Aleena Khan 🇵🇰 Profile Banner
Aleena Khan 🇵🇰 Profile
Aleena Khan 🇵🇰

@a_elen2

Followers
1,132
Following
1,123
Media
499
Statuses
20,500

Never stop dreaming, Never stop believing 👉 @a_elen1 suspended,14 August💔🥺 (22June2023,Thursday,5:20pm)

Prison
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
قــــــــــــــیــدی نمــــــــــــــبــر 804 عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان جو وہ مجرم ہے نظروں میں تیری تو #میں_بھی_۸۰۴_ہوں جو وہ غدار ہے نظروں میں تیری تو #میں_بھی_۸۰۴_ہوں جو وہ باغی ہے نظروں میں تیری تو #میں_بھی_۸۰۴_ہوں @PTIofficial
8
43
56
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
Reporters are the soldiers, Thier battlefield is the space that they type in. Some are brave enough to put their faces and bodies on a different battlefield: a television screen. They prefer sacrifice over compromise. #JusticeForArshadSharif @javerias
1
62
60
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
خدا کا واسطہ ہے🙏 فالو بیک دینے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ لوگ ڈی ایم آکر سلامی دو کیا ٹوئیٹر پر یہ سب کرنا رہ گیا ہے؟ ایک نمبر کی فارغ قوم ہے
21
9
44
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
آہ۔۔۔ آج ایک اور معصوم پھول ظالموں کےظلم کی بھینٹ چڑھ گیا میاں عبادفاروق کابے گناہ بیٹاعمار فاروق جس کاجرم یہ تھاکہ اس کا باپ اپنا بنیادی حق استعمال کرتے ہوئےایک سیاسی جماعت سے وابستہ تھا جس نےباطل کےمقابلے میں حق کےساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دی میرا سوال۔۔۔۔ کیا اسے ظالم نے👇
8
30
48
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
پٹھانوں کو مار کر ان کے گھروں کو اجاڑ کر ان کے خون پر ڈالروں کا کاروبار کرکے بدامنی پر سیاست کی دکان چمکانے کی کوشش کر کے لیگی قیادت آج اربوں کی مالک ہے لیکن ان کے کتے اب بھی پٹھانوں پر بھونک رہے ہیں
9
17
46
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
Happy birthday to me! I’m the only one person I can trust the most, because I know myself perfectly and even how strong I can be۔۔۔ I feel as if I am some sort of mystery for most people. Which they wish to explore And once the secrete unravels They lose interest & turn away.
Tweet media one
28
17
41
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
سنو……… i تم لوٹ آؤ نا کہ دل ہے درد سے بوجھل سکوں اک پل نہیں ملتا کہیں بھی دل نہیں لگتا سنو…. تم لوٹ آؤنا۔۔۔۔۔۔!💔🙂
4
20
37
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ ✨دعا✨ آواز کی بلندی سے نہیں دل کی تڑپ سے قبول ہوتی ہے 🌹اللہ آپ سب کو سکون قلب عطا فرمائے 🌹تندرست،شادو آباد اور سلامت رکھے اور 🌹کسی کا محتاج نہ کرے آمین #جمعة_مباركة
Tweet media one
22
10
39
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
نادان ہوں،ناسمجھ ہوں،بےکار ہی سمجھو دل روتا ہے،ہونٹ ہنستے ہیں،فنکار ہی سمجھو 💔 #سیاہ
Tweet media one
7
14
40
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
ایویں ٹوئیٹر اکاؤنٹ بنا کر زندگی عذاب بنادی اچھی بھلی زندگی تھی korean ڈرامے دیکھ کر انجوائے کرتی تھی کہاں پھنس گئے ہم مشوم 🙊😂
Tweet media one
11
9
36
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ہے اب دیکھ میراخدا کیا کرتا ہے 💔💔💔 #JusticeForAmmarFarooq
3
24
32
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
میں نے کسی کو انفالو نہیں کیا یہ مسک باندر کررہا ہے سب🤕
Tweet media one
20
5
38
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
So ... After my account got suspended on our Independence Day 🙂 I Finally became 1K .🎉🥳 The best part is...🫴🪷 It took me 43 days to achieve this goal.🙆🏻‍♀️😍 Thank you all for the love and support .💖💝
Tweet media one
18
13
30
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
یہ وہی قوم ہے جو سردی کی سخت راتوں میں خان کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کھلے میدان میں پہرے دے رہی تھی جو چوبیس گھنٹے نہتے ہو کر ڈٹی ہوئی تھی اپنے کپتان کے گھر کے محافظ بن کر جوشیل کھانے اور لاٹھی چارج کو ۔۔۔ #میرا_کپتان_واپس_آئیگا
3
22
34
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
سائفرکودبانے دنیاسےچھپانےکیلئےارشدشریف کوقتل کیاگیا، معیدپیرزادہ،صابرشاکرکوجلاوطنی پرمجبورکیاگیا، ملک کوآگ میں جھونک دیاگیا اب جب خان کےخلاف کچھ نہ ملاتواسی سائفرکوبنیادبناکرکپتان اورنائب کپتان کاٹرائل کررہےہیں مضحکہ خیز @javerias @PTIofficial @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
1
38
31
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
Khan The Great❤️❣️❤️ قــــــــــــــیــدی نمــــــــــــــبــر 804 عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان #قيدی_نمبر_804_تیری_عظمت_کو_سلام
@balochi5252
Arslan Baloch
1 year
بھائیو سب خان کی ایک ایک ویڈیو لازمی کمنٹ کرو۔
688
4K
15K
3
24
34
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
قیدی نمبر 804 کے جیالو!!!! آزادی کے متوالوں!!!! سب فالو کریں خان کی حقیقی آزادی کے سفر میں جدوجہد کرنے والی ہماری بہن کو👇 @khanabiha791 فالو بیک گارنٹی کے ساتھ 💖
Tweet media one
16
13
29
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
ملک نفرت اور ظلم کے شعلوں کی لپیٹ میں ہے اور ہماری عوام کو کرکٹ کی پڑی ہے انقلاب آئےگا👏👏
5
5
28
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
چھوٹی ذہن کے چھوٹے لوگ 💔
10
3
32
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
میرے پاکستانیو!!! حق بات کہنابغاوت نہیں حب الوطنی جرم نہیں نظریہ پر چلناغداری نہیں شعور دیناتعصب نہیں باطل کو روکنا سازش نہیں خوف ختم کر نا اکسانا نہیں @ImranKhanPTI @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
@NAM_Error404
Error404
10 months
Gold is good in its place; but loving, brave, patriotic men are better than gold. Abraham Lincoln. @ImranKhanPTI @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
0
25
15
2
33
28
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
It hurts when you can feel words You can smell deception, hypocricy, lies, detest, And haterd... And You can also recognize the Love, Care, and Sincerity in their words. It's just that you don't make people realize that you sense what their intentions are. #feelings
Tweet media one
7
16
25
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
طَـــــلَــــــــــعَ البَــــدْرُ عَـــلَيـْنَا مِــــــــنْ ثَــــــــــــــــــنــِيَّات الوَدَاعْ وَجَــــــــــــــبَ الشُّــــــــــكْـــــرُ عَــــلَــــــيْـــــــنَا مَا دَعَــــا لله دَاعْ #آمد_مصطفیﷺ_مرحبا
4
27
30
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
Iam not a photographer but i took this photo۔😍
Tweet media one
@saadiia1
Sadia Mustafa
10 months
Iam not a photographer but i took this photo۔ 🤭🤭🤭
Tweet media one
4
2
11
15
18
30
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
سہہ لوں تو قیامت ہے بولوں تو بغاوت ہے 👌💔
4
8
26
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
آتا ہےجوطوفاں آنےدےکشتی کاخداخودحافظ ہے ممکن ہےکہ اٹھتی لہروں میں بہتاہواساحل آجائے بہزادلکھنوی ہماراالمیہ ہےکہ جانتےبوجھتےخاموشی میں عافیت پاتےہیں کہ غداری کاالزام کیوں اپنےسرلیں ہرسانحےکےبعدداستان گوئی،تاویلیں،اشک بہانا،بےبسی کااظہارکرنااورپھرسب پہلےجیسا #قيدی_نمبر_804
0
15
27
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
پہلے کبھی بددیانت سیاستدان منصف کے انصاف سے چھپتے پھرتے تھے اور اب منصف ایماندار لیڈر کو انصاف دلانے سے چھپتے پھر رہے ہیں خدا کی شان ۔۔۔۔!!!!
2
11
29
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگرآپ عمران خان اورانکےنظریات کوسپورٹ کرتے ہیں اگرآپ معاشرے میں ہونےوالی ناانصافی کےخلاف ہیں اگرآپ عمران خان کی آوازبنناچاہتےہیں توہماری ٹیم @TeamTOlk_ ⁩ کوجوائن کریں اس ٹویٹ کےنیچےاپناہینڈل مینشن کریں تاکہ اپکو ٹیم میں ایڈکیاجائے شکریہ
Tweet media one
14
18
28
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
ترازو کے ایک پلڑے میں عوامی حمایت کا سونا ہے جبکہ دوسرے پلڑے میں سیاسیت کا کاٹھ کباڑ حبیب اکرم پلڑے کبھی برابر نہیں ہوگے کیونکہ ۔۔۔۔ «ساڈا پلڑا بھاری ہے» @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو @PTIofficial
1
31
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
ظلم کےضابطےہم ہی مانتےہیں ظلم کانظام ہماری بزدلی پرقائم ہے ظالم کےہاتھ کومضبوط ہم نےکیا رونا نہیں بنتاہمارا آنسوبہانےسےظالم ظلم کرنےسےبازنہیں آئےگا اگرواقعی عمارکیلئےکچھ کرناہےتواٹھو،بتادودنیاکو کہ ہم ظلم کےخلاف ہیں تاکہ کوئی اورعمارایسےظلم کاشکارنہ ہو #JusticeforAmmar
1
20
25
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
شب کی دہلیز پہ گرتے ہوئے تارے بتا تو نے رستے میں کہیں میرا سویرا دیکھا۔۔۔ 💔 #سیاہ
5
5
24
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
نصیب میں لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے 🥀 💔 #سیاہ
Tweet media one
6
7
25
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
میں علینہ خان، سمجھتی ہوں کہ اگر خان کو ٹارچر کرنے اور اسکی جان کو خطرے کی خبروں کو سن کر بھی ہم گھروں سے نہ نکلے تو بھول جائیں اپنے لیڈر کو بھول جائیں ریڈ لائن کے دعوے کو بھول جائیں حقیقی آزادی کو اور بھول جائیں آزادوخود مختار پاکستان کو۔ @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
0
33
26
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
اور پھر سب چلے جاتے ہیں 💔
7
10
23
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
جسے اپنے شوہر کے قتل کے ایف آئی آر میں مدعی بننے تک کا حق نہیں دیا گیا اسی کے عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ایک احمقانہ فیصلہ نہ سر نہ پیر آخر کس گدھے کے ہاتھ میں اس ملک کی باگ ڈور آگئی ہے #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
7
15
24
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
میں علینہ خان اس بات کو اپنے لئے باعث فخر سمجھتی ہوں کہ میں ایسےرہنماکوسپورٹ کرتی ہوں جواپنی قوم کیلئےقربانی دےرہاہے، جولاتعدادکیسزکےباوجودملک چھوڑکرنہیں گیا، ہرسختی جھیل رہا ہے لیکن اپنےموقف پرڈٹ کرکھڑا ہے اور لشکر یزیدکامقابلہ کررہاہے! @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
2
26
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
میری دہائی کو لیکن مذاق سمجھا گیا ہزار بار بتایا تھا مار دیں گے مجھے 💔💔 ڈاکٹر ساجد رحیم #JusticeForArshadSharif @javerias
4
15
23
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
کیا آپ سب کے اکاؤنٹس سے بھی ویڈیو اپلوڈ نہیں ہورہی یا یہ پرابلم صرف میرے ساتھ ہے؟
8
3
24
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
حال سےبےحال ہوگئےلیکن بھڑکیں مارنےکی عادت اب بھی نہیں گئی پاکستانیوں کی ٹھیک ہےانڈیا سےمیچ جیتنےکا مزہ الگ ہے لیکن جیتنا ہی ہےتو باقی چیزوں میں بھی مقابلہ کرو یہ کیا کہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے لیکن نہیں جی ملک کا کباڑا نکل جائے بس انڈیا کو نیچا دکھانا ہے نان سیریس قوم 🤕
4
7
23
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
دعا کریں یہ ملک قائم رہے کیونکہ ملک دشمنوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی اسے برباد کرنے کی #خودکشی_نہیں_حق_چھینو
@Khalif71398225
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛
11 months
" ثابت ہوگیا عدالتیں ختم شد " پرویز الہٰی کو رہا کرتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا پرویز الہٰی کو اسلام آباد پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے پھر گرفتار کرلیا گیا ... پرویز الہٰی کو اے ٹی ایس اور سادہ ملبوس اہلکار گرفتار کر کے لے گئے ... اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ہی پرویز
17
114
161
1
17
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
Imran Khan .....🌹 Miss You My Leader💔 #خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں
@sh0aib7_
ɪᴹ᭄𝕊𝕙𝕠𝕒𝕚𝕓 𝕂𝕙𝕒ℕ ⚘
11 months
IK i miss you #خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں
Tweet media one
3
14
17
1
25
24
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
@TeamTOlk_ @_MRMirza @Adil28kh @__Cheeku @ArzooFa54948505 @B_Lucky11 @fd7861 @itzzzamman @JAbrar @khanabiha791 خود مختار اور آزاد اقوام کی وجہ سےہی آزادی ہمیشہ قائم رہی، جمہوریت ہمیشہ سرخرو ہوئی اور امن ہمیشہ پروان چڑھا۔ ہمیں ہرصورت میں اپنی خود مختاری اور اپنی پیاری آزادی کی حفاظت کرنا چاہیے۔ @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
1
26
24
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
تباہی کے چئیر لفٹ میں پھنسے پاکستان کو سویلین بالادستی ہی بچاسکتی ہے اب ہمت ہو تو محدود وسائل میں ہم طاقت اور وسائل کے زعم میں خود کو خدا سمجھنے والے فرعونوں سے ٹکرا سکتے ہیں۔ #StopAbusingOurRights #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
11
23
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ظلم اور ناانصافی کی تاریک رات میں انصاف اور آزادی کی روشن شمع بن کر فضا کو منور کریں #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
5
15
22
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
Khan is a warrior who made a journey through wild and hostile terrain, finding a proud nation who received him with great generosity and quiet courtesy. #عمران_تیری_جرات_کوسلام #کپتان_لوٹ_آو_نا
Tweet media one
2
62
22
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
اجاڑ نسلوں کے نوحہ گر ہیں خزاں رسیدہ جوان چہرے۔۔۔!!!!💔 #سیاہ
2
7
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
کوفیو!!!! واویلابزدل کرتے ہیں دلیرہوتوگھروں کےدروازوں کوکنڈی لگانےکی بجائے باہرنکل کریزیدوں کاسامناکرو روزقیامت تم سب سےبھی سوال ہوگاکہ جب ایک معصوم بچہ اس اذیت سےگزررہاتھاتم سب کہاں تھے؟ ایک اورکربلا کی جنگ چھڑچکی ہے معصوم بچےاناکےنیزوں پرچڑھائےجاچکےہیں #JusticeforAmmar
1
15
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
السلام علیکم میٹھی اور غافل نیند سونے والے پاکستانیو! حق پر باطل غالب آگیا ہے ظلم و جبر کے کالے سائے منڈلا رہے ہیں جھوٹ کے بازار میں سچ کا ترازو توڑ دیا گیا ناانصافی سرعام انصاف کے ساتھ گھتم گھتا ہے خود کو آزاد گرداننے اور محض 👇 #سائفر_بہانہ_ہے_خان_نشانہ_ہے
Tweet media one
9
17
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
ہمت ہوتونہ سمندر رکاوٹ بن سکتاہے، نہ پہاڑ ہمت میں لغزش پیدا کرسکتے ہیں نہ ہی دشت وصحرا انسان کاراستہ روک سکتے ہیں۔ ڈٹے رہو اپنے فیصلوں پر اورحق کیلئےآوازبلندکرو۔ راستےکی مشکلات،رکاوٹوں اوردشمنوں کی مخالفت کی پرواہ نہ کرو۔ منزل پرنگاہ جماکرآگےبڑھو اورناممکن کوممکن کرکےدکھاؤ۔
3
12
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
میری وکلاء سےدراخواست ہےاےسی والی سائیڈ چھوڑدیں مجھےہواآنےدیں۔اور پانی پلائیں۔ چیف جسٹس آمرفاروقی اپنے غلط فیصلوں کوملک کوبحرانوں میں دھکیلنے والے نصف چندمنٹ کیلئےاےسی کےبغیر بیٹھ نہیں سکتے اورعوام مہنگائی کےہاتھوں خودکشی پرمجبورہوگئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حالت زار💔
2
8
22
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
Assalamo Alaikum Everyone!!!! Be mindful Extremely selective And Intentional About who you allow to be in your life. It can be Life_Altering........
13
13
23
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ° ترجمہ: "اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیےرحمت بنا کر بھیجا" #آمد_مصطفیﷺ_مرحبا
3
11
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
رشتوں پر مان اکثر وقت پڑنے پر فقط ایک گمان ثابت ہوتا ہے۔۔۔۔!!!!! 💔 #سیاہ
9
8
20
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
چل پائیں گے باطل کے نظریات کہاں تک پوشیدہ رہےگی بھلا حق بات کہاں تک حق چھین کےلینےکاکروحوصلہ پیدا لےکرپھروگےکاسہءخیرات کہاں تک اےہم نفسو!طرزیات آج تو بدلو پابندی فرسودہ روایات کہاں تک ہوشیارخبردارکہ یہ وقت عمل ہے مردوں کی طرح سووگےدن رات کہاں تک #قيدی_نمبر_804
Tweet media one
3
13
18
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
اللہ تعالیٰ قرآن مجید قرآن حمید میں فرماتا ہے کہ: ’’اور اگر تم ان (فریقین) کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف سے کرو‘ بے شک اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے‘‘۔ (المائدہ: 42)۔ @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
1
23
20
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
دوسرے ملکوں میں عام شھری قانون کی مدد سے خود کو محفوظ کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں قانون چور اور ڈاکو کے پشت پر کھڑا ہوکر اسے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ #میرا_کپتان_واپس_آئیگا
Tweet media one
1
19
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
سنو!!!!!! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی ملے جو خاک رستے میں اسی کو چھان لیتے ہیں 💔🙂 #سیاہ
Tweet media one
2
8
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
یہ مسک باندر روز میرے فالورز کھاجاتا ہے☹️
8
3
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
پاکستانیو!!!!!! میچ دیکھنے اور کمنٹری کرنے اتنا ہی شوق ہے تو اس میچ پر فوکس کریں
Tweet media one
1
7
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
@Its_AbuZee @captainblack005 یہ ہنسنے کی بات نہیں ہے شیر افضل کو جان بوجھ کر اشتعال۔دلایا گیا ہے دوسرے لفظوں میں اسے جال میں پھنسایا گیا ہے وہ خان کا وکیل ہے 🤌🏻
1
2
20
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
Day 20 without Imran Khan 💔
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
Day 19 without Imran Khan 💔
1
5
9
3
12
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
میسر اتنے ہی رہو جتنا کوئی مستحق ہو ۔۔۔۔۔۔🥀
6
7
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
THANK YOU BEAUTIFUL PEOPLE 😍❣️ 100 Followers 🥳 @farahdurranii @ZaarCee @KQfakhar @nageena29 @SAEEDAK31
Tweet media one
6
9
20
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
موم سےپتھر بننےتک کا سفر نہایت ہی صبر آزما اورمشکل ہوتا ہے لیکن اس سفرکےاختتام پرہمیں جوانعام ملتاہے زندگی سہل ہوجاتی ہے رویوں کی تلخیاں حلق میں نہیں اٹکتیں سردمہریوں پردل نہیں دکھتا کسی کےہونےنہ ہونےکافرق مٹ جاتاہے تنہائی کاقیدی بن کرانسانوں کی قید سےنجات ملتی ہے #شب_بخیر
Tweet media one
4
11
17
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
وحشت کے اس نگر میں🥀 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قوس قزح سے لوگ💖❣️ @47anQ @1Baloch_Zadiii @Mah_Ranii @ZaarCee @Fragran_ce @arman_1232 @Fanta_no1 @SHKh07
Tweet media one
13
13
20
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
آنکھوں میں بس کے دل میں سما کر چلے گئے خوابیدہ زندگی تھی جگا کر چلے گئے میری حیات عشق کو دے کر جنون شوق مجھ کو تمام ہوش بنا کر چلے گئے #ReleaseImranKhan #بےگناہ_قيدی_نمبر_943
1
14
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
نیند آئےگی تو اس قدر سوئیں گے ہمیں جگانے کے لئے لوگ روئیں گے جون ایلیا 🙂💔 #سیاہ
Tweet media one
5
11
23
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
کوئی ذرا سی دیر پر ہوگیا مایوس اور کسی کے حصے میں بار بار سر کو جھکانا لکھ دیا گیا کسی کو چار قدم کے فاصلے پر سب مل گیا اور کسی کے نصیب میں لمبا سفر لکھ دیا گیا 💔🙂 #سیاہ
Tweet media one
7
16
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
مدد کر مالک الہی تیرا آسرا ہے 🤲🥺
1
9
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں جرم صرف اتنا ہے اپنوں کو پیار کرتے ہیں 💔 #سیاہ
1
7
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے #قيدی_نمبر_804
1
17
18
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
PTI chief had denied any deals multiple times , reiterating that the only solution to country’s ‘economic disaster’ was ‘immediate and transparent elections’. I Aleena Khan believe he will not bow or break. We must do so . @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
0
27
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
علم جب اتنا مغرور ہو جائے کہ رو نہ سکے جب اتنا سنگین ہو جائے کہ مسکرا نہ سکے اور اتنا خود غرض ہوجائے کہ کسی مجبوری کا ادراک نہ کرسکے تب وہ جہل سے زیادہ خطرناک ہوجاتاہے خلیل جبران @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
1
18
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
آپ کا ووٹ ظلم کی زمین پر وہ کونپل ہے جو ظلم کا سینہ چاک کر کے خوشحالی کی امید لاتی ہے۔ فیصلہ آپ کا #میرا_کپتان_واپس_آئیگا
@farahdurranii
Chulbuli 👑
10 months
آپکا"ووٹ"ابابیل کی چونچ میں وہ "پتھر" ہے جو اس ملک کے"ہاتھیوں"سے ہماری جان چھڑا سکتا ہے 🗳️فیصلہ آپکا✍️ 🇧🇫✊🔥
Tweet media one
11
36
74
1
10
17
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
He sacrificed his everything To support us with such big acheivements #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
18
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
جب تک ہمیں اپنا حق لینا نہیں آتا ، تب تک ہمیں خود کو خان کے سپاہی کہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #قيدی_نمبر_804
4
9
20
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
تم نے سچ بولنے کی جرأت کی یہ بھی توہین ہے عدالت کی @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
1
19
18
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی 💔 #سیاہ
Tweet media one
5
6
18
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
جب امیر کیلئے قانون الگ اور غریب کیلئے قانون الگ ہو تو ریاستیں جنگل کا منظر پیش کرنے لگتی ہیں جہاں شیر چھوٹے جانوروں کا بے دریغ شکار کرتا ہے لیکن کسی قانون کی گرفت میں نہیں آ سکتا۔ @jani_afr @Burrrfii @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
2
30
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
اڈیالہ جیل کی ایک کال کوٹھڑی میں موجودآزاد سوچ والا انسان کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں بستا ہے اس کی باتیں، اس کی مسکراہٹ، اس کی سوچ، اس کا شعور، زبان زد عام ہے ، گلی گلی نگر نگر بول رہا ہے @PTIofficial @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
0
26
20
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
ہزارخوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق اسی طلسم کہن میں اسیر ہے آدم بغل میں اسکی ہیں اب تک بتان عہدعتیق مرےلیےتوہےاقراربااللساں بھی بہت ہزارشکرکہ ملا ہیں صاحب تصدیق اگرہو عشق توہے کفر بھی مسلمانی نہ ہوتومردمسلماں بھی کافروزندیق #میں_بھی_804_ہوں
1
16
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
یہ سر زمین جو پاک لوگوں کے رہنے کیلئے تھی جنھوں نے قوس قزح جیسے رنگوں سے مزین منزل کی چاہ میں آبلہ پا سفر شروع کیا لیکن راستے میں رکاوٹیں ہی رکاوٹیں تھی قافلہ امید کی ایک بوند کی آس لئے صحرا میں سفر شروع کرتاہے ظلم کی ریت میں پاؤں دھنستے ہیں لیکن یہ من بھرکےقدم اٹھاکرآگے۔۔
4
13
18
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
رہائی مبارک شھریار آفریدی❤️ ایسےوقت میں جب ظلم کی اندھیری اورمایوس رات میں سب پتےایک ایک کرکےگررہےتھے آپ ڈٹےرہےاورطوفانوں سےٹکراگئے۔ اس فسطائیت اورظلم وجبرکے موسم نے ایسے رہنما پیدا کئے،جو ظلم کاشکاررہےمگرعہدوفاقائم رکھا، پس ثابت ہواکہ ایسے کھرے اور سچے لوگ اب @ShehryarAfridi1
Tweet media one
1
11
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
Tweet a random picture from your phone with no explanation.
Tweet media one
@teimi_aelian
Teimi
11 months
Tweet a random picture from your phone with no explanation.
Tweet media one
3
0
9
6
5
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا عادل منصوری #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
1
15
17
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
اس نے آزادی کی راہ کا انتخاب کرلیا ۔ کیا ہم اس کا ساتھ دیں گے؟ #ReleaseImranKhanNow #JusticeForImranKhan
0
11
17
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
راہِ وفا میں ہر سو کانٹے ، دھوپ زیادہ سائے کم لیکن اس پر چلنے والے خوش ہی رہے پچھتائے کم ❣️ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
0
7
14
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
یہ موسم کی بارش ۔۔۔۔۔۔ 🌧️
4
2
17
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
Your last saved image is your ideology...😂😂😂😂😂🙊
Tweet media one
@jani_afr
sohaib Afridi
10 months
Your last saved image is your ideology...🙈
Tweet media one
0
2
8
4
3
18
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
Drop something beautiful from your gallery ❤️
Tweet media one
@naseem_manzoor7
Naseem Manzoor
11 months
Drop something beautiful from your gallery ❤️
Tweet media one
10
2
17
4
7
16
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
یہ دوراپنےبراہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہےجہاں،لاالہٰ الااللہ یہ مال ودولت دنیا،یہ رشتہ وپیوند بتانِ وہم و گماں، لاالہٰ الااللہ یہ نغمہ فصلِ گل ولالہ کانہیں پابند بہارہوکہ خزاں،لاالہٰ الااللہ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھےہےحکم اذاں،لاالہٰ الااللہ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
1
14
19
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
اے خدا اے خدا تیرے بندے ہیں ہم ہم گناہگار ہیں ہم سیاہ کار ہیں اے خدا اے خدا اے خوشی کی دھنک رحمتوں کے فلک زندگی تو نے دی، آگاہی تو نے دی جب اندھیرے ہوئے، روشنی تو نے دی تو نے مٹی کو بھی کر دیا محترم @TeamTOlk_ #قیدی_943_کو_پیش_کرو
Tweet media one
1
22
17
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
خاموشی شکوہ کہاں ہے یہ تو بے بسی کی انتہا ہے 💔 #سیاہ
Tweet media one
4
7
21
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
"The Prophet SAW lives in our hearts" Who said this?
3
6
14
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
11 months
آزاد ذہن اپنا راستہ خود بناتا ہے ہمیں اپنے ذہن آزاد کرنے ہیں، ہم کوئی اچھے غلام نہیں بننا چاہتے ہمیں اپنا راستہ خود بنانا ہے اور ہم نئے راستے ڈھونڈنا چاہتے ہیں @TeamTOlk_ #Khan_A_Free_Man
Tweet media one
1
26
15
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
Pakistan moving forward under Hafiz ji's rule🤐
2
6
17
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
Happy birthday pride of KPK 💕 @MuradSaeedPTI 🎂🎂🎁 May Allah keep you safe & give you strength to bear the hardships befell upon all true & brave warriors of real freedom. Aameen🤲
3
11
16
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
کہ راہیں سنسان ہیں بہت پنچھی پریشان ہیں بہت تمہارےساتھ کےہرسو دیکھونشان ہیں بہت وحشت ہےکہ ویرانی ہے عجب سی بےچینی ہے جس دل میں رہتےہو اسےنہ اتناستاؤ آنسوجھوٹ نہیں ہوتے غم دکھاوانہیں ہوتے ہم اداس رہتےہیں کیارلاناچاہتے ہو لوروکےکہتےہیں اب نہ اتنارولاؤ بس اب لوٹ آؤ #قيدی_نمبر_804
Tweet media one
2
9
17
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
@Hpolitics99 انصافی جذباتی ہو کر گالی دینا ثواب سمجھتے ہیں لیکن ہوش سے کام لے کر پکا انتظام نہیں کرسکتے 🤦🏻‍♀️
2
0
16
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
10 months
جب سے عمران ریاض کی واپسی ہوئی اسکی حالت دیکھ کر دل اتنا غمزدہ تھا کہ ہمت ہی نہیں ہوئی اس کے لئے کوئی ٹویٹ کروں کیونکہ مشکلات کا جو پہاڑ وہ سر کر کے آیا ہے ہم شاید گھر بیٹھ کر اس درد ،کرب اور اذیت کا ایک فیصد بھی محسوس نہیں کرسکتے جو قیامت اس پر اور۔۔۔۔۔
Tweet media one
5
13
16
@a_elen2
Aleena Khan 🇵🇰
1 year
1k when??😞
Tweet media one
8
3
18