ٱلْبَيْت Profile Banner
ٱلْبَيْت Profile
ٱلْبَيْت

@TheHolyKaba

Followers
4,237
Following
1,885
Media
530
Statuses
55,161

Allah's House

🕋
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
9 days
"مکافات عمل" جو لوگ دوسروں کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں ایک دن وہ خود بھی کہیں نہ کہیں استعمال ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ دنیا مکافات عمل ہے... "جو بو گے وہی کاٹے گے"
79
9
102
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
7 months
السلام عليكم صباح الخير وَّ جَعَلۡنَا النَّہَارَ مَعَاشًا ﴿۪۱۱﴾ اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا ۔
491
14
484
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
25 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ تعالٰی آپ کی زندگی میں چین و سکون کی ایسی بہاریں لائے جو کبھی ختم نہ ہو، آپ کو ارض و سماءکی تمام آفات سے محفوظ رکھے، اور بے حساب خوشیاں عطا فرمائے، ہمیشہ کی خوشی تندرستی اور صحت عطا فرمائے، آمین ثم آمین...
97
9
112
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
24 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور رب ذوالجلال! آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشادہ رزق دے، ہر نیا دن سابقہ دن سے اچھا اور خیر و برکت والا ہو، اللہ پاک آپ کو ذہنی، قلبی و جسمانی سکون عطا فرمائے... آمین یا رب العالمین...
93
8
106
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
14 days
دن کا آغاز درود شریف سے کرے پورا دن پر سکون گزرے گا... اَللّٰهُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا
Tweet media one
60
12
103
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
14 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ کی رحمت شبنم بن کر کر آپ کے گلستان حیات پر ہمیشہ ہی برستی رہے. اللہ تعالیٰ آپ کو تنگیوں، تکلیفوں اور پریشانیوں سے بچا لے... آمین ثم آمین...
82
3
98
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
16 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے اللہ ہمارا نام اپنے فرمانبردار نیک بخت بندوں میں لکھ کر ہمیں آپ کی مرضی کے مطابق رہنے کی ہدایت دیجئے... آمین ثم آمین...
87
10
94
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ تعالٰی آپ کو دنیا کی ہر خوشی آسائش اور نعمت بغیر طلب و تقاضا عطاء فرمائے، آپکو بلندکردار.،بلنداخلاق اور ہر دلعزیز رکھے ہر بری گھڑی اور برے انسان سے ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے... آمین....
85
8
93
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
23 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور دعا کی قبولیت آواز کی بلندی سے نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے، کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں... روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے. ہمیشہ دعا مانگتے رہا کریں کیونکہ ممکن نا ممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ
71
7
90
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
12 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے اللہ ہم محتاج اور تو غنی ہے ہم کمزور اور تو طاقتور ہم بھٹکے ہوئے اور تو راستہ دکھانے والا ہم خالی دامن اور تو دامن بھرنے والا "اے اللہ" پاک ہم سب پر اپنا رحم فضل و کرم فرما اور ہمیں ہر برائی اور ہر بیماری سے محفوظ رکھ... "اے رحمان"
75
5
91
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
29 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سکون قلب نصیب فرمائیں اور محتاجی کی زندگی سے محفوظ رکھے... آمین ثم آمین...
76
4
86
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
9 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں اپ کے لیے خیر و برکت ہو، عزت و وقار ہو، راحت و سکون ہو، صحت و تندرستی ہو، ترقی خوشحالی ہواور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو.... آمین ثم آمین....
83
5
93
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ پاک کے کرم سے زندگی کا ہر دن آپ اور آپکے اہل خانہ کے لیے خوشیوں اور کامیابوں کی نوید ثابت ہو اللہ پاک آپ کو خوش آباد اور سلامت رکھے آپکو عزت اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے آپکی ہر مشکل کو آسان فرمائے... آمین یا رب العالمین...
80
5
82
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
21 days
اللهم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراهيم انک حمید مجید 💞 اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراهيم انک حمید مجید💞 #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
45
11
87
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور "سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظيم" اے اللہ... اے بلندیوں اور عظمتوں والے رب!! ہمارے صغيرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما، ہمیں مخلوق کے محتاجی سے اپنی حفاظت عطا فرما، یا اللہ ہمیں مضبوط ایمان پر استقامت عطا فرما... آمین ثم آمین...
76
9
77
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے کائنات کے مالک میرے پیاروں کی دلی مرادیں خواہشیں اور امیدیں پوری فرما، میرے مولی ان کی عزت صحت دولت رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما، میرے اللہ ان کو ہر دکھ تکلیف پریشانی گناہ صغيرہ و کبیرہ سے محفوظ فرما... آمین ثم آمین...
71
3
75
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
21 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت کی ہر وہ نعمت سے نوازے دل سے دعا ہے کہ دعاؤں کے لئے ہاتھ اٹھائیں آپکے ہاتھ نیچے ہونے سے پہلے آپکی ہر دعا کو قبولیت کا درجہ عطاء فرمائے، اللہ تعالیٰ آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے.. آمین یا رب
74
7
81
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور صبح کا آغاز اللہ کے نام سے جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہیں اللہ آپ کو دین و دنیا کی کامیابی عطاء فرما زندگی کے ہر میدان میں سر خر فرما... آمین ثم آمین...
73
4
73
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ ہم سب کے ایمان، عزت ،جان، مال، آل اعمال کی حفاظت فرمائے، دونوں جہانوں کی بھلائیاں اور خیر عطا فرمائے، اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما... آمین یا ارحم الراحمين...
69
4
81
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
4 months
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے: نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہوں وہ رب تمہیں مایوس نہیں ہونے دے گا... ان شاء اللہ...💕
74
0
70
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے اللہ جب تو اپنی رحمتوں کے دروازے کھولے اور پکارے کہ کوئی رحمت مانگنے والا ہے کوئی خوشیاں مانگنے والا ہے کوئی شفاء مانگنے والا ہے کوئی میرے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی چاہت مانگنے والا ہے تو میری دعا ہے کہ ساری خوشیاں ساری
66
3
73
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ
Tweet media one
64
4
71
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور یا الہی اپنے کرم سے ہمیں عطاء کر دنیاکی بھلائی اور آخرت کی بھلائی اور محفوظ رکھناہمیں دوزخ کے عذاب سے بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے.... آمین ثم آمین....
75
3
68
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
3 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ.. صباح النور آپ سدا سلامت رہیں.... آمین.... جن کی امید صرف اللہ سے ہو وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے...
63
4
73
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
12 days
صبح کا آغاز درود شریف سے کرے... اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ
Tweet media one
53
9
77
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
3 months
" حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : وہ شخص جس کے سینے میں کچھ بھی قرآن نہ ہو وہ اجڑے ہوئے گھر کی مانند ہے ۔ المستدرک:2037 #Islamichadees
81
0
63
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ تعالٰی آپ کو دنیا کی ہر خوشی آسائش اور نعمت بغیر طلب و تقاضا عطا فرمائے آپکو بلند کردار بلند اخلاق اور ہر دلعزیز رکھے، ہر بری گھڑی اور برے انسان سے ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے... آمین ثم آمین...
71
3
68
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صبح بخیر اے گنہگاروں کو بخشنے والےاور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے عظیم رب!! ہم سب پر اپنا رحم فرمااور آج کے با برکت دن کے صدقے ہم سب کے رزق میں خیر و برکت اور بے پناہ وسعت عطاء فرما... آمین یا رب العالمين... #جمعۃالمبارکۃ
65
7
67
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
28 days
اسلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ تعالٰی آپ سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرما کر آپ کو بے شمار خوشیاں عطاء فرمائے... آمین ثم آمین...
74
5
66
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اوردوستوں کو کیا کیا مشکلات ہیں، پر تو سب کچھ جانتا ہے یا اللہ ان کی مشکلوں کو آسان فرما، انہیں وہ سب عطاء کرجس کی انھیں ضرورت ہےاور ان کی زندگی بھر خوشیوں اور کامیابیاں عطا فرما... آمین
65
7
67
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
26 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور ہم پر اپنا رحم اور کرم عطاء فرما اور ہمیں دین کی راہ پر چلنے کی توفیق فرمائے... آمین یا ارحم الراحمين...
71
0
69
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے ہمارے پاک پروردگار وہ معاملات جن پر ہمارا اختیار نہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں وہاں سے نواز دے جہاں ہماری سوچ بھی نہیں جاتی، بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے... آمین ثم آمین...
61
3
66
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اب پاک آپ کی تمام تکلیفیں پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے رب ذوالجلال آپکو سدا اپنی چاہت نصیب کرےکشادہ رزق دے اور آپکو ذہنی و قلبی سکون عطاء فرمائے اور کبھی بھی اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے... آمین ثم آمین...
65
1
64
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
22 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے اللہ!! ہم سب تجھ سے مانگتے ہیں کامل ایمان اور سچا یقین، کشادہ رزق، عاجزی کرنے والا دل ،تیرا ذکر کرنے والی زبان، حلال اور پاک روزی اور سچے دل اور موت سے پہلے کی توبہ، موت کے وقت کا ارام، مرنے کے بعد مغفرت و رحمت، حساب کے وقت معافی،
54
4
66
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
4 months
معاذ بن جبل‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کسی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا اے اللہ کے رسول ! مجھے نصیحت کیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا سلام کو عام کرو اور کھانا کھلاؤ، اور اللہ سے اس طرح حیا کرو جس طرح تم اپنے گھر کے کسی فرد سے حیا
67
0
67
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح الخير والنور "استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ" اللہ رب العزت آپ کو عزت اور ایمان والی زندگی بہترین صحت کے ساتھ عطا فرمائے.. آپ کی تمام جائز اور نیک خواہشات کی اپنے فضل و کرم سے تکمیل فرمائے.. آمین یا رب العالمین.. اے اللہ میں تجھ سے
66
4
64
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
3 months
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ دائیں طرف اختیار کرنے کو پسند فرماتے تھے ۔ اپنے دائیں ہاتھ سے لیتے ، دائیں ہاتھ سے دیتے بلکہ تمام معاملات میں دائیں طرف کو ترجیح دیتے تھے ۔ (سنن نسائ)
58
5
63
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
اگر اللہ دیر کر رہا ہے دینے میں تو اسے تمہارا مانگنا پسند آگیا ہے
38
5
64
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
27 days
اللهم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراهيم انک حمید مجید 💞 اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال اب��اهيم انک حمید مجید 💞 #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
47
9
67
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
اللهم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراهيم انک حمید مجید. 💞 اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراهيم انک حمید مجید. 💞 جمعہ مبارک... 💞
Tweet media one
52
8
59
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ پاک آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں بہاریں نعمت اورانوار وبرکات سے آپکا دامن بھر دیں، آپکے دل کو ایمان کی نور سے منور فرمائے. آمین ثم آمین...
66
1
59
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
4 months
"اللہ ذوالجلال ہے" جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مسکر کر کہتا ہے کہ میں نے یہ معاملہ اللہ کے سپرد کیا... تو یقین مانو کہ فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے، اور وہ ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے. جب معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا جائے تو ظالم بچ نہیں سکتا... وہ معاملہ ایسا
58
1
59
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ سے جڑے تمام رشتوں اور دوستوں کو ہمیشہ خوشحال، شاد وآباداور اپنے حفظ وأمان میں رکھے... آمین یا رب العالمین...
59
2
59
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
27 days
اَللّٰهُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحیَا الہی میں تیرے نام پر مرتا ہو اور جیتا ہوں...
36
4
63
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالٰی آپ کو اس مبارک دن کے صدقے ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرما کر آپ کو نے شمار خوشیاں عطا فرمائے... آمین یا رب العالمین...
Tweet media one
62
3
59
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
3 months
"انمول موتی" سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں ہےبلکہ جو کچھ میسر ہے اس پہ خوش رہنا اور شکر ادا کرتے رہنا زندگی ہے...
56
1
57
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صبح بخیر میری دعا ہے کہ آپ صحت مند اور خوشحال رہیں اللہ تعالٰی آپکو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت عزت وراحت اور سکون ہو، اللہ آپ کو پھولوں کی طرح مسکراتا رکھے... آمین ثم آمین...
54
3
58
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ... اے اللہ جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عطاء فرما،اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما دے... آمین ثم آمین... دعاؤں میں یاد رکھیں... شب بخیر...
53
2
59
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
14 days
یا اللہ...!!! موت کی تلخی قبر کی سختی حشر کی شرمندگی جہنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرما...
52
4
63
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: "جس شخص کی نماز عصر فوت ہو گئ تو گویا اس کا گھر بار لٹ گیا"... (صحیح بخاری :552)
36
5
55
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
3 months
" حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : دعاء مومن کا ہتھیار ہے ، دین کا ستون ہے اور زمین اور آسمانوں کا نور ہے ۔ (المستدرک)
61
0
54
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز سے دور کر دے اس پر صبر اختیار کرو اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے مسکرائےاور اچھا سوچئےکیونکہ انسان جب اچھا سو چتا ہےتو اللہ خود ہی راستے بنا
58
3
56
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح الخير یا اللہ!!! گناہ گناروں کو معاف فرمانے والے رب ہم سب پر رحم وکرم،رزق میں وسعت و برکت فرما، بیماروں کو شفاء کاملہ عطا عطاء فرما، تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اور ہمیں ہمیشہ شکر گزار ادا کرنے والا بنادے... آمین ثم آمین...
60
0
52
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
3 months
سہل بن ابی حثمہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ میں نے نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌سے سنا آپ منبر پر فرما رہے تھے : سات كبیرہ گناہوں سےبچو، لوگ خاموش رہے كوئی شخص نہ بولا۔ آپ نے فرمایا: كیا تم مجھ سے ان كے بارے سوال نہیں كرو گے؟ اللہ كے ساتھ شرك کرنا،كسی جان كو قتل كرنا، مقابلے سے
62
0
52
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ اے پروردگار!! ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دےہر پریشانی و مشکلات دور فرما دے... آمین... صباح النور... #صباح_الخير
53
3
50
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور دل سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں اپکی خیریت کی طلبگار ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی صحت اور تندرستی عطا فرمائے، آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے، آپکوزمین اور آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے، آپکو دین و دنیا کی ہر
59
5
57
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور یا اللہ آج اور آنے والے ہر دن کو ہمارے حق میں بہتر کر دے ہمارے دل نیکی اور اچھائی کی طرف موڑ دے، اور ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما دے... آمین ثم آمین...
57
4
53
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
4 months
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: "سب سے زیادہ سخی وہ انسان ہے جو کسی ایسے کو عطا کرےجس سے کسی قسم کی توقع نہ ہو"
53
2
49
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
4 months
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: زندگی استاذ سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے،
59
0
54
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
13 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور ہزاروں دعاؤں، محبتوں، چاہتوں اوع خوشیوں کے لا زوال خزانوں کے ساتھ آپکو آج کی روشن صبح مبارک ہو... اللہ جل شانہ آپ سب کی حفاظت کرےاور صحت خوشحالی کے ساتھ ایسی بے شمار صبحیں اور پرسکون راتیں عطاء فرمائے... آمین ثم آمین... بیشک اللہ ہی
53
3
57
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
13 days
"نماز فجر" حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا: میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ صبح نماز پڑھو پر اٹھا نہیں جاتا... حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یہ نیند کی وجہ نہیں ہے بلکہ تم جو سارے دن میں گناہ کرتے ہو وہ تمہاری گردن میں توک ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پاؤں میں بڑیاں بن کر
37
6
56
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کا کیا نام ہے؟ 1 : سورۃ کوثر 2 : سورۃ اخلاص 3 : سورۃ فاتحہ
43
2
55
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
24 days
نماز فجر کے بعد سورۃ یسین دن بھر کی حاجات اللہ تعالیٰ اپنے ذمہ لے لیتے ہیں... بکھرے موتی
27
7
55
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
25 days
درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے... 💞 صلی اللہ علیہ والہ وسلم...
38
4
54
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
اللهم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراهيم انک حمید مجید 💞 اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراهيم انک حمید مجید💞 #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
35
6
52
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
10 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور صبح کا آغاز اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہوئے ایک خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ کریں دعا ہے کہ آپ کا دن خوشگوار گزرے... آمین یا رب العالمین...
47
6
54
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
9 days
صبح کا آغاز درود شریف سے کرے تاکہ پورا دن پر سکون گزرے... اَللّٰهُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا
Tweet media one
41
6
59
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
حضرت ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ اس شخص کے چہرے کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی ایسی چیز سنی ، تو اس نے جیسے اسے سنا تھا ویسے ہی اسے آگے پہنچا دیا ، کیونکہ بسا اوقات جسے بات پہنچائی جاتی ہے وہ اس کی ، اس سننے والے کی نسبت زیادہ
27
3
50
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
14 days
بد بخت ہے وہ شخص جس نے زندگی کو بدلنے والی درجنوں کتابیں پڑھیں لیکن قرآن کریم اس کے پاس گرد آلود ہوتا رہا...
32
6
51
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
15 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور صبح کی ابتداء اس پاک پروردگار کے نام جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطاء کیا اس پاک ذات سے میری دعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کے گھرانے کو سدا خوش شاد آباد رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے...
46
6
52
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
3 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ غفور الرحیم ہے آپ پر ہمیشہ مہربانی رہے... اپنی شان وصفات کے مطابق نوازےاور ہر پریشانی سے دور رکھے... آمین یا رب العالمین... #IslamicNewYear1446
48
6
42
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ... صباح النور... زندگی کی ایک نئی صبح مبارک، اللہ کریم آپ کی تمام حاجات اور دعاؤں کو پورا فرمائے، سلامتی ایمان اور صحت کے ساتھ لمبی زندگی اور بےحساب آسانیاں عطا فرمائے... آمین ثم آمین...
53
2
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور حسبنا اللہ ونعم الوكيل اللہ ہم کو کافی ہے اور کیا اچھا کارساز ہے.. نعم المولى ونعم النصیر وہ کیا ہی بہترین کارساز ہے اور کتنا بہترین مدد گار ہے.. دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما کر ہمارے رزق میں برکت، خاندان
47
4
44
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور صبح کا آغاز اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہوئے ایک خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ کریں... دعا ہے کہ آپ کا دن خوشگوار گزرے... آمین...
48
1
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے پاک پروردگار....!!! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے، اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمت کے حساب سے عطا فرمااور ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال
53
0
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
20 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اللہ کا واسطہ دے کر اگر کوئی شخص تم سے پناہ مانگے تو اسے پناہ دے دیا کرو اور اگر کوئی شخص اللہ کے نام پر تم سے سوال کرے تو اسے دے دیا کرو... أبوداود :1672
30
3
50
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ... صباح النور... اللہ تعالٰی آپ اور آپ کے خاندان کی حفاظت فرمائے... آپ سب کو صحت، تندرستی، خوشحالی نصیب فرمائے... جان، مال اور اولاد کو رحمتوں کے سائے میں رکھے... آمین ثم آمین... #محرم_الحرام_1446هـ
42
3
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو آدمی پہلے سلام کرتا ہے وہ غرور سے پاک ہوتا ہے... (بہیقی فی شعب الإيمان)
40
2
50
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
27 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے، اخلاق کا حسن جس انسان میں آجائیں وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے، دعا الفاظ نہیں جذبات کا سمندر ہے جو صرف اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے.. اللہ رب العزت ہمیں ہمیشہ خوش حال رکھے رب کی
50
3
50
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
20 days
عبادتیں صرف جائے نماز پر ہی نہیں ہوتیں بلکہ عبادتیں میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہے... بانو قدسیہ
30
3
49
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے رب ذوالجلال..!! اے اللہ عظیم و کریم! ہمارے جیسے تو آپ کے اربوں کھربوں بندے ہیں لیکن ہمارا تو ایک ہی اللہ ہیں... ہمارے گناہوں کی گندگیاں دھو دیجیے اور ہمیں اپنی رحمت کی چادر میں چھپا دیجیے... آمین یا رب العالمین...
48
3
50
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور.... دوسروں کے لیے دعا مانگنے والے کی جھولی بھی بھری رہتی ہے... میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ صحت مند خوشحال رہیں اور اللہ آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت، عزت و راحت اور سکون ہو...اللہ پاک اس با برکت دن کے صدقے ہم سب کو اپنا
Tweet media one
43
0
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
27 days
اچھا سوچئے اور اچھا بولئیے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہے جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتا ہے...
31
3
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
15 days
مسجدنبوی کا خوبصورت منظر... 💞 ماشاءاللہ... 💞
30
7
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
یا اللہ اس مبارک دن کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما اور ہم سب کو اپنا گھر دیکھنا نصیب فرما... جو بے اولاد ہے اسے نیک صالح اولاد عطاء فرما جس کی جو جو خواہشات ہے وہ پوری فرما... آمین ثم آمین...
42
2
44
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
17 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ جنت مانگے، تو جنت کہتی ہے:اے اللہ! اسے جنت میں داخل کر دے. اور جوتین مرتبہ جہنم سے پناہ مانگ لے، تو جہنم کہتی ہے :اے اللہ! اسے جہنم سے بچا لے... (سنن الترمذی :2572) اس لیے روزانہ کم از کم تین مرتبہ
34
4
48
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے اللہ! ہمیں زبان کی سچائی، اخلاق کی بڑائی، اعمال کی بھلائی اور بیماریوں سے رہائ عطاء فرما، اور ہمیں قبر کی تنہائی اور حشر کی رسوائی سے محفوظ فرما... آمین یا رب العالمین...
44
3
45
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
"سورۃ کہف کی فضیلت" حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھی اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن ہو جاتا ہے... مشکوۃالمصابیح
24
6
46
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
11 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اللہ رب العزت آپکے قدم قدم پر کامیابی، خوشیاں، صحت، دولت عزت، شہرت سے آپکا دامن بھر دیں سلامتی اور عافیت والی زندگی عطاء فرمائے، آپکی نسلوں کو بھی ایمان والی بنائے ماں باپ کے دل کا دل کا سکون اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے.. آمین ثم
47
3
46
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
24 days
نمازمغرب کے بعد سورۃ واقعہ اللہ تعالیٰ غیب سے رزق کا بندوبست فرمائے گا...
21
3
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور اے پروردگار عالم... تیرا شکر تو نے خیر و عافیت سے نئی صبح عطاء کی... اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان جان ومال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما... آمین یا رب العالمین... #صباح_الخير
50
4
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
18 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور خوشیاں، عزت اور دولت زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دےسدا سلامت رہو... آمین ثم آمین...
39
3
46
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
26 days
اے ہمارے رب ہم سب کو اپنے اپنے وقت پہ اسلام پر وفات دےاور نیکوں کاروں کے زمرہ میں شامل فرما دے... مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں... زندگی رہی تو کل ملاقات ہو گی ان شاء اللہ شب بخیر...
31
5
47
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
جب عقل بڑھتی ہے تو باتیں کم ہو جاتی ہے "مولانا محمد یونس رحمہ اللہ علیہ "
35
2
43
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں مصطفیٰ غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم.. 💞 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
39
1
44
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
اپنے دن کی ابتداء تین چیزوں سے کیجئے.. کوشش، سچ اور یقین کوشش:دن کی بہتری کرنے کے لیے سچائی: اپنے کام کے ساتھ یقین :اللہ کی ذات پر ان شاء اللہ دن اچھا گزرے گا...
33
4
41
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
1 month
مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہے راستے بھی نکل آتے ہیں بس انسان کو یہ یقین اور بھروسہ ہونا چاہئے کہ "اللہ تعالیٰ" ہمیشہ اس کے ساتھ ساتھ ہیں...
28
3
45
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
3 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ.... صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کے ہر لمحے کو خیر عافیت اور خوشی عطا فرمائے، رزق کے دانے دانے میں برکت عطا فرمائے، ہر قدم پہ راحت، سکون اور کامیابی عطاء فرمائے، سلامت رہیں، خوش رہیں، شاد اور آباد رہیں.... آمین یا رب العالمین....
44
0
42
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: صبح کا آغاز صدقے سے کیا کرو ،کیونکہ مصیبت صدقے سے آگےقدم نہیں بڑھاتی... شعب الإيمان #hadees
40
2
44
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
2 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صباح النور دنیا کا سب سے زیادہ خوبصورت پودا خلوص کا ہےجو زمین میں نہیں دلوں میں اگتا ہیں اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.. اللہ پاک سب کی زندگی میں ہمیشہ پیار محبت اور خلوص کے پھول کھلائے رکھے...
40
3
41
@TheHolyKaba
ٱلْبَيْت
12 days
تین خوبیاں أنسان کو با کمال بنا دیتی ہے... ٹھنڈا دماغ میٹھی زبان نرم دل یا اللہ!! ہم سب کو ان خوبیوں سے نوازے...
33
7
46