BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 Profile Banner
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 Profile
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰

@Abbhiha

Followers
30,821
Following
251
Media
20,739
Statuses
840,425

تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے جو علـــی۴ جیسے امیر کا اللہ ہے 💫

Joined June 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
7 years
ہم یا حُسین یاحُسین کرتے رہیں گے۔۔!! اس نام پہ ہم مرتے رہے مرتے رہیں گے
Tweet media one
256
2K
3K
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
2 years
عمران خان نے ایک دفعہ کہا تھا "پاکستانیو" ۔۔۔۔! اگر یہ اقتدار میں آ گئے تو میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ برداشت نہیں کر پائیں گے ۔
48
2K
2K
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
2 years
اس شخص کو کیسے چھوڑ دیں جس نے ایک مدت ہمارے بڑے ہونے کا انتظار کیا ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17
734
1K
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
8 years
"موت زندگی کو ختم کر سکتی ہے کردار کو نہیں "
Tweet media one
42
736
1K
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
8 years
اس ذات کی قسم جسکےقبضےميں میری جان ہےوالدین کےساتھ محبت گزاراہواایک دن تمھارے لیے ایک سال کےجہادسےافضل ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
25
149
545
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
عورت عشق کی استاد ہے ۔
26
150
493
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
کسی عربی کو عجمی اور کسی گورے کو کالے پر کوئی فضیلت نہیں خدا کے نزدیک تمھاری فضیلت تمھارا تقویٰ ہے ۔۔!!♥
Tweet media one
9
97
444
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
7 years
لوگوں کو ٹماٹر آلو پیاز میں تو اللہ کے نام نظر آجاتے ہیں پر آنکھوں کے سامنے اللہ کے بندے نظر نہیں آتے۔۔۔!!
Tweet media one
23
169
430
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
اے فرشتو ••••••! محشر میں حمایت کرنا زندگی بھر تمہیں کندھوں پہ اُٹھائے رکھا
Tweet media one
6
100
459
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
2 years
علم حاصل کرو تاکہ تمہیں پتہ چل سکے 36 میں سے 24 لوگ ضمانت پر ہیں ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
39
296
424
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
اس پہ قربان جس نے تیری آواز سنی💚 صدقے اس آنکھ کے جس نے تیرا جلوہ دیکھا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
9
92
424
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ احساس گہرا ہوتا جاتا ہے کہ عیدیں نئے کپڑوں سے نہیں اپنوں سے ہوتی ہیں ۔
Tweet media one
10
95
427
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے
Tweet media one
18
87
433
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
فلسطینی مسلمانوں کی زبان پر آج بھی یہی نعرہ ہے " لن ترکع امۃ قائدھا محمد ﷺ " " وہ قوم کبھی کسی کے آگے نہیں جھک سکتی جس کے قائد محمد پاکﷺ ہوں ۔ "
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
106
402
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
مفاد کا قیدی ، تعلّق کی خوشبُو سے محروم رہتا ہے ۔
Tweet media one
6
93
378
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
شادی کی اتنی خوشی •••!!
36
164
369
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
2 years
ماں سب کی جگہ لے سکتی ہے لیکن ماں کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ۔
Tweet media one
8
71
383
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
معزرت کے ساتھ •• مسجد کو سیمنٹ کی بوری اس وقت دیں جب آپکے محلے میں آٹے کی بوری کا کوئی مستحق نہ ہو ۔
Tweet media one
30
103
388
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
اگر کوئی شخص خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کرتا ہے تو وہ کس طرف رُخ کر کے نماز ادا کرے گا ۔۔۔؟
Tweet media one
27
40
370
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
اپنی آغوش میں پالے ہیں پیغمبر اس نے باعث عزت ہے اقصٰی سے عقیدت رکھنا
Tweet media one
6
72
369
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
نماز میں لمبا قیام کرنا موت کی تکالیف کو ہٹاتا ہے ••! (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
6
65
369
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
ایک تیری محبت سچی ہے ماں لوگوں کی تو شرطیں بہت ہیں
Tweet media one
5
53
359
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
احسان فراموش انسان کا پہلا شکار اس کا اپنا محسن ہوتا ہے ۔ ( حضرت علی علیہ السلام )
Tweet media one
3
74
364
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
برکت تمھارے بزرگوں کے دم قدم سے ہے ۔ (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
4
64
355
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
نفرت تمام تر ھے انسان کی ایجاد ورنہ خدا نے صرف محبت بنائی تھی
Tweet media one
11
69
365
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
7 years
وضو سے شکل ۔۔۔ قرآن سے عقل ۔۔۔ صدقے سے مال اور الله تعالیٰ کے ذکر سے دل پاک ہوتے ہیں ۔۔۔!
Tweet media one
11
82
336
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
تلاوتِ قرآن کا اہتمام کیا کرو یہ دنیا میں نور ہے اور آخرت میں ذخیرہ •••! (رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
6
73
336
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
2 years
بات ابھی بھی وہیں پے رُکی ہوئی ہے ، کہانی نئی نہیں ۔۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #PakistanNeedsImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
5
205
324
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
میں قسم کھا کر کہتا ہوں صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا •••!! ( رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
2
60
346
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
تیری یاد میں جو رو لوں تو عجب سکون پاؤں! میری چشمِ تر سے چھلکے تیرا نام یا محمدؐ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
9
74
314
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
درد کی اک لہر اُٹھتی ہے عین سینے میں میں جب کہیں لکھا ہوا پڑھ لوں …" بابا "
Tweet media one
4
66
335
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
جس کا مددگار خدا کے علاوہ کوئی نہ ہو خبردار اُس پر ظلم نا کرنا ۔ ( حضرت امام حُسین علیہ السلام )
Tweet media one
7
63
332
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
دُنیا کا مشکل ترین کام اس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں ۔
Tweet media one
5
78
327
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
جتنی بار یہ vdo کو دیکھا بابا کے ساتھ ان کے آخری وقت میں گزارے وہ کچھ پل آنکھوں کے سامنے آجاتے ہیں جو بڑی مشکل سے مجھے ملے •••!!
39
88
306
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
صدقے واری جاں نہیں ہوندا پیو نا ہووے ناں نہیں ہوندا لکھ شریف جے ہون رشتے اک وی پیو دی تھاں نہیں ہوندا #BABA ...
Tweet media one
12
90
315
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
7 years
اب لوٹ آ کہ ، میرے مہرباں میں بہت دنوں سے اداس ہوں
24
90
319
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
دنیا تو صرف امید ہے ۔ ( حضرت علی علیہ السلام )
Tweet media one
3
58
326
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
صحنِ گُلزار میں جس پیڑ کے پھل میٹھے تھے ہم نے اُس پیڑ کی تقدیر میں پتّھر دیکھے
Tweet media one
5
69
332
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا ۔
Tweet media one
10
68
331
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
ہمیں خُدا سے محبّت نہیں سکھائی گئی ہَوس بَہِشت کی ، دوزخ کا ڈر اُبھارا گیا
Tweet media one
9
90
330
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
جس کا دل صالح ہو اللہ اس کے ساتھ محبت کرتا ہے ۔۔۔! (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
6
60
295
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
کبھی تو قسمت کھلے گی میرا کبھی تو میرا سلام ہوگا •••!♥ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
7
80
310
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
لوگ باقی بھی معتبر ہیں مگر! گھر کی رونق ہے صرف ماؤں سے
Tweet media one
6
98
321
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی !
Tweet media one
6
87
313
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
اللہ مخلص دِلوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیتا ۔
Tweet media one
11
59
319
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
عجیب لوگ ہیں باغِ فدک کے قصے کو سنا کے روتے ہیں بیٹی کا حق نہیں دیتے
11
66
319
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پر محراب اے انسان ۔! بس اسکی مخلوق کا خیال کر
Tweet media one
11
63
321
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
اس ماہ میں اُترے ہیں کئی قرآن مبارک چودہ کے مانے والوں تمہیں شعبان مبارک (ماہ شعبان بہت بہت مبارک ہو)
Tweet media one
20
66
316
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم ... ہو پیکرِ خلوص تو کافی ہے ایک شخص
Tweet media one
10
93
314
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
پانچویں جماعت کے پرچے میں سوال تھا اپنی والدہ کے حوالے سے کچھ لکھیں ۔۔؟ بچے نے لکھا : " ماں فوت ہوگئی اور اسکے ساتھ سب کچھ فوت ہو گیا "
Tweet media one
25
77
314
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
ہوتی ہے کیسی ہجر کی وحشت مرے حبیب تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جائے ، پتہ چلے
Tweet media one
10
89
299
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے 💚 حضور(ص)آپ نوازیں تو بات بنتی ہے 💚 (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
3
65
276
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں یہاں ذات کا مسئلہ ____ وہاں درجات کا دکھ
Tweet media one
15
85
299
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
اگر پتھروں کو بھی سلیقے سے جوڑا جائے تو احساسِ محبت ان میں بھی نظر آتا ہے
Tweet media one
12
87
294
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
اللہ کے خزانوں میں سب میں قیمتی خزانہ راہ ہدایت ہے ۔
Tweet media one
6
45
290
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
حشر میں جا کر خدا کو بتائیں گے دنیا میں کون کون ہمارا خدا رہا
Tweet media one
13
124
274
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
کاش پر نم دربار نبی (ص) میں جیتے جی ہو بلاوا کسی دن حالِ دل مصطفیٰ (ص) کو سناؤں تھام کر ان کے روضے کی جالی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
7
58
273
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
مقدر لکھنے والے کے پاس مقدر بدلنے کے بھی اختیار ہیں ۔
Tweet media one
4
46
295
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
تجھ سے تیرے ہی لہجے میں اگر بات کروں میرے اجداد کی توقیر پے حرف آئے گا
Tweet media one
13
76
289
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
9 months
بہت قدیم صیحفے گواہی دیتے ہیں!! کبھی زمیں پہ محبت کی حکمرانی تھی
Tweet media one
3
98
292
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
سب میں بڑی زیادتی کسی مسلمان کو بے عزت کرنا ہے ••! (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
4
71
292
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
لینڈنگ میں صرف ایک منٹ رہتا ہو اور زندگی بدل جائے کتنی بے اعتبار ہے یہ زندگی •••!!!! ( کُلُّ نٙفْسِِ ذٙآئِقٙةُ الْمٙوْتِ ) #PIAPlanCrash
Tweet media one
14
84
286
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
مانگو اپنے رب سے جو نہ ذات دیکھتا ہے نہ اُوقات ۔
Tweet media one
6
52
286
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
یو، سکتا ہے ہر بیوی اپنے شوہر کے لیئے ملکہ نا ہو لیکن ہر بیٹی اپنے بابا کی شہزادی ضرور ہوتی ہے •••!
10
99
281
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
ہم اُسکی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ #رب ہماری ہر تکلیف کو جانتا ہے ۔
Tweet media one
8
62
280
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
بیشک وہ ایمان داروں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے بیشک تیرا رب ان کے درمیان اپنے حکم سے فیصلہ کرے گا اور وہ غالب علم والا ہے ۔۔۔ تو اللہ پر بھروسہ کر تو صریحاً حق پر ہے ۔۔۔! ( سورہ النمل )
Tweet media one
5
62
257
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
اماں کی محبتوں کے قرض کبھی ادا نہیں ہو سکتے ۔ ❤️💕❤
Tweet media one
10
53
276
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
زندگی کتنی بھی دُکھی ہو .... عدمٓ جینے والوں کو پھر بھی پیاری ھے
Tweet media one
11
72
280
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
صرف حکمرانوں سے نہیں الله تعالیٰ ہم سے بھی پوچھے گا ....!!!
Tweet media one
8
73
269
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
مومن تو وہ لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسولؐ کو دل سے مانتے ہیں ۔ ( سورہ الحجرات )
Tweet media one
4
55
287
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
رنج و غم کا علاج ہو جائے گر محبت رواج ہو جائے !
Tweet media one
4
68
280
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
ہم نے مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا سو جہاں کوئی نہ مہکا تو وہاں ہم مہکے ••!
Tweet media one
1
73
271
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
وہ مشرق اور مغرب کا رب ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم اسی کو اپنا کارساز بناؤ •••! (سورہ المزمل)
Tweet media one
5
68
277
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
مدینہ منورہ کے راستوں پر ملائکہ مقرر ہیں اس میں نا دجال داخل ہو سکتا ہے اور نا مرضِ طاعون ••! (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
4
58
268
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
ذکر الہی سے بڑھ کر انسان کا کوئی عمل اس کو اللہ کے عذاب سے نجات دینے والا نہیں •••! (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
6
44
259
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
خود پسند کے پاس عقل نہیں ہوتی ۔ (حضرت علی علیہ السلام )
Tweet media one
3
61
263
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں ہمیشہ مخلص ہوتا ہے ۔
Tweet media one
8
66
279
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
کتابِ عشق کا آغاز ابراہیمؑ لکھتے ہیں •••! علی کے لال سے پھر انتہا لکھوائی جاتی ہے
Tweet media one
7
59
265
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
جس کا غم زیادہ ہو جائے اسکا بدن بیمار ہو جاتا ہے ۔ ( حضرت علی علیہ السلام )
Tweet media one
10
67
266
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
تیری آواز زخم بھرتی ہے اے میرے مہربان ! بولا کر
Tweet media one
6
76
267
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
ساری دنیا کے لوگ تمہیں اپنے فائدے کے لیے چاہتے ہیں صرف تیرا رب ہی ہے جو تجھے تیرے فائدے کے لیے چاہتا ہے ۔۔۔!! (مولا علی علیہ السلام )
Tweet media one
6
44
240
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہترین دعا اے اللہ میں سوال کرتا ہوں خوشگوار زندگی کا اچھی موت کا اور ایسی واپسی کا جو ذلت و رسوائی سے خالی ہو ۔۔۔!
Tweet media one
12
67
241
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
2 years
ہم نے قائداعظم محمد علی جناح سنا ہے اور عمران خان دیکھا ہے 😍💖🙏🇵🇰 #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
3
69
233
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے کسے نئیں تیری ذات پچھنی ۔۔۔!
Tweet media one
4
77
249
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
سفر..! روز کا ہے اور جانا کہیں بھی نہیں
Tweet media one
11
55
264
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
Tweet media one
17
43
268
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
آپ کا رحمدل ہونا اللہ کی طرف سے آپ پر رحمت ہے ۔
Tweet media one
4
46
264
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
4 years
اے خداوندِ عالم … تیرے کُن کے بغیر میں فقط خاک ہوں ۔ #صبح_بخير
Tweet media one
6
55
259
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
صبر تمھارے لیے اللہ سے کُن کی سفارش کرتا ہے ۔
Tweet media one
8
39
256
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
ہماری آنکھیں اداس غزلوں کے قافیے ہیں ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے ..!
2
75
265
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ٹھہرے ہم جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ہیں ...!
Tweet media one
4
68
252
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
آپ کا مسجد سے اتنا تعلق تو ہونا چاہئے کہ ایک پنکھے کو چلانے کے لیے سارے بٹن نہ دبانے پڑیں ۔
Tweet media one
5
56
265
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
مدت ہوئی صیاد نے چھوڑا بھی تو کیا تاب پرواز نہیں ……… راہ چمن یاد نہیں
Tweet media one
6
82
266
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
یہ سڑک وہاں جاتی ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے ••♥ #اللهم_صل_على_محمد_وال_محمد_وعجل_فرجهم
Tweet media one
8
55
253
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
جس میں ادب نہیں اس میں دین نہیں •••!! (امام علی علیہ السلام )
Tweet media one
0
68
247
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
نیکی سکھانے والے کے لیے ہر شے بخشش مانگتی ہے حتی کے دریا کی مچھلیاں بھی ۔۔۔! (رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Tweet media one
5
53
244
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
6 years
پہلی بات تو اسلام آباد اتنا پیارا ہے اوپر میں اس کی رہنے والی بھی ہوں
Tweet media one
16
37
240
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
3 years
اے خدا ۔۔۔ فیصلے غلط تھے اگر تو مجھے روک بھی تو سکتا تھا
Tweet media one
7
57
265
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
2 years
انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صلاح (ع) کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رھنا تھا ۔ (حضرت علی علیہ السلام )
Tweet media one
Tweet media two
24
178
244
@Abbhiha
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
5 years
اے اللّٰه مجهے اپنی رحمت سے ڈھانپ لے ۔۔۔! ( آمین ثم آمین )
Tweet media one
13
55
257