Mohsin Shahzad.Jutt
2 years
ایک بات تو طہ ہے کے ن لیگ یا پیپل پارٹی نے آج تک نہ کبھی معیشت ٹھیک کی اور نہ کبھی ان سے ٹھیک ہو ہی سکتی ہے انہوں نے صرف قرض لیا اور قومی خزانے میں ڈالا اور پھر اپنا قامیشن بنایا مخ تلیف پروجیکٹ میں سے اور اپنے بڑے بڑ ے کاروبار سیٹ کے 5 سال پورے کیے...