![Ikhtiar Wali Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1812068654487318528/ddVvlPLu_x96.jpg)
Ikhtiar Wali
@ikhtiarwali
Followers
63K
Following
4K
Statuses
7K
Member Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-63 Nowshera
Nowshera, Pakistan
Joined August 2013
نئے پاکستان کا خواب دکھا کر چار سال حکومت کرنیوالےعمران نیازی نے پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے کااعلان کردیا تھا۔ شہبازشریف اور انکی ٹیم نے اس ٹوٹتے پاکستان کو بچا لیا ہے۔ آپ کو پاکستان کی سلامتی مبارک ہو۔ اختیارولی خان courtesy Samaa TV @followers
20
333
1K
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کا جلسہ ملک کے دیگر صوبوں سے مٹنے کے بعد خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین سمیت بس اتنی سی پی ٹی آئ رہ گئ۔ خیبرپختونخوا حکومت کے تمام وسائل اور کروڑوں روپے لگانے کے بعد اتنا جلسہ تو لکی ایرانی سرکس والے بھی کر سکتے ہیں۔ آج تو اپنے مینڈیٹ اور حکومت کو بھی جعلی فارم 47 قرار دیدیا۔ پاگل بیوقوف لوگ
33
214
614
عمران نیازی نے خیبر پختونخواہ کو بدترین مالی بحران میں دھکیل دیا، تحریک انصاف کی حکومت آج تک عوام کی فلاح اور ترقی کے لیے کچھ نہ کر سکی تاہم آج بھی وہاں سرکاری وسائل سے جلسے کئے جا رہے ہیں۔ مگر پاکستان اب آگے بڑھ چکا ہے اور نیا پاکستان حقیقی ترقی سے بنے گا، جھوٹے نعروں سے نہیں! #یوم_تعمیر_و_ترقی
12
104
328
انسانی تاریخ میں پستی کی اس سطح کا احاطہ ممکن تو نہیں مگر گولڈ سمتینز کے "آئی پی" اپنی پراکسی کے فرموداتِ فضولیات کے ذریعے جاری پروپیگنڈے کو روکنا ضروری ہے۔ بانی پی ٹی آئی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام بھیجے اپنے تحریری منت ترلے کے بارے میں آج اڈیالہ میں صحافیوں و وکلاء کے سامنے ایک شاخ سے دوسری شاخ تک اُچھل کود کا مظاہرہ کرتے رہے۔ ادارے اور عوام کے درمیان خلیج پر تقریباً غشی کی اداکاری بھی کی، لیکن “سرکسی افلاطون” یہ بھول گئے کہ وہ صرف و صرف کرائے کے شدت پسند جتھے کے لیڈر ہیں، یہ بالکل ویسا ہی ہے کہ کوئی نشئی بچوں کو ٹافیوں کا لالچ دے کر خود کو ٹرمینیٹر کہلوائے۔ عوام کی نمائندگی کی نہ اُن میں ہمت ہے نہ ہی صلاحیت۔ ایک انتشاری ذہ�� 09 مئی جیسی مکروہ واردتوں کی منصوبہ بندی کر سکتا ہے، قوم کے خوشحال مستقبل کی نہیں۔ آپ ایک غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی سوچ کی پیدوار اور پیروکار ہیں، عدم اعتماد ایک آئینی طریقہ کار تھا، مگر اقتدار کی لت میں مبتلا ہو کر آپ نے فلاپ جادوگر کی طرح جیب سے سائفر کا کبوتر نکال نکال کر قومی مفاد اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کیا۔ جن کندھوں پر چڑھ کر وزیر اعظم ہاؤس تک پہنچے، کندھے آپ کے بوجھ سے تھک گئے تو آپ کندھوں کو نوچنے لگے۔ اپنے ذہنی غلاموں اور کرائے کے حملہ آوروں سے دفاع وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہیدوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کرواتے رہے۔ آپ کی مقبولیت کی اصلیت یہ کہ 190 ملین پاؤنڈ کی ڈکیتی پر عدالت سے سزا سنائے جانے کو تین ہفتے ہو گئے، مگر پورے ملک میں تین بندے آپ کی حمایت میں احتجاج کے لیے نہیں نکلے۔ بشریٰ بی بی، انگوٹھیوں میں ہیروں کے قیراط، بنی گالہ اور سوہاوہ میں زمین کے حصول، 190 ملین پاؤنڈ کی ڈکیتی میں مکمل شامل اور 26 نومبر کو وفاقِ پاکستان پر حملہ آور ہو چکی ہیں، یہ گھریلو والی نوسربازی کی مزید آپکے پاس گنجائش نہیں ہے۔ آپ کی صحت کے لیے متفکر وہ شخصیات، جو ورزش کے سامان اور دیسی ککڑ کا انتظام فرماتی رہیں، شائد نہیں جانتیں کہ انتشاری ذہن صحت مندانہ سرگرمیوں کے بعد بھی شرپسندی ہی کرتا ہے، خیر۔۔۔ قانون اپنا راستہ بنا رہا ہے۔ آپ نے ملک کو معاشی، معاشرتی، سماجی اور سفارتی سطح پر جو نقصان پہنچایا، اس کا خمیازہ آپ کو اور آپ کے سہولت کاروں کو بھگتنا ہو گا۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹیم اور وکلاء سے گفتگو “میں نے کل اپنے خط کے ذریعے پاکستان میں فوج اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کی وجوہات کی نشاندہی کی تھی۔ اس وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ آرمی چیف کے نام لکھے گئے میرے خط کے نکات کو ذہن میں رکھ کر اداروں کی پالیسیوں پر نظرثانی کی جائے۔ ورنہ یہ روز بروز بڑھتی خلیج پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے۔ ایجنسیوں کا کام سیاست میں مداخلت نہیں ہے۔ ادارے اگر سیاسی انتقام کے بجائے اپنے فرائض کی ادائیگی پر توجہ دیں تو عوام میں ان کا وقار خود بخود بڑھے گا۔ کل بھی میں نے اپنے خط میں نادیدہ قوتوں کی جانب سے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا کر بشرٰی بیگم کی مجھ سے ملاقات رکوانے سے آگاہ کیا تھا۔ آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے احکامات اور سپرنٹنڈنٹ کے بیان کے باوجود میری اہلیہ کی ملاقات مجھ سے نہیں ہونے دی گئی جس کے پیچھے انہی کا ہاتھ ہے جو قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں اور خود کو آئین سے بالاترسمجھتے ہیں۔ بشرٰی بیگم ایک گھریلو خاتون ہیں ان کو صرف اور صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے ان کو پہلے بھی دس مہینے بے گناہ جیل میں رکھا گیا، ابھی بھی وہ قید تنہائی میں ہیں۔ ان کی مجھ سے ملاقات کی اجازت نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سیاسی انتقام کی غرض سے خواتین کی حرمت پامال کرنا اس ملک کی تاریخ میں ایک نئی ریت ہے جس کا سہرا اس فسطائی رجیم اور اس کے آلہ کاروں کے سر ہے۔ خواتین کا تقدس پامال کرنا ہماری معاشرتی اور اخلاقی اقدار کے منافی ہے۔ ہماری خواتین کے گھر توڑے گئے، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ان کو گریبانوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں خواتین پہلے ہی سیاست میں حصہ لینے سے گھبراتی ہیں یہ سب کر کے ان کے حوصلے پست کرنا انتہائی بے شرمی کی بات ہے۔”
7
53
143
RT @ShamaJunejo: یہ دیکھیں پرویز بھائی جُھوٹوں نے جعلی ویڈیو نہ صرف مان لی بلکہ آپ سے معافی بھی مانگ لی @chsandhilaa
0
220
0
RT @Saba5670: ملک ریاض نے اس ملک کا وزیراعظم خرید لیا تھا، لیکن یہ شہباز شریف ہے - اختیار ولی @ikhtiarwali
0
32
0
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ممبر سینٹرل ورکنگ کمیٹی اختیارولی خان کا بیان خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف حکومت کو ایک سال ہنی مون پیریڈ دیا جو ختم ہوچکا۔ 8فروری سے صوبے بھر میں بھرپور اپوزیشن کا کردار شروع کر رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جعلی مینڈیٹ ہے تسلیم نہیں کرتے۔ مسلم لیگ ن ، یوتھ ونگ اور طلباء کے کنونشن منعقد کئیے جایئنگے ۔ صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت کی نالائقیوں اور کرپشن کو بے نقاب کرینگے۔ پی ٹی آئ حکومت کی کرپشن چور بازاری اور چوپٹ راج پر وائٹ پیپر جاری کرینگے۔
96
236
895
جنید اکبر نئے نئے صدر بنے ہیں شہبازشریف کیخلاف تقریر کرکے اپنی مشہوری کر رہے ہیں۔ نوازشریف اور شہبازشریف کے بچوں کو وقت کے ہر جابر نے کئ بار آزمایا آپکے لیڈر نے بھی حمزہ شہباز اور مریم نواز کو توڑنے کی پوری طاقت آزماکر دیکھی۔ اب بہتر ہے اپنے لیڈر کے بچوں کو آزما کے دیکھ لو۔ تین نہ سہی ان دو لڑکوں کو ہی آزما کر دیکھ لو تاکہ آپکی غلط فہمیاں دور ہوں
81
335
1K
Dear Murtaza wahab mayor Karachi @murtazawahab1 I Want to draw your kind attention to this poor lady who is wondering here & there in Karachi, and now everyone is making fun out of her story, specially the memers community 🙏 plz stop. Kindly help to sort out her problem or do some arrangements to send her back to US, or whatever is needed. I hope I am knocking at the right door. Thank you , Ikhtiar wali khan
2
22
66
ایک اور ڈالر خور وطن فروش یوتھیا خوف کا بت توڑتے ہوئے ملک سے بھگوڑا ہوکر فرار۔ اور یہ جو مخصوص لباس اور حُلیہ بناکر تصویر بنائ گئ ہے یہ انکی ڈرامے بازی ہے، ہیروگیری کا بڑا شوق ہے اس فرقے کو کیونکہ یہ صحافی نہیں بلکہ یوٹیومرز ہیں جنہوں ملک کو ان دیکھی جنگوں اور معاشرے کی تقسیم اور بگاڑ میں دھکیلا۔ یہ شخص ان میں سے ایک ہے جو خوبصورت لباس پہن بسنتی کیطرح بال گیلے کرکے معاشرے میں زہر پھیلاتا رہا۔ ان جیسے لوگوں کی مثال پاکستان کے وجود پر کسی بڑے گندے دانے سے کم نہیں۔ پہلے بھی انکو لعنتی سمجھتا تھا اور آج جمعے کے دن دل کھول کر توہین مسجد نبویٌ کی بیحرمتی کرنے والے ایک ایک کردار پر لعنت بھیجتا ہوں۔ لعنت اللؔہ 🖐️
541
855
3K