Farhan haider🇵🇰 Profile Banner
Farhan haider🇵🇰 Profile
Farhan haider🇵🇰

@Farhan_Haider93

Followers
2,116
Following
2,371
Media
1,742
Statuses
9,399

اگر آپ کے سینے میں ایک ٹوٹا ہوا دل اور آنکھوں میں ان گنت سپنے ہیں تو آئیں میری پروفائل وزٹ کریں آپکے ذوق کے مطابق پوسٹس موجود ہیں یہاں 🖤

Islamabad, Pakistan
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
جب کبھی تجھ پر دنیا تنگ ہونے لگے تو اس قصے کو یاد کر لیا کر... وہ سات بچوں کے باپ تھے. تین بیٹے اور چار بیٹیاں... اُن کا پہلا بیٹا دو سال چند ماہ کی عمر میں فوت ہو گیا... دوسرا بیٹا پندرہ ماہ میں چل بسا... تیسرا بیٹا سترہ ماہ میں وفات پاگیا... ان کی پہلی بیٹی کی شادی ہوئی وہ 28
Tweet media one
19
4
52
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@fozisidd ایک تو عقل مند نہیں اور دوسرا سمجھنے کی تحقیق کرنے کی کوشش بھی نہی کرتے کم از کم ایڈیٹنگ اچھی کرلیتی تو زیادہ بہتر تھا بیک گراؤنڈ چیک کریں انڈین پولیس کے لعنتہ اللہ اللکاذبین 1انڈین وردی بیک گراؤنڈ 2 سٹار رینک 3 وردی
Tweet media one
56
120
323
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@_MuslimByChoice مسلمان بے چارہ زیادہ سے زیادہ کیا ملاوٹ کرلے گا۔۔ مرچ میں برادہ پیس لے گا۔۔ دودھ میں پانی ڈال لے گا۔۔ چائے کی پتی میں باتھو پیس لے گا👇 💕برصغیر کے لوگ ملاوٹ کے مفہوم سے ناآشنا تھے۔ گھروں میں دیسی گھی، گڑ، شکر، لسی، دودھ، مکھن، دیسی مرغیاں، دیسی انڈے، بکرے، دنبے وغیرہ کا گوشت
12
52
109
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
غصے کی کیمسٹری :- جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“ میں نے پوچھا ”سر غصے کی کیمسٹری کیا ہے؟“ وہ مسکرا کر بولے ”ہمارے اندر سولہ کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے جذبات‘ ہمارے ایموشن بناتے ہیں‘ ہمارے ایموشن ہمارے موڈز طے کرتے ہیں اور یہ موڈز
7
42
111
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
Tweet media one
1
15
100
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
1 year
Moms are always the first love🍁♥️ مائیں ہماری زندگی کا نیوکلیئس ہیں جنکے بغیر الیکٹران پروٹان اور نیوٹران اپنا توازن کھو دیتے ہیں😞 اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین اور جنکی فوت ہوگی ہیں انکو جنت میں جگہ دے آمین #อุ้มทวีพร #الحرب_العالمية_الثالثة #Survivor45 #FNAF
34
10
88
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@DrLoupis They came without sin nd they left without sin 🇵🇸 Birds of jannah 🥹🕊️
Tweet media one
9
19
74
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@RShahzaddk زبردست تعارف کچا چٹھا کھول کے رکھ دیا
0
5
56
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@DrLoupis They came without sin nd they left without sin 🇵🇸 Birds of jannah 🥹🕊️
Tweet media one
Tweet media two
14
3
55
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
Tweet media one
0
7
55
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
@soulat_pasha آپکی پوسٹ میرے سر نے لگائ ہوئ صولت صاحب
Tweet media one
2
6
54
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
@ImranARaja1 انتخابات قریب آ رہے ہیں , لیکن : مجھے رہ رہ کر تین مشہور مغربی دانشوروں کے قول یاد آ رہے ہیں۔ اِس میں سے پہلا "کارل مارکس " سے منسوب ہے کہ: ہر کچھ سالوں بعد "مظلوموں" کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کہ "ظالموں" کا کون سا "طبقہ" اب اُن کا نمائندہ ٹھہرے گا , اور پانچ
4
19
51
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
3 years
ایک سائل نے کسی دانا شخص پوچھا: "کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے راستہ یا منزل؟" دانا شخص بولا: تُمہارا ہمسفر! ❤️
Tweet media one
0
14
52
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
@soulat_pasha سعودی برانڈ اپنے کپڑوں پر "حلوہ" لکھنے کی بجائے آیندہ حلوہ کی تصویر لگائے تاکہ پاکستان میں مولوی صاحبان کو کوئی غلط فہمی نہ ہو 😂
Tweet media one
2
15
51
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@SajidFb فیشن اور ٹرینڈ کے نام پہ اسلام سے دوری اور کفار کی مشابہت
0
1
43
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
ناظم حکمت! ایک مشہور ترک شاعر نے ایک دن اپنے دوست ابادن دینو ( ترکش آرٹس اور مشہور پینٹر )سے کہا کے خوشی (happiness) کی تصویر بناؤ- آرٹس نے ایک تصویر بنائ جس میں ساری فیملی- ایک ٹوٹے ہوۓ پلنگ پر لیٹی ہوئ ہے -چھت ٹپک رہی ہے لیکن سب کے چہرے پر مسکان ہےبہت مشہور ہوئی پس جو آپ کے
Tweet media one
9
9
43
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@geonews_urdu عجیب مسخرے لوگ ہیں
0
0
42
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
@soulat_pasha آج پھر حضرت جی کے ڈنڈے کے آگے خان نے منہ دیوار جانب کرلیا ۔۔۔۔ ہائے کیا چیز ہے یہ کرسی کی تمنا بھی یہ وہی مولانا۔جسکو۔للکار کے غیرت مند۔۔۔۔ خان ڈیزل کہتا تھا آج اسی ڈیزل کے تلوے چاٹے جارہے ہیں ۔۔۔۔ اور بیچارے یوتھیے خان کے اس اقدام کا دفاع کر رہے ہیں اے طائر لاہوتی اس رزق سے
2
5
42
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@_MuslimByChoice الرفاعی کہتے ہیں "ہر شخص میں جسے آپ جانتے ہیں ایک ایسا شخص ہے جسے آپ نہیں جانتے" مت کہو: میں اسے اپنے سے زیادہ جانتا ہوں!! روحیں شہر ہیں، اور دنیا سمندروں کی مانند ہے، ان کی کچھ تہیں جن پر سورج کبھی طلوع نہیں ہوا 🙂
0
4
39
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
@RShahzaddk یہ وہی مفتی ہے جس کے پاس سے شراب اور لونڈے پکڑے گے تھے اس بھوسڑی والے چچا کو مفتی کہنا مفتیوں کی توہین ہے اس مفتی کا مفتی پنہ حریم شاہ نے نکال کے سب کے سامنے رکھ دیا تھا
1
3
40
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
Tweet media one
1
6
39
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@SajidFb مطلب ہماری زہنی پختگی اور شعور کی سطح چیک کریں جس قوم کی ترجیحات عورت ہو وہ کیسے آگے جا سکتی ہے
6
3
35
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
یقینن آپ نے بسکٹ کے پیکٹس پر یہ لوگو بنا ہوا دیکھا ہو گا۔ ایک بندہ باجا بجاتا ہوا جا رہا یے۔ کیا آپ کو اس لوگو کا بیک گراونڈ پتہ یے؟؟ نہیں؟؟ تو چلئیے آج آپ کو اس کے متعلق معلومات دیتے ہیں یہ لوگو مشہور زمانہ انگریزی لوک کہانی پائیڈ پائپر سے ریلیٹڈ ہے۔ اس انگریزی لوک کہانی میں ایک
Tweet media one
5
7
34
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
Tweet media one
0
8
33
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@AtozaiKhan @dtnoorkhan تصویر میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے والد ہیں جو کہ نہایت شریف النفس تھے۔ کبھی چیونٹی بھی نہیں ماری زندگی میں۔ ساری عمر پہاڑوں پر یادِ خدا میں مصروف رہے۔ پرلے درجے کے صوفی بزرگ اور ولی اللّٰہ تھے۔۔۔۔۔🥴🥴
Tweet media one
13
5
29
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@kabeerraja786 الیکشن عمران خان کا ہے اقرار الحسن فرام یونان
Tweet media one
0
2
32
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@SajidFb ہائے کیا وہ زمانہ تھا سب ایک جگہ رہتے تھے اب کوئ کہیں اور کوئ کہیں رہتا ہےوقت بہت ظالم ہے جوانی کی لالچ دے کر بچپن چھین لیا اور اب مستقبل کی فکریں جوانی کھا رہی ہیں
1
5
35
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@RShahzaddk @imrstariq اللّٰہ پاک غارت کرے جو جو اس سانحہ میں ملوث تھے انکی نسلیں برباد ہوجائیں بے شک میرا رب بہترین انصاف والا ہے ایسے ملعون نشان عبرت بنیں گے انشاء اللہ اور دنیا دیکھ رہی ہے اور دیکھے گی اللّٰہ پاک ان معصوموں کے والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
2
5
32
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@RShahzaddk مسجد نبوی میں ہلڑ بازی کے بعد انکی فاشزم جماعت کا ستیاناس ہوگیا کیونکہ بدتمیزی میں انہوں نے ہر در ہر گھر ہر فرد اور خاص کر سب سے مقدس ہستی کے مقدس گھر کا خیال بھی نہیں رکھا اللّٰہ پاک ان ذمہ داروں کو انشاللہ عبرت کا نشان بنائیں گے
2
5
28
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@SajidFb آمین ثم آمین یارب العالمین اللّٰہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے شاہ فیصل کی قبر پر اور انکے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
0
3
32
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
Tweet media one
0
10
31
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_ *صبح بخیر 🌸 اللہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین 🤲🏻❤️ محبت تو یہ ہے کے جو فرشتہ شام کو اللّٰہ کے سامنے ہمارے سارے دن کے گناہ رکھتا ہو اور اللّٰہ تعالی اسی فرشتے کے ہاتھ اگلی صبح ہمارا رزق دے کر بھیجتا ہے۔"🌸❤️
Tweet media one
15
3
28
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@RShahzaddk سر جی گندا ہے پر دھندا ہے چہرے بدلیں گے نظام۔نہیں اشرافیہ ملک کو واڑنے پہ تلی ہوئ ہے ساری گیم کرسی کےلیے ملک عوام کسی سے کوئ سروکار نہیں انکو
0
1
30
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@SdqJaan @Abbhiha چکوال شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ہے ہمیں اپنے علاقے اور ملک پہ فخر ہے ہمیں اپنی۔پاک فوج پہ فخر ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤️
8
0
29
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@RShahzaddk سر یہ بات ہم سب جانتے ہیں اور کئ سال پہلے جب کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا دو مرد مجاھدوں نے باقاعدہ اس بات کی پیشنگوئی کی تھی جو کہ وقت آنے پہ ثابت بھی ہوئ اور دنیا نے دیکھا
1
4
27
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🌹 صبح بخیر زندگی ❤️ یا_الـلّٰــهﷻ___!!! تیرے خزانے حکمت، مصلحت اور دانائی سے لبریز ہیں۔۔۔۔۔۔ 💗 تُو مالكِ ڪائنات ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔۔۔❣️ اےاللّٰهﷻ___!!! ہم سب کو پختہ ایمان، صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی کامیابی و آسانی، عزت
Tweet media one
20
1
30
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو نشہ دے کر عضو تناسل کاٹ دیا، عضو تناسل شاپر میں ڈال کر ساتھ لے کر میکے چلی گئی،
Tweet media one
9
6
30
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
@soulat_pasha المیہ
Tweet media one
0
5
28
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
Tweet media one
10
7
30
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
چندروز قبل ایک انکل جی کے گھر جاناہوا۔ میں انکے باغیچے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس دوران بیل بجی۔ ایک بچہ آیا اس نے بیلچہ مانگا، انکل نے ایک چھوٹا سا الماری نما کمرہ کھولا، جس کے دروازے پر بڑا کرکے ”الماعون“ لکھا ہوا تھا۔ بیلچہ نکالا اور دے دیا۔ ساتھ ہی ایک چھوٹی سے نوٹ بک نکالی
Tweet media one
6
4
26
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
ایک فلم تھیٹر نے اعلان کیا کہ 8 منٹ کی ایک فلم نے دنیا کی بہترین شارٹ فلم کا خطاب جیتا ہے ... لہذا ، یہ فلم سینما میں مفت ڈسپلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاکہ اسے دیکھنے کے لئے بڑا ہجوم جمع ہو. مووی ایک کمرے کی چھت کی تصویر سے شروع ہوئی تھی جو کسی بھی سجاوٹ اور کسی بھی نقش و
Tweet media one
13
4
24
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
آخری قہقہہ ۔۔۔ The Last Laugh ابلیس نے آدم اور حوا کو ممنوعہ پھل کھانے پر قائل کر کے جنت سے نکلوا دیا تو قہقہہ لگایا لیکن آدم اور حوا نے معافی کی درخواست قبول ہونے اور روئے زمین پر خلیفہ مقرر ہونے کے بعد شکر ادا کیا، قہقہہ نہیں لگایا۔ نمرود نے ابراہیم کو آگ میں پھینکا اور قہقہہ
3
4
25
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@SajidFb وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو 💔💔😭😭
1
2
29
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@SajidFb اللّٰہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
2
1
27
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
مشورہ مفت ہے! اگر آپ مرد ہیں تو شادی کرنے سے پہلے کم از کم ایک ماہ تک بلی پالیں، اگر آپ اس کو پالتو بنا لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جگہ جگہ گرے ہوئے بالوں کو دیکھنے کی عادت ہو چکی ہے... دن ہو یا رات کا کوئی پہر آپ رونے کی ناقابل فہم اور عجیب و غریب آوازوں کے عادی ہو چکے
7
3
26
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
میں نے ان سے عرض کیا ”آپ یہ بارہ منٹ کیسے مینیج کرتے ہیں“ وہ مسکرا کر بولے ”میں نے ابھی آپ کے سامنے اس کا مظاہرہ کیا‘ وہ صاحب غصے میں اندر داخل ہوئے‘ مجھ سے اپنی فائل مانگی‘ میں نے انہیں بتایا میں آپ کی فائل پر دستخط کر کے واپس بھجوا چکا ہوں لیکن یہ نہیں مانے‘ انہوں نے مجھ پر
0
6
28
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
مرد کو سمجھنے کی جتنی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے عورت کو بخشی ہے، مرد کو اس کی ہوا بھی نہیں لگی ،، مرد کے معاملے میں خود اللہ پاک نے عورت میں وہ (Sensor) لگایا ہے جو دھواں سونگھ کر آگ کی خبر دیتا ہے ،، MBA شوہر دوست کو گھر لاتا ہے اور مڈل پاس بیوی اس کو دس منٹ میں بتا دیتی ہے کہ اس
10
4
25
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
یہ دسمبر میں ہمیں صرف محبوب ہی کیوں یاد آتا ہے ؟ ماں کیوں یاد نہیں آتی ؟ جو دسمبر کی سرد راتوں میں خود ہماری گیلی کی گئی جگہ پر سو کر ہمیں خشک اور گرم جگہ سلاتی رہی۔ اللہ تعالٰی تمام ماؤں پر اپنا خاص کرم فرمائے اور جو مائیں وفات پا گئی ہیں ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس
Tweet media one
4
2
22
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
1
8
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو، دنیا کے مہنگے ترین اور بہترین ہوٹلوں میں گئے مگر وہاں جا کر سوشل میڈیا پر یہ نہیں لکھا " فلاں مہنگے ترین ہوٹل جس کا کمرہ کم از کم چھ ماہ پہلے بک کروانا پڑتا ہے، وہاں میں زندگی کے مزے لوٹ رہا ہوں"۔ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا
11
7
25
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@soulat_pasha نہایت ادب کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسخ شدہ تاریخ کی بھیانک حقیقت کو جتنا جلد سمجھ لیا جائے اتنا ہی اچھا ہے۔ پاکستان نہ نور ہے نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز۔ یہ لاقانونیت، بدانتظامی، کرپشن، منہ زور اداروں، بیروزگاری، مہنگائی اور بھوک و افلاس جیسے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے۔
4
4
23
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
چینی سٹارٹ اپ Betavolt نے ایک ایسی نیوکلیئر بیٹری تیار کرنے کے اپنے دعوے کے ساتھ ایک اہم کامیابی کا دعویٰ کیا ہے جو اسمارٹ فونز کو بغیر چارجنگ کے 50 سال تک پاور دینے کے قابل ہے۔ بیجنگ میں مقیم کمپنی اس جوہری بیٹری کو دنیا کی پہلی جوہری توانائی کو کم کرنے والی بیٹری قرار دیتی ہے،
Tweet media one
9
1
19
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
@kabeerraja786 😂🤣🤣🤣😂 لگدا میاں صاب تہاڈے میسج نوں سمجھ لیا اور بروقت ایکشن لیا
1
0
25
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخير 🌸 کوئی بھی غروب ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی طلوع ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتا بہترین وہ لوگ ہیں جو زندگی کے عروج و زوال میں اپنے رب کی رضا پر شکر گزار ہوتےہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کو تندرستی میں نفرتوں کو
Tweet media one
17
3
24
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
السلام وعلیکم پڑھ کر کمنٹس میں ڈن کردیں صدقہ جاریہ ہے
Tweet media one
14
3
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@SajidFb @goneneutral بے شک میرا رب بہترین کار ساز ہے ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے وقت سے پہلے نہیں اور نصیب سے زیادہ نہیں
Tweet media one
0
2
26
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
چالیس سے ساٹھ سال کے لڑکے لڑکیاں ضرور پڑھیں۔۔۔۔ ﻭﮦ ﭘﯿﻨﭩﯿﻢ 4 ﺟﻮ ﺳﭩﯿﭩﺲ ﺳﻤﺒﻞ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﺁﺝ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ؛ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺻﺮﻑ ﭼﮫ ﺳﺎﺕ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮈﯾﺴﮏ ﭨﺎﭖ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ
5
3
22
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
اسلام وعليكم #صبح_بخير ❤️💖 رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۲۰۱﴾ اے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنّم سے نجات دے❤️ #ibes #pigkaploy #LoveIslandAllStars
Tweet media one
17
1
24
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
ہمارے پاس بس مصر جیسے اہرام نہیں ہیں باقی ہر عمر ، عہدے اور ورائٹی کے فرعون موجود ہیں
Tweet media one
15
2
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@itanweerahmed ایسے بے غیرت اور بدتمیز قسم کے لوگ ہیں کہ شاید ہی ایسا کوئی ہو جھوٹی خبریں پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں یہ اور جب جھوٹ پکڑا جائے تو آگے سے ڈٹ جاتے ہیں
0
1
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@RShahzaddk انکے پاس نہ اچھی سوشل ٹیم نہ اچھی مینجمنٹ ہے یہ لوگ اوور کانفیڈینس ہوئے وے ہیں جو کہ انکےلیے خطرناک ہے اندھے اور بھولے بنے بیٹھے ہیں
1
1
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
ایک ہزار محبتیں ملا کر ماں باپ کے قدموں کی دھول پہ قربان کر دی جائیں ، تو بھی اس دھول کی قیمت ادا نہیں ہو پاتی°• #Kapptan_Warriors
Tweet media one
11
5
22
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
2
3
22
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
یہ بھی دور تھا 👇
Tweet media one
13
1
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
ایکواڈور میں ایمیزون برساتی جنگل کے سرسبز و شاداب علاقے میں چھپے ہوئے ایک وسیع شہر کا پتہ چلا ہے، جیسا کہ بی بی سی نے رپورٹ کیا ہے۔ اپانو وادی میں واقع، قدیم شہر میں ایک دوسرے سے جڑے مکانات اور پلازے ہیں جو سڑکوں اور نہروں کے جدید ترین نیٹ ورک سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس دریافت کو LiDAR
Tweet media one
8
4
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🩷🌸✨ #widm #KiVi13E #DancaComAsEstrelas #TommyTiernanShow #bbvipal #زد_رصيدك36 #Yemen #ป๋อจ้านงานเดียวกัน #ZeeNuNew #CaptainMilIer
Tweet media one
12
0
18
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
@kabeerraja786 جج اور عملہ اپنے نظام کو سلانے کی جستجو میں رہے 🤣😂😂 اس سے بہتر تشریح نہیں ہوسکتی
1
0
22
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
" آج کی پوسٹ ان عظیم مردوں کے نام " جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں , بہن , بیوی , بیٹی کے لۓ گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں , تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں ۔ ۔ ۔ "آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام " جو شادی کے چند
Tweet media one
9
5
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
#Kapptan_Warriors حضرتِ سلیمان علیہ السلام کے دور میں ایک شخص نے ایک خوبصورت پرندہ خریدا، وہ جب چہچہاتا تو نہایت دل فریب اور خوش مزاج آواز سے وہ شخص بہت مسرور ہوتا گویا اس پرندے کی آواز بہت ہی سریلی اور پیاری تھی۔ ایک دن اچانک اس پنجرے کے پاس اسی کے جیسا ایک اور پرندہ آیا اور
Tweet media one
8
8
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
11 months
@kabeerraja786 بچے پیدا کرنا کوئی گناہ نہیں مگر پیدا کر کے انہیں یوتھیا بننے کے لیے چھوڑ دینا دہشتگردی سے بھی بڑا جرم ھے
1
3
24
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
#𝒟𝓊𝒶* ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی "بارگاہ الہٰی میں بوقتِ سحر آپکی عزت وسلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دعاگو ہوں کہ مالک ارض و سماں،آپکا ہمیشہ نگہبان ہو آپکو عزت، صحت اور کامیابی عطاء فرماۓاللہ رب العزت ہر مرض، قرض، رسوائی، تنگدستی اور
Tweet media one
13
1
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@realstewpeters There are only two genders in the world, male and female, and there is no third
0
0
19
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
*آپ کو پتہ ہے ہمیں اللّٰہ کیوں نہیں ملتا...؟ ہمارے اور اللّٰہ کے درمیان خواہشوں کی دیوار ہے ہم نے اپنے اِرد گِرد دنیا کی اتنی چیزیں اکھٹی کر لی ہیں کہ ہمیں اللّٰہ کے پاس آ ہی نہیں سکتے۔ جسے وہ اپنی محبت دیتا ہے اُسے پھر کسی چیز کی خواہش ہی نہیں رہتی اور جو دنیا میں مشغول رہتا ہے
Tweet media one
8
3
22
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
کون کہتا ہے مرد کو درد نہیں ہوتا ۔۔۔ جب جوان ہُوا ہو گا تو پہلے غریب ماں باپ کے لئے جان مارتا رہا ہوگا، پھربہن بھائیوں کے لئے درد برداشت کرتا رہا ہوگا، پھر جوانی بھر بیوی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے زمانے کے ستم برداشت کرتا رہا ہوگا اور اب بچوں کے لیئے اپنی ہڈیاں گال رہا ھے
Tweet media one
6
2
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
ایک دن فرعون کے ساتھ میں ہوں آپکا ہوسٹ سہیل وڑائچ 😂😂
Tweet media one
9
0
22
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
No lies, No cheating, No breakup we fight, we fix, we stay.💙😇
Tweet media one
13
0
17
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
"مجھے ایسے شخص پہ تعجب ہوتا ہے، جو لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے کی اُمید میں بناوٹ سے کام لیتا ہے؛ اور بھول جاتا ہے، کہ لوگوں کے دل تو اللہ کے ہاتھ میں ہیں!" امام ابن الجوزي رحمه الله (صيد الخاطر : 697) #Pakistan #IranAttacksPakistan #snow #มหิดล #jjk248 #neige #LoveIsland
Tweet media one
7
1
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
نصیرالدین طوسی جو کہ علم ریاضی کا بڑا ماہر گزرا ہے ایک ولی کی ملاقات کرنے گیا کسی نے ان بزرگ سے عرض کی: یہ دنیا کا اس وقت بہت بڑا عالم ہے انہوں نے پوچھا کہ اس میں کیا کمال ہے کہا کہ علم نجوم میں کامل ماہر ہے- فرمایا :سفید گدھا اس سے زیادہ نجوم جانتا ہے طوسی کو بہت ناگوار گزرا
Tweet media one
3
3
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
ایک بوڑھے کسان نے اپنی بیمار بیوی کو گھوڑا گاڑی کی عقبی نشست پر لٹا دیا، خود وہ اگلی نشست پر سوار ہوا، گاڑی کو کھینچنے کے لیے اس کے آگے مریل سا گھوڑا جُتا ہوا تھا. اور یوں وہ اسے علاج کے لیے دور دراز شہر لے گیا۔ مسافت طویل تھی تو رستے میں اس کسان نے بولنا شروع کر دیا، وہ روانی
Tweet media one
6
1
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@RShahzaddk جھوٹی خبروں پہ سزا کا قانون ہونا چاھیے
0
1
22
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
گیدڑ سنگهی،💥ایک محاورے کی معلومات🌴 یہ دراصل گیدڑ کے سر میں نکلنے والا ایک دانا (پهوڑا ) ہوتا ہے جو کہ اسکے سر میں اپنی شاخیں پهیلاتا ہے اور ایک خاص حد تک بڑا ہونے کے بعد خود بخود جهڑ کر گر جاتا ہے گرنے کے بعد بهی یہ جاندار رہتا ہے ، اور اسے جادو ٹونے کرنے والے اٹها کر لے جاتے
Tweet media one
Tweet media two
8
5
19
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
@soulat_pasha بند عقل سپورٹر بھی ایک نعمت ہیں کل کو نیازی ابلیس کی پرستش کا حکم دے دے یوتھیوں نے ابلیس کی عظمت پر تھریڈ لکھ مارنے ہیں سیٹی بجتے ہی دم ہلانے لگتے ہیں مار او ڈپٹی
Tweet media one
2
9
21
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
ایک کسان تھا جس نے بہترین کوالٹی کی مکئی اگائی۔ ہر سال اس نے بہترین مکئی کا ایوارڈ جیتا۔ ایک سال ایک اخبار کے رپورٹر نے اس کا انٹرویو کیا کہ اس نے کیسے پیداوار کو بڑھایا اس کے بارے میں اس نے کچھ دلچسپ سیکھا۔ کسان: میں نے اپنی مکئی کا بیج اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بانٹ دیا۔۔
Tweet media one
3
2
17
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@RShahzaddk سعادت حسن منٹو سچ فرما گے نے کہ انہوں نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں
1
2
19
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@kabeerraja786 طلال چودھری یا دانیال عزیز ،اگلی مرتبہ بیانات دیتے وقت دو بار سوچئے گا کہ جن کے لئے آپ اپنا کیریئر اور زندگیاں داؤ پر لگارھے ھیں کیا وہ اس قابل بھی ھیں؟ لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کرکے ـ میاں صاب وڑنے سے بچیں
2
4
19
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
عورت !! چودہ سے بیس سال کی عمر میں عورت گلاب کی ایک شگفتہ کلی ہے !! نسیمِ سحر کا ایک جھونکا ہے !! شفاف پانی کا ایک چشمہ ہے !! سراپا محبت ہے !! عورت اکیس سے پچیس سال کی عمر میں ایک سایہ دار درخت ہے !! اس کے جذبے شبنم کے قطروں کی طرح پاکیزہ ہوتے ہیں !! سراپا محبت ہے !! عورت
Tweet media one
6
2
18
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
پتہ ہے امُ الیقین کیا ہے؟ جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الجھنوں میں ہوں اور اسباب کی جگہ سوالیہ نشان آجائے۔ اس وقت اس بات پہ یقین رکھنا کہ اگر اللہ چاہے تو آگ جلا نہیں سکتی، سمندر ڈبو نہیں سکتا، مچھلی نگلنے کے باوجود ہضم نہیں کرسکتی اور سمندر دو حصوں میں بٹ جائے اور راستہ دے
7
5
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
جب بھی بارش کا موسم ہو اور بوندوں کی شرارت اپنے جوہر دکھائے تو آلو اور پیاز کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ بیسن کی دبیز چادر اوڑھ کر، مصالحوں کے جھومر سجائے تپتے ہوئے تیل میں چھلانگ لگا دیں۔ یہ انسانی سماج کے لیۓ ان کی وہ قربانی ہوگی جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔
Tweet media one
0
0
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے, الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی, اسی طرح وہ بار بار یہی عمل
6
6
18
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
نومو فوبیا Nomophobia یہ No-mobile-phone-phobia کی شارٹ فارم ہے۔ اسے موبائل اڈیکشن بھی کہا جاتا ہے۔ اس ٹرم کو DSM-IV کی کچھ تعریفوں سے اخذ کیا گیا ہے جن میں کسی خاص چیز کے فوبیا کا ذکر ہے۔ مگر ابھی تک یہ ٹرم آفیشلی DSM-V میں شامل نہیں کی گئی۔ تو آئیے پہلے گن لیتے ہیں کہ آپ میں
Tweet media one
9
1
16
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
خدا کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں.❤ صبح بخیر سلام صبح #kohlantarp #MAFS #MertRamazanDemir #ولعت #Budget2024 #시즈니의_행운_도영아_생일축하해 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #Bitcoin #paobc #snowfall
Tweet media one
9
0
19
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
10 months
@FarhanKVirk یہ لوگ واقعی ہی ملک دشمن عناصر ہیں انکی سرکوبی نہ کی گئ تو یہ بہت نقصان کریں گے پکی فصلوں میں 🐷 سور چھوڑنے کا یہی انجام ہوتا ہے
9
0
20
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
غزوہ بدر کے شہداء کی قبریں ۔ مدینہ منورہ سے تقریباً 80 کلومیٹر کےفاصلے پر ایک چھوٹا قصبہ بدر کےنام آباد ہے،اس جگہ انسان کےخیالات اور جذبات ساکن ہوجاتے ہیں جیسے چودہ سو سال پیچھے چلا گیا ہو یہاں کے باشندوں کا مانناہےاکثر اوقات یہ مقام عمدہ خوشبو سے مہک اٹھتا ہے۔
Tweet media one
6
2
19
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥ ♥ ღ ♥ فَالِقُ الْإِصْبَاحِ وَجَعَلَ اللَّيْلَ سَكَنًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْبَانًا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ وہ صبح کی روشنی کو نکالنے والا ہے، اسی نے رات کو باعث آرام بنایا ہے اور سورج اور چاند کو مقررہ
Tweet media one
14
2
19
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
"والدین چلے گئے تو واپس نہیں آئیں گے " ایک شخص اپنے بوڑھے والد کی بیماری پر دل کھول کر خرچ کر رہا تھا وہ لاکھوں کا مقروض تھا لیکن اس کے باوجود اپنے باپ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش میں مصروف تھا۔ مقروض ہونے کے ساتھ ساتھ جو تھوڑا بہت کاروبار تھا وہ بھی دن بہ دن ختم ہو رہا تھا۔ دکان
7
4
18
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
9 months
آج ایک بچی سے ملاقات ہوئی تو اس نے بتایا کہ اس کا نام تقوی ہے ۔ یہ نام مجھے بہت پیارا لگا۔ پچھلے سال سکول میں ایک لڑکی کا داخلہ ہوا ، تعارف پر اس نے بتایا کہ میرا نام حیات ہے ۔ اردو میں حیات کے بڑے خوبصورت معانی ہیں مجھے اس کا نام بھی منفرد لگا تھا۔ دیہاتوں میں اگرچہ یہ نام
7
0
16
@Farhan_Haider93
Farhan haider🇵🇰
8 months
• "being alone"—can be beautiful♡🦋
Tweet media one
9
0
15