DsdDte Profile Banner
DTE PUNJAB DSD Profile
DTE PUNJAB DSD

@DsdDte

Followers
83K
Following
99K
Statuses
67K

This Page is a platform for Teachers to share their views,experiences make stronger the networking between teachers and management and quality education.

Lahore, Pakistan
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
6 days
جس نے اپنا گھر اونچا کرنا ہے وہ ضرور کرے مگر پھر وہ سیڑھیاں اور slope اپنے گھر کے اندر ہی دے۔ گلی پر قبضہ نہ کرے۔ ہر گھر کے باہر گیٹ کے ساتھ یکساں بلندی اور یکساں راستہ ہونا چاہیئے۔ شاباش پنجاب حکومت
Tweet media one
99
300
1K
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
4 hours
@GcufHaroon Traffic jam ka solution ho gya
0
0
0
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
@Muhamma92522431 Us ke lehy ap ki supreme Court mojod hai
3
0
0
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
@Muhamma92522431 Govt ki jaga pe qabza tha
1
0
0
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
@GcufHaroon Mtlb acha kam howa hai
1
0
2
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
@Muhamma92522431 اللہ اپ کو ہدایت دے
2
0
0
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
@Muhamma92522431 اسلام وعلیکم
0
0
0
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
@Muhamma92522431 اس سوال کا جواب دیں کیا یہ اچھا اقدام نہیں
2
0
0
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
@ShahzadGujjar_1 لوگوں کو تھوڑی سہولت ہے اب روڈ کھلے ہو گئے ہیں ۔ ٹریفک جام کا مسئلہ حل ہو رہا
0
0
1
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
@JannatMahad امید ہے اگر یہ ایسا رہ جائے تو اچھا ہے
0
0
1
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچول سینٹر فور چائلڈ سیفٹی سے رابطہ کرنے کے درج ذیل طریقے ہیں۔ #safecity #PSCA #punjabpolice #childsafety
Tweet media one
1
0
4
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
گاڑی کی ہیڈ لائٹس دھیمی رکھیں ۔ Public service message
Tweet media one
1
1
4
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
ہونہار سکالرشپ سکیم کا اعلان
Tweet media one
4
0
13
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
دنیا کا آخری کنارا - 🌏🌎🌍 Nullarbor Cliffs: Australia’s Edge of the World جنوبی آسٹریلیا میں 200 کلومیٹر تک پھیلے ہوئے نلر بور کلفز (Nullarbor Cliffs) سمندر سے 120 میٹر بلند ہیں، جو چونا پتھر اور قدیم ریت کے تہوں سے بنے ہیں۔ ان میں سمندری زندہ جانداروں کے فوسلز embedded ہیں جو اس وقت کو ظاہر کرتے ہیں جب سمندر زمین کو ڈھانپ رہا تھا۔ یہ چٹانیں 65 ملین سال پرانی ہیں اور زمین کے جغرافیائی ماضی کی ایک نمایاں یادگار کے طور پر کھڑی ہیں۔ 🌏۔ #LoveIslandAllStars
Tweet media one
1
1
12
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر افراد باہم معزوری کو معاون آلات کی فراہمی کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ Applications Invited for Supporting Instruments
Tweet media one
2
2
14
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
*وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل کا آغاز* فوری ایکشن ۔ 080002345 فون نمبر اگر آپ کے شہر / گاؤں کی گلیاں کوڑے کرکٹ سے بھری ہوئی ہیں۔ سیوریج کی صفائی کا معاملہ ہے۔ سٹریٹ لائٹس خراب ہیں۔ تجاوزات کے مسائل ہیں۔ کوئی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ واٹر فلٹریشن پلانٹ کے کوئی مسئلہ ہے اپنے مسائل کی شکایت وزیراعلیٰ پنجاب کے قائم کردہ شکایت سیل میں کریں۔ دیہاتوں کے لوگوں سے گزارش پے کہ اپنے اپنے گاؤں کے ان تمام مسائل کی شکایت ضرور کریں تاکہ کچرہ کنڈیوں میں تبدیل ہوتے دیہاتوں کی حالت بہتر ہو سکے۔
0
4
23
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 hours
ایک جاپانی پروفیسر کا حیرت انگیز ریسرچ معدے کی تیزابیت کا اصل سبب الٹا سیدھا کھانا نہیں بلکہ بے چینی ہے ۔ بلڈ پریشر کی وجہ کھانے میں نمک کی زیادتی نہیں بلکہ احساسات وجذبات کا عدم انضباط ہے ۔ کولسٹرول کی زیادتی کا اصلی سبب چربی دار کھانے نہیں بلکہ سستی ہے ۔ سینہ سے جڑے پرابلمس کا اصلي سبب آکسیجن کی کمی نہیں بلکہ شدت غم ہے ۔ شگر کی بیماری کی وجہ جسم میں گلوکوز کی زیادتی نہیں بلکہ انانیت اور اپنے موقف پر بےجا شدت ہے ۔ جگر کی بیماریوں کا سبب نید میں بے ضابطگی اور نفسیاتی خلل نہیں بلکہ مایوسی اور دل شکستگی اس کے اسباب میں شامل ہے ۔ دل کی بیماریوں اور شرایین کے انسداد کا سبب دوران خون کی کمی نہیں بلکہ اطمینان وسکون کا فقدان ہے ۔ یہ بیماریاں جن اسباب سے پیدا ہوتی ہیں ان کا تناسب درج ذیل ہے 50% روحانی اسباب 25% نفسیاتی اسباب 15% معاشرتی اسباب 10% نامیاتی اسباب اس لیے اگر تم ایک صحتمند زندگی کے خواہاں ہو تو اپنے دل ودماغ کی حفاظت کرو اور کینہ ، حسد ، جلن ، نفرت ، غصہ ، تکبر ، انتہاپسندی ، سستی ،گالم گلوچ ، اور دوسروں کی تحقیر وتذلیل سے گریز کرو اور لوگوں کے ساتھ درگزر سے کام لو ، پورے یقین واذعان کا ساتھ اللہ کا ذکر کرو ، پورے خشوع وخضوع کے ساتھ نماز ادا کرو ، ہمیشہ باوضو رہو ، لوگوں کے تئیں حسن ظن رکھو خواہشات نفسانی سے پرہیز کرو ، ہمیشہ صدقہ وخیرات کرتے رہو اور اس قول الہی کو مت بھولو کہ ,,ألا بذكر الله تطمئن القلوب (الرعد 28 ) یقینا یاد الہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے اور پیارے حبیب علیہ الصلاۃ والسلام کے اس فرمان کو بھی یاد رکھو کہ ,اپنے بیماروں کا علاج صدقہ سے کرو ۔)
2
2
18
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
6 hours
@TZM_Zamzama صلی اللہ علیہ والہ وسلم
0
0
1
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
15 hours
@mrinfomist Alhamdulillah for everything
0
0
1
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
15 hours
@NylaZaheer1 واہ لاجواب انتخاب
0
0
0