیں سب دھوکہ ہیں
7
0
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
آج کے دور میں کیا کوئی کسی کے ساتھ اتنی محبت بھی کر سکتا بھلا🤔🥺🥹
Tweet media one
5
2
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
طنز وہ تیر پے جو شہد میں بھگو کر بھی مارا جائے تب بھی اس کی کڑواہٹ اور چبھن کم نہیں ہوتی Good morning 🙏 🌄 Have a good time & Good day 💞❤️💞
2
1
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے، بغاوت نہیں کرتا
2
1
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
5 months
صبح بخیر پنجاب والو🥀💐🥀
6
0
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
5 months
اسلام وعلیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو❤️❤️
Tweet media one
9
0
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
لوگ کہتے ہیں محبت کے راستے میں ہر وقت درد ہی ملتا ہے سوچ رہی ہوں اس راستے پر میڈیکل اسٹور کھول لوں بہت چلے گا🤔🫣😂
3
0
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
مانا کہ تم لفظوں کے بادشاہ ہو مگر۔۔۔ ہم بھی خاموشیوں پے راج کرتے ہیں✌️
4
0
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
کیا کرو گے اب میرے پاس آکر کھو دیا تم نے مجھے بار بار آزما کر بولا تھا تمھیں مت جاو یوں تنہا چھوڑ کر کیا ملا تمھیں میرا دل دکھا کر تم تو کہتے تھے تم سا کوئی نہیں پھر کیوں مجھے چھوڑا جھوٹی امید دلا کر زندگی گذر رہی ہے گزر ہی جانی ہے لیکن تم کیسے خوش رہ پاو گے مجھے رولا کر🤔
2
1
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
نہ کوئی عہد نبھائے نہ ہمنوائی کرے اسے کہو کہ تسلی سے بیوفائی کرے💔
3
1
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے اے ! مرکز خیال تیرا کیا خیال ہے آتا ہے تو خیال میں کتنے خیال سے تجھ کو میرے خیال کا کتنا خیال ہے❤️
4
0
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
آو تھوڑی جان پہچان بڑھائیں میں Insanہوں؛ تم Kya ہو میری نقل نہ کرنا 😂🌟☠️
4
1
9
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
رہی نہیں کوئی شکایت مجھے تیری ناراضگی سے تو باقیوں کو خوش رکھ، ہم تنہا ہی اچھے ہیں!!
2
1
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
کوئی زنجیر نہیں پھر بھی گرفتار ہیں ہم کیا خبر تھی کہ تمھیں یہ ہنر بھی آتا ہے
2
1
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
چپ🤐اتنی گہری ہونی چاہیئے کہ🤔 بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں😫 ✌️💘
3
1
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوئے محسن وہ مجھے چاہ نہ سکا۔ہم اسے بھلا نہ سکے💔
4
0
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
5 months
آنسو، آہیں ، تنہائی، ویرانی اور غم مسلسل اک ذرا سا عشق ہوا تھا ، کیا کیا وراثت میں دے گیا
4
1
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
عجیب مقام سے گذر رہا ہے قافلہ زندگی کا سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گنوا بیٹھے 💔🥀
1
0
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
8 months
اسے کہنا کی اپنی قسمت پہ ناز کرنا اچھا نہیں ہوتا ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر دیکھے ہیں
2
0
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
11 months
😏🤐
Tweet media one
4
0
6
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
9 months
کوئی؛ م؛ سے مصروف ہے تو کوئی؛ م ؛ سے منتظر
1
1
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
7 months
عمران خان کو فوج لے کر آئی اور نواز شریف 3 دفعہ CSS کا امتحان دے کر وزیراعظم بنا تھا😂
2
0
3
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
🥀💔🥺 اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح رویا کرو گے تم ہماری راہوں کی طرح
2
1
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
6 months
تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا تم نے صدیاں اداس کر ڈالیں 😔😔
2
1
8
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
10 months
غم کہنے کو تو کم لگتا ہے ہائے، پر سہنے میں بڑا دم لگتا ہے💯🥹
6
1
7
@AmtulHakee55418
Hina Ahmed Butt🇵🇰
1 year
@_AnwarMaqsood01 ہمارے ملک میں یہی سب کچھ ہے جس کی وجہ سے ملک تباہ ہو گیا
0
2
8