(。♥‿♥。)𝐈𝐑𝐅𝐀𝐍(。♥‿♥。)
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ❤️
صبح بخیر زندگی 🌺🌄
کون کہتا ہے کہ اللہ نظر نہیں آتا ؟
میں نے دیکھا ہے اُسے میرے گناہوں کی پردہ پوشی کرتے ہوئے میری دعاٸیں قبول کرتے ہوئے میرے گناہوں کے باوجود مجھے رزق دیتے ہوئے مشکلوں میں میرا حوصلہ بڑھاتے ہوئے اور میں نے دیکھا ہے اُس کو