اگر صرف یہ ایک لفظ ایک ویڈیو یا ایسا ثبوت پیش کر دیں گے عمران ریاض خان ملوث ہے تو ہم سب عدالت سے باہر چلے جائیں گے،
، میاں علی اشفاق 🔥
#ReleaseImranRiazKhan
عمران ریاض کیخلاف کیس کچھ بھی نہیں ہے،صرف زبان بندی مقصود تھا جو ہوچکی ہے،ڈی جی اینٹی کرپشن آئی جی پنجاب بننا چاہتے ہیں،مریم کو خوش کیا جا رہا ہے،
اظہر صدیق 🔥🔥
#ReleaseImranRiazKhan
سائرہ بانو 🔥🔥
“آ جاؤ بیٹا پھر سب سے پہلے میرا نام لکھ لو ڈرتے نہیں ہیں کسی سے ۔اداروں کا کام،
کام کرنا ہوتا ہے چوبیس کروڑ عوام کی کوئی عزت نہیں ہے۔۔ہمارے ساتھ جو کھلواڑ کیا ہے کیا ہم بھی کوئی جی آئی ٹی بنائیں یا عوام کی عدالت میں انکو لیکر جائیں یہ کیا بات ہوئی کہ انکے اوپر
آج عمرہ کی ادائیگی کرتے ہوئے عمران ریاض خان قوم کا ہیرو، ہم سب کے دلوں کی آواز کے لئے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر دعا کی۔۔۔
اللہ عمران ریاض خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد ہی ہمارا ہیرو اپنے اصلی روپ میں جلوہ گر ہو۔۔۔
آمین ثمہ آمین
@ImranRiazKhan
@usmanbullet2