Komal Baloch 🇵🇰 Profile Banner
Komal Baloch 🇵🇰 Profile
Komal Baloch 🇵🇰

@1Baloch_Zadiii

Followers
2,140
Following
1,967
Media
2,695
Statuses
31,037

❤لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ❤ #بلوچ_زادی

الین کا دن 18 ستمبر 🎂
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
مائیں نی میں کِنو آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی۔ 😭 #JusticeForArshadSharif @javerias @arsched
28
49
163
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@hinaparvezbutt آپ نے عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو بتا دیں ہم کروائیں گے 😎😜 اصل ہیرو 👇👇💞 @ImranKhanPTI
16
79
618
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@hinaparvezbutt لو 😂👇👇 روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے ۔ مرشد @ImranKhanPTI
1
34
152
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@DurraniViews شاہد خاقان عباسی اس اختلاف کی سب سے بڑی جیتی جاگتی مثال ہے مریم نواز جو پچھلے نو ماہ اپنے چچا کے وزیراعظم ہونے کے اور اس کی کامیابیوں اور منصوبوں کے گنگا رہی تھی ۔کچھ روز قبل اس نے اطراف کیا کہ ہمیں تو حکومت ہی دو ہفتے پہلے ملی ہے ۔ اسے لیڈر نہیں کٹ پتلی ضرور کہا جاسکتا ہے
0
17
144
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
گرنے سے خوشیاں کم نہیں ہوتی اگر ساتھ دینے والا فراک دل ہو تو ۔ 💝
11
18
119
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@hinaparvezbutt شیر لیڈر دلوں کا بادشاہ @ImranKhanPTI 💞
5
22
118
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif تیرا اینج دا استقبال ہوسی نہ تیرا خواب نہ خیال ہو سی ۔💝 مرشد @ImranKhanPTI
2
20
115
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@hinaparvezbutt وہ لیڈر جو آج کل پورے 15 کے ملک چور ٹولے کے اعصاب پر سوار ہے ۔ 😍🏏🏏
3
21
90
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
میری طرح وہ بیٹیاں حاضر ہو جو آپنے ابو جان کے لیے حقہ تیار کرتی ہے ۔🔥 جب سے ابو کی سگریٹ کی عادت ختم کروائی تب سے ابو کے لیے حقہ تیار کرنا میری ڈیوٹی ہے ۔ 😴😴
Tweet media one
30
6
88
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
5 months
کچھ مہمان ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہماری زندگیوں میں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتے ہیں ۔ 🌾😐
Tweet media one
Tweet media two
39
0
66
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
میرا دل کرتا ہے میں آج رواؤ 🤕🙃😔
14
4
56
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
دنیا کا سب سے خطر ناک حملہ جس کا جتنا درد ہوتا اتنی خوشی بھی محسوس ہوتی 😂 یہ حملہ آور کس کس کے گھر میں ماجود ہیں 😜😜😜 #بلوچ_زادی
Tweet media one
15
9
47
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پاکستان سے باہر بسنے والے تمام مسلمانوں کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔ 💝 #اوورسیز_مسلمانوں_کو_عید_مبارک
Tweet media one
35
6
53
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@ImranRiazKhan انشاء اللّه کل پوسٹ کرو گی ۔۔
Tweet media one
4
3
59
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
وقت تو بدل جاتا ہے لیکن تصویریں بدنما دھبے چھوڑ جاتی ہیں یہ تصویر بھی ایک دھبے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ ایمل کانسی شاید کسی کو یاد ہو ۔ @1Baloch_Zadiii #پلے_نہیں_دھیلا_کردی_میلہ_میلہ
Tweet media one
3
36
49
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@MirMAKOfficial لیکن سر مزے کی بات یہ ہے ہم نے جو پوری عمر پڑھا یہ سارا نظام سلیبس کے الٹ نکلا ہے
1
0
50
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سُنا یا پڑھا ہے ؟ آپ اسکو سُن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔ اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔ وَالضُّحٰى (1) دن کی روشنی کی قسم ہے۔
7
8
49
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
یہ کیا ہے ظالموں 😂😂 بیویاں تباہ دے 😂😂😂😂
Tweet media one
15
8
45
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@RealWaqarMaliks تو آخر اس نظام کو کون بدلے گا یہ چابی کمپنی والوں کی جیبوں سے کون نکالے گا ؟؟؟؟ ارشد شریف چلے گئے لیکن یہ ہمیشہ کے لیے سوال چھوڑ کے آخر وہ کون تھا؟؟؟ اس سوال کا جواب آج پوری دنیا کا بچہ بچہ جانتا ہے
3
3
45
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ کہہ دوکہ: بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ ﴿سورۃ الانعام، ۱۶۲﴾ #بلوچ_زادی
Tweet media one
17
5
41
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
ان بے شمار سختیوں اور مشکلوں کے باوجود ایک بہت بڑا نوجوان طبقہ اب بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے ۔ یہ کسی بھی لیڈر کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے ۔ @ImranKhanPTI #خان_تیرے_جانثار
Tweet media one
0
15
36
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
غریبوں کی بد دعائیں اس حکومت کو قبر کی کندھوں تک سکون نہیں لینے دیں گی ۔ #حقیقی_قائد_صرف_عمران
Tweet media one
1
18
39
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
@AzharSiddique جن کا ووٹ ان کی مرضی کون سنے گا ؟؟
0
4
41
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
21
6
36
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
میں کوکنگ بہت اچھی کرتی ہوں ۔ 💓💓
Tweet media one
17
2
33
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@iihtishamm یہ ظلمت کی انتہا ہے بزرگ عورت کو مارنا اور بے پردہ کرنا آخر یہ ملک ہے یا کوئی جنگل جہاں کوئی کسی کی بے بسی کو سننے والا نہیں 💔
0
7
38
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
سب فالو کرو میری پیاری بہن دوست اور جاناں کو اور حاصل کرو تیز ترین فالو بیک ۔ان کا پہلا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا ہے ۔ ویلکم میرے دیوداس 💓💝 👇 @a_elena_2
Tweet media one
26
21
32
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً ہم ضرور تمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے۔ 💚 #بلوچ_زادی
Tweet media one
19
7
32
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
میں اور میری بریانی 😋 تسی کھا سو ۔ 🍽
Tweet media one
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
بھوک اور بریانی 😋 تسی کھا سو 🤗
Tweet media one
11
1
19
21
0
32
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
اگر کسی نے سیاست کے میدان میں وفاداری سیکھنی ہے تو اس پٹھان سے سیکھے جس کی آنکھیں نیند سے بوجھل چہرہ پریشان لیکن حوصلہ بلند ۔ جو مشکلات کے باوجود جھوٹ کے سامنے ڈٹ جائے اصل سیاستدانوں وہی ہوتا ہے ۔ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے اور کامیاب کرے آمین ۔ #IKisATrueFighter
Tweet media one
4
20
30
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
6 months
اگر اج رات 12 بجے سے پہلے میرے دوہزار فالوور مکمل نہ ہوئے تو میں پورے ایک مہینے کے لیے ٹویٹر کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرتی ہوں 🙋 پکا والا مکمل طور پر لاگ اؤٹ کر دوں گی اکاؤنٹ 😒😔 😒😔😔 @3gh_m @47anQ @nageena_kausar2
Tweet media one
15
13
31
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
اگر وقت پر ظلم کے خلاف آواز بلند نہ کی جائے تو ظلم اپنی جڑے بنانا شروع کر دیتا ہیں اور پھر یہ جڑے اتنی مضبوط ہو جاتی ہیں کہ ان کو کاٹتے کاٹتے صدیاں گزر جاتی ہے جس کا خمیازہ آج ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں ۔ #اٹھو_کہ_ہے_اب_وقت_اذان
Tweet media one
1
23
32
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
7 months
On 14 Feb: Others Me
Tweet media one
Tweet media two
@Oh_Elsaa
E L S A A
7 months
On 14 Feb: Others Me
Tweet media one
Tweet media two
175
7
218
2
1
28
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
4 months
@coco_yousafzai سب سے پہلے تو ان والدین پر لعنت جو پیدا کرتے ہیں لیکن ان کا خیال نہیں رکھ سکتے چند پیسوں کی خاطر اپنی بچیوں کے وجود کو بیچ دیتے ہیں پھر اس حکومت پر لعنت جو یہ گنونا کھیل جاری کرنے کے لیے سب کچھ مہیا کرتے ہیں ۔ اس ملک کا خدا وارث ہے
6
2
30
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
پی ٹی آئی صرف ایک ہی جماعت ہے جس کے لیڈر عمران خان ہے اور رہیں گے ۔ @ImranKhanPTI فکر کی ضرورت نہیں بارش میں پانی کے بننے والے بلبلے کی طرح یہ بہے جائیں گے ۔
Tweet media one
9
7
29
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
آجاؤ میری شیرنیوں 😜 @SairaSiddiqui18 کچھ یاد آیا 😂
13
8
24
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
عمران خان کے خلاف پوری مشینری کو استعمال کرنے والے کل بھی ناکام تھے اور اج بھی ناکام ہیں ۔ @ImranKhanPTI #اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے
Tweet media one
4
5
30
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
11 months
عمران خان نے ٹھیک کہا تھا مشکلات اتی ہی انسان کو اونچا اور بلند بنانے کے لیے ہے ۔ #کرپٹ_قابض_نظام_نامنظور
3
21
28
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
﷽🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧ #_ درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں رمضان المبارک میں صحت اور ایمان کےساتھ داخل کرنا اورہمیں لیلۃ القدر نصیب فرمانا یارب کریم ہمیں اس رمضان المبارک میں ان لوگوں میں شامل فرماجنہیں آپ جہنم سےآزاد کریں گےآمین 🤲
18
5
25
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
9 months
بریانی کھا سو 😋🔥 🔥🔥🔥
Tweet media one
11
2
29
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
اور جب وہ کُن فرماتا ہے ! تو ہم جیسے ٹُوٹے پُھوٹے دلوں کو بھی چین، سکُون اور اطمینان نصیب ہوتا ہے. #بلوچ_زادی
4
10
25
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً ہم ضرور تمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے۔ #صبح_بخیر_زندگی #بلوچ_زادی
Tweet media one
5
9
27
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
کھا سو 😋🔥 میوہ جات والا دیسی گھی کا حلوہ ۔ ❤
Tweet media one
14
1
28
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
مجھے تو یہاں جیسے کوئی #پشانتا ہی نہیں ۔ 😐😐😐
Tweet media one
8
2
27
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
3 مہینے مسلسل ساگ کھانے کے بعد میری پیاری دوستوں کی شکلیں 😜😜 👇🏻👇🏻 @sawerak64 @elena1_k @SairaSiddiqui18 @Saira__Sheikh @saher_ik @NazHere123 @SKhan_86 @ZariiSpeaks @TahirTaliya @shaz_mahi @HINABIBI20 @syeda__gilani @mashteranii 💃💃💃
Tweet media one
21
14
27
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
زندگی میں کبھی بھی حق کی بات کہنے سے مت گھبرانا، کِیونکہ اللہ کے سوا نہ تو کوئی زندگی کو کم کر سکتا ہے اور نہ ہی رزق کو روک سکتا ہے۔ @ImranKhanPTI
Tweet media one
3
9
27
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
کاش رمضان ہو اور ماں ساتھ ہو اور میں عمرہ کرو یہی ارمان ہے ۔ 🌻
3
8
28
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
فخر پاکستان عمران خان عمران خان ۔ #عمران_لانا_ہے_پاکستان_بچانا_ہے
Tweet media one
3
7
24
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
15
13
24
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
11 months
Voter/supporter Leader 💌
Tweet media one
@SairaSiddiqui18
Saira Siddiqui
11 months
Voter/supporter Leader
Tweet media one
Tweet media two
27
17
96
5
3
26
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
9 months
زندگی فنا کا سفر ہے 💔
Tweet media one
12
2
26
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے "سبحان الله وبحمده." دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“ [صحیح البُخاری - 6405] #صبح_بخير_زندگی #بلوچ_زادی
Tweet media one
12
4
25
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
میں @1Baloch_Zadiii گواہی دیتی ہوں کہ اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے ۔ #بلوچ_زادی
Tweet media one
2
10
24
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اے رب العالمین روز محشر ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی شفاعت نصیب فرمانا ان لو گوں میں شامل فرمانا جن سے آپ راضی ہوں آمین یا رب العالمین 💖ﷺ💖ﷺ💖
Tweet media one
14
12
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
بہترین دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟ 🫰🤫 #بلوچ_زادی
19
2
25
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
میں ابھی دیکھ رہی تھی بہت سے ایسے اکاؤنٹ جو انتہائی خوبصورت الفاظ میں ملکی حالات کو بیان کر رہے ہوتے ہیں ۔لیکن افسوس ہوتا ہے کہ ان کے ٹویٹ پر صرف چند لائک اور کمینٹ ہوتے ہے ۔اور دوسری طرف کسی ٹھرکی ٹویٹ پر ہزاروں لائک اور کمینٹ دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ یہ نوجوان نسل کا لمحہ فکریہ ہے
6
7
24
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
مخلص رہو چاہے رشتہ جو بھی ہو ۔ 🍁
Tweet media one
8
4
24
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
یہ دیکھو یہ وہ لوگ ہیں جو میری معصوم کومل کو اگنور کرتے ہیں ان کی لسٹ بناؤ تاکہ ان کو ویگو میں بٹھا کر وزیرستان کی سیر کرائی جائے ۔ بس تو ہی اپنا ہے مرشد 😔 🙃🙃🙃
Tweet media one
11
7
24
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے زندہ، اے قائم رہنے والے، میں آپکی رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا/کرتی ہوں۔ میرے تمام حالات کی اصلاح فرما دیجئے اور پلک جھپکنے کے برابر وقفے میں بھی مجھے نفس کے حوالے نہ فرما۔
Tweet media one
16
5
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
لمٹ ختم ہوتے ہی ان شاء اللہ سب کو فالو بیک دیا جائے گا۔۔ تھینک یو سو مچ اتنا تعاون کرنے پر اپنی پیاری دوستوں کا ۔ @SairaSiddiqui18 @sawerak64 @AlinaBPTI @HINABIBI20 @Be__naam @saher_ik ان سب کو فالو کریں اور تیز ترین فالو بیک حاصل کریں
Tweet media one
7
8
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
غم زندگی تیری راہ میں کوئی نکھر گیا کوئی بکھر گیا۔ 💯 #بلوچ_زادی
Tweet media one
5
4
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
صبح بخیر 💝 عمران خان کے پاکستانیوں میں اٹھ گئی ہوں ۔😔😔
Tweet media one
6
2
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
@ChotiSheikhni یہاں تو حق پر بولنے والوں کو بےدردی کے ساتھ قتل کردیا جاتا ہے
0
4
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
@intazarpanjutha کیوں آگ جلانے کے لیے لکڑیاں ختم ہوگئی تھی جو نوٹس اٹھا کر لے گئے 😳
0
0
20
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
مظبوط رہو ، زندگی بزدلوں کو تسلیم نہیں کرتی...! #عمران_خان_سرخرو
Tweet media one
1
13
21
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
11 months
ایک سال ہونے والا ہے لیکن اب بھی 1500 میں سے 46 کم ہے 🤕 بس غریب تباہ دے 😁😁
Tweet media one
12
6
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
11 months
ایک مسلمان ملک جل رہا ہے باقی 95 مسلم ممالک اپنے اپنے جشنوں میں گم ۔ افسوس #ایوبی_کا_منتظر_فلسطین
3
14
21
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
@FarooquiJameel آج کسی کی بیٹی کے ساتھ کریں گے تو کل ان کی اپنی بیٹی یہ حساب دنیا میں دے جائے گی نظام قدرت ہے یہ ۔
0
1
22
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
میری پسندیدہ فش + کھیر ۔🤗 🔥
Tweet media one
6
2
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
اپنے ایسے "دوستوں" کو مینشن کریں جن سے بات کرنے کے بعد آپ کے چہرے پر مسکراہٹ اور تمام پریشانیاں دور ہوجاتی ہے۔ 💒💝 #Dosti
13
10
23
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کی اس مقدس مقام پر حاضری کو قبول کرے آمین ۔ہم سب کو بھی خدا یہ حاضری نصیب کرے آمین 💝 عمران خان اور پاکستان کے لیے خاص دعا کرنا ۔ @AbdulqadirARY
@AbdulqadirARY
Abdul Qadir
1 year
ALLAH 🕋
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
577
743
9K
3
0
16
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💚 نفس کے خلاف جنگ جیتنے کا واحد حل یہ ہے کہ انسان یہ عزم کر لے "طبعیت مانے یا نہ مانے بس اﷲ کی ماننی ہے" کیونکہ جنت اپنی خواہشات کی پیروی سے نہیں بلکہ اطیعو ﷲ و اطیعو الرسول سے ملنی ہے.
Tweet media one
15
1
21
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
4 months
تے فیر کھا سو 😐 🔥
Tweet media one
10
0
21
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
9 months
اسلام آباد میں زلزلہ یہ ضرور سوچنا آج زلزلہ کیوں آیا ؟؟؟
@PirdhanB
Pirdhan Baloch
9 months
یہ ریاست اس ماں سے آنکھ ملائی اور بتائے اسکے بیٹے کو لاپتہ کرنے کے بعد کہاں رکھا ہے ؟ آپکو لگتا ہے یہ آپ سے ڈر کر پیچھے ہٹے گی ؟ #MarchAgainstBalochGenocide
42
1K
2K
5
14
22
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ! ہر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میّسر ہے اور آپ اپنا دُکھ اپنے رَبِ کریم سے ہر وقت بانٹ سکتے ہیں۔ یہ سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ہے. #بلوچ_زادی
Tweet media one
13
3
21
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان انشاءاللہ بہت جلد آمین ۔ ہر 💝 کی آواز @ImranKhanPTI
Tweet media one
4
6
18
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
انسان کے پاس ایک ایسا سایہ دار انسان ضرور ہو کہ جب وہ دنیا سے ، تعلقات سے ، معاملات سے تھکے تو اس کے سائے میں چند لمحے وہ بیٹھ سکے۔ جہاں اس کو خوف نہ ہو جہاں مان ہو جہاں عزت ہو جہاں یقین ہو کہ یہاں کی گئی, کہی گئی ہر بات ، ہر درد یہیں دفن رہے گا ۔ 🙃 #بلوچ_زادی
Tweet media one
3
5
20
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکو آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین 🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ❣️‿︵♡םבםבﷺ♡︵‿❣️
Tweet media one
12
12
17
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
شکریہ سب دوستوں کا جن کی دن رات کی محنت سے میرا اکاؤنٹ ایک ہزار کا ہو گیا آخر کار ۔ 💚🏏🏏🏏
Tweet media one
10
5
21
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
کوئی تھک چکا ہے سفر سے کوئی ہار چکا ہے خود سے۔ 💯 #بلوچ_زادی
3
5
21
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
اتنی زیادہ بھوک لگی ہوئی ۔ 😔😔😔😔😔😔😔
Tweet media one
6
0
17
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
چودھری صاحب ہم آپ کا لحاظ ابھی تک صرف اپنی سعدیہ جی کی وجہ سے کررہے ہیں ۔ #کپتان_لاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
6
10
22
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
@MianAliAshfaq @shazib_masud1 جو یہ سب ہو رہا ہے مجھے تو کوئی امید کی کرن نظر نہیں آرہی ۔ اللہ خیر کرے عمران ریاض جہاں بھی ہو اللہ پاک اس کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
2
3
22
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
اتنی ٹینشن اور بےچینی ہو رہی نیند ختم ہو گئی 💔😭😭😭 کیا ہم مسلمان ہیں ؟؟؟
Tweet media one
5
4
18
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#درود_وسلام⁩❣️ آج کی دن اللہ آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کے وسیلے سے دور فرمائیں اور آسانیاں عطا فرمائیں آمین 💜 ﷺﷺﷺﷺﷺ💚
16
13
18
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
2 years
"تربیت اچھی ہو تو انسان کا رویہ خُود ہی اُس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے" #ScarsdaleSchool 👇👇
Tweet media one
0
12
20
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
بھوک اور بریانی 😋 تسی کھا سو 🤗
Tweet media one
11
1
19
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
دلہن کب آنی اور کھانا کب ملنا 😢 مجھے بھوک لگی 😔
Tweet media one
12
0
18
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
جب آپ کسی کو مینشن کرتے ہے یا اس کی ٹویٹ پر جا کے کوئی کمینٹ دیتے ہے تو اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ مینشن کرنے والا ویلہ ترین ہے ۔ ہو سکتا ہے وہ اپنی مشکلوں سے بھری زندگی سے کچھ وقت اپنی مسکرہٹ کو دینا چاہا رہا ہو اپنے دوستوں کے سنگ ۔ رب کریم سب کو خوشیاں دیں آمین ۔ 🤐
Tweet media one
9
3
19
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
جس جوان بیٹے کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا جائے اس امید کے ساتھ کہ ضرور واپس اے گا اور پھر پردیس سے اس کی لاش آئے اس کے گھر والوں پر قیامت سے پہلے ہمیشہ رہنے والی قیامت قائم ہو جاتی ہے اللہ پاک بھائی کے گھر والوں کو صبر دیں اور مرحوم کے درجات بلند کرے آمین 😭 آخر موت ہے 💔
Tweet media one
11
1
16
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
بس اتنی سی عیدی چاہے مجھے ۔۔ 😔😔😔😔😔
Tweet media one
13
0
20
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
میری دوستیں ماں سے مار کھانے کے بعد ۔ 😜😜😜😜 😂😂😂😂
7
5
18
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
صبح بغیر میرے مرشد کےپیارے پاکستانیوں ۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 😴😴😴
Tweet media one
7
0
18
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
10 months
اے صبا مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں امتی ہے تیرے شاہی امم غم کے مارے سلام کہتے ہیں. 💗 #صبح_بخیر
Tweet media one
3
4
20
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
"أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ" "بیشک اللّہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے". 💯 #بلوچ_زادی
Tweet media one
2
10
18
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
11 months
تُمہیں مشکل میں ڈالنے سے پہلے وہ تُمہیں مُشکل سے نکالنے کا وسیلہ بناتا ہے. 🍁 #بلوچ_زادی
Tweet media one
8
5
17
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
1 year
بس آج کچن میں نہیں گئی اور میری ساسوں ماں جس خطرناک نظروں سے دیکھ رہی خیر ہی ہو میری 😜😂😂😂
Tweet media one
10
2
17
@1Baloch_Zadiii
Komal Baloch 🇵🇰
9 months
جبری گمشدگیاں ماورہ عدالت قتل اور اب خواتین کو حراسہ کیا جا رہا ہے اور اس ملک کا چیف جسٹس بھی بلوچستان سے ہے اس ملک کا نگراں وزیراعظم بھی بلوچستان سے ہے کیا ان کی غیرت ابھی تک نہیں جاگی کیا یہ بلوچ خواتین اس ملک کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں نہیں ۔ #پاکستان_بلوچوں_کی_سنو
Tweet media one
3
24
21