M.Kamran Profile Banner
M.Kamran Profile
M.Kamran

@MKamranalmani

Followers
1,848
Following
3,413
Media
192
Statuses
3,947

Teacher Not Interested In Any Political Party Support Pak Army. Respect Everyone Opinions. Voice For The Nation. Pakistan Hai To Ham Hain.

Punjab, Pakistan
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
ایک نعرہ ہو جائے اللہ اکبر اللہ اکبر اسرائیل ایک دہشت گرد گروہ اسرائیل ایک دہشت گرد گروہ
3
1
11
@MKamranalmani
M.Kamran
2 years
@OfficialDGISPR Whats this Sir???
@KaKaR_101
Noor Kakar🇵🇰
2 years
خواجہ آصف جس نے ابھی ابھی پریس کانفرنس میں کہا کہ 2004 سے اب تک سوات وزیرستان فاٹا اور بلوچستان میں پاک فوج نے آپریشن کرکے قربانیاں دی لیکن اس وقت کے مطابق یہ شخص کیا کہہ رہا تھا سنو ریٹویٹ کرتے جائے ملک دشمن آج پاک فوج کے دفاع کر رہا ہیں انشاء اللہ پاک فوج ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں
41
2K
1K
2
37
38
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
@ajmaljami محترم جامی بھائی میں ایک پی ایس ٹی استاد ھوں مجھے چکن خریدے ہوئے چالیس دن ہو گئے ہیں آخری مرتبہ میں نے 1/2 کلو چکن خریدا تھا
3
6
34
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر ٹویٹر خاندان اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے غائب کے خزانہ سے ان گنت خوشیاں اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
19
0
11
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
اسلام علیکم ٹویٹر خاندان اگر کسی کو فالوبیک نہیں ملا تو مجھے بتائیں فوری طور پر فالو بیک ملے گا انشاء اللہ
7
1
10
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر یا اللہ مجھے اور تمام امت کے مسلمانوں کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما دے آمین اتنے اسباب تو نہیں پر آپ تو ہر شے پر قادر ھو بے شک ۔۔۔۔ *حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ*
10
0
9
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
@shamsaRehmani In my garden within home. 5 plants pomegranate. 3 Gova. 2 lemon. 1 shehtoot. 1 musammi 1 orange. 1 falsa. 2 jaman. 1 kachnal 1 mango On 13 Aug I planted 4 lemon plant.
2
0
9
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
@zarazara010 Maa Shaa Allah
0
0
6
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو اپنے مال کی حفاظت میں قتل کر دیا گیا ، وہ شہید ہے ۔‘‘ Muslim 361
4
0
7
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر ٹویٹر خاندان 🍂 *پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانے والے!* 🔹 *جو لوگ پاکدامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں پھر چار گواہ نہ پیش کر سکیں تو انہیں اسی کوڑے لگاؤ اور کبھی بھی ان کی گواہی قبول نہ کرو۔ یہ فاسق لوگ ہیں۔*🔹 📗«سورۃ النور-4»~
8
0
6
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
میرے فالورز ایک ہزار س کم ہو کر اب984 ہو گئے جو لوگ فالو کروا کے انفالو کر دیتے ہیں ان کو میں تھوڑی دیر تک انفالو کر دوں گا
4
1
8
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر ٹویٹر خاندان پر سکون ماحول گاؤں کا نہ شور نہ سموگ مٹی کی بھینی بھینی خوشبو
Tweet media one
5
0
7
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
آپ کے شہر میں الیکٹریسٹی کی صورتحال ؟؟؟ ہمارے ہاں تو بد ترین
6
0
5
@MKamranalmani
M.Kamran
9 months
اسلام علیکم 🍃 *صبح کی بخیری اور دنیا بھر کی خوشیاں!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جس کی صبح اس حال میں ہوئی کہ اسے بدن میں عافیت ، اپنے بارے میں امن اور دن بھر کی خوراک حاصل ہو ، اسے گویا پوری دنیا جمع کر کے دے دی گئی۔‘‘*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-4141»~
6
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
بدبخت ہے وہ شخص! جس نے زندگی کو بدلنے والی درجنوں کتابیں پڑھیں لیکن قرآن مجید اس کے پاس گرد آلود ہوتا رہا
1
1
6
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ چغل خور جنت میں داخل نہ ہو گا ۔ Muslim 290
2
0
7
@MKamranalmani
M.Kamran
9 months
Assalam o Alikum Respected Dear Twitter family Good Morning
Tweet media one
6
0
6
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
Exactly 💯
Tweet media one
4
0
6
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک مسلمان بنائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
5
0
6
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
@MirhaAfridi Ap Aunty Setting wali ho kya???
0
0
6
@MKamranalmani
M.Kamran
9 months
::::*اسلام علیکم*:::: اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں ،کشادہ رزق ، عمردراز ، اچھی صحت ،کامل ایمان اور بندگی عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین. صبح بخیر
6
0
6
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
@momina2223 ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آنکھیں
0
0
4
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم جنت میں داخل نہیں ہو گے یہاں تک کہ تم مومن ہو جاؤ ، اور تم مومن نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ ایک دوسرے سے محبت کرو ۔ کیا تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب تم اس پر عمل کرو تو ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرنے لگو ، آپس میں سلام عام کرو ۔‘‘ Muslim 194
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
9 months
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ *نفع بخش علم!* *حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ سے نفع بخش علم مانگو اور فائدہ نہ دینے والے علم سے اللہ کی پناہ مانگو۔ 📗«سنــن ابــن ماجہ3843»
4
0
5
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
0
0
5
@MKamranalmani
M.Kamran
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر ٹویٹر خاندان نبی ﷺ نے فرمایا : ’’ اس شخص کو آگ سے نکال لیا جائے گا جس نے «لا اله الا الله» کہا اور اس کے دل میں ایک جو کے وزن کے برابر خیر ہوئی ، Muslim 478
3
0
5
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
Tweet media one
0
1
3
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
@SalmanSuneela
سنیلہ فاروقی
1 year
گورنمنٹ سکولز کی نجکاری نامنظور #TeachersOnRoads
0
4
6
0
5
5
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
Tweet media one
0
1
5
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ کوئی امیر جو مسلمانوں کے معاملات کی ذمہ داری اٹھاتا ہے ، پھر وہ ان ( کی بہبود ) کے لیے کوشش اور خیر خواہی نہیں کرتا ، وہ ان کے ہمراہ جنت میں داخل نہ ہو گا ۔‘‘ Muslim 366
0
0
2
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
@jannat_hun_yrr اس کے بارے میں سچ بات بھت مشہور ہے گاموں سچار
0
0
1
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب قریش نے مجھے جھٹلایا ، تو میں حجر ( حطیم ) میں کھڑا ہو گیا ، اللہ تعالیٰ نے بیت المقدس میرے سامنے اچھی طرح نمایاں کر دیا اور میں نے اسے دیکھ کر اس کی نشانیاں ان کو بتانی شروع کر دیں ۔‘‘ Muslim 428
1
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تین ( قسم کے لوگ ) ہیں جن سے اللہ قیامت کے دن بات نہیں کرے گا اور نہ ان کو پاک فرمائے گا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے : بوڑھا زانی ، جھوٹا حکمران اور تکبر کرنے والا عیال دار محتاج ۔‘‘ Muslim 296
1
0
5
@MKamranalmani
M.Kamran
2 years
@FatimaPTI_IK Ameem summa ameen
0
0
5
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
Tweet media one
0
1
3
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
_*خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں*
2
1
4
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
@jannat_hun_yrr It depends on the pocket
0
0
1
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
یہ فالورز کو کیا ہو جاتا ہے 1976 سے 1946؟؟؟؟؟😭😭😭
3
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
@Ayesha_321__ بہت خوب
0
0
1
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
اے اللہ ہم تیری ہر رضا پہ راضی ہیں۔ بس تو ہم سے راضی ہو جا۔ آمین آمین
2
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
News Alert مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل کو آبائی قصبے ’’تلمبہ‘‘ قتل کر دیا گیا ہے😭۔
0
0
4
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
یا الہی ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے۔ ہمارے پیارے جو اس دارفانی سے چلے گئے ہیں انکی مغفرت فرما۔ سب مسلمانوں کے لئے آسانیوں والا معاملہ عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین صبح بخیر
4
0
4
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
Shame on You Naqli Mohsin Kot Addu Jaag Rha h Well done GGES Double Shift Kot Addu #TeachersOnRoads
Tweet media one
0
1
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
*پاکستان وہ اسلامی ملک ہے جہاں گھی کے ڈبے سے آپکی کار یا اور انعامات تو نکل سکتے ہیں مگر خالص گھی نہیں-
1
0
2
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
@_Hareem_Shah @f_a_l_a_k9 @ShaguftaNiazi1 @xara_fati @Nasira_as2107 @__AQSA____ @AimanChuadhry سارے گھر کے کپڑے استری کرنا ایک طرف لیکن دوپٹہ اور چادریں استری کرنا ایک طرف ساری تھکن کا باعث ہیں
1
0
2
@MKamranalmani
M.Kamran
9 months
یومِ_وفات پروین شاکر , منیر نیازی📚 مر بھی جاٶں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے پروین_شاکر آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جاۓ ورنہ یہ عمر بھر کا سفر راٸیگاں تو ہے…..!! منیر_نیازی
0
1
4
@MKamranalmani
M.Kamran
9 months
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
#TeachersOnRoads Shame on You Punjab Government Mohsin Naqvi
0
5
4
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے دن کا آ غا ز اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو اپنی حفاظت میں رکھے خصوصاً فلسطین کے مسلمانوں پر رحم فرما آمین ثم آمین اسرائیل کو تباہ و برباد کر ے اور ان کی مدد کرنے والوں کو بھی آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
1
0
4
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ کوئی ایسا بندہ جسے اللہ کسی رعایا کا نگران بناتا ہے اور مرنے کے دن وہ اس حالت میں مرتا ہے کہ اپنی رعیت سے دھوکا کرنے والا ہے تو اللہ اس پر جنت حرام کر دیتا ہے ۔‘‘ Muslim 363
1
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
Assalam o Alikum Respected Twitter family Cool Morning. Cool calm village Life Me on walk
Tweet media one
1
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
Tweet media one
0
1
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
@DsdDte جی بلکل
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
2 years
@GFarooqi Ek sawal ap s b respectfully 1. Quaid e azam k qatil nily?? 2. Fatima Jinha k qatil mily?? 3. Liaqt ali khan k qatil mily?? 4. Zulfiqar ali bhutto k qatil mily?? 5. Zia ul haq k qatil mily??? 6. Murtza bhutoo k qatil mily?? 7. Be nazir k qatil mily?? 8. Arshad Shrif k mily?
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری امت کی ان باتوں سے درگزر فرمایا ہے جو وہ ( دل میں ) اپنے آپ سے کریں جب تک وہ ان کو زبان پر نہ لائیں یا ان پر عمل نہ کریں ۔‘‘ Muslim 331
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
#TeachersOnRoads Show powers Real Mohsin to Cheater Mohsin
0
4
3
@MKamranalmani
M.Kamran
2 years
@SdqJaan
Siddique Jan
2 years
عمران ریاض خان پر ایف آئی آر کرانے والے مدعی کے تہلکہ خیز انکشافات... کچھ ہی دیر بعد
258
5K
26K
1
1
3
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
@NimraReal @itswasiihere__ Space energy is not a play of children your education about biotechnology and who selected you to do work as admin at a place where your qualification doesn't match a single word
2
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
@DrAlishaKhiyani Maa Shaa Allah Beautiful
0
0
2
@MKamranalmani
M.Kamran
9 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ لوگوں میں سے سب سے پہلا شخص میں ہوں گا جو جنت کے بارے میں سفارش کرے گا اور تمام انبیاء سے میرے پیروکار زیادہ ہوں گے ۔‘‘ Muslim 483
2
0
2
@MKamranalmani
M.Kamran
2 years
2
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ جس نے اسلام لانے کے بعد اچھے عمل کیے ، اس کا ان اعمال پر مؤاخذہ نہیں ہو گا جو اس نے جاہلیت میں کیے اور جس نے اسلام میں برے کام کیے ، وہ اگلے اور پچھلے دونوں طرح کے عملوں پر پکڑا جائے گا ۔‘‘ Muslim 319
1
0
2
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔‘‘ Muslim 240
0
0
1
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
شروع اللہ کے نام سے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے با برکت نام سے اللہ تعالیٰ فلسطین کی مدد فرمائیں آمین اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو آپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
Tweet media one
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
رات کو نیند یا ٹویٹر ؟؟؟
4
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ’’ تین ( قسم کے لوگ ) ہیں ، قیامت کے دن اللہ ان سے بات نہیں کرے گا : منان ، یعنی جو احسان جتلانے کے لیے کسی کو کوئی چیز دیتا ہے ۔ وہ جو جھوٹی قسم کے ذریعے سے اپنے سامان کی مانگ بڑھاتا ہے اور جو اپنا تہبند ( ٹخنوں سے نیچے ) لٹکاتا ہے ۔‘‘ Muslim 294
2
1
3
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
@NimraReal @Azeem2048 How can you work in space energy Space energy relates to only physics or space physics
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
Tweet media one
3
1
2
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
@ShaguftaNiazi1 @AGEGA_ Not fair for them and us. We make salute to the leaders
0
1
3
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ منافق کی تین علامتیں ہیں : جب بات کرے تو جھوٹ بولے ، وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور امین بنایا جائے تو خیانت کرے ۔ Muslim 212
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
*سادگی اور مستقل مزاجی جب یہ دونوں چیزیں مل جاتی ہیں تو رزلٹ ہمیشہ کمال کے ہوتے ہیں انشاالللہ*
1
0
2
@MKamranalmani
M.Kamran
11 months
اے اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں پر رحم فرما آمین ثم آمین مسلمانوں حکمرانوں کو ہدایت دے کہ وہ جہاد کا اعلان کریں میں جہاد میں شاملِ ہونے کو تیار ہوں کیا آپ سب تیار ہیں
Tweet media one
0
0
2
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
Assalam o Alikum Good Cool Morning *Just one small positive thought in the morning can change your whole day*.
3
0
0
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
Well played Boys Keep it up 💪💪
Tweet media one
0
0
1
@MKamranalmani
M.Kamran
1 year
0
0
3
@MKamranalmani
M.Kamran
10 months
صبح کی واک اور دھند
Tweet media one
1
0
3