![Rozmali khan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1687126223795765248/Jyo7kSot_x96.jpg)
Rozmali khan
@KhanRozmal67140
Followers
198
Following
237
Statuses
605
Joined May 2023
RT @SherAfzalkhanmr: عوام اپنے حق کیلئے نکلنا تو چاہتی ہے لیکن انہیں کوئی لیڈ کرنے والا چاہیے۔ تو پھر بتائیں پی ٹی آئی میں سے کس کو لیڈ کر…
0
262
0
The greatest
جمیعت علمائے اسلام کیطرف سے 21 نکاتی ایجنڈہ۔ 1- آرمی چیف کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہو، یعنی سینئر موسٹ آرمی چیف بنے۔ 2- کسی بھی سرکاری عہدے بشمول آرمی چیف کے، کوئی ایکسٹینشن نہیں ہو گی، مکمل پابندی عائد کرنا ہوگی۔ 3- کسی بھی ریٹائرڈ یا حاضر سروس فوجی افسر کی سول اداروں میں بھرتی پر پابندی ہونی چاہیے۔ 4- وزیر اعظم ہاؤس میں ملٹری سیکرٹری کے دفتر کو فی الفور بند کرنا ہو گا، فوجیوں کا حکومتی اور سیاسی امور سے کوئی دور کا بھی واسطہ نہیں ہونا چاہیے۔ 5- وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پاک بحریہ اور پاک ائیر فورس کے حوالے کی جائے۔ 6- تمام سول اور فوجی افسران کی مراعات برابر ہوں۔ ہسپتال، سکول، کالج، یونیورسٹی، گولف کورس، کلب، پلاٹ، گھر، پینشن، تنخواہ سب برابر ہوں، ایک چپڑاسی اور جنرل کے بیٹے کو ایک جیسی تعلیمی اور صحت کی سہولیات ملیں۔ 7- بطور جنرل ترقی سے قبل افسر سے حلف نامہ لیا جائے کہ وہ بعد از ریٹائرمنٹ 10 سال تک بیرون ملک ملازمت یا کاروبار یا انویسٹمنٹ یا شہریت یا رہائش نہیں رکھ سکتا۔ 8- آئی ایس آئی کو ری سٹرکچر کر کے وسیع تر قومی مفاد سے جوڑا جائے۔ بھارت، ترکیہ اور یورپ کے ماڈل پر جاسوسی کا نیا نظام بنایا جائے، جو سویلیئن بالادستی کا عکس ہو۔ فوج کے تین ادارے اپنی اپنی انٹیلی جینس ایجنسی کو صرف اپنے دفاعی نظام سے متعلق کریں۔ 9- سول سروس اکیڈیمی اور جوڈیشل اکیڈیمی کو ری سٹرکچر کیا جائے، سول اور جوڈیشیل ریفارمز سے پرانے نظام کو دفن کیا جائے، فوج سے سفارشی افسران کی سول سروس میں سالانہ بھرتی بند کی جائے۔ 10- فوج پر ہر قسم کے کاروبار پر پابندی ہونی چاہیئے۔ 11- عدلیہ کے ججوں کے احتساب کیلئے whistle blower کا نظام بنایا جائے۔ 12- دفاعی پالیسی کو ری وزٹ کیا جائے اور دفاعی بجٹ میں 50% کمی لائی جائے۔ 13- آئی ایس پی آر ادارے کو صرف پیشہ وارانہ حدود میں رکھا جائے۔ 14- مطالعہ پاکستان کے س��یبس میں 1971 کی شکست، جمہوریت کی اہمیت اور غیر جمہوری قوتوں کے کردار کو شامل کیا جائے۔ 15- ریٹائرڈ جج یا بیوروکریٹ کی پبلک سیکٹر میں ریٹائرڈمنٹ کے بعد نوکریوں پر مکمل پابندی ہونی چاہیے اور دس سال تک ملک سے باہر نوکری، کاروبار اور رہائش پر پابندی ہونی چاہیئے۔ 16- تمام سرکاری افسروں کی دوران ملازمت اور ریٹائرڈمنٹ کے بعد ٹیکس ریٹرن کو پبلک رکھا جائے، اسمیں بیوی اور بچوں کی ٹیکس ریٹرن کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ تمام کرپٹ گورنمنٹ افسران بیوی بچوں کے نام پر کرپشن کے پیسے سے جائیدادیں بناتے ہیں۔ 17- الیکشن کمیشن کا ادارہ نئے سرے سے ری سٹرکچر کیا جائے اور EVM اور ڈیجیٹل ووٹنگ کے نظام کو لایا جائے۔ 18- اوورسیز پاکستانیوں کیلئے الیکشن کے دوران گھر بیٹھے ڈیجیٹل ووٹ کا نظام بنایا جائے۔ 19- ہمسایوں بھارت، افغانستان، چین، ایران اور ریجنل ممالک ترکیہ، وسطی ایشیائی ریاستیں اور روس کیساتھ ترجیحی بنیادوں پر تعلقات بہتر کیئے جائیں۔ 20- کشمیر پر یو این کی قرارداد والا اصولی موقف رکھا جائے اور اپنی معاشی حالت بہتر کر کے اس ایشو پر اپنی آواز کو مضبوط کیا جائے۔ 21- فلسطین کیلیئے سپیشل ٹاسک فورس بنائی جائے اور انکی مالی، معاشی، عسکری، اخلاقی مدد کی جائے، اگر یورپ یوکرین کیلیئے یہ سب کچھ کر سکتا ہے تو ہم کیوں نا فلسطین کے مظلوم عوام کیلیئے کچھ کریں۔**
0
0
0
پھر بتاؤ
جیل سے مجھے فون کر کے گڑگڑا گڑگڑا کر کہنے والے کے فلاں جنرل کو فون کرکے میری سفارش کردیں کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا تھا اور مجھے معافی دی جاۓ۔ لعنت تُم پر اور لعنت مُجھ پر کہ میں نے وہ فون کیا۔ سفارش کی۔ اور آپ باہر نکلے۔ دہائیوں کی قُربت اور دوستی کا میں نے پاس رکھا اور اپنے تیس سالہ دوستوں کو اپنے ہی مُخالف کرلیا۔ میں غلط تھا۔ غلط تھا اور غلط تھا۔ اور اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ ایک مرتبہ مجھے یہاں آکر کہہ دو میں جھوٹ بول رہا ہوں بخُدا کپڑے اُتار کر تمہارے کندھے پر رکھ دونگا واٹس ایپ میسیجز کے ساتھ۔ نہ بچپن کی دوستی کا خیال کرونگا نہ رشتے داری کا۔ تُم سب ایک ہو۔ ایک تھے اور ایک رہو گے۔ تُم سب موقع پرست تھے اور مجھے بھی استعمال کیا۔ میرے تعلقات کو بھی استعمال کیا اور بعد میں پارسا بننے کی کوشش کی اور مجھے واٹس ایپ پر میسیجز بھیجتے رہے کہ سب کچھ راز میں رکھنا۔ تُم سب دو کوڑی کے نہیں۔ میں غلط تھا کہ تُم سب کو عمران کا مُخلص سمجھتا رہا۔ Corrupt Mother Effers
0
0
0
تلاش گمشدہ 🚨 تحریک انصاف کے بہت ہی جذباتی تقریر کرنے والے رہنما علی محمد خان پچھلے چند ہفتوں سے غائب ہیں اگر کسی کو پتہ چلے تو برائے مہربانی اپنے پاس ہی رکھ لیں @Ali_MuhammadPTI
0
0
0