Azra Mansoor
@AzraMansoorAhm1
Followers
7K
Following
0
Media
458
Statuses
12K
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
Lahore, Pakistan
Joined August 2019
محبت گولیوں سے بو رہے ہو.وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو.گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے.یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو. حبیب جالب.#IslamabadMassacre .#GHLimite12 .#หนองบัวลําภู
1
1
1
@GFarooqi اس بندے کو ختم شد کرنا تمھارے باپ کے بس کی بات نہیں.مولے نو مولا نہ مارے تے مولہ نہیں مردا😍
49
88
1K
@GlobeEyeNews Please bring Israelis in your country as refugees. Palestinians own a land so let them live there peacefully🙏.
24
34
667
@BRICSinfo Elon Musk has rightly pointed this out. Ukraine , on the instructions of NATO, mishandled their relations with Russia. They could've been living like peaceful neighbors.
51
26
644
@GFarooqi پہلی لائن پڑھی تو لگا غریدہ سدھر گئی 🤣 لیکن یہ کبھی نہیں سدھر سکتی.آپ باقاعدہ طور پر ن لیگ میں اپنی شمولیت کا اعلان کردیں تاکہ لوگ آپکو صحافی سمجھنے کی غلطی نہ کریں.
99
31
645
@abdul_aleemkhan اللہ کا نہیں بڑے بوٹوں والے کو تھینک یو بولو.اور بتائیں انصافین کس کو اس سے والہانہ محبت ہے🤣🤣.یار مطلب اتنی بے شرمی؟ اتنا ڈھیٹ پنا.توبہ توبہ.
2
24
427
@GFarooqi بانی پی ٹی آئی 80 فیصد پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے خود سوچیں آئی ایم ایف آپکی چور گورنمنٹ کو کیوں پیسے نہیں دے رہا کیوں عمران خان کی گارنٹی مانگ رہا ہے؟ میں بحیثیت پاکستانی عمران خان کی اس قدم کی مکمل حمایت کرتی ہوں .آئی ایم ایف کسی چور کو کوئی پیسے نہ دے.
37
43
397
@GFarooqi بے شرمی اور بے غیرتی کے نئے نئے ریکارڈز قائم کیے جارہے ہیں ایک روایت چل پڑی ہے امید ہے اگلا کیس عدالت میں مریم نانی کا لگے گا.
8
23
374
@GFarooqi تمھیں اب بھی لگتا ہے لوگ تمھاری من گھڑت خبروں پر یقین کریں گے؟ سچ اور حقائق کا تم سے کیا لینا دینا؟.مریم نواز کی طرح دیدھےمنہ سے جھوٹ بولتی ہے یہ عورت 😂.
17
20
370
@GFarooqi عوام انکی گھٹیا حرکتیں دیکھ کر بالکل مایوس نہ ہو اور 8 فروری کو یر صورت خان صاحب کو ووٹ کاسٹ کرے.کمپنی کے اقتدار کے آخری دن چل رہے ہیں اس لیے گھٹیا پنے میں شدت آرہی ہے.
10
22
363
@HamidMirPAK پھر کہتے ہیں سوشل میڈیا کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے.پاکستان کی بدنامی کے اصل ذمے دار یہی ادارے ہیں جنھوں نے قانون کو جوتے کی نوک پر رکھا ہوا ہے اور عوام کو چیونٹیاں سمجھتے ہیں.
5
36
322
@GlobeEyeNews United states helping Israel for Palestinian genocide and pointing fingers towards China.That's hypocrisy.
1
13
305
@GlobeEyeNews Obviously why would they allow ppl to criticize their "Ally" (Israel). Aftermaths of Blinken's visit to Saudia.
11
12
295
@GFarooqi منیرا مستری ٹھیک ہے اور اسکی یہ پٹوارن غلیظہ ٹھیک ہے باقی ہائی کورٹ کے ججز بھی جھوٹ بول رہے ہیں کمشنر پنڈی بھی جھوٹا تھا اور عوام بھی نشئی ہے.لکھ لعنت.
7
24
292
@GFarooqi یہ صحافی ہے جناب شکل غور سے دیکھ لیں اسکی.تمھاری جرنلزم کی ڈگری پر لعنت جعلی ڈگری ہولڈر.
4
13
259
@GFarooqi غریدہ خلائی مخلوق بن کے پورے ملک میں بندے گن رہی تھی🤣.بیچاروں کو سمجھ نہیں آرہا انکے ساتھ ہوا کیا ہے اور آگے ہونے کیا لگا ہے.
7
14
261
@AzmatKhanTDP میں خود ایک ٹیچر ہوں مجال ہے جو کسی بچے کو ہاتھ بھی لگایا ہو اور رزلٹ بھی بہترین لیا.جن کو اپنے غصے پر قابو نہیں ہے مہربانی فرما کر ٹیچنگ نہ کریں کسی اور فیلڈ میں جائیں .کسی کے بچے کی زندگی نہ خراب کریں.
13
16
256
@GFarooqi پورا نام لکھو: وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی😎.یہ آپکی خواہش تو ہوسکتی ہے لیکن ایسا ہوگا نہیں.
7
10
258
@HassanAyub82 ملک ریاض نواز شریف اور زرداری کا مائی باپ ہے کچھ عرصہ جعلی احتساب کے ڈرامے ہونگے پھر سارے کیسز میں باعزت بری ہوجائے گا.اخے احتساب ہورہا ہے😂.
47
18
245
@GFarooqi "اصل کہانی" اور "حقیقت" جانیے پروپیگنڈہ مشین غریدہ سے🤣.جو خود لفافے لیکے ایک مخصوص عسکری و سیاسی جماعت کی سپوکس پرسن بنی ہوئی ہے😐.
14
23
245
@GFarooqi آج عمران خان اور تحریک انصاف کا نام سنہری حروف میں لکھا گیا جو ڈٹ گیے پر جھکے نہیں۔ ڈیل کرکے لندن نہیں نکل گیے بوٹ پالش کرکے پی ڈی ایم نہیں بنے ۔ اپنے نظریات پر کھڑے رہنا بڑی ہمت کی بات ہے۔.
20
24
214
@siasatpk اپنی پسند کے سروے جتنے مرضی کرائی جائیں.کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے جان بخشی نہیں ہوجائے گی.
1
6
183
@GFarooqi اچھا ہے اچھا ہے.سو جوتے سو پیاز کھا کے نہیں بھائی کچھ نہیں ہوا🤣.پنجاب پولیس نہ ہوئی مندر کا گھنٹہ ہوگیا جب جس نے چاہا بجاگیا😂.
1
15
187
@GFarooqi 🤣🤣.جعلی تمغے والی میڈم کی کیوں چیخیں نکل رہی ہیں.ویڈیوز تو آپکی بھی بہت ہیں ہمارے محافظوں کے پاس.بیچارے دن رات محنت کرکے ویڈیوز بناتے ہیں😂😂.
7
15
183
@GFarooqi یہ بھی لکھیں کی ڈی جی کی موجودگی میں عمران خان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے سٹوڈنٹس نے.کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے یہ.
37
13
182
@soldierspeaks انڈین میڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا اس اینکر نے🤣.لگتا ہے کسی نے دم پر پاؤں رکھ دیا ہے.
4
4
153
@ikhtiarwali یہ غیرت کدھر مری ہوئی تھی جب لوگوں کے گھروں میں راتوں کو چھاپے مار کے خواتین کو ذلیل کیا جارہا تھا.سیلیکٹو غیرت🤣.
1
8
151
Jumma Kareem.#EpsteinClientList .#GunturKaaram .#wintervolliefde .#Yemen .#remaniement .#ญี่ปุ่นว๊านหวาน .#bbcqt
90
21
124
@GFarooqi پہلے میاں داؤد اپنی ڈگری ثابت کرے اور غریدہ اپنی صحافت کی ڈگری ثابت کرے اسکے بعد دوسروں سے ثبوت مانگے.
6
9
134
@ButtMcom @HamidMirPAK پہلی بات یہ کہ رولنگ ڈپٹی سپیکر نے دی ہے دوسری بات وزیراعظم نے عدم اعتماد کے مسترد ہونے کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈائس دی.
12
2
137
@GFarooqi ریاست مدینہ یا ریاست طیبہ.اصطلاح جو مرضی استعمال کریں ریفرنس تو ایک ہی ہے.فتنہ فساد اسے کہتے ہیں جب ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے اور عوام پر جبر اور تشدد کا بازار گرم کیاجائے کوگوںکو انکے حقوق سے محروم کیا جائے انھیں گھر سے اٹھا کے غائب کیا جائے ماؤں بہنوں کی عزتیں اچھالی.
14
15
123
@MaryamNSharif کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے یہ حقیقت نہیں بدلی جاسکتی کہ 90 فیصد عوام نے آپکے مخالف جناب عمران احمد خان نیازی کو ووٹ دے کر ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے.دوسری بات عزت سے جیل میں رہنا بے عزت ہوکر آزاد گھومنے سے ہزار درجے بہتر ہے.
2
12
115
@HassanAyub82 حاسد حسن ایوب خان.جاہل حسن ایوب خان.جھوٹا حسن ایوب خان.منافق حسن ایوب خان.لفافی حسن ایوب خان.اتنی تعریفیں کافی ہیں؟😃.
5
11
111
@Sh_am_92 اس طرح کی باتیں نہ کریں اللہ کرے پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے اسکو توڑنے کی کوشش کرنے والے اور بدامنی پھیلانے والے کتے کی موت مریں.
3
5
103
@GFarooqi حکومت سے باقی ادارے تو سنبھالے جاتے نہیں.پی آئی اے کا کباڑہ کرکے کوڑی کے داموں بیچ دیا.شوکت خانم جو ایک انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا ہاسپٹل ہے اسے حکومت کے حوالے کرکے اسکا بھی کباڑہ کرادینا.گورنمنٹ کے باقی ہسپتالوں کی حالت زار سے ویسے ہی عوام واقف ہے.تف ہے تمھاری زندگی پر.
1
9
109
@GFarooqi یہ کیس بھی کچھ ٹائم بعد ختم شد ہوجائے گا مگر آپکی عمران خان کو ختم شد کرنے کی شدید ترین خواہش پوری نہیں ہوگی.
4
5
106
@GFarooqi لسانیت اور صوبائیت کی بنیاد پر پاکستان کو تقسیم کرنے والے تو آپ لوگ ہیں.جانتے بوجھتے حالات کو اس نہج پر لایا گیا.پنجاب اور سندھ کے دو غلیظ خاندانوں کو زبردستی اس ملک پر مسلط کیے رکھا جنھوں نے "جاگ پنجابی جاگ" اور "کھپے سندھ" کے نعرے لگوا کر اس تقسیم کو مزید ہوا دی.
3
9
103
@mehdirhasan Why should Palestinians leave their country? Its their land and it will always be.
7
1
99
@GlobeEyeNews Pakistan is facing energy crisis and gas shortage. Why USA feels insecure with Iran Pakistan gas pipeline? Why don't they mind their own business?.
4
2
92
@GFarooqi لفافی اب سپریم کورٹ کے معزز جج کو بتائیں گے کہ انکا فیصلہ غلط ہے کہ ٹھیک.ویسے آپ نے قانون کی ڈگری کہاں سے حاصل کی ہے جو ایک انتہائی سینیئر جج کی بنیادی غلطیاں بتارہی ہیں؟.
13
5
90
@ImranARaja1 زیادہ تر لوگوں نے عمران خان کے نام پر اپنی دکانیں چمکائی ہیں اور خود کو پتہ نہیں کیا سمجھنا شروع ہوگئے ہیں.سب عہدوں اور سیٹوں کے چکر میں ہیں.
1
2
83
@GFarooqi ذمے داروں کا آپکو بھی پتہ ہے اور ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان کا اسقدر نقصان کس نے کیا مگر انکو ذمے دار کہنے کی جرأت آپ میں نہیں ہے بلکہ آپ تو انکی پالتو ہیں.
6
4
76
@GFarooqi کسی پر قانونی کاروائی کی دھمکی دینے کو فاشزم نہیں کہتے .فاشزم اسے کہتے ہیں کہ عدالتیں ضمانت دیں لیکن بوٹ والوں کے حکم پر پھر گرفتاری ہوجائے، لوگوں کے گھروں میں رات گئے گھس کے توڑ پھوڑ کی جائے، عورتوں کو ننگا کرکے بے حرمتی کی جائے اسے کہتے ہیں فاشزم.
5
6
72
@GFarooqi پاکستان کی واحد وفاقی جماعت عمران خان کی پی ٹی آئی ہے جس پر کریک ڈاؤن اب بھی جاری ہے.قوم کا مینڈیٹ چھین کر ریجنل جماعتوں کو جو اپناحلقہ تک نہ جیت سکے، اقتدار سونپ دیا گیا.
1
7
77
@NaeemBukhariPTI بات تو بالکل ٹھیک ہے ویسے.عمر کے آخری حصے میں پھانسی لگتے اچھے لگیں گے؟😂 اس سے اچھا گھر بیٹھیں.
1
6
73
@GFarooqi سوال یہ ہے کہ ناکے صرف وہیں کیوں لگتے ہیں جہاں پی ٹی آئی کا جلسہ ہو؟ دفعہ 144 صرف وہاں کیوں لگتی ہے جہاں پی ٹی آئی نے جلسہ یا کارنر میٹنگ کرنی ہو؟ صرف پی ٹی آئی کے جلسے میں پنڈال کے اندر پانی کیوں چھوڑ دیا جاتا ہے؟ . اگر سیلیکٹو قانون نافذ کرنا ہے تو کوئی بھی اسے فالو نہیں کرے.
4
6
71
@GFarooqi جس کو پاکستان کی معیشت تباہ کرنے اور کرپشن کرنے پر سزا ملنی چاہئیے تھی اسکو پھر سے وزیر خزانہ اور اب نائب وزیراعظم لگادیا گیا ہے.شرم سے ڈوب مرو فیصلہ سازوں.
13
3
71
@HassanAyub82 حسن ایوب بیٹھے بیٹھے بور ہوجاتا ہے پھر سوچتا ہے کیوں نہ پی ٹی آئی والوں سے گالیاں کھائی جائیں اور اپنا گندا سا تھوبڑا لے کے ایسی پوسٹ لگاتا ہے.نفسیاتی مریض بن چکا ہے اسکو خواب میں بھی عمران خان نظر آتا ہے.
3
3
65
@mehdirhasan @MotherJones Netanyahu must be punished for his war crimes.#FreePalestineFromApartheidIsrael.
3
2
66