معیشیت تباہ تھی تو غریب کو سبسڈی دینا غلط تھا۔
آج
@CMShehbaz
کا اسمبلی میں بیان
عمران خان تو بھوکے کو کھانا،بیروزگار کیلئے گزارہ الاؤنس،علاج کیلئے صحت کارڈ،مسافر اور بےگھر کو پناہ گاہیں فراہم کیں۔
اگر آپکو ادراک ہی نہیں کہ معیشیت کیسے چلانی ہے تو پنگا کیوں لیا؟
#حقیقی_آزادی_مارچ