ائے مرد مجاہدو کل نکلو روڈ پر امن کے ساتھ بھائی چارے کے ساتھ بنا تکلیف دیتے ہوئے انڈیا کو بتا دو ہم ایک ہیں ہم انکھیں نکال دیں اگر پاکستان پر بری نطر ڈالی۔ صرف دس مرد نکلو میرے بیٹے میرے بھائی تمہارے ساتھ ہونگے کرو عہد مرے ساتھ کل کا دن یاد گار بنائیں گے کون ساتھ دے رہا ہے میرا؟