Tariq Zaman Malik Profile Banner
Tariq Zaman Malik Profile
Tariq Zaman Malik

@TZM_Zamzama

Followers
119,721
Following
9,586
Media
2,856
Statuses
105,948

سوپشت سےہےپیشہ آبا سپہ گری Brig(R),Civ Engr M&E and DRM Expert (MBA Gold Medalist), Love Pakistan & Pak Army

Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
ایک معزز شہری ہونے کے ناطے میں نےزندگی میں کبھی کوئی جرم نہیں کیا، مگرپھربھی پنجاب پولیس مجھے گرفتار کرنےکےدرپے تھی. حتی کہ میرےگھرکا محاصرہ بھی آدھی رات کوکیا گیا. میرا جرم صرف یہ تھا کہ میں حقیقی آزادی کے لئیے خان کا پیروکار تھا. لو اب میں ڈی چوک میں ہوں ✌️ #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
734
8K
27K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
"جیو نیوز" پر شہباز شریف جس تیزی سے ملک کو لیکر چل رہا ہے مجھے لگ رہا ہے عید تک ہم پیرس میں ہوں گے 😅 (منقول) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
843
10K
19K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
فرق صرف اتنا ہے کہ پچھلی بار ایک باؤلا پوچھتا پھرتا تھا "مجھے کیوں نکالا؟" ،اور اس بار ایک شہزادہ یہ بتا کر گیا ہے کہ "مجھے اسلئے نکالا"
502
5K
19K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
..... and if we don't come back, tell them we have sacrified our today for their tomorrow. Pak Army Zinda Baad
Tweet media one
3K
4K
19K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
Police is there outside my house
940
4K
15K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
Relaxing a bit in Blue area close to D Chowk and waiting for my beloved leader IK. D Chowk and all adjoining areas are jam packed and huge convoys of vehicles are still pouring in. Massive tear gas shelling but people unmoved. #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
397
4K
14K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
زرتاج گل کی جگہ شیریں رحمان کو لگانا صرف قوم کے ساتھ ہی نہیں بلکہ "موسم اور ماحول" کے ساتھ بھی سخت ظلم ہے 😅 اسی لئیے👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
551
8K
12K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
"مِٹا کے رہیں گے یہ ناسُور" 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
380
7K
11K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لوٹوں کا باہر نکلنا مشکل ہو گیا👇
Tweet media one
540
6K
10K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
Pakistan Still has a chance! Till the time we have people of Asad Majeed Character, Pakistan has a bright future. Salute to this great son of the soil #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
335
6K
10K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
جو شخص اسلام اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑ رہا تھا کیا اللہ تعالیٰ اسے تنہا چھوڑ دے گا؟
400
3K
9K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
ترک عوام نے بھی ٹوئٹر پر عمران خان کو ٹاپ ٹرینڈ بنا دیا. ترک عوام کے عمران خان کے حق میں ٹوئٹس. ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی کاوشوں کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے.
55
2K
9K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
علم حاصل کرو ،تاکہ تم سمجھ سکو کہ 34 میں سے 24 لوگ ضمانت پر ہیں (منقول) #MarchAgainstlmportedGovt
200
4K
8K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
تم نے خرید کر ہمیں انمول کر دیا...... جو اس کے مخالفین تھے وہ لوٹے،میڈیا ہاؤس اور غدار خریدتے رہے اور خان نے قوم خرید لی #MarchAgainstImportedGovt
254
4K
8K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
4 months
کوئٹہ کےٹیچر عامر غوری جو ٹرین سے ایک بچی کی جان بچاتے ہوئےخود اپنی ایک ٹانگ اور ہاتھ سےمعزور ہوگئے. میڈیا اورسوشل میڈیا پر اس عظیم ہیرو کی مناسب پروجیکشن نہ دیکھ کر افسوس ہوا . عامر غوری صاحب کی اس بے لوث قربانی پر انہیں سلام . اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے.
Tweet media one
237
3K
8K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
خرچہ اپنی جیب سے ہو تو اپنی سگی ماں کو بھی دفنانے نہیں آتے...... اور اگر خود حکومت میں ہوں تو انگریزوں کی ماں کو بھی دفنانے پہنچ جاتے ہیں 😜😂😜🤣
150
3K
7K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
"جو پانی سے نہاتے وہ کپڑے بدلتے ہیں اور جو پسینے سے نہاتے ہے وہ تاریخ بدل دیتے ہیں!!".. کپتان تاریخ بدل دیگا۔۔ان شاءاللہ❤
Tweet media one
165
2K
7K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
عمران مذکر ہے اس لیے اس نے جلسہ کیا مریم مونث ہے اس لیے اس نے جلسی کی 🤫🤫 (منقول)
344
2K
7K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
ایئر مارشل ارشد ملک( ر) پی آئی اے کو ترقی کے سفر پر گامزن کرنےکے بعد چوروں اور مجرموں کے آتے ہی اپنے عہدے سے مستعفی. اب پی آئی اے کا زوال دوبارہ شروع...۔ شروعات پورے ٹبر کو بوئنگ 777 میں مفت عمرہ کرانے سے! #MarchAgainstImportedGovt
291
4K
7K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
My today's speech in PTI Workers Convention
485
1K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
شہبازشریف کوعدالت نے14مئی کوطلب کیااور کہاکہ آئندہ سماعت پرہرصورت فردِجرم عائدکی جائے گی،جوکہ آج انکی غیرحاضری کےباعث نہ ہوسکی.عدالت نےوضاحت دی کہ عید کی چھٹیوں کےباعث لمبی تاریخ دی جارہی ہے..ویسےکیااب شہبازشریف کےپاس وزیراعظم رہنےکااخلاقی جوازبچتاہے؟🤔 #MarchAgainstImportedGovt
589
4K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
واہ رے خان واہ، صدقے تیری سیاست کے ! وزیر اعظم بننے کی تمنا لیے آج صبح سویرے اسمبلی میں داخل ہونے والا جب اجلاس کے بعد باہر نکلا تو وہ اسمبلی کا ممبر تک نہ رہا ۔۔۔۔۔اسے کہتے ہیں سو سنار کی ،ایک لوہار کی (منقول)
103
1K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
With My Friends, who are diehard PTI Lovers ,Mohsin Baloch and Col Sardar Bahadur(R) in D Chowk area ,waiting for all times Great Leader Imran Khan #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
119
2K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
ایک گاوں میں حجام بہت خوش پھر رہا تھا ۔ وجہ پوچھی تو بولا چوہدری کا بیٹا آج افسر بن گیا ہے ۔یہ وہ بچہ ہے جس کی سنتیں میں نے کی تھیں اسی طرح ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ بھی کچھ لوگ لیتے ہیں (منقول)
194
2K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
"میں نےقبرستان میں ان لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو اپنےحق کےلئیےاس لئیےنہیں لڑےکہ کہیں مارے نہ جائیں" پنجاب حکومت کی تمام ترکوششوں کے باوجود،الحمدللہ اب تک گرفتاری سےمحفوظ اوراپنے متبادل ٹھکانےسےآزادی مارچ میں شمولیت کےلیےرواں دواں ہوں.اب اسکےبعدگرفتاری توکیا موت بھی قبول ہے
204
2K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
"آزادی ملے گی ہمیں ضرور" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
271
4K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
شہبازشریف کا آرمی چیف سے مکالمہ : آپ نے امریکہ کو اڈے نہ دینے کا بہترین فیصلہ کیا ہے آرمی چیف : یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کا ہے
133
1K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
ن لیگ والوں کی کم ظرفی تو دیکھیے کہ گھڑی کاالزام ایک ایسے عظیم لیڈر پر لگا رہے ہیں جس کے باتھ روم کے پلاسٹک کے ناکارہ لوٹے بھی خود ن لیگ نے 25 کروڑ فی لوٹا کے حساب سے خریدے ہیں 😅 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
237
3K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
رانا ثناءاللہ نے رانا ثناءاللہ کا نام ECL سے نکال دیا رانا.ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ بےقصور ھے 😷😷😷😷😷 (منقول) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
306
3K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
ہم کوئی غلام ہیں جو سسرال جائیں🤣 Absolutely Not #MarchAgainstImportedGov
452
2K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
4 years
ایک "انتقال" کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے..... اور ایک "انتقال" کے بعد آپ زمین کے نام ہو جاتے ہیں.... بس یہ انسان کی حقیقت ہے.
145
723
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار لوڈشیڈنگ پر واپڈا بہت خُوش ھے کیوں کہ اس بار گالیاں واپڈا کو نہیں پڑ رہی ہیں 😅 (منقول)
114
2K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
اس صدی کے عظیم ترین لیڈر عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیے اپنے عزیز ترین دوست محسن بلوچ کے ہمراہ آج رات ایف نائن پارک اسلام آباد میں امپورٹڈ _حکومت _نامنظور#
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
231
2K
6K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
Tweet media one
101
2K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے پر نون لیگ کا شکریہ اور ن لیگ کی کشتی ڈبونے پر زرداری کا شکریہ اور ان دونوں کا بیڑہ غرق کرنے پر مولانا فضل الرحمن کا بیحد شکریہ😁 (منقول)
186
2K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
سپریم کورٹ کی طرف سےڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ مستردکیےجانے کےفیصلےکےخلاف حکومت کی نظرثانی کی اپیل آج اس لئیےدائرنہ ہو سکی کہ سپریم کورٹ کا دفتری عملہ رمضان المبارک ٹائمنگ کےمطابق12بجےچھٹی کرکےچلا گیاتھا....ویسے اگرسو موٹولینا ہو توعدالتیں اتوارکو بھی کھل جایاکرتی ہیں 🤔
196
2K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
پاکستان بنتے تو نہیں دیکھا انشاءلله آزاد ہوتے ضرور دیکھیں گے #حقیقی_آزادی_مارچ
195
2K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
پاکستانی دنیا کی وہ انوکھی قوم ہیں جو امریکہ میں اسلامی سکول ڈھونڈتے ہیں اور پاکستان میں امریکی سکول 🤔 (منقول)
67
1K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
خان صاحب! آزادی مارچ کے شہداء کے خاندانوں سے ذاتی تعزیت کے علاوہ ان کی بچوں کی کفالت کا بندوبست کریں، اور جو پی ٹی آئی کارکن اس وقت قید ہیں ان کی فوری رہائی کی بھی بھرپور کوشش کریں
129
2K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
اس بات کو کر دو سب مشہور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
258
4K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
مورخ لکھے گا کہ ساڑھے تین سال حکومت کرنے کے بعد جب وہ اقتدار سے اترا تو اس کے پاس جلسہ کرنے کے پیسے تک نہیں تھے، لیکن وہ قومی خزانے میں 22 ارب ڈالرز چھوڑ گیا. 😭😭 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
236
3K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
دل چاہتا ہے کہ دوبارہ جنم لوں،سادہ ساBAکروں3rd ڈویژن کے ساتھ،پھرکسی تھکی ہوئی یونیورسٹی سےLLB کروں. پھرتقریباًدس سال بعدچیف جسٹس بن کرڈاکٹرز،انجینئیرز،سائنسدانوںاورشماریات وغیرہ والوں کو لائن میں کھڑاکرکے ان قابلیت پوچھوں😅 نوٹ:یہ میرا ذاتی خواب ہے عدلیہ پریشان نہ ہو 🙏 #قلمکار
540
1K
5K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
سامراج کوہےجس نے للکارا آئے گا وہ عمران دوبارہ! #MarchAgainstImportedGovt
172
2K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
الحمدللہ آج میرےٹوئٹر فالورز کا100K کااہم سنگِ میل حاصل ہوگیا.میری یہ خوشی اس وجہ سےدوبالاہو جاتی ہے کہ مجھے یہ سنگِ میل میرے محبوب قائدعمران خان کے حقیقی آزادی مارچ سے عین ایک دن قبل حاصل ہوا. میں خدا وندِ کریم کا شکر بجا لانے کے ساتھ اپنے فالورز کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں 🙏
258
777
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
تاریخ کا انوکھا موڑ ! پٹواری ہماری حکومت بحال کرانا چاہتے ہیں اور ہم بحال ہونا نہیں چاہتے 😅
96
652
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
ایک ہی رات میں 5000 فالورز کم ہو کر، 95.6K سے 90.5K پرآ گئے. لگتا ہے ٹوئٹر نے بھی امپورٹڈ حکومت کی طرح مہنگائی ٹیکس لگا دیا ہے😂..... مگر پرواہ نہیں میرے کپتان، تیری محبت میں یہ قربانی بھی گوارا ہے اور میں پھر بھی ڈنکے کی چوٹ پر یہی کہوں گا کہ 👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
192
2K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
آج رات عمران خان کےپشاور میں ہونےوالےجلسے کےلئیے جلسہ گاہ کئی گھنٹے پہلے ہی کچھا کھچ بھرچکی ہے،جلسہ گاہ کی جانب جانےوالی سڑکیں بے پناہ ٹریفک رش کی وجہ سےبلاک ہوچکی ہیں.لگتا ہے اہلیانِ پشاور بلکہ پورے پاکستان نے اس فیصلے پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
117
2K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
عجیب زمانہ آ گیا ہے. اگر کسی سے کہو کہ "حق کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ" تو وہ کہتا ہے "یہ پی ٹی آئی والا ہے" (منقول)
72
940
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
پرانی یادیں! کبھی جب ہم "کپتان" تھے
Tweet media one
309
185
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
مہنگائی کی وجہ سے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرنا آپ کا حق ہے۔۔۔۔لیکن گزشتہ 35 سالوں سے ملک لوٹنے والوں کا دفاع کرنا آپ کا حق نہیں بلکہ جہالت ہے ۔
188
823
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
دنیا کا سب سے طویل روزہ صحافیوں کا تھا ۔ ساڑھے تین سال بعد افطاری کی ۔ (منقول) #MarchAgainstImportedGovt
114
2K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
173
1K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
اگر PIA، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو واپس لیجاتے ہوئے کابل ایئرپورٹ پر ہی اتار دے تو پھر دیکھنا یہ کرکٹ تو کیا "گلی ڈنڈا" بھی کھیلنے کے لئیے تیار ہو جائیں گے 😂😂،
133
480
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
قدم قدم پہ ملے اک نئی خوشی تم کو اندھیری راہ میں مل جائے روشنی تم کو میری دعا ہےخدا سےکہ اے کاش لگ جائے میری حیات کےلمحوں کی زندگی تم کو
Tweet media one
254
1K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
سنا ہے وقت سحر دعائیں قبول ہوتی ہیں تو آئیں ھم بھی دعا کرتے ہیں اللہ پاک اس بندے کی نیت صاف ہے اور یہ قوم کے لئے مخلص ہے تو اس کو ہر مشکل سے نکال دے اور اس کی مدد فرما آمین یا رب العالمین
Tweet media one
445
1K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
پطرس بخاری"جی سی لاہور" کے پرنسپل تھے۔ایک صاحب ان سے دفتر ملنے آئے۔پطرس اس وقت کچھ لکھنے میں مصروف تھے۔بنا دیکھے بولے "برائے مہربانی تشریف رکھیے۔وہ شخص تھوڑا حیران ہوئے اور بولے :میں لاہور کا ڈپٹی کمشنر ہوں۔پطرس نے ان کی طرف دیکھے بغیر جواب دیا:" تو آپ دو کرسیوں پر بیٹھ جائیں"۔
83
615
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
Tweet media one
71
1K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
جہاں عمران خان ہربڑےشہر میں بڑے سےبڑاجلسہ کرکے سابقہ ریکارڈتوڑکرمقبولیت کے نئےریکارڈزقائم کررہاہے،وہیں ایک باپ بیٹابھی انوکھے ریکارڈقائم کرنےمیں کسی طور بھی پیچھےنہیں 👇 1.پہلا ریکارڈ: باپ وزیر اعظم، اور بیٹا وزیر اعلی 2. دوسرا ریکارڈ :دونوں ہی ضمانت پر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
166
3K
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
With Two PTI Stars
Tweet media one
192
198
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
آپ کو یاد رہے کہ بات چار حلقوں سے شروع ہوئی تھی جو اب چار ملکوں تک پہنچ چکی ہے۔
Tweet media one
163
908
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
لاہوری : بھائی کل والے گوشت میں وہ پہلے جیسا ذائقہ نہیں تھا. قصائی : جناب آجکل ہر جگہ فوج کھڑی ہے، اس لئیے بکرا ہی ذبع کرنا پڑتا ہے. 😜😂🤣🤣 #قلمکار
193
594
4K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
ن لیگ کو ایک اور جھٹکا ۔۔۔۔۔ ایم پی اے اشرف انصاری کی قیادت میں ن لیگ کے 7 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کا پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی طرف سے نامزد وزیر اعلی پرویز الہی کو سپورٹ کرنے کا اعلان ۔ انہی کے کہنے کے مطابق اگلے چند دنوں میں15مزید ن لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کی سپورٹ متوقع
71
570
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
مسلمان جب تک چوروں کے "ہاتھ" کاٹتے رہے، عروج پر رہے.... اور جب سےچوروں کو "ہار" پہنانے شروع کیے، پستی کا شکار ہیں.
114
652
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
محض 3 ،4 ہفتےقبل عمران خان حکومت میں پیاز 32 اور ٹماٹر45 روپے کلو تھا۔مہنگائی کو جوازبنا کر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے والےلٹیروں اور بھکاریوں کی حکومت میں آج پیاز 180 اور ٹماٹر 160 روپے کلواور ڈالر 187 سے اور190 کے درمیان ٹریڈ کر رہا ہے۔۔شرم کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
117
2K
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
Tweet media one
203
1K
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
With my dear friends Col Sardar Bahadur(R), Mohsin Baloch and Ibrahim at F9 Park tonight to show solidarity with Great Leader Imran Khan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
116
1K
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
زرداری لاکھ شاطرسہی مگرہارس ٹریڈنگ کی شطرنج کا یہ چیمپئن ابکی بار مات کھاکربری طرح عریاں ہوگیا.اسکےبرعکس نواز شریف بےشک بطورِسیاسی ڈفر مشہورہو،لیکن اس بارخود پسِ پردہ رہ کر زرداری کے ساتھ ستھرا ہاتھ کرگیااورسندھ ہاؤس میںPTI کےبکاؤ MPAs کےانٹرویوز کروا کر زرداری کو ننگا کر دیا.
100
775
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
سگریٹ اور بیوی قطعی طور پر جان لیوا نہیں ،جب تک کہ آپ انہیں تیلی نہ لگائیں
170
659
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
ایک وہ عظیم لیڈر(عمران خان)ہےجوساڑھے تین سال تک وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات اپنی جیب سےاٹھاتا رہا.... اورایک یہ ہے، بغیرتنخواہ کے بطورِوزیراعظم کام کرنےکا دعویدارشوبازشریف،جس نے آتےہی 3ذاتی گھروں کووزیراعظم ہاوس ڈکلئیرکردیاتاکہ سرکاری خزانےپرٹبرکےٹبرپلتےرہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
140
2K
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
دیکھاجائےتوعمران حکومت(PTI) نےتقریباً ساڑھےتین سال پورےکرلئیے ہیں اوراپوزیشن کے لئیےبقیہ ڈیڑھ سال صبرکرنا اتنامشکل بھی نہیں تھا.اسوقت اپوزیشن کی عمران حکومت گرانےکی سرتوڑکوششیں ظاہرکرتی ہیں کہ کچھ بیرونی قوتوں کو عمران کادورہ روس اور پاکستان کا چین سے بڑھتا تعلق قطعی پسندنہیں
154
706
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
4 years
خلیل جبران نے کیا خوب کہا تھا "لوگ مزہب کی خاطر لڑیں گے، جھگڑیں گے اور اسی کی خاطر مر جائیں گے، لیکن اس کے مطابق زندگی نہیں بسر کریں گے"
66
549
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
پھیلا دو یہ بات قُرب و دُور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
97
2K
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
3 years
نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ میں دھمکی آمیز مراسلے پر سخت نوٹس اور سفارتی سطح پر اس کابھرپور جواب دینے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے.مراسلہ پاکستان کی قومی سلامتی اورخود مختاری پر کاری وار ہے. سکیورٹی کونسل اوراعلی عدلیہ کوچاہیے کہ تحریک عدم اعتماد رکوا کر پہلے ملوث غداروں کی خبر لے
102
805
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
دھاندلی کاایک انتہائی بھونڈا طریقہ اوراوچھا ہتھکنڈا... کچھPTIووٹرزووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشن پہنچے تو انہیں الیکشن کمیشن کے عملے نے بتایا کہ آپ تو وفات پا چکے ہیں 😅... واہ رے کپتان، تیری مقبولیت کے صدقے! تیرے سپورٹرز عالمِ بالا سے بھی ووٹ ڈالنے آن پہنچے ہیں🤣🤣 #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
42
1K
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
2 years
فضل الرحمن نےآج کہاکہ"PTI کےلانگ مارچ کی اہمیت دو پیسےکی بھی نہیں اوریہ لوگ مکھیاں مارنےاسلام آبادآرہے ہیں"....پہلی بات تویہ کہ ایسی متکبرانہ گفتگوآپ پر جچتی نہیں دوسرایہ بتلائیےمولانا کہ مکھیاں تو اپنی جگہ، PTI لانگ مارچ پر مچھرنماPDMکی جان پر کیوں بنی ہوئی ہے؟😅
94
875
3K
@TZM_Zamzama
Tariq Zaman Malik
4 years
ایف اے ٹی ایف کو چاہیے کہ برطانیہ کو بلیک لسٹ میں ڈالے، وہ اس لئیے کہ برطانیہ وہ واحد ملک ہے جو ڈنکے کی چوٹ پر دیگر ممالک ، بالخصوص تھرڈ ورلڈ کنٹریز، کےتمام بڑے لٹیروں ،منی لانڈررز، غداروں اور مفرور مجرمان کے لئیے محفوظ پناہ گاہ ثابت ہو رہا ہے.
107
834
3K