Abdul Aleem Khan Profile Banner
Abdul Aleem Khan Profile
Abdul Aleem Khan

@abdul_aleemkhan

Followers
1,126,436
Following
9
Media
1,916
Statuses
9,457

Politician and Entrepreneur

Punjab, Pakistan
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
بطور وزیر میں ذاتی گاڑی استعمال کروں گا، اور حکومتی وسائل خرچ نہیں ہوں گے۔ بطور وزیر میں اپنی تنخواہ ہر ماہ شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کروں گا۔ وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی مہم میں بھرپور ساتھ دیا جائے گا۔
991
3K
17K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
الحمد لِلٰہ! اپنے رب کا بے حد مشکور ہوں جس نے مجھے حوصلہ دیا۔ میرا یقینِ محکم ہے کہ اللٰہ ہمیشہ صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔
822
1K
14K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ روضہ رسول آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری، دعا ہے اللہ تعالی اپنے حبیب کے صدقے پاکستان کو مشکلات سے نکالے۔ آمین
Tweet media one
540
926
14K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
اپنےقائدعمران خان کےاعتماد پرشکرگزار ہوں اوراِس پر پورااُترتے ہوئےوزارت کی ذمہ داری سےعہدہ برآہونےکی کوشش کروں گا۔لوگوں کےمسائل کاحل اورمشکلات کاخاتمہ میری اولین ترجیح ہے۔ پنجاب حکومت کی مضبوطی کیلئےتمام کوششیں بروئےکارلاؤں گا۔دعاہے کہ اللہ ملک کودرپیش موجودہ صورتحال سےجلدنکالے۔
1K
1K
14K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
Allhamdullillah, nothing to hide, This company was declared in all my assets declarations in FBR and election commission for last 15 years.
314
2K
13K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Before taking oath as minister, I have resigned from the directorship and chief executive from all companies of my businesses.
Tweet media one
Tweet media two
764
2K
12K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
2 years
آج کی رات مغفرت و رحمت کی رات ہے۔ اہلِ اسلام کو شبِ براؑت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کو مشکلات سے نکال کر امن و خوشحالی کے راستے پر ڈالے۔ آمین۔
2K
495
11K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
I am Abdul Aleem Khan and I stand with Imran Khan. @ImranKhanPTI #IstandWithImranKhan
Tweet media one
268
1K
9K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
میں سردار عثمان بزدار کو چیف منسٹر پنجاب نامزد ہونے پر دل کی گہراہیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۰
274
774
9K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
اللٰہ مولانا طارق جمیل صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انہیں جلد از جلد صحتیاب کرے۔ آپ کی دینِ اسلام اور قوم کے لیے بے حد خدمات ہیں۔ دعا ہے کہ اللٰہ آپ کو کسی بھی قسم کے خطرے سے جلد باہر نکالے۔ آمین!
363
733
9K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
2 years
پرویز الہیٰ صاحب کو اپنی ہار نظر آر ہی ہے۔اُن کو پتہ چل چکا ہے کہ شکست اُن کا مقدر بن چکی ہےتو وہ بھونڈی حرکتوں پر آگئے ہیں۔ حمزہ کے ساتھ میرا بہت ہی اچھا محبت اور عزت کارشتہ ہے۔ وہ میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں۔ایسی کوئی بات نہیں ہوئی اور نہ ہوگی۔ 1/2
1
2K
9K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
پرویز الٰہی صاحب کو اس تاریخی موقع پر پنجاب اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسمبلی کا کھویا ہوا وقار واپس لانے کے لیے مجھے آپ کی سیاسی بصیرت پر پورا اعتماد ہے۔ اب یہ ایوان صرف ایک ربڑ سٹیمپ کا کردار ادا کرنے کی بجائے جمہوریت کا قلعہ ثابت ہوگا۔
186
875
8K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
وزیراعظم عمران خان سے آج ھونے والی ملاقات میں اُنہیں قائل کیا ھے اپنے نیوز چینل سماء نیوز کے حوالے سے غیر جانبداری قائم رکھنے کے لئے ضروری ھے میرے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہ ھو لہذا وہ بطور سینئر وزیر/وزیر خوراک حکومت پنجاب اب میرا استعفی قبول فرما لیں۔ 1/2
454
613
8K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
راناثناء اللہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوئی،خبر من گھڑت ہے۔ مجھے یقین نہیں کہ رانا ثناء اللہ نے اس طرح کا کوئی بیان دیا ہوگا۰ تحریک انصاف کاحصہ تھا،ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔ عمران خان کا مشکل میں ساتھ دیا اور آئندہ بھی دیتا رہوں گا۔1/2
165
967
8K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
کرپشن اور لوٹ مار کا ایک بڑا باب آج پاکستان کی سیاست سے ختم ہوا۔ عدلیہ کی جانب سے آج پوری دنیا کو یہ پیغام دیا گیا کہ پاکستان میں کرپشن کرنے والوں کے لیے اب کوئی جگہ باقی نہیں۔
588
819
8K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
مک گیا تیرا شو نواز۔۔۔گو شہباز گو شہباز
268
1K
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
صوبے بھر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ہونے جا رہا ہے. ہر کسی کو ایک ہفتے کی مہلت ملے گی۔ اس کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت سے قطع نظر بڑے بڑے مافیا پر گرفت ہو گی اور شہروں و عمارتوں کی اصل حالت بحال کی جائے گی۔
444
1K
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
وزیراعظم عمران خان حقیقت میں قومی خزانے کے امین ہیں۔ ن لیگ نے LNG کا جو معاہدہ 9ڈالرفی MMBTU میں کیا وہ ہی LNG موجودہ حکومت نے کم ترین قیمت 2.2ڈالرفی MMBTU میں خرید کر قوم کے اربوں روپے بچائے۔ قومی خزانے کواربوں کانقصان پہنچانےوالے آج اپنےذاتی فوائدکیلیے عمران خان کےخلاف متحدہیں۔
190
2K
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
قوم سے خطاب میں وزیرِ اعظم کی جانب سے پوری قوم کو دی جانے والی ہدایات نہایت اہم ہیں۔ حضور اکرم ﷺ کی عزت ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے لیکن چند عناصر کو مذہب کے نام پر عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
262
981
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 months
جہانگیر خان ترین صاحب کے فیصلے سے دلی دُکھ ہوا۔ وہ ہمیشہ آئی پی پی اور ہم سب کے سرپرست اعلیٰ رہیں گے۔ اُن کا کسی بھی حکومت میں ہونااُس حکومت کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ سیاست سے ہٹ کر وہ انسانیت کا درد رکھنے والی شخصیت ہیں۔ بطورچھوٹا بھائی اور آئی پی پی صدر کی حیثیت سےانہیں اور اُن
@JahangirKTareen
Jahangir Khan Tareen
6 months
I would like to thank everyone who supported me in this election and want to offer my congratulations to my opponents. I have immense respect for the will of the people of Pakistan. Therefore, I have decided to resign from my position as Chairman IPP and step away from politics
11K
3K
20K
3K
1K
8K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
2 years
اللہ کا شکر ہے آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا تھا۔ باقی رہا وہ 10سال کے احسانات کا معاملہ جو میں نے عمران خان کی ذات اور پی ٹی آئی پر کئے اُس کو میں نے اللہ پہ چھوڑ دیا ہے کیونکہ اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔
0
2K
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
میں سب PTI سپوٹررز کو تلقین کرتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر اپنا بیانیہ صرف سیاسی رکھیں, ذاتیات پر حملے سے گریز کریں، اور تنقید کرتے ہوے تمیز اور تہزیب سے کام لیں۔
356
1K
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
ساری قوم کو ایک عظیم، شاندار اور بہترین وزیراعظم مبارک ہو. وہ لیڈر جن کی پارٹی چاروں صوبوں کی نمائندہ جماعت ہے، اورجس کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
181
808
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
سرکاری جگہ پرکسی بھی قسم کی غیر قانونی کمرشل سرگرمی برداشت نہیں ہو گی۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کسی بھی صورت بند نہیں ہوگا۔ کچی آبادیوں کے خلاف کہیں بھی کوئی آپریشن نہیں کیا جائے گا۔ یہ آپریشن طاقتور مافیا کے خلاف ہے عام شہریوں کیلئے نہیں، اس ضمن میں ضروری ہدایات جاری کر دی گئ ہیں۔
427
1K
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقِ پاکستان کے اہم ترین عہدے کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ کی متاثرکن شخصیت نئے پاکستان کے معیار کی بہترین عکاس ہے۔ پاکستان کے لوگوں اور عمران خان کے نظریے کی ہمہ وقت ترجمانی کے لیے میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
123
700
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
عمران خان جیسے عزم کے پکے ، سچے اور کھرے قائد کو وزارت عظمیٰ کا منصب ملنا پاکستان اور عوام کی خوش قسمتی ہے ،کپتان نے جو کچھ کہا ہے وہ سب کر کے دکھائیں گے اور اس قومی مشن میں پی ٹی آئی کا ہر کارکن ہر قربانی دینے کو تیار ہے ۔
223
839
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
گندم کی قیمت 1650سے بڑھا کر 1800روپے فی من کی جا رہی ہے اور اس اضافے کا کریڈٹ کسان دوست وزیر اعظم عمران خان کو جاتا ہے۔ پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کسانوں کیلیے انتہائی خوشی کا باعث ہوگا جس سے کسانوں کو اُن کی فصل کا بہترین معاوضہ مل سکے گا۔
491
676
7K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
If I have to take a bullet in protecting my Chairman, I will take that aswell , so listen PMLN losers your time is over!
656
2K
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
انشاء اللہ پی ٹی آئی کی حکومت بننے کے ساتھ ہی نئے دور کا آغاز ہوگا اور تبدیلی کا یہ سفر ترقی اورخوشحالی کے ساتھ ملک و قوم کو نیا مستقبل دے گا.
269
654
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
جو 40 سال تک دشمن کی مسلسل کوششوں کے باوجود بھی توڑا نہ جا سکا۔ جسے شدید تکلیف، تشدد اور بے رحمی کا سامنا کرنے کے بعد بھی اپنی دھرتی کی حفاظت کے لیے کیا جانے والا وعدہ یاد رہا۔ سپاہی مقبول حسین کی جرأت کو سلام۔ ملکی دفاع کی جو مثال انہوں نے قائم کی اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
94
1K
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Congratulations to Mehmood Khan on his nomination as CM KPK. Wishing him all the best in his journey to continue Imran Khan's vision and to fulfill the expectations that people have from PTI.
173
623
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
کوڑے کرکٹ کی کولیکشن، ڈمپنگ اور ری سائیکلنگ ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کر چکی ہے، جس سے مختلف اشیاء، گیس اور کھاد کی تیاری ممکن ہے۔ ہمیں اس ضمن میں ٹھوس تجاویز پر عمل کرنا ہوگا اور انقلابی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
266
782
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
خاتون اول کے خلاف نازیبا الفاظ شرمناک ہیں جن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایساکرنے والا کوئی بھی شخص تحریک انصاف یا کسی حکومتی عہدےکا اہل نہیں۔ وزیراعظم عمران خان اوران کے اہل خانہ ہمارے لئے نہایت قابل احترام ہیں ان کے خلاف کسی بھی قسم کی غیراخلاقی بیان بازی ناقابل برداشت ہے۔
525
661
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
میں ارشد شریف صاحب کا ان کے پروگرام میں دعوت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۰ انشااللۂ جمعرات کو ان کے ساتھ گفتگو میں اپنا نقطہ نظر اور حقائق پیش کروں گا تا کہ لوگ سچ جان سکیں۔
186
683
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
إنا لله و إنا إليه راجعون نعیم الحق صاھب کے انتقال پر انتہائی افسوس ہے، وہ پاکستان تحریک انصاف کاانتہائی قیمتی اثاثہ تھے۔ پارٹی کی جدوجہد میں نعیم الحق کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
131
528
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Having seen this ARY report, moved by the story, I'll be taking responsibility of Ms Rubina Perveen's medical treatment. In addition, she will receive a monthly allowance. Journalists like other members of society must not ever feel they are alone in their time of need.
314
1K
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
شیخوپورہ میں قوتِ گویائی سے محروم شخص کے ساتھ ہونے والے سلوک پر شدید افسوس ہے۔ یہ سلوک, تجاوزات کے خلاف مہم کے حوالے سے میری جانب سے جاری کردہ ہدایات کے یکسر خلاف ہے۔ اس معاملے کا سخت ترین نوٹس لے چکا ہوں۔ اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے والے اہلکاروں کو جواب دینا ہوگا۔
285
971
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
کپتان کی طرف سے پروٹوکول نہ لینا اور سادگی اختیار کرنا ثابت کرتا ہے کہ باقی وعدے بھی وفا ہوں گے اور سرکاری سطح پر کم سے کم خرچ کو یقینی بنایا جائے گا ،عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے دن رات ایک کیا جائے گا اور فنڈز کے بے جا استعمال کی حوصلہ شکنی کی جائے گی.
223
689
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
وزیرِ اعظم پاکستان آج ملک بھر میں "کلین اینڈ گرین" مہم کا آغاز کریں گے۔ ملک بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات اور شجرکاری کو یقینی بنایا جائے گا۔ انشااللٰہ! کچھ عرصہ میں ہمارے ملک پاکستان کی خوبصورتی میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔ حکومتی ادارے اور عوام مل کر اس مہم کو کامیاب بنائیں گے۔
172
776
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Thank you for your vote for PTI, people of Pakistan. PTI under the leadership of Imran Khan pledges to respect your vote with not words but action. InshaAllah
205
619
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
لاہور میں صفائی کی شکایات کا سختی سے جائزہ لیا گیا ہے۔ مجھے لوگوں کی شکایات مل رہی ہیں، فوری کاروائی کی جائے گی۔ 3 دن میں صورتحال بہتر نہ ہوئی تو ذمہ داران معطل ہوں گے، سستی برداشت نہیں کی جائے گی۔
303
739
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
پنجاب میں کے پی کے سے بھی بہتر بلدیاتی نظام لانے کی کوشش کریں گے تاکہ اس صوبے کو پورے ملک کیلئے رول ماڈل بنایا جا سکے۔
238
602
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
وزیر اعظم عمران خان سے میرا تعلق سیاسی نہیں بلکہ ذاتی اور برادرانہ ہے۔مجھے فخر ہے کہ میں گزشتہ 10 برس میں تحریک انصاف کی نئے پاکستان کی جدوجہد میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا۔آج بھی عمران خان سے میرا تعلق سیاست سے ہٹ کرخالصتاً ذاتی اور برادرانہ ہے جو ہمیشہ رہے گا۔ 1/3
252
437
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
صفائی کی صورتحال میں 60 فیصد بہتری آنے پر سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ کو دی جانے والی ڈیڈلائن میں 1 ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا۔ آج شہر کے مختلف علاقوں کے غیر اعلانیہ دورے پر اہلکار کام کرتے نظر آئے۔ شہر میں صفائی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے عام شہریوں کو بھی شعور کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
270
740
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
سیاست میں اس لیے نہیں آۓ کہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے کچھ کریں۰ سیاست میں اس لئے آۓ تاکہ اپنے ملک کے لیے جس نے ہمیں سب کچھ دیا اس کے لیے کچھ کر سکیں۰
240
588
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
تحریکِ انصاف کی پوری تنظیم اور انتخابی مہم میں دن رات محنت کرنے والے تمام ورکرز کو PP-168 ضمنی انتخاب کی جیت مبارک ہو۔ عمران خان ہی اس ملک کی عوام کی آخری امید ہیں اور انشااللٰہ وہ اور ان کی جماعت عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔
171
534
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
محکمہ خوراک پنجاب نےگندم خریداری کا40لاکھ میٹرک ٹن کا ہدف عبور کر لیا جو گزشتہ10برس میں سب سے زیادہ ہے۔اس کامیابی پر محکمہ کے افسران اور ضلعی انتظامیہ داد کےمستحق ہیں۔خریداری کا سلسلہ ابھی جاری ہے،دوسرے صوبوں کیلیےخریداری کی جائے گی۔محکمہ اسی فرض شناسی سےذمہ داریاں نبھاتا رہے گا۔
213
684
6K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
عمران خان نے بیک وقت 5حلقوں سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہو کر نئی سیاسی تاریخ رقم کی ہے اور ثابت ہو گیا ہے کہ کراچی سے خیبر تک کے عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں
133
716
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
The recognition of the fact that Pakistan will play the main role in Afghan peace process & President Trump's offer to mediate Kashmir crisis are two bold statements that show the tremendous achievements of PM Imran Khan's diplomacy. Pakistan is on the rise! #KhanMeetsTrump
Tweet media one
70
671
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
تحریکِ انصاف کے امیدوار قاسم خان سوری 183 ووٹ لے کر ڈپٹی سپیکر کے عہدے پر کامیاب ہوئے۔ ہماری جماعت نے ہر صوبے سے لوگوں کو وفاق میں اہم عہدوں پر لاکر یہ ثابت کیا کہ تحریکِ انصاف واقعی پاکستان کے وفاق کی علامت ہے۔
88
644
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
ساری قوم کے ہیرو اور 2018کے عام انتخابات کے فاتح عمران خان کو وزارت عظمیٰ اور ساری قوم کو تحریک انصاف کی شاندارفتح مبارک ہو ،عوام نے اپنے مینڈیٹ کا برملا اظہار کر دیا
129
657
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
میں عمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ ہوں۰ عمران خان وزیر اعلی پنجاب کے لیے جو بھی فیصلہ کریں گے اُس کے ساتھ کھڑے ہوں گے، اُس کا ساتھ دیں گے۰ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کامیاب بنانے میں جو بھی کردار ہو گا وہ انشاء اللہ بھرپور طریقے سے ادا کروں گا۰
152
542
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
عالمی سطح پر کسی بھی قومی لیڈر کی جانب سے پہلی بار توہینِ رسالت (ص) کے خلاف ایک انتہائی مؤثر طریقے سے آواز اٹھائی گئی۔ دنیا کو یہ سمجھنا ہوگا کہ دنیا بھر میں موجود ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی دل آزاری کرنا آزادئ حقِ رائے دہی کے زمرے میں نہیں آتا۔
78
702
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
نئے پاکستان کا ہ�� دن پاکستان کی ترقی، عوام کی بھلائی
167
351
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
آج بہت عرصے کے بعد مسلم لیگ-ن کی حکومت کا پنجاب سے خاتمہ ہوا ہے۔ عمران خان کی ۲۲ سال جدوجہد جو انہوں نے پاکستان کی عوام کے لیے کی تھی آج اس کا ثمر ملا ہے۔ آج پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں اپنی حکومت کا آغاز کیا ہے، آج ہمارے وزیراعلی کے امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں۔
151
495
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
صوبے بھر میں صفائی اور تجاوزات کے خلاف مہم کے آغاز کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ میں بہت جلد خود لاہور کے علاوہ دیگر شہروں کا بھی دورہ کروں گا، اور موقع پر ہی ایکشن لیا جائے گا۔ عوام کی موجودہ حکومت سے بے انتہا توقعات وابستہ ہیں جنہیں پورا کرنے کیلئے دو ماہ میں واضح بہتری نظر آئے گی
369
712
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
ہمارا ساتھ دیں لاہور کو پیرس بنانے کیلئے نہیں، لاہور کو لاہور بنانے کے لیے: وہ شہر جو سب کا ہے، اور سب کیلئے ہے. #NA131 #NA129
180
862
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
Thousands of people from different religions, ethnicities & communities gathered for anti modi protests in Houston. Kashmir issue is a crisis for entire humanity. If humanity wins then Modi's India will be isolated on every global forum. Stand for Humanity! Stand against Modi!
116
1K
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 months
الحمداللہ، این اے 117 شاہدہ میں بھی اللہ تعالیٰ نے سرخرو کیا۔ عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر ان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ انشاءاللہ، شاہدرہ کی تمام محرومیاں دور کریں گے۔ اب وہ تمام مسائل بھی حل ہوں گے جو عرصہ دراز سے نظر انداز ہو رہے تھے۔ این اے 117 کو بھی
5K
479
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
مرزا آفریدی کو ڈپٹی چئیرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج آئین، جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی فتح ہوئی۔
45
335
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Are you ready to vote for a new Pakistan? I am.
688
405
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
پچھلے دس سال میں مجھے اور میرے کاروبار کو ہر طرح سے نقصان پہنچایا گیا۔ میرے جاری شدہ این او سی بھی منسوج کیے گئے۔میرے ساتھ یہ سب کچھ صرف اس وجہ سے کیا گیا کیوںکہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا۔ انشااللہ اس تمام پراپیگنڈہ کا بھرپور مقابلہ کروں گا۔
163
875
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
Violence on Muslims at Al-Aqsa Masjid by Israeli occupying forces during the holy month of Ramadan is criminally shameful. The international community should take immediate notice of these crimes against humanity committed by Israel in Palestine. #IsraeliAttackonAlAqsa
129
2K
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Congratulations, Sardar Usman Buzdar on his nomination as the Chief Minister of Punjab. Wishing him all the best
143
478
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Congratulations to PTI Chairman Imran Khan, and all other members on taking the oath in the National Assembly. Here is to a new Pakistan: magnificent, prosperous, united
62
450
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
عمر ڈار کو پی ٹی آئی وسطی پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ اس نئی زمہ داری کے لیے میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔ جمہوری روایات کے مطابق حکومتی عہدیداروں کا پارٹی عہدے چھوڑنا پالیسی کا حصہ ہے۔
68
425
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
قمر زمان کائرہ صاحب کے بیٹے کے انتقال کی خبر پر شدید افسوس ہوا۔ نوجوان اولاد کے بچھر جانے کے دکھ سے بڑا اس دنیا میں اور کوئی دکھ نہیں۔ اللٰہ انہیں ان لمحات میں حوصلہ عطا کرے۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
Tweet media one
167
401
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
PMIK has successfully ensured that the entire world hear the voice of Kashmiris that fascist Modi tried his best to suppress even at the expense of committing war crimes. Kashmiris have found their biggest advocate in the face of Imran Khan. #ImranKhanVoiceOfKashmir
35
900
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
ایاز صادق پاکستان میں عزت و وقار اور اہم عہدوں پر رہے لیکن حقیقت میں انکی اصلیت یہی ہے کہ اقتدار اور اقتدار کی ہوس کے لئے نا صرف یہ قومی سلامتی کو داؤ پر لگاتے ہیں بلکہ ملک کو بیچنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ ایاز میر صادق اور ان جیسے لوگ عبرت ناک سزا کے مستحق ہیں۔
Tweet media one
302
860
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
نواز لیگ کے 38ارب ڈالر کے قرضوں نے50سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ عمران خان مقروض معیشت کو سہارا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ معیشت کو کرپشن میں گرفتار ہونیوالوں سے منسلک کرنا مناسب نہیں۔معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے غیر مقبول فیصلے کر رہے ہیں۔انشاء اللہ بہت جلد بہتری سامنے آئے گی۔
155
707
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
عمران خان نے اپنی قوم سے جو بھی وعدے کئے تھےانشاءاللہ سب پورے ہوں گے۔ صرف انصاف ہو گا نہیں، ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا۔
Tweet media one
90
548
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
ڈاکٹر عارف علوی صاحب کو پاکستان کے صدر کے طور پر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انشااللٰہ وفاقی حکومت اور عمران خان کے لیے آپ جیسی شخصیت کا ایوانِ صدر میں موجود ہونا انتہائی خوش آئند ثابت ہوگا۔ امید ہے کہ آپ کے دور میں وفاقِ پاکستان کی ایک انتہائی مضبوط شکل سامنے آئے گی۔
80
426
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
عمران خان اقتدار نہیں ہر شہری کو انصاف کی فراہمی کے مشن کی تکمیل چاہتے ہیں، اور انشاء اللہ آئندہ5برسوں کے بعد کا پاکستان اسی تبدیلی سے مزئین ہوگا جس میں شہریوں کو بلا تفریق اُن کے حقوق دیے جائیں گے اور کوئی کسی کا حق نہیں مار سکے گا۔
191
553
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
معیشت پر دباؤ کے باوجود وزیراعظم عمران خان عوام کو ہرممکن ریلیف فراہم کرنےکی کوشش کر رہے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات میں30روپے تک کی بڑی کمی اس کا واضح ثبوت ہے، اس سے مہنگائی کی شرح میں خاطر خواہ کمی واقع ہوگی جو رمضان کے مہینے میں عوام کیلیے بڑا ریلیف ہے۔
160
470
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
Prime Minister Imran Khan's first visit to USA is proving to be of historic significance. The warm welcome given by Pakistani diaspora in USA shows how much proud they are to finally have a PM whom the world sees with respect. #PMIKJalsaInUSA
43
433
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
شہید کے بیٹے نے مانگا بھی تو کیا مانگا پاکستان کے جھنڈے والا بیج پاکستان زندہ باد
116
1K
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
زرداری صاحب کی پریس کانفرنس سے ثابت ہو گیا کہ نواز اور زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ زرداری صاحب صرف احتساب کے ڈر سے نوازشریف کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لیے مجبور ہوئے۔ اگر ان لوگوں نے ملک نہیں لوٹا تو آج ہم ان حالات تک کیسے پہنچے؟ یہ ہتھکنڈے قانون اور احتساب کا راستہ نہیں روک سکتے۔
132
801
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سینیٹر فیصل جاوید صاحب کی والدہ کی وفات پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورانہیں جوار رحمت میں جگہ دے۔ @FaisalJavedKhan
177
362
5K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
I believe in the leadership of Imran Khan. Do you?
792
390
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
بھارت عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں سے خائف ہے جس نے مسئلہ کشمیر کو اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے عالمی دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔یہ ہی وجہ ہے کہ وہ بار بار عالمی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر رہا ہے۔اقوام متحدہ کو بھارتی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لینا چاہئیے۔
74
593
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
سرکاری ذرائع کے علاوہ نجی سٹاف کے ذریعے بھی صفائی مہم کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ اس مہم میں کیے جانے والے تمام تر اقدامات ڈبل چیک ہوں گے۔ صوبہ بھر میں اس مہم کو تیز تر کرنےکے احکامات جاری کر چکا ہوں۔ ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن کے بعد سُستی دکھانے والے افسران کے خلاف سخت ترین کاروائی ہوگی۔
209
573
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Had a fruitful meeting with Prime Minister Imran Khan, in a discussion on various issues of Punjab
Tweet media one
107
321
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
آج محکمہ خوراک کے بارے میں سیکرٹری خوراک سے بریفنگ لی گئی ۔گندم خریداری کا45 لاکھ ٹن کا ہدف ہر حال میں پورا ہو گا اوراس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔دوسرے صوبوں میں گندم سمگل نہیں ہونے دیں گے ،آنے والے دنوں میں خوراک عالمی مسئلہ بن سکتا ہے ،مربوط اقدامات کرنے ہوں گے۔
Tweet media one
155
518
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
شرح سودپر4فیصد کمی کےمعیشت پرمثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں اورکاروباری سرگرمیوں کوتحفظ ملاہے۔عالمی اداروں کا وزیراعظم عمران خان کےمؤقف کوتسلیم کرنااورقرضوں کی واپسی مؤخرہونا بڑی کامیابی ہےجس سےملک میں مہنگائی کی شرح میں واضح کمی ہوئی۔موجودہ صورتحال کےبعد معیشت میں واضح بہتری آئیگی۔
87
491
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
Congratulations to Chairman Senate Mr. Sadiq Sinjrani on winning today's vote. Opposition's efforts to destabilise the most prestigious house of our democratic system faced a historic failure today. People of Pakistan & its every institution stand with PM Imran Khan.
61
407
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
محکمہ خوراک پنجاب اب تک 36 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے جو پچھلے تین سال میں سب سے زیادہ ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے افسران اس پر داد کے مستحق ہیں۔ ہم انشاءاللہ پنجاب کی تاریخ میں گندم خریداری کا سب سے زیادہ ہدف حاصل کریں گے۔
119
497
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے،یہ بڑے نصیب کی بات ہے الحمداللہ! آج زندگی کی بہت بڑی سعادت نصیب ہوئی کہ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اندر جانے کا شرف ملا۔اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔
Tweet media one
130
312
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
آج عمران خان کی 22سالہ جدوجہد رنگ لائی ہے. قوم جان چکی کہ اب اشرافیہ اور حکمران طبقہ اُن کا پیسہ لوٹ نہیں سکتا. فیصلہ انصاف ،حق اور سچ کی جیت ہے.
122
606
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
انشااللۂ، مجھے جو ذمہ داری دی گئی ہے، میں اسے پوری ایمانداری سے نبھاؤں گا۔ میں نہ صرف اپنی وزارتوں کا کام پورے دھیان سے دیکھوں گا، میں اپنے آپ کو پنجاب کے ساری عوام کا نمائیندہ سمجھتے ہوئے ان کی سب مشکلات اور مسائل حل کرنے اور کروانے پر پوری توجہ دوں گا۔
217
427
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
بیلسٹک میزائل غزنوی کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ملکی دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے اور ہر شہری اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ پاک فوج دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ تجربے سے ملکی دفاع مزید مظبوط ہوا ہے۔
55
591
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
نعیم الحق صاحب پاکستان تحریکِ انصاف کا قیمتی اثاثہ اور وزیرِ اعظم عمران خان کے انتہائی قابلِ اعتماد دوست ہیں۔ دعا ہے کہ اللٰہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
Tweet media one
136
261
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
نظر بندی کے 100 دن- تعلیم پر پابندی کے 100 دن- دوا و علاج پر پابندی کے 100 دن- ظلم و بربریت کے 100 دن- انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے 100 دن- دہشت و وحشت کے 100 دن- انسانی المیے کے 100 دن- عالمی ضمیر کی موت کے 100 دن- دنیا کی سب سے بڑی جیل بنے وادی کشمیر کے 100 دن- #100DaysOfCurfew
51
1K
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
. @MuradSaeedPTI is one of the bravest soldiers of Imran Khan & a fearless voice against all the opp. parties who are responsible for our current crisis. He always stood with his leader in the toughest times & even faced the hate campaign against him. We are proud of you Murad!
78
484
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
Please stop rumour-mongering and fighting with one another on social media.
108
533
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
میرا قصور صرف یہ ہے کہ میں نے عمران خان کا ساتھ دیا ہے ،نواز لیگ کی مخالفت کی ہے ،لاہور شہر میں بیٹھ کر اُن طاقتوں کا مقابلہ کیا ہے جن کو آج عوام نے اقتدار سے باہر پھینک دیا ہے ،میں اس سیاسی جدوجہد کو جاری رکھنا چاہتا ہوں اور ایسے الزامات میرا راستہ نہیں روک سکتے۔
173
579
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم #9thDeathAnniversary
Tweet media one
32
350
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
3 years
@ImranKhanPTI
Imran Khan
3 years
Tweet media one
11K
48K
123K
82
991
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
5 years
My message for every worker, follower, leader & supporter of PTI: I am proud that I have always believed and stood with the ideology of Imran Khan as he is the one & only hope for Pakistan. #HappyBirthdayPTI
150
707
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
4 years
حضرت علی رضٰی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی ہمیں باہمی محبت، صلہ رحمی, عجز و انکساری اور بہادری کا درس دیتی ہے، بلاشبہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت تاریخ اسلام کا وہ عظیم سانحہ ہے جس کا غم کبھی کم نہیں ہوگا۔
53
371
4K
@abdul_aleemkhan
Abdul Aleem Khan
6 years
محکمہ بلدیات کی طرف سےمیانی صاحب قبرستان کیلئے ایک کروڑ روپےکےفنڈز کی منظوری دےدی ہےجسے قبرستان کےماہانہ امور،دیکھ بھال اور دیگر ضروری اخراجات کیلئے خرچ کیا جائےگا، بطور وزیر بلدیات میں نےسب سےپہلی سمری میانی صاحب قبرستان کی منظور کی ہےتاکہ اس اہم مسئلے کو فوری طور پرحل کیاجاسکے۔
177
472
4K