Jutt.com (پنجابی) Profile Banner
Jutt.com (پنجابی) Profile
Jutt.com (پنجابی)

@Silent__Walker

Followers
1,149
Following
1,122
Media
405
Statuses
8,189

تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️ 🇵🇰🇯🇴لبیک یا مسجد الاقصی

Lahore, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
2 months
دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے . 🔥❤️ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللّٰہ علیہ #HappyIndependenceDay2024 🇵🇰🎉
Tweet media one
0
0
0
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@syedalirezvi2 واقعی آج پھر سے ثابت ہوا فتنہ عمرانی اس دور کا سب سے بڑا فتنہ ہے
10
8
153
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@syedalirezvi2 تیری کالے رافضی شام غریباں کی پیداوار پر بےشمار 🖐️🖐️
0
0
63
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
9 months
نیو اکاؤنٹ لبیک والے فالو کریں فالو بیک %💯
68
1
36
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
ضروری اعلان 📢 آج سے میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں سوائے افطار پارٹی کے اعلان ختم ہوا۔
Tweet media one
49
1
42
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
اس شخص کی کیا کیفیت ہو گی جو دنیا سے بھی تھک چکا ہے اور اس کے پاس آخرت کیلئے بھی کچھ نہیں ہے. #GrowWithUbaid
Tweet media one
46
0
35
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
کامیابی کیلئے آپ کو اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے لوگ آپ کے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہو جاتے ہیں.
Tweet media one
51
0
43
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
ہر شخص کو راضی رکھنا منافق آدمی کا کام ہے باضمیر اور بااصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش رہتے ہیں.
Tweet media one
46
1
38
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
میں نے زندگی میں ہمیشہ دو لوگوں کو پریشان دیکھا ہے ایک مخلص اور دوسرا وفادار ، باقی منافق تو ہر جگہ اپنا ٹھکانہ بنا لیتے ہیں.
Tweet media one
42
2
41
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
پیسوں کی کمی تمام برائیوں کی جڑ ہے
Tweet media one
36
1
38
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
تیڈے سر دی شاکر چھاں ہاں میں جدن ویساں ڈھل تیکوں یاد آساں
Tweet media one
34
1
35
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
آخر گزر ہی جائے گی حیات یہ حیات تاحیات تھوڑی ہے اسلام علیکم گڈ مارننگ 🌄🌠
Tweet media one
54
2
31
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
انسان کو ہمیشہ وہیں سے زندگی کا سب سے بڑا سبق ملتا ہے جہاں وہ پوری طرح مخلص ہوتا ہے.
Tweet media one
32
1
36
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@realrazidada اب ایسے نشئی آدمی سوئی ہوئی صورتیں ہم کو یہ بتائیں گے کہ کس کو وزیراعظم بنانا چاہیے 😂😂
Tweet media one
1
11
39
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
یہ دنیا ہمیشہ منافقوں کی تابعدار رہی ہے مخلص لوگوں کو لوگ ایسے ہی دھتکار دیتے ہیں
Tweet media one
28
1
32
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
گوگل کی جانب سے امراض کی تشخیص کرنے والے AI ڈاکٹر کی تیاری.!! تصور کریں کہ آپ کسی طبعی مرکز جاتے ہیں اور وہاں ایک ڈاکٹر کی بجائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) روبوٹ آپ کا معائنہ کرے تو کیا ہو گا؟ #GrowWithUbaid
Tweet media one
71
0
32
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
ہم خاندانی لوگ ہیں جناب تعداد کی بنیاد پر لشکر نہیں بدلا کرتے
Tweet media one
29
0
34
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
پالش مالش اور چمچہ گیری جس نے سیکھ لی اسے کسی اعلیٰ تعلیم ڈگری یا کام کی ضرورت نہیں.
Tweet media one
37
1
33
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
دل پریشاں تھا مگر یار تمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے #GrowWithUbaid
33
0
27
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
ہمیشہ مضبوط رہیں کیونکہ عین ممکن ہے کہ آپ کسی کیلئے رول ماڈل ہوں کسی کو آپ کو دیکھ کر ہمت ملتی ہو کسی کا آپ حوصلہ ہوں اور آپ کا کمزور پڑ جانا کہیں آپ سے وابستہ لوگوں کو بھی کمزور نا کر دے. #GrowWithUbaid
Tweet media one
31
0
28
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
کسی کو معاف کرنے کیلئے اس کی روح کے نکلنے کا انتظار نہ کریں۔
Tweet media one
36
1
33
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
یوں ہی آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہونگے، کوئی ہم سا ہوگا #GrowWithUbaid
Tweet media one
30
0
29
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@realrazidada قوم یوتھڑ کا الگ ہی لیول ہے بغیر ت ی میں 🤣🤣
Tweet media one
1
7
34
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
سات روزے گزر چکے ہیں مگر اب تک کسی نے افطاری پر نہیں بلایا " یہ ملک آخر کس طرف جا رہا ہے؟
Tweet media one
29
2
32
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا۔
Tweet media one
32
1
26
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
مخلص ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں اور چمچے ہمیشہ بازی لے جاتے ہیں #GrowWithUbaid
Tweet media one
32
2
24
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں یہ جو زہر خند سلام تھے مجھے کھا گئے
Tweet media one
27
0
29
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
ناکامی کامیابی کی چابی ہے ہر غلطی ہمیں کچھ نیا سکھاتی ہے
Tweet media one
28
0
24
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں ، چاہے ہم روئیں ، چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں. کیونکہ" وہ کسی دوسرے کیلئے ہوتی ہیں. #GrowWithUbaid
Tweet media one
26
0
24
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@FarooquiJameel وڑیا جے ہوں یوتھیو فیر پورا تنی تک؟ اخے وزیراعظم عمران خان بنے گا تین تہائی اکثریت سے 😂😂😂
0
2
28
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@DurraniViews ہمارے پاس صدقہ خیرات لینے کیلئے خود پہنچ جانے والے سیاستدان ہیں 😂😂
Tweet media one
0
4
26
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی ہمارے شہر میں سب آستین میں رہتے ہیں #GrowWithUbaid
Tweet media one
22
0
22
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
زندگی دن بہ دن گھٹتی جا رہی ہے اور ہمارے پاس اپنے رب کو پیش کرنے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے. #GrowWithUbaid
Tweet media one
22
1
20
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
دوست جب دشمن بن جائے تو اس سے زیادہ بے رحم کوئی نہیں ہوتا" #GrowWithUbaid
Tweet media one
22
1
22
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
اسلام علیکم سحر پخیر مانسہرہ موٹر وے ریسٹ ایریا صبح کا ناشتہ
Tweet media one
35
0
19
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو 23 مارچ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کی شاندار پریڈ پاکستان زندہ باد پائندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤️🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
1
23
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا۔
Tweet media one
22
1
20
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@ImranRiazKn چیف پر پورا اعتماد ہے کہ یہ فتنہ عمرانی کی منجی ٹھوک کر رکھے گا
9
0
25
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
وقت ایسا چل رہا! جہاں تمام اچھی باتیں ہمدردیاں, سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر تو موجود ہیں پر انسان کے کردار میں نہیں.
Tweet media one
22
1
21
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
آئی بالوں میں سفیدی تو مجھے یاد آیا جب تیرے شہر میں آیا تھا جواں لگتا تھا #GrowWithUbaid
Tweet media one
18
1
17
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
ایتھے کئیاں نوں مان وفاواں دا تے کئیاں نوں ناز اداواں دا اسی پیلے پتے درختاں دے سانوں رہندا خوف ہواواں دا #GrowWithUbaid
Tweet media one
16
0
18
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
بےکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں
Tweet media one
25
1
20
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
دوست جس نے کہہ دیا ، کر لیا ہم نے یقیں کیا کسی کے دل میں ہے ، جانتا کوئی نہیں
Tweet media one
19
1
16
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
��ماز عصر کا وقت ہوا چاہتا ہے سب کام چھوڑ کر چلو نماز کیلئے چلو کامیابی کیلئے.
Tweet media one
12
0
21
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
وہ مستقل جس کے لئے ہم پریشان ہوتے ہیں ہو سکتا ہے اس میں ہم ہوں ہی نہ! #GrowWithUbaid
Tweet media one
18
0
19
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی٬ زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے پیار سے٬خلوص سے٬اپنائیت سے٬ اور سب سے بڑھ کر برداشت سے #GrowWithUbaid
Tweet media one
19
0
19
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
مرد کے ارادوں, خواہشات، جذبات، احساسات، کے ساتھ کھیلنے والی مخلوق کا نام (عورت) ہے #GrowWithUbaid
Tweet media one
17
0
18
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
جو لوگ زندگی کی خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں ان کے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے، کہتے ہیں اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چاہیے مگر یہ لوگ با آسانی منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ ہے اس پر ملال بھی نہیں کرتے کھونے کا ہنر
Tweet media one
14
0
18
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@realrazidada ویلڈن پاک فوج
0
3
21
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
میری آنکھوں میں ہزاروں خواب تھے جنہیں میں برسوں سے تعبیر کرنے کی کوشش میں تھا، مگر اب ایسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ سارے خواب مجھ سے صدیوں کے فاصلے پہ ہیں، میرے وجود کے اندر ایک عجیب سی کیفیت ہے جس کو نا تو میں بیان کر پا رہا ہوں اور نہ ان کو الفاظ کی شکل میں ڈھال سکتا ہوں میرے اندر
Tweet media one
21
1
16
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
اپنی زندگی میں میں نے یہی سیکھا ہے کہ میری ذات وابستگیوں کے قابل نہیں ہے مجھے اکیلا پن ہی راس آتا ہے. #GrowWithUbaid
Tweet media one
14
1
16
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
روزے رکھ لینا دل تو میرا تم سے رکھا نہیں گیا 🤓
Tweet media one
17
0
15
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
آخر میں، صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا، اور جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گے. #GrowWithUbaid
Tweet media one
15
1
14
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
حقیقت پسند بنو ، زندگی سے فضول لوگ نکل جائیں گے 🖤
Tweet media one
18
1
19
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
جب مقصد آخرت ہو ناں! تو دنیا کی محرومیاں بہت عام ہو جایا کرتی ہیں. جمعہ مبارک #GrowWithUbaid
Tweet media one
16
0
15
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
زندگی کسی مہنگے سگریٹ کے جیسی ہے ، اسے ضائع کرنے سے پرہیز کریں ، ہر کش پر مزے لیں ، کیونکہ جل تو رہی ہی ہے ، ایک دن ختم بھی ہو جائے گی.
Tweet media one
17
1
17
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے.
Tweet media one
20
1
18
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
کسی سے اپنا موازنہ مت کریں، سستا پہن لیں، سادہ کھائیں، لیکن حلال کھائیں شرم اللّٰہ سے آنی چاہئے بندوں سے نہیں.
Tweet media one
16
1
16
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@Lalika79 رمضان میں بھی جھوٹ شیطان نیازی کے پالتو قتے ہی بول سکتے ہیں لیکن عام یوتھیا عقل سے پیدل دماغ اور گھر بار سے بلکل فارغ التحصیل 🤣🤣🤣🤣🤣
0
2
19
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں، وہ نا تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے نا باپ کے سامنے اپنے اندر کا دکھ بیان کر کے شفقت پا سکتا ہے، اندر سے ختم ہو رہا ہو گا لیکن دوستوں میں گھل مل جائے گا۔ رات کو اپنی کسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر، صبح پھر بھی مسکراتا دیکھائی دے گا ٹوٹ کر روئے گا بھی
Tweet media one
10
2
17
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
اپنے خوابوں سے کبھی دستبردار نہ ہوں،چاہے وہ کتنے ہی ناممکن کیوں نہ ہوں"
Tweet media one
11
1
16
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@falakjavaidkhan گھڑی چور بنیں گے سب یوتھیے بڑے ہو کر
0
1
18
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
بڑی مہربانی تیری چاچا ایلون مسک ❤️
Tweet media one
15
0
15
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
عیب ڈھونڈو گے تو ملیں گے ہی خدا کے بندے ہیں خدا تھوڑی ہیں 🖤
Tweet media one
13
0
16
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
چاند مبارک رمضان المبارک 2024 اہل اسلام کو رمضان کا چاند بہت بہت مبارک ہو. #RamadanKareem
Tweet media one
Tweet media two
9
0
12
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
کبھی کبھی تنہائی اک نعمت سی لگتی ہے🖤 #GrowWithUbaid
Tweet media one
12
0
13
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
مجھ کو چھوڑ کر جس آدمی کے پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا #GrowWithUbaid
Tweet media one
22
0
14
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@Karachi__Wali اچھا ہوا نہیں گیا ورنہ وہاں سے لوگوں کی گھڑیاں چوری ہو جانیں تھیں 😂😂
2
1
16
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
جس معاشرے میں تعلیم یافتہ غریب ہوں ، اور جرائم پیشہ افراد امیر ہوں، تو اس معاشرے میں نئی نسل کو قائل نہیں کیا جا سکتا ، کہ تعلیم کامیابی کی کنجی ہے.
Tweet media one
12
0
15
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
کالی صبحیں،سرخ راتیں، وقت ساکن،اداس شامیں،ہزار صدیوں کے برابر ہر ایک لمحہ بغیر تیرے ہجر کامل،فراق حاوی،جدائی یکسر،طویل دوری،خواب قربت،وصال حسرت میں ہوں تنہا،بغیر تیرے !!
Tweet media one
15
1
14
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
اللّٰہ نبی دے پیاریو جنت دے حقداروں اٹھو رکھو روزہ تے پڑھو نماز اللّٰہ سونے نوں کرو یاد. 🎉 پہلی سحری مبارک
Tweet media one
10
0
14
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
پہلی افطاری مبارک ہو سب مسلمانوں کو ❤️
Tweet media one
11
0
13
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی
Tweet media one
13
0
14
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
ہم نے فجر کی دعا میں اسے مانگا پر اسے چاہنے والا تہجد کا پابند تھا #GrowWithUbaid
Tweet media one
16
0
13
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
ضروری اعلان 📢 تمام لڑکے اور لڑکیوں سے گزارش ہے آپ اپنا واٹس ایپ نمبر دے دو میں سحری کر کے سوتا ہوں آپ کو جگا دیا کروں گا. اگے تواڈی مرضی
Tweet media one
11
0
13
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@kabeerraja786 لیکن کسی نے یہ نوٹ نہیں کیا کے اس کی گائے کپڑا کھا رہی تھی
0
1
16
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
اجی میں نے کہا اٹھ جائیے نا سحری کا ٹائم تھوڑا رہ گیا ہے اٹھ کر روزہ رکھ لیجئے نا ایسی آواز پتہ نہیں کب سننے کو ملے گی. بہرحال آپ لوگ اٹھ کر روزہ رکھ لیں چلو شاباش
Tweet media one
13
0
13
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
آج کی سپیشل پرموشن 500 کروا دو آج دوستو سب مل جل کر. 👇 @Hoormirza001
Tweet media one
9
1
13
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@realrazidada اے لو پھڑو پورا سیٹ یہ گھڑی زیادہ بیسٹ ہے یہ گھڑی اگر نیازی نے چوری کر کے نا بیچی ہوتی تو آج اسے یہ گھڑی نا دیکھنی پڑتی 😂😂
Tweet media one
0
5
14
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
Tweet media one
3
1
14
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
تجھ سے گفتگو دیر تک چلے اس لئے تیری ہر بات سے اختلاف کیا ! #GrowWithUbaid
Tweet media one
14
0
11
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
تجھ تک آنا تھا سو ٹھہرے ہی نہیں ورنہ کیا خوب تھے منظر گاؤں کے #GrowWithUbaid
Tweet media one
10
0
9
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@ShakirAwan88 خواجے نے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے لیکن یوتھیا ہو اور گستاخ نا ہو یہ ہو نہیں سکتا. یہ ہے وہ گن دی گھٹی ا نسل جو نیازی چور نے تیار کی ہے.
1
0
14
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
وہ بہتری سے پہلے دیر کرتا ہے، اور انہی کو آزماتا ہے جنہیں وہ پسند کرتا ہے. ہر حال میں صبر شکر کرنے والوں کو جنت کی نوید سنائی گئی ہے. اللّٰہ اکبر الحمدللہ
@ubaidghumman
Ubaid Ghumman
7 months
قرآن پاک کی میں آپ کو ایک آیت کا مفہوم بتاتا ہو اللہ تعالیٰ نے کہا جس کو ہم نے بہت دیا ہے وہ یہ نا سمجھے کہ ہم اس سے خوش ہیں اور جس کو نہیں دیا ہے وہ یہ نا سمجھے کہ ہم اس سے ناراض ہیں دراصل دونوں کی آزمائش ہے بات یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ آپ پے مہربان ہوتا ہےتو کائنات کی ساری چیزیں
Tweet media one
86
31
107
7
0
10
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
دنیا والے ہم جیسے حساس لوگوں کا ضبط برداشت آخری حد تک آزماتے ہیں، اور پھر جب سامنے والا پھٹ پڑتا ہے تو کہتے ہیں کہ ؛ تم میں تو برداشت ہی نہیں ہے ! #GrowWithUbaid
Tweet media one
10
0
8
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
رمضان کا پہلا عشرہ " عشرہ رحمت " ہے پہلے عشرے کی دعا
Tweet media one
9
0
12
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
میں جب بھی تھک جاتا ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھتا ہوں اور اس صفحے پر آکر رک جاتا ہوں جہاں زندگی تمہیں مجھ سے ملاتی ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں وہی صفحہ صفحہ زیست رہا باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے #GrowWithUbaid
Tweet media one
8
0
11
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@786GHQ حافظ صاحب پوری طرح واچ کر رہے ہیں سب کچھ حافظ صاحب مناسب اور سہی وقت پر پتے پھینکتے ہیں اپنے
2
2
11
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
صبح بخیر اک راستہ ہے زندگی جو تھم گے تو کچھ نہیں یہ قدم کسی مقام پہ جو جم گے تو کچھ نہیں شانگریلہ_اسکردو خوبصورت پاکستان Friday Breakfast theme
Tweet media one
12
0
6
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
دوستو تواڈیاں محبتاں دا بہت بہت شکریہ تسی اک فیملی والا احساس دوایا اے رب تواڈی حیاتی لمی کرے تے تساں ترقی کرو زندگی دے ہر میدان وچ. آمین
Tweet media one
13
0
12
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
آج کس کس نے روزہ رکھا ہے ایمانداری سے بتائیں؟
Tweet media one
8
0
11
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
جیسے حالات چل رہے ہیں میرے خیال سے اس بار بھی عید رمضان کے بعد ہی ہو گی ہاں '
Tweet media one
9
0
9
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
چاند رات مبارک ہو سب مسلمانوں کو 🌜✨ #عيد_الفطر_المبارك
6
0
9
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
جب دشمن راز سے واقف ہو تو سمجھ لینا دوست منافق ہیں
Tweet media one
8
0
10
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
The beauty of Ushu Forest of Kalam valley Sawat ❤️🌲
Tweet media one
7
0
4
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
6 months
@realrazidada یہ سب سن کر جیل میں قید ایک گھڑی چور کو غشی کے دورے پڑنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے 😂😂 اے آر وائی نیوز
1
0
10
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
8 months
جی اوئے شیر دیا بچیا خوش کیتا ای اسی تیرے نال کھڑے آن. 🐅❤️🌠 #WeStandWithShoaibAkhtar @shoaib100mph
Tweet media one
3
1
8
@Silent__Walker
Jutt.com (پنجابی)
7 months
@realrazidada یہ فتنہ عمرانی مذہب کے پیروکار ہیں
0
2
9