Ammarysaggu Profile Banner
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 Profile
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰

@Ammarysaggu

Followers
5K
Following
100K
Media
5K
Statuses
25K

تھلوچی ❤️‍🩹

katimar,punjab ,pakistan
Joined July 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
بحثیت پرائمری استاد ایس ایس ای اور اے ای اوز کے جائز مطالبے مستقلی کے لئے ٹویٹر کا بھرپور استعمال کررہا ہوں۔.جو بات دل سے کی جائے وہ اثر رکھتی ہے،انشاءاللہ کوئ تو سن لے گا 🤲.#RegulariseSSEsAEOs .@UstadSays
Tweet media one
15
237
299
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ستمبر کے مہینے میں ایک بھی چھٹی نہ کرنے پر ایک عدد کاپی اور پینسل انعام 🥰
Tweet media one
25
17
271
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
اے اللہ ! ہمیں سیراب کر ایسی بارش کے ساتھ جو مددگار،خوشگوار ، سرسبز و شاداب کر دینے والی ہو نفع بخش ہو اور کسی ضرر کا باعث نہ بنے ۔.آمین
Tweet media one
23
36
229
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
کلاس : نہم E2.انچارج: سیف الرحمن صاحب.طالبعلم : فصیح الرحمن. گورنمنٹ ہاٸیر سکینڈری سکول خوشاب کے ہونہار طالبعلم کی خوبصورت SKETCH DRAWING اور آرٹس ورک. طالبعلم کی حوصلہ افزاٸی کیلیے اک جملہ درکار ہے ۔۔.@DrMuradPTI.@UstadSays .@ImAbdulGhaffarr @Engr_Nadeem29 @raaj_malik7
Tweet media one
Tweet media two
26
24
206
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
میڈیا کا نعرہ ہر خبر پر نظر بزدلی اور منافقت کی نظر ہو گیا 💔🤐.#چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
191
194
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
الوداع کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ چار سالوں میں بہترین لوگوں کا ساتھ رہا اور بہت سے ایسے دوست ملے ہیں، جو ہمیشہ میرے دل میں رہیں گے۔.یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا.کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں
Tweet media one
33
5
197
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
ایسا دیس ہے میرا ❤.نوجوانوں کے جزبے کو سلام ،اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
Tweet media one
13
39
194
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
پیاری بھتیجی کی آنکھوں کا آپریشن ہے،اللہ پاک سب کی بیٹیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین 🤲
Tweet media one
54
4
189
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
الحمد اللہ آپریشن کامیاب ہو گیا ،اللہ پاک خیریت سے گھر واپس لے آئے۔آمین
Tweet media one
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
پیاری بھتیجی کی آنکھوں کا آپریشن ہے،اللہ پاک سب کی بیٹیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین 🤲
Tweet media one
47
4
182
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
پہلے وقتوں میں سنتے تھے کہ گورنمنٹ ملازمین معاشی طور پر مضبوط ہوتے تھے اور اپنا کام بھی احسن طریقے سے سرانجام دیتے تھے کیونکہ معاشی فکر نہیں ہوتی تھی لیکن آج کے دور میں محفوظ مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے لئے کوشاں ہے 🙏.یا اللہ خیر فرما۔آمین.#چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
178
178
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
ایم فل اور ایم ایس سی والے پرائمری کو پڑھا رہے ہیں اور بی اے والے مڈل کو پڑھائیں گے یار یہ ملک کیسے اناڑیوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے 😇.@Punjab_Educato .@GovtofPunjabPK .@UstadSays .@Engr_Nadeem29
Tweet media one
34
43
174
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ہر لحاظ سے بہترین کارکردگی دکھانے والے صوبے کے ملازمین کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ سمجھ سے بالاتر ہے،پنجاب کو اپنا صوبہ کہنے والوں کو بھی سمجھنا ہوگا کہ کہیں یہ بھی ہاتھ سے نکل نہ جائے 🙏.#چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
151
177
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
نا سیاست ۔ نا شور شرابا ۔ نا ہی پبلسٹی .بلوچستان میں سکول ہسپتال گروسری سٹور سمیت ضرورت مندوں کیلئے 100 گھروں کی تعمیر مکمل ۔۔۔. شاباش Hadiqa Kiyani ❤️
Tweet media one
5
17
171
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ٹویٹر پر موجود تمام پی ایس ٹی حضرات سے اپیل ہے کہ تمام قسم کے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایس ایس ای اور اے ای اوز کی مستقلی کے لئے سوشل میڈیا پر بھرپور آواز اٹھائیں ❤.#RegulariseSSEsAEOs .@UstadSays .@Engr_Nadeem29.
3
190
166
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
نفسا نفسی کے اس دور میں ایک عظیم استاد کی کہانی جو ہر ماہ اپنی تنخواہ زیر تعلیم طلباء ، سکول میں ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اور دیگر رفاحی کاموں پر خرچ کرتا ہے ، پی ٹی وی نیوز کی خصوصی رپورٹ❤.@UstadSays .@Engr_Nadeem29
13
42
153
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
رات کے اندھیرے میں پنجاب سول سیکرٹریٹ کے سامنےاساتذہ کے پرامن دھرنا پر پولیس کا دھاوا۔.اساتذہ کو ذودوکوب کیا گیا اور تشدد کرکے سارے کیمپ کا سامان چھین کر لے گئے ۔ ہمارے کچھ دوست لاپتہ ہیں۔ ہم اس عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ .ڈاکٹر عاصم شہزاد جوئیہ.@UstadSays .@Engr_Nadeem29.
13
63
151
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
اگر سیاسی دھرنا ہوتا تو اب تک پاکستان کے کسی ادارے پہ چڑھائ ہو چکی ہوتی لیکن یہ ان لوگوں کا دھرنا جنہوں نے ایک قوم بنانی ہے یہاں ایسا کچھ نہیں ہو گا ،اسلئے اساتزہ کی فریاد سن لی جائے۔🙏.#استادکاپاکستان.#RegularizationWithoutPPSC
Tweet media one
4
170
150
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
آج سکول سے واپسی پر شدید گرمی تھی اور برا حال تھا لیکن جب راستے میں آتے ان بچوں اور بچیوں پر نظر پڑی تو تکلیف مزید بڑھ گئ یہ چند بچے نہیں بلکہ ان جیسے ہزاروں بچے کئ کلومیٹر کا سفر طے کرکے گھروں میں پہنچتے ہوں گے ان عہداداروں اور سیاست دانوں سے اپیل ہے جن کا دن کا لاکھوں 👇
Tweet media one
14
25
139
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
اتنے بڑے احتجاج کو کورنگ نہ دے کر میڈیا نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان میں خاص ��قاصد اور لابی کے لئے استعمال ہوتا ہے۔.اسے اپنے اصل مقصد سے کوئ غرض نہیں ہے 🙏.بکاو مال.#EqualPayPensionForPunjab .#پنجاب_کے_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو .#چلو_چلو_لاہور_چلو.
3
127
134
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
الحمد للہ پیاری بھانجی نخبہ عمر نے آج قرآن پاک حفظ کرنے کا شرف حاصل کر لیا ہے ۔.🥰
Tweet media one
21
1
133
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گروٹ (خوشاب )میں بسلسلہ عید میلادالنبی ﷺ مکمل کرونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔.PC : Muhammad Mustahsan Jaami. بہت اچھے مستحسن بھائ اللہ آپکو اس نیک .عمل کا اجر دے 🤲.@UstadSays @raaj_malik7 @Engr_Nadeem29
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
17
129
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
گورنمنٹ ہائی سکول بھاگٹانوالہ( سرگودھا). وااااااااوووووو 🥰.@UstadSays .@Engr_Nadeem29
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
17
131
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ہمارے زمانے میں محمد کے آگے صرف (ص) لکھا ہوتا تھا تو پھر ایک یہودی ایجنٹ کا دور حکومت آیا تو انہوں نے قادیانیوں اور نبوت کے جھوٹے دعوے کرنے والوں کو آئینہ دکھانے کے لئے خاتم النبیین کا بھی اضافہ کیا تاکہ ہر بچے کو زبانی یاد ہو جائے کہ ہمارے پیارے نبی کے بعد کوئ نبی نہیں آئے گا۔
Tweet media one
4
43
135
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
2
12
124
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
ایک سخت گیر اور ہر وقت شخصیت پر خوف کا خول چڑھائے استاد کی نسبت ایک ایسا استاد جو طالب علموں کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش آتا ہے،وہ کہیں ذیادہ بہتر استاد ثابت ہوتا ہے۔.جیت کا جشن ❤.زندہ دل انسان پروفیسر نواب دین سگو .@UstadSays
13
24
124
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
الحمداللہ محمد اویس احمد سگو S/O استاد سرفراز سگو نے آج بابرکت دن قرآن پاک مکمل کر لیا ہے ۔اللہ کریم سب والدین کو اپنے بچوں کو دین کی تعلیم دلوانے کی توفیق دے۔ .آمین ثم آمین.@UstadSays .@Engr_Nadeem29
Tweet media one
19
8
131
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
اگر ہر شعبے میں ایمان دار اور کام کرنے والے لوگ ہوں تو تبدیلی آتی نہیں بلکہ ضرور آتی ہے۔❤.ویل ڈن آل سٹاف گورنمنٹ پرائری سکول چک نمبر106😍.@UstadSays .@Engr_Nadeem29 .@Naaz78077249
Tweet media one
15
11
128
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
Before @ After 🥰
Tweet media one
Tweet media two
11
1
124
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
دوہرا معیار .ڈانس کرنے والوں کو چند منٹ بعد سوشل میڈیا کی زینت بنا دیا جاتا ہے،ایک عام ٹک ٹاکر کو بھی ایوان بالا تک رسائ دی جاتی ہے اور جب وقت آتا ہے معمار قوم کا تو ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے 🙏.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
Tweet media two
0
126
126
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
بریکنگ نیوز. پنجاب بھر میں موسم سرما کی.چھٹیوں میں مزید . see more.
21
2
120
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
انسان محنت کرے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے،تھل کے تپتے صحرا میں بھی انگور کا باغ تیار ❤.بمقام:ڈیرہ بختاور خیل لکو(نورپور تھل)
Tweet media one
9
22
122
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
محمد احمد ❤
Tweet media one
17
1
118
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
بدقسمتی سے یہ کئیر ٹیکر.گورنمنٹ نہیں ہے بلکہ ایک بھیانک مارشل لا ہے ،جس کی بنیاد پر سب فیصلے کئے جارہے ہیں 🤐.اٹک والو آپ نے حق ادا کر دیا ❤️‍🩹.#ReverseAntiEmployeeRules
4
76
119
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
اپنا حق حاصل کرنے کے لئے تگ و دو کرنا بہادری ہے،اللہ پاک کامیابی دے۔آمین.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
6
116
118
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
انشاء اللہ خوشحالی کا وقت آئے گا 🥰
Tweet media one
10
8
119
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
تین حکومتیں آئیں کئ چہرے آئے لیکن ایک کاغذ پہ سائن نہ ہو سکے 💔.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
7
77
116
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
آج حافظ صاحب سے پوچھا کہ آپ رمضان کریم میں کتنے سالوں سے قرآن پاک سنا رہے ہیں انہوں نے کہا بیٹا صحیح یاد تو نہیں تقریبا 55 سال ہو گئے ہیں 🥰.اللہ پاک سلامت رکھے۔آمین
Tweet media one
7
1
117
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
مراد راس صاحب اپنے میں سے" میں "نکال کر زرا باہر کی دنیا میں بھی جھانکیں پاکستان میں کرونا اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے جتنا آپکے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں" کالی بھیڑوں "نے اساتزہ کو نت نئے اور بے تکے مسائل میں الجھا کر بنایا ہوا ہے ان کا حل نکالیں ۔🙏.@UstadSays .@Punjab_Educato.
4
32
116
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
” اے اللہ! ہمیں سیراب فرما،ایسی بارش سے جو ہماری فریاد رسی کرنے والی ہو،اچھے انجام والی ہو،سبزہ اگانے والی ہو،نفع بخش ہو،نقصان دہ نہ ہو، جلد آنے والی ہو،تاخیر سے نہ آنے والی ہو“۔.#آمین__یا__رب__العالمین 🤲
Tweet media one
11
24
117
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
دھرنے میں موجود تمام افراد کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین.رات کو چھوڑے گئے پانی کی وجہ اساتذہ کرام کی طبیعت ناساز ہونے لگی 💔.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
8
141
116
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
سیدناکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
0
8
120
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
3
115
116
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ابتدائ تعلیم اپنی زبان میں ہونی چاہیے 🤗.@UstadSays .@Engr_Nadeem29
16
25
116
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
لکھا بھی کمااااااال اور پڑھنے کا انداز سبحان اللہ 🥰.سنیں اور سر دھنیں ❤.@Engr_Nadeem29 .@UstadSays
11
32
115
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
آنسووں کے ساتھ الوداع 💔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
29
6
115
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
Forwarded message: .آج ڈی سی میانوالی نے پونے 9 بجے کے قریب گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میانوالی انٹر سپلیمنٹری امتحانات کے سلسلے میں وزٹ کیا اور پروفیسرز صاحبان سے ہڑتال ختم کرنے اور کلاسز resume کرنے کے لئیے بھی کہا جس پر پروفیسرز صاحبان نے اپنے مطالبات سامنے رکھتے ہوئے ہڑتال اور.
3
21
112
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کے ہونہار طالب علم محمد فصیح کا اپنے ا��تاد محترم کا خوبصورت سکیچ بنا کر محبت کا اظہار ❤.اللہ پاک اس بچے کے ہنر کو مزید نکھارے اور اساتذہ کرام کا تعاون ہمیشہ اس کے ساتھ رہے 🤲.@UstadSays .@BolnaZarooriHai .@Engr_Nadeem29 .@AUKhan2u
Tweet media one
Tweet media two
15
7
111
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
محمد عدنان ولد شیر زمان جماعت ہشتم کا طالب علم آج ہمارے سکول کا حصہ نہیں رہا 😭 اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین, والدین اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرماۓ۔ آمین
Tweet media one
53
4
109
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
خان صاحب تو اتنے ہمدرد ہیں کہ ایک بچے کو روتے ہوئے دیکھتے ہیں تو اس کو اپنے پاس بلا لیتے ہیں اور یہاں معصوم بچوں کے ماں باپ سخت سردی میں اپنا جائز حق لینے کے لئے آپکو پکار رہے ہیں ان کی آواز کب بنیں گے 💔.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
Tweet media two
5
126
113
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
ایک معلم کو مکمل استاد بننے کے لیے تعلیمی ڈگریاں کافی نہیں ہوتیں، بلکہ اپنے لباس، اپنی گفتگو، محفل میں بیٹھنے اٹھنے کا سلیقہ، اپنے چھوٹوں اور بڑوں سے برتاؤ کا سلیقہ، اپنے شاگردوں اور ان کے سرپرستوں سے میل ملاپ کا ڈھنگ، اپنے سے منسلک لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آنا۔.@UstadSays.
4
23
112
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
شام کو ویڈیو بنائ اور صبح اللہ کو پیارا ہو گیا 💔.کل اس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی . گمان تک نہ ہوا وہ بچھڑنے والا ہے .😭.اللہ پاک والدین کو صبر دے 🤲
Tweet media one
Tweet media two
94
10
109
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں . آبلے پڑ گئے زبان میں کیا .#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
2
121
106
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ٹویٹر پر ہر وقت میسر رہنے والا وزیر صاحب پتہ نہیں اساتذہ کی مستقلی کے وقت کیوں اندھا، بہرہ بن جاتا ہے 💔.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
7
92
107
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
خوشاب موٹرسائیکل بس حادثہ میں زخمی ھونےوالاسکول ٹیچرگورنمنٹ ہائی سکول نامیوالی( خوشاب )منصورناصربلوچ بھی زخموں کی تاب نہ لاتےھوئےدم توڑگئے 😭.اللہ پاک مغفرت فرمائے۔آمین
Tweet media one
44
2
102
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
شہر سے دور کہیں ۔۔۔ چھاوں میں بیٹھے رہنا .اچھا لگتا ہے مجھے۔۔۔ گاوں میں بیٹھے رہنا .@UstadSays .@Engr_Nadeem29
Tweet media one
8
8
109
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
گورنمنٹ ہائ سکول چک52 ڈی بی خوشاب۔.بہترین کام۔سر فضل عباس صاحب😍.@UstadSays .@AUKhan2u .@Engr_Nadeem29
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
14
101
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
Tweet media one
26
2
102
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
آج کل (پی پی ایس سی) کے ذریعے ہونے والے ملازمین صفائیاں دے رہے ہیں کہ ہماری سلیکشن میرٹ پہ ہوئ تھی. 😜🤗.@UstadSays.
7
15
103
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ضلع خوشاب کا سب سے خوبصورت سکول 🥰.جی ایچ ایس 52 ڈی بی تحصیل نورپور تھل
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
13
105
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
واااااااہ کیا ڈسپلن ہے ❤💯.گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول احمدال تحصیل قائد آباد ضلع خوشاب ❤.@UstadSays
4
20
105
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بہترین ثابت ہونے والوں کے مستقبل کو سیکوئر کیا جائے اور ان کو ریگولرائز ہونے کے حق سے محروم نہ رکھا جائے 🙏.#RegulariseSSEsAEOs.
3
127
102
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے​.آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو​.پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ​.منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو.@UstadSays .@Engr_Nadeem29
Tweet media one
12
11
103
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
میں بطور پی ایس ٹی یہ بات حلفا" کہنے سے بھی گریز نہیں کروں گا کہ جن کے آنے سے سرکاری سکولز کا اعتماد بحال ہوا خدارا ان کی جاب کو سیکوئر کیا جائے۔مستقلی ایس ایس ای اور اے ای اوز کا بنیادی حق ہے۔اور حق سے محروم رکھنا ظلم ہے 🙏.@UstadSays .#RegulariseSSEsAEOs.
6
45
104
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
پرائمری ٹیچر ہوں لیکن ایک بات یقین سے کہتے ہیں کہ ہمارے ایس ایس ای اور اے ای اوز کے آنے کے بعد سکولز کا ماحول بدلا ہے ان کو اپنے مستقلی کے حق سے محروم رکھنا زیادتی نہیں ان کے حق پر ڈاکا مارنے کے برابر ہے۔🙏.دو نہیں ایک پاکستان.@UstadSays .@Engr_Nadeem29 .#RegulariseSSEsAEOs.
5
49
106
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
غریبوں کے سکول امیروں کو نہ خریدنے دیں گے نہ بیچنے دیں گے۔.#ReverseAntiEmployeeRules
2
77
97
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
اے اللہ ہمارے گناہ بخش دیجیے،ہمارے گھروں میں وسعت اور رزق میں برکت عطا فرما۔آمین
Tweet media one
9
2
103
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
آج یہ خبر سوشل میڈیا پہ گردش کر رہی ہے،استاد کا جرم اتنا بڑا تھا کہ اتنا تشدد کیا گیا کہ موت کے دہانے پہنچا دیا گیا 😭تشدد کرتے وقت یہ بھی خیال نہیں کیا گیا کہ پتہ نہیں کتنے بچوں کا مسقبل اس کے ہاتھوں سنورنا تھا 😪.عوام کی محافظ اتنی ظالم کیسے ہو سکتی ہے 🤔.@UstadSays
Tweet media one
21
61
101
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ہماری یونین جھرکل جہاں گھروں میں 100% پنجابی بولی جاتی ہے اور سکولوں میں بھی 90% بچے پنجابی بولتے ہیں لیکن جب بات آتی ہے سٹیج پر بولنے کی تو یہ پیارے بچے کماااال کرتے ہیں 🥰.گورنمنٹ ہائ سکول جھرکل (نورپور تھل).@UstadSays .@Engr_Nadeem29
13
9
99
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
ریلوے لائن، گندم کے کھیت، سرکاری سکول، دیسی کیکر اور پیچھے سکیسر کا پہاڑ۔. قائد آباد کے قریب سرگودھا ،میانوالی روڈ سے لیا گیا ایک عکس ❤
Tweet media one
9
2
99
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
11 months
آج صبح صبح ایک اماں جی کو بائیک پہ لفٹ دی, انہوں نے دعا دی کہ شالا چنگی تے سوہنڑی کڑی نصیباں اچ ہووی.😍
Tweet media one
30
0
95
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
یا اللہ تھل کے کسانوں پر رحم فرما اور رحمت کی بارش عطا فرما۔آمین.😭
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
30
12
94
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
استاد سکیل 14.تنخواہ 48000.کرایہ 19000.💔.
32
15
99
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ابھی ہی کچھ ماہ پہلے کسی نے کہا تھا زیرو پریشر اور وہ کہیں کا نہیں رہا اور آج آپ کہ رہہے ہیں ارداہ نہیں ہے،یہ چار ماہ ساری زندگی آپ کے لئے پچھتاوے کا سبب بنیں گے،کسی کے ٹکڑوں پہ پلنے والے کب تک وفاداری نبھاو گے ۔.#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
5
92
97
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
وزیراعظم جس طرح آپ کچھ مانگنے نہیں جاتے لیکن آپ مجبور ہو جاتے ہیں کیونکہ اگر آپ نہ مانگیں تو نہ آپ کے وزراء کا گزارا ہوتا ہے اور نہ آپکا ،35% اور باقی مطالبات ہمارا حق ہیں، کیونکہ ہمارے ساتھ اور بہت سی زندگیاں جڑی ہوتی ہیں 🙏.#چلو_چلو_لاہور_چلو.
1
101
97
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
ملازم جس کی ریٹاٸرمنٹ میں چند ماہ باقی ہوں ریٹاٸرمنٹ کے پیسوں سے اپنی بیٹیوں کی شادی بھی کرنی ہے ،بچے کو کالج بھی پڑھانا ہے ،جس نے ریٹاٸرمنٹ کے بعد اپنا گھر چلانے کے لیے کاروبار بھی کرنا ہے .اسے پتہ چلے کہ اس کے پیسوں پر لاکھوں کا کَٹ لگ گیا ہے 💔.#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو.
1
105
97
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
#نوٹیفیکیشن_جاری_کرو.امید 🙏
Tweet media one
1
84
94
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
ضلع خوشاب کے جو اساتذہ لاہور مظاہرے میں گرفتار ہوئے ان کی مفت وکالت کروں گا۔ ان کے لواحقین میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔اپنی طرف سے ان کی رہائی کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔.ایڈوکیٹ شاہد بگھور.03007701293.03336818575.#ReleaseAGEEGAleadership #ReverseAntiEmployeeRules.
2
63
96
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
ہمارے گاوں کے سکول میں موجود وہ درخت جس کے گھنے سائے کے نیچے بیٹھ کے الف،ب لکھنا اور پڑھنا سیکھا ،الحمداللہ آج بھی اپنے پورے جوبن میں موجود ہے 😍.@UstadSays .@Engr_Nadeem29
Tweet media one
5
6
93
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
مرد کی خوبصورتی اس کی تصویر نہیں تصویر کے بیک گراؤنڈ میں ہوتی ہے اگر بیک گراؤنڈ میں ایک کنال کی کوٹھی اور کار ہے تو وہ "حسین "ہے اور اگر مہران ہے تو لڑکا "بس ٹھیک ٹھاک ہے" اور اگر بائیک ہے تو "ہم آپ کو استخارہ کر کے بتائیں گے". "کہانی عاشقات کی" سے اقتباس 😇
Tweet media one
21
7
90
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
Govt Model High School Bhakkar ❤💯.@UstadSays .@Engr_Nadeem29
9
15
95
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں . باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں .ابو جی 😍
Tweet media one
14
6
90
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
میں بطور ای ایس ای تدریسی فرائض سر انجام دے رہا ہوں لیکن ہم اپنے ایس ایس ای اور اے ای اوز کا ہر سطح پر ساتھ دیں گے اور ان کا پرمننٹ ہونے کا مطالبہ ہر لحاظ سے درست ہے اور ان کا بنیادی حق ہے ۔.@Punjab_Educato .@Engr_Nadeem29.@UstadSays.
8
23
92
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
زندگی جینے کے دو ہی طریقے ہوتے ہیں جو ہو رہا ہے ہونے دو ،اور برداشت کرتے جاو ،یا پھر زمہ داری اٹھاو اسے بدلنے کی ،اساتزہ کے ساتھ مسلسل نا انصافی کے بعد برداشت ختم۔اور جن لوگوں نے حق کیلئے آواز بلند کی ہے اللہ.ان کو کامیابی دے.آمین.#استادکاپاکستان.#RegularizationWithoutPPSC
Tweet media one
7
80
89
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
تعداد بڑھے گی تو انشاء اللہ سنی جائے گی ❤.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
3
81
92
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
الحمد اللہ پیارے بھتیجے احسان اللہ کا شاندار رزلٹ ،اللہ پاک مسقبل میں بھی کامیابیوں سے نوازے۔آمین. Eng 74 🤗
Tweet media one
22
6
92
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
جن لوگوں کے آنے سے سرکاری سکولز کے ماحول اور معیار دونوں میں تبدیلی آئ ہے۔ انکو مراعات دینے کی بجائے سڑکوں پہ رلایا جا رہا ہے۔.@UstadSays.#AEOsSSEsLahoreDharna . #AEOsSSEsLahoreDharnaDay3 . #RegularizationWithoutPPSC
Tweet media one
1
119
88
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ بیٹھی ﻧﺴﻞ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ.ﺩھوﭖ ﮐﯽ نزر ﮨﻮﺋﮯ _ ﭘﯿﮍ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
Tweet media one
1
11
87
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
کبھی سیاست دانوں نے ایسے حالات دیکھے ہوں تو ان کے دل پسیج جائیں ، .خدارا ریاست اگر ماں جیسی ہوتی ہے ان پیارے بچوں کا ہی خیال کر لیں 🙏.#RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
3
101
92
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
اتنے پیارے سکول کیسے دے سکتے ہیں ظالموں کے ہاتھوں میں 😷.#AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
4
49
88
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
کم ظرف اور نیچ لوگ جب کسی کے معیار تک نہیں پہنچ پاتے تو اس کی خوبیاں مٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔.#ShameOnPCB .#Shame_on_PCB
1
27
86
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
پنجاب بھر کے تقریباً 15 لاکھ سرکاری ملازمین کا امتحان شروع ہو چکاھے۔.اور فیل پاس کا فیصلہ بھی ہم نے خود کرنا ھے. #اگیگا_قائدین_رہا_کرو.#ReverseAntiEmployeeRules.
0
63
89
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
9 مئ سے کہیں بڑا واقع یہ ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں تعلیمی نظام متاثر ہے ،مجال ہے کوئ ٹیبل ٹاک کرنے کے لئے بھی تیار ہو 🙏.#AntiEmployeeRulesRejected .#ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور.
3
68
91
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
تقریبا پانچ سال سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے تھل میں چنے کی فصل بہت کمزور ہے یا اللہ رحمت کی بارش برسا اور میرے پیارے تھل کی اداسی ختم کر کے رونقیں بحال فرما دے ۔آمین
Tweet media one
13
3
84
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
2 years
مستقلی اساتذہ کا حق ہے اور حق سے محروم رکھنے والے مجرم ہیں،محض 14000 کا سوال نہیں ،کئ نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے 🤲.#RegulariseSSEsAEOs.
1
90
87
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
10 months
🥰
Tweet media one
12
3
85
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
1 year
ڈاکٹر طارق کلیم صاحب ہارٹ پیشنٹ ہیں۔ ایک بار ہارٹ سرجری بھی ہو چکی ہے لیکن ہمارے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،.اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین.#ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور .#اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
5
68
86
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
این ٹی ایس کا ٹیسٹ اور 100 میں سے 50 نبمر حاصل کر کے 100% میرٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ کرام کو ایک ایسے ادارے کے ذریعے مستقل کرنے کی شرط جو اپنی ساکھ کھو چکا ہے اور وہاں ابھی تک کلپرٹ لوگوں کو سزا نہیں ملی ،عجیب ممطق ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا🤔.@UstadSays .#RegulariseSSEsAEOs.
2
55
85
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
حق کیلیے لڑنا جہاد ہے۔👍.تمام ایس ایس ای اور اے ای اوز کو اپنے مطالبات منوانے کیلیے گڈ لک۔اللہ پاک کامیابی دے۔🤲.@UstadSays .#RegulariseSSEsAEOs.
0
50
85
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
4 years
21گھنٹوں کی محنتِ شاقہ .صرف ایک بلیک پوائنٹر سے تیار کی گئی 80٫000 کی پینٹنگ۔۔۔۔۔.شاباش محمد فرحان نواز قاضی.آپ کے محنت کی کوئی قیمت نہیں ادا کر سکتا۔.بھکر کا شہزادہ ❤.@UstadSays .@Engr_Nadeem29 .@AUkhan2U .@Punjab_Educato .@GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
5
87
@Ammarysaggu
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
3 years
اے اللہ ! ہمیں سیراب کر ایسی بارش کے ساتھ جو مددگار،خوشگوار ، سرسبز و شاداب کر دینے والی ہو نفع بخش ہو اور کسی ضرر کا باعث نہ بنے ۔.آمین
Tweet media one
15
4
86