HINA//KHAN JANAM 🫀
2 years
ہسٹری میں اگر دیکھیں تو سُلطان صلاح الدین ایوبی وُہ بلکل ایسے لیڈر تھے جیسے عمران خان ۔۔۔وہ اکیلے سازشوں میں گھرے ہوئے تھے پوری دنیا ان کے خلاف کھڑی ہو گئی تھی لیکن انھوں نے بیت المقدس فتح کی ۔۔اور آج عمران خان صلاح الدین ایوبی کی زندہ مثال ہیں
اللہ پاک کپتان کی حفاظت فرمائے آمین