Meri followers me agr koi b shakhs esa hai jo imran khan ka mukhalif hu wo. Unfollow kro aur niklo time sy
Is pahly k. Me gandi galiya dy k. Unfollow krwao
الســـــلام علیـــــکم
جب تمہیں محنت کا پھل نہ ملے تو یہ یاد رہے کہ اللہ تمہارے لئے کچھ بہترین چیزیں محفوظ کر رہا ہے، جو تمہیں معلوم نہیں ہوتیں
صبح بخیر
الســـــلام علیـــــکم
Sabah al-khayr! May your day be filled with the blessings of Allah, and may every moment bring you closer to success and joy. Have a blessed and productive day!
آج کی صبح کا آغاز ایک دعا سے کرتے ہیں
اے اللہ ہمارے والدین کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رکھنا اور پاکستان کی مدد فرما ہمارے حال پر رحم فرما اور اپنے رحمت کے خزانوں میں سے ہم پر اپنی رحمت نازل فرما.. آمین
ظلمت غم میں مسرت کا دیا ملتا ہے
جیسے نغمات کو انداز نوا ملتا ہے
وہ مجھے کیسے ملا، ایسے ملا ، یار کے بس
جیسے سنگین سی الجھن کا سرا ملتا ہے
حضرت عشق کا ہے ہاتھ، مرے شانے پر
میں صنم ڈھونڈنے نکلوں تو خدا ملتا ہے
شوق کی راہ ہے جاں جائے تو آسان چھٹیں
کب محبت میں کہیں