اسلام علیکم 🌺
🌺 صباح الخیر 🌺
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔
مسند احمد۔5711
اسلام علیکم صبح النور 🙏 دوستوں فلسطین کے مسلمانوں کے لیے دعا کریں 🤲 کشمیر کے مسلمانوں کے لیے دعا کریں 🤲 اور جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کی رہائی کے لیے دعا کریں مہربانی ہوگی پی ٹی آئی زندہ باد 🇧🇫 پاکستان زندہ باد
#PAKvAUS
#morning
#AllahuAkber
#Makkah_in_Our_Hearts
اسلام و علیکم صبح بخیر 🕊
القرآن
وَكَذٰلِكَ اَوۡحَيۡنَاۤ اِلَيۡكَ رُوۡحًا مِّنۡ اَمۡرِنَا ؕ ۞
اور اسی طرح ہم نے وحی کی تیری طرف روح کو اپنے حکم سے اور تو ادراک نہیں رکھتا تھا کتاب کیا ہے اور ایمان کیا ہے اور لیکن ہم نے اس (روح) کو نور / روشنی بنا دیا۔
42 الشورى آیت 52
#MUFC
اسلام علیکم 🌺
🌺 صباح الخیر 🌺
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔
مسند احمد۔5711
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وہ جس نے مچھلی کے منہ میں بند اپنے بندے کے دل کی صدا سن لی تھی ... تمہیں کیا لگتا ہے اس کو تمہارے ٹوٹے دل کی صدا نہیں سنائی دیتی ہو گی؟۔۔*
*وَهُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُؕ............!*
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
*صبح اٹھتےھی اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے تمام رات نجانے کتنی بلاؤں اور بیماریوں سے بچاےرکھااور تندرستی اور صحت کیساتھ ایمان کی حالت میں بستر سے نیند سے اٹھایا اور نیا اور خوب صورت دن دکھا یا*
#GoodMorningEveryone
#꽃향기_가득한_지수
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وہ جس نے مچھلی کے منہ میں بند اپنے بندے کے دل کی صدا سن لی تھی ... تمہیں کیا لگتا ہے اس کو تمہارے ٹوٹے دل کی صدا نہیں سنائی دیتی ہو گی؟۔۔*
*وَهُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُؕ............!*
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🩶
"جب آ�� کو ہر دوسرا شخص دشمن لگنے لگے، ایسی صورتحال میں اصل دشمن باہر نہیں، بلکہ آپ کے اندر ہوتا ہے اور وہ ہے آپ کی منفی سوچ۔۔۔!"
اللہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین 🤲
اسلام وعلیکم💖. شب بخیر.
سب کو معاف کر كے سویا کرو
زندگی کل کی💖 محتاج نہیں
💖Good night to all X family 💖wishing you💖 have a sweet Dream. I hope 💖you will give my Salaam Answer 💖.
#goodnight
#GoodnightEveryone
@PMOIndia
Gyansahayak hay hay,, kuber dindor hay hay....amari jindgi bagadi..... Gyansahayak radd karo. Rajinama aapo. Good morning to all Indian brother's have a happy year
💓_____"🕊️🎊💖
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖*_🌸🦋_*
💖
✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک 💖زندگی بہت مختصر ہے💖
💝 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے
مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں 💫💖